اللہ رب العزت حضرت کو بہت جزائے خیر سے نوازیں اور ان کے اخلاص کو شرفِ قبولیت سے مزین فرما کر تمام مسلمانوں کیلیئے عموماً اور علماء کرام کیلیئے خصوصاً باعثِ عمل بنا دیں آمین آمین یا رب العالمین
maulana jitna apne aap ko bada samaj rahe hai, mai maulana usse bhi bada samaj junga , maulana hamare gumaano se bhi ziyada bade hai, maulana beshaq bila shuba allah k wali hai allah k naik bande hai aur inshaa allah inshaa allah maulana ka khatima bhi bada hi pyara hoga inshaa allah allah hamare akabir ko apni raza naseeb farmaye aur dono jahan mai afiyat atha farmaye
بےشک بزرگوں کی اس انکساری کے اظہار میں بھی ہمارے لئے اسباق بھرے ہوئے ہیں اللہ ہمیں ایسے ہی منکسر المزاج بنائے آمین ہمیں یہی صفات تو یہاں سے لینا ھے جو اللہ کے لئے تواضع اختیار کرتا ھے اللہ اس کو بلندیوں تک پہنچا دیتے ہیں اللہ والوں کی مقبولیت کا اہم راز یہی ھے *سلمان صاحب کا مشورہ بھی درست ھے عبدالقوی صاحب کی انکساری بھی درست ھے اللہ اپنے محبوب بندوں کے جیسا ہمیں بنادے اور حشر بھی اپنے محبوب بندوں کے ساتھ ہو آمین*
بڑوں کی بڑی باتیں ہم میں سے اگر کوئی ہوتا تو ان کا سینہ 56 اینچ ہی نہیں بلکہ 60 اینچ کا ہو جاتا اور مارے خوشی کے پھولے نہ سماتا ( اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک بنائے اور ہمارے اکابرین کی عمروں میں عافیت کے ساتھ خوب برکتیں عطا فرمائے)
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماءیں
اللہ رب العزت حضرت کو بہت جزائے خیر سے نوازیں اور ان کے اخلاص کو شرفِ قبولیت سے مزین فرما کر تمام مسلمانوں کیلیئے عموماً اور علماء کرام کیلیئے خصوصاً باعثِ عمل بنا دیں آمین آمین یا رب العالمین
آمین
Allah har ak alim e Deen ku qubul kare aur unse deen ka khub kaam le ameen allah hazrat ki umar me barkat de
بے شک اللہ ہم سب کو نیک بنائیں آمین❤
اللہ حضرت کی عمر خوب برکتیں عطا فرمائے آمین اللہ
آمین
maulana jitna apne aap ko bada samaj rahe hai,
mai maulana usse bhi bada samaj junga ,
maulana hamare gumaano se bhi ziyada bade hai,
maulana beshaq bila shuba allah k wali hai
allah k naik bande hai
aur inshaa allah inshaa allah maulana ka khatima bhi bada hi pyara hoga inshaa allah
allah hamare akabir ko apni raza naseeb farmaye aur dono jahan mai afiyat atha farmaye
❤
جزاک اللہ خیرا حضرت
Allah tala mirye ustad ki umar me barkth ata farmaye
بےشک بزرگوں کی اس انکساری کے اظہار میں بھی ہمارے لئے اسباق بھرے ہوئے ہیں اللہ ہمیں ایسے ہی منکسر المزاج بنائے آمین
ہمیں یہی صفات تو یہاں سے لینا ھے جو اللہ کے لئے تواضع اختیار کرتا ھے اللہ اس کو بلندیوں تک پہنچا دیتے ہیں اللہ والوں کی مقبولیت کا اہم راز یہی ھے
*سلمان صاحب کا مشورہ بھی درست ھے عبدالقوی صاحب کی انکساری بھی درست ھے اللہ اپنے محبوب بندوں کے جیسا ہمیں بنادے اور حشر بھی اپنے محبوب بندوں کے ساتھ ہو آمین*
@md.lateefmohiuddinsufi آمین محترم آمین , اللہ تعالٰی آپ کی دعا کو ہم سب کے حق میں قبول فرمائیں آمین
جزاک اللہ
یہی وہ ڈر اور خوف ہے جو ہمارے اکابر علماء دیوبند بالخصوص تبلیغی جماعت کے بانی حضرت مولانا الیاس صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو ستائے جاتا تھا
بڑوں کی بڑی باتیں
ہم میں سے اگر کوئی ہوتا تو ان کا سینہ 56 اینچ ہی نہیں بلکہ 60 اینچ کا ہو جاتا اور مارے خوشی کے پھولے نہ سماتا ( اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک بنائے اور ہمارے اکابرین کی عمروں میں عافیت کے ساتھ خوب برکتیں عطا فرمائے)
بےشک بزرگوں کی اس انکساری کے اظہار میں بھی ہمارے لئے اسباق بھرے ہوئے ہیں اللہ ہمیں ایسے ہی منکسر المزاج بنائے آمین
❤ کونوا مع الصدقین ❤