Latest Bayan || Mufti Abdulwahid Qureshi || Khatm_E_Nabuwat Conference || Lawa

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 дек 2024

Комментарии • 27

  • @miandanish4709
    @miandanish4709 4 месяца назад

    مفتی عبد الواحد قریشی صاحب بہت بہت اچھے اور بہترین خطیب ہیں
    ❤❤❤❤

  • @Sumirajabeen-u7s
    @Sumirajabeen-u7s 2 месяца назад +1

    Khtme nabuwat zinda abad❤❤

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 Год назад +2

    جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں

  • @zafarshaikh1.official886
    @zafarshaikh1.official886 2 месяца назад +1

    MashaAllah very nice ❤

  • @GhulamMurtaza-t4o
    @GhulamMurtaza-t4o 6 месяцев назад +2

    KHatme NABBUVAT ZINDA BAAD

  • @Sumirajabeen-u7s
    @Sumirajabeen-u7s 2 месяца назад +1

    Subhanallah

  • @mdsanaullah1645
    @mdsanaullah1645 Год назад +2

    Wa Alaikumussalam wa Rahmatullahi wa Barakaatuh G 🤲 Aur YAQINAN Ulama e Deoband Hazraat G Zindabad zindabad ❤️ Zindabad zindabad ❤️❤️❤️

    • @HasanHashmi-o3o
      @HasanHashmi-o3o 5 месяцев назад

      😢😅😢😅😊😮😅😊

    • @HasanHashmi-o3o
      @HasanHashmi-o3o 5 месяцев назад

      😂😢😅😂😅😢😅😢😂😅😢😮😂😮😢😂😊😢😮😮😢😅😊😢😅😢😅😢😅😅😢😊😅😅

  • @hidayakhatoon2187
    @hidayakhatoon2187 5 месяцев назад +1

    اور سنو ہم شان والے تاج والے ہیں ہماری باتیں اسٹیج پر ہوتی ہے بند کمرے میں نہیں
    ہنر مندوں کے ہاتھوں میں یہ پتھر بھی بولتے ہیں
    جنہیں ہوتا نہیں سلیقہ وہ اکثر کمنٹ میں بولتے ہیں
    علماء دیوبند۔ زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
    ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں
    تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
    😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @skalenoor5822
    @skalenoor5822 11 месяцев назад +1

    Masaallah

  • @samirajpoot1730
    @samirajpoot1730 2 месяца назад

    Mashallah

  • @sdsaifashiq1171
    @sdsaifashiq1171 11 месяцев назад

    Mashallah mufti sab

  • @MuhammadIshfaq-dv8yi
    @MuhammadIshfaq-dv8yi 7 месяцев назад +1

    Masha

  • @MuhammadTariq-lb7dm
    @MuhammadTariq-lb7dm Год назад +3

    حضرت مولوی صاحب ہم قادیانی تو نہیں لیکن قرآن پاک کی یہ آیت یاد کرو
    ھل اتی علی الانسان حین من الدھر لم یکن شیءمزکورہ
    اک وقت انسان پہ یہ بھی کہ وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا نہ آدمی نہ انسان اک قطرے سے شرم گاہ اور حیض سے وجود یہ بشریت ہے نبی رسول سب انسان ہین عاجز خدا کے آگے عیسی موسی سب

    • @Namaltv5410
      @Namaltv5410  Год назад

      بھائی کہیں مرزا جہنمی کے پیروکار تو نہیں ہو؟؟؟

    • @MuhammadTariq-lb7dm
      @MuhammadTariq-lb7dm 11 месяцев назад

      @@Namaltv5410 نہیں بھائی لیکن اس طرح کے بہیودے اعتراض کر کے ہم ان کو تقویت دءتے ہین بھلا یہ کیا اعتراض ہے
      کرم خاکی ہون مرے پیارے نہ آدم زاد ہون
      ہون بشر کی جاے نفرت اور انسانون کی عار
      یہ کمال عاجزی و انکسارءی ہے آپ ﷺ نے فرمایا سب ابسان آدم کی اولاد اور ادم گارے سے پیدا ہوے تو ہم سب خاکی ہین اور بد بودار نطفہ ہین اور پلیدگی کی پیداہش بس خدا کا فضل ہم پہ ہوا اور ہمیں عزت ملی ان کرمنا بنی آدم یہ ملا اعتراض کر کے قادیانیون کو ہم پہ ہنساتے ہین ان کے پاس قران و احادیث سے حواب نہین

    • @Namaltv5410
      @Namaltv5410  11 месяцев назад +1

      او بھئی اپنی تاویل اپنے پاس رکھو مرزے کی وکالت مت کرو

    • @MuhammadTariq-lb7dm
      @MuhammadTariq-lb7dm 11 месяцев назад

      @@Namaltv5410 ہم وکالت نبی کریمﷺ کے دین کی کرتے ہیں دنیا مین آپﷺ جے دین کی عزت یم ہم مسلمانون کو کوئی یی نہ کہے کی بدتمیز اور بد اخلاق ہوتے ہین ہم اہل تصوف ہین پیار اور محبت سے قاہل کرتے ہین نہ کہ گالی گلوچ اور زور زبردستی و جا دلہم بالتی ھی احسن اور ان کو اچھے طرءقے سے جغڑو اور نرمی سے شاہد کہ وہ ہداہت پاہین

    • @Namaltv5410
      @Namaltv5410  11 месяцев назад

      تو آپ اپنا کام کریں یا علم سیکھیں
      آپ کو معلوم ہی نہیں کہ دلائل سے بات کرنا بھی ضروری ہے اور آپ سے بحث نہیں
      آپ جو کررہے ہیں اپنے دائرے میں آپ ٹھیک ہیں آپ کو اس کی بھی اجازت نہیں کہ آپ ایک عالم کی بات پہ جرح کریں