ماشاءاللہ السلام علیکم بھائی بہت خوب میں آپ کے نالج کو داد دیتا ہوں ماشاءاللہ کیا اندازے بیان ہے۔۔۔تلفظ کی صحیح ادائیگی کیا بات ہے یہ حقیر ۔۔فاضل طب ہے۔۔۔میں آپکو استاد کا درجہ دیتا ہوں۔۔۔راہنمائی کا۔۔۔بہت شکریہ ۔۔۔اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین۔۔۔۔
نہایت معلوماتی وڈیو ہے۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں اس پودے کے اجزا دیسی ادویات اور انگریزی ادویات میں شامل ہوتی ہیں لیکن ہر بیماری کے لۓ الگ الگ مقدار شامل کی جاتی ہے۔
Bhai sab aap urfay akher tou nahi . Mager aap kay samjhanay kay andaz mujhay sab say acha laga . Mayre dua hay ALLAH KAREEM apnay NABI KAREEM S.A.W. kay tufail aap ko sada apnay hifzoaman mein rakhein aur taraki atah farmaien . Aur dunia wa akhret kay kamyabi naseeb farmaien .AMEEN YARABULALAMEEN . MOHAMMED Anwar PAKISTANI .
ہمارے گاؤں میں اس کے پودے بہت ہیں۔ ہم بچپن میں اس کے ساتھ کھیلتے تھے۔ جب بھی کسی کو پھوڑا پھنسی نکلتا تو مانیں فورن اس پے آ ک کے پتے باندھ دیتی تھی یہ تو سنا تھا کہ اس کا دودھ زہریلا ہوتا ہے۔ پر اتنی تفصیل سے اسکے بارے میں معلوم نہیں تھا آ پکی وڈیو دیکھ کر نالج میں اضافہ ہوا ہے۔ اور جو اندازے بیاں ہے آ پکا۔ ماشاءاللہ آپ تو کسی پرفیسر سے کم نہیں very very nice sir
مینے بھی بال چر پے لگایا تو بہت فائدہ دیا اور چہرے پر داڑھی کے بالوں پر مجھے پتہ نہی تھا جو مینے 12 سے 17 دن لگایا تقریباً اور دن میں 3 مرتبہ اور چہرے پے تھا جو سفیدی نظر آتی تھی تو اوپر سرما لگا دینے سے وہ بھی نہی پتہ چلتا تھا کے بال چر بھی ہے، الحمدللّٰہ ❤
واہ شاباش، بہت خوب، ،میں بہت عرصے سے اسے سوجن اور ورم کے لئے استمال کرتا ھوں فوری فائدہ ھوتا ھے،،،، لیکن ،، ایک بات ھمیشہ یاد رکھیں کہ جب بھی کسی پودے یا درخت کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں تو سب سے پہلے اسے ھاتھ پھیر کر پیار کریں اور تعریفی اور خوشی کی نظروں سے دیکھیں اور اجازت طلب کریں کہ اللہ نے آپ میں شفا اور صلاحیت رکھیں ھیں میں اسے استعمال کر سکتا ھوں، ، تو وہ پودا یا درخت خوش ھوتا ھے اور فوری فائدہ پہنچاتا ھے، میں ھمیشہ ایسا ھی کرتا ھوں، اور ویسے بھی راہ چلتے بھی ھر پودے اور درخت کو پیار محبت کی نظر سے دیکھتا ھوں مجھے پتہ ھے کہوہ ضرور میرے مثبت سوچ اور پیار کو محسوس کرتے ہیں
@@shahidakalsoom2570 جی بلکل،، ھر جاندار، چرند پرند ، پودوں درختوں میں جان ھے ایک پوری لائف ھے جس طرح انسانوں میں، ، لیکن روح ،، صرف انسانوں میں ھے ،میری عمر 70 سال ھے اور میں انکے تجربوں سے ذاتی طور پر خود گزر چکا ھوں، ،
❤❤❤❤ masha allah bht khoob aap key Urdu sunn k dil baagh baagh hogya maza aagya yeh Peshawar k dara adam khail main jagah jagah lagay howay hain (abid amin gulberg Peshawar)
اندرونی طور پر اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے اور بہترین رزلٹ کا حامل ہے عورتوں کے ہارمونل ڈیزیز کے لیے بہت بہترین فوائد کا حامل ہے ادویات میں اس کو جذب کروانا پڑتا ہے اکیلا کبھی بھی اس کو استعمال نہیں کیا جا سکتا ۔بہت بہترین ادویات اس سے تیار کی جا رہی ہیں بس ہر شخص کی اپنی اپنی تحقیق ہے
قانون مفرد اعضاء کی 6 نمبر کے نسخے میں اسکا دودھ کھلانے کیلئے استعمال کرایا جاتا ہے جسکے صحیح استعمال کرانے پر بہترین نتائج حاصل کیے جاتے ہیں۔ خلاصہ بیان یہ ہے کہ اسکے دودھ کو اندرونی اور بیرونی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Mashaallah there is a lot of information . In my humble opinion you have complicated your presentation by persisting on Arabic. It would be more helpful if you could speak in simple every day Urdu or Hindi.
Noted brother....This series was primarily for medical students of Unani Medicine,who know these terms.But looking the community viewers ,hence forth I will make it more simple to benefit common people. Thanks for suggestions. Jazakallahu khaira 🌹
ماشاء اللہ سبحان اللہ کیا بات ہے اتنی زبردست تحریر اور اپ کا بتانے کا طریقہ مجھے بہت پسند ایا اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے دراصل میری وائف کے پیروں میں زخم بن جاتے ہیں اور خارش بھی بہت ہوتی ہے اور چلنا بھی مشکل ہو جاتا ہے تقریبا دو سال ہو گئے ہیں علاج بھی کافی کروا رہا ہوں پوچھنا یہ تھا کہ کیا ان کے سوکھے ہوئے پتوں کو استعمال کر سکتے ہیں؟ اگر کر سکتے ہیں تو برائے مہربانی طریقہ بتا دیں
Ghanthia k liye kaisy istmal kia jay rehumatied or ostrioprosis hai.tmam elaj nakam ho chuky hai.me ne suna tha k ic ki jar ko kushk kr k istamal krty hn plz guid krn saqiy e jaria smaj kr
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹 Yeh channel Mufradat (Jadi bootiyon) par information ke liye shuru kiya gaya hai....Ilaj aur treatment ka silsila abhi shuru nahi kiya gaya hai...
There are two types of this plant: 1. Calotropis giganta 2. Calotropis procera The C.giganta turns into a bushy tree with smaller seed pods. It is lerennial plant and the life span is upto 30 years The C. Procera is is smaller bushy plant with large seed pf4ods.
السلام و علیکم محترم آک کے پودے پر عموماً اک مکڑا سا دیکھا جاتا ہے پروں والا اور وہ اپنی مادہ کے اوپر چپکا ہوا ہوتا ہے ہم گاؤں والے اس کو آک کا گھوڑا کہتے ہیں اس کے اوپر بھی تھوڑی روشنی ڈالیں آپ کی مہربانی ہو گی
Aslam o alikum Sir mera taulaq district khushab se hy hamary gaon me aak kafi miqdar me paya jata hy or hum ny bap dada se yehi suna k isko kbi bi na chona ye Zahir hy tbi hum ny kbi isko ni choya or mery sath ik dost job kerta hy to usny is k bary me pocha k mujy aak ka doodh chahye kisi bemari me use kerna hy to meny kaha k me ni la ker de skta q k woh zahir hy or me kbi bhi ni laonga to mery israr kerny per usny btaya k mera azooye khas patla hy jisky liye mujy kisi ny btya hy k aak ka dodh lekr nafs per lagao to nafs mota hojyga to meny usy doodh ni lakr dia pochna yehi tha apse k sir kia aisa nafs per aak ka doodh lga sktty hn kia or kia iska faida or nuqsan hy sir plz lamzi btayaga.
اگر سانپ کاٹ لےتو فوری اس پودے کے پتوں کو کھاتے جائیں سانپ کے زہر کو ریورس کردےگا اس کو بے اثر کردے گا۔ مریض کو یہ پتے میٹھے لگیں گے۔ اس بات میں کتنی صداقت ہے۔ اس پہ روشنی ڈالیں۔ شکریہ
السلام علیکم محترم حکیم صاحب میری بھانجی کے چہرے پر کالے داغ ہیں اس کے سلسلے میں کچھ بتائیے کیا میں انکھیں کے پتوں سکھا کر اس کا پاؤڈر چہرے پر لگا سکتا ہوں برائے کرم لگانے کا طریقہ بتانے کی زحمت فرمائے
Yes....We are trying to simplify....Many difficult medical terms (istelahat) are made simple & explained in this video lecture.... Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
ماشاءاللہ ،پودے بھی اللّٰہ کی حمد و ثناء کرتے ھیں،اچھا برتاؤ کابل تعریف ھے،، ق عشرت قادری الرفاعی الچشتی ،،بی ایس سی بی ایڈ،،
بے شک۔۔۔۔۔الحمدُ للّٰہ
اس میں اللہ پاک نے ہر چیز میں خوبی رکھی ہے
انسان کا کام یہ ہے وہ ان خوبیوں کو تلاش کرے
بے شک،لیکن اُس تلاش میں بھی اللّٰہ کی توفیق شامل رھے ،سبحان اللّٰہ 🌹🌹♥️
بہت ہی شاندار ۔ اس سے پہلے ایسی زبردست معلومات پر مبنی ویڈیو نہیں دیکھی ۔۔۔۔۔ جزاک اللّہ خیر ۔۔۔ یہ کوشش جاری رکھیں ۔
بہت شکریہ محترم
ان شاء اللّٰہ ،مزید بہتر ویڈیوز کی کوشش جاری رھے گے۔
Informative video
جزاک اللہ خيراً کثیرا
شکریہ
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹
بھوت ھی خوبصورت اور مفید معلوماتی ویڈیوز
کرم ،شکریہ جناب۔۔۔♥️♥️♥️
بہت خوب جناب جزاک اللہ ۔بہت خوشی ہوتی ہے آپکا ویڈیوز دیکھ کر اللہ آپکی عمر دراز کرے آمین
خوشی ہوئی کہ ھماری یہ کوشش آپ کو پسند آئی۔حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا🌹🌹🌹
بہت بہترین معلومات دی ہیں۔
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
ماشاءاللہ بھائی بہت خوب اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
بہت خوب بہترین ۔ہر بات ہر ایک لئے نہیں ہوتی۔کچھ لوگوں کو تنقید کا شوق ہوتا ہے
بہت شکریہ🌹🌹🌹
سعودی عرب میں بھی مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے آک کو دیکھا ھے
Assalamualaikum
Ji maine bhi wahan dekha
ماشاءاللہ السلام علیکم بھائی بہت خوب میں آپ کے نالج کو داد دیتا ہوں ماشاءاللہ کیا اندازے بیان ہے۔۔۔تلفظ کی صحیح ادائیگی کیا بات ہے یہ حقیر ۔۔فاضل طب ہے۔۔۔میں آپکو استاد کا درجہ دیتا ہوں۔۔۔راہنمائی کا۔۔۔بہت شکریہ ۔۔۔اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین۔۔۔۔
ذرّہ نوازی اور محبّتوں کا شکریہ۔۔۔۔🌹🌹🌹
ماشااللہ تبارک اللہ بہت خوب انداز سے سمجھا رہے ہیں جزاک اللہ خیر فی الدارین شکرا جزیلا
خوشی ہوئی کہ ھماری یہ کوشش آپ کو پسند آئی۔حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا🌹🌹🌹
SubhanAllah bhai itni zabardast ma,alumaat aur bahetreen timing. Bahot bahot shukria aap ka.
Khushi hui ke aap ko hamari yeh koshish pasand aai.... Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
نہایت معلوماتی وڈیو ہے۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں اس پودے کے اجزا دیسی ادویات اور انگریزی ادویات میں شامل ہوتی ہیں لیکن ہر بیماری کے لۓ الگ الگ مقدار شامل کی جاتی ہے۔
جی شکریہ محترم🌹🌹
@@Unicademy. ....
@@Unicademy. ...
Allah ki bargah.e.atta me dua Hy Allah mazeed ilm atta frmae ❤❤
Aameen summa Aameen 🌹🌹🌹
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ماشا ء اللہ جزاک اللّہ خیرا کثیرا ❤️🌹 بھت زبردست اور عمدہ 🌹
جزاک اللّٰہ خیرا 🌹🌹🌹
بہت خوب۔۔ بہترین معلومات۔۔ جزاءکم اللہ خیرا کثیرا۔۔ آمین ❤
خوشی ہوئی کہ ھماری یہ کوشش آپ کو پسند آئی۔حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا🌹🌹🌹
isko hamare bharat me Bakriyo ko bhi khilate he, iski sookhi pattiya bakri khoob Righbat se khati he,
Aisa informative behtreen channel meri nzr se nhi guzra .. Masha Allah
Jazakallahu khaira ♥️♥️🌹
Bhai sab aap urfay akher tou nahi . Mager aap kay samjhanay kay andaz mujhay sab say acha laga . Mayre dua hay ALLAH KAREEM apnay NABI KAREEM S.A.W. kay tufail aap ko sada apnay hifzoaman mein rakhein aur taraki atah farmaien . Aur dunia wa akhret kay kamyabi naseeb farmaien .AMEEN YARABULALAMEEN . MOHAMMED Anwar PAKISTANI .
Aameen
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
بہت عمدہ جانکاری ہے جناب
جزاک اللّٰہُ خیرا ♥️♥️♥️
بہت خوب۔اچھی معلومات فراہم کی ہیں۔
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
Jazaak Allah khair janab❤
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
تعارف بہت لمبا ہو گیا یہ بہت مشہور پودا ہے
اس کے خواص بتائیں اس کا استعمال کا طر یقہ بتائیں
بہتر تبصرہ۔جزاک اللّٰہ خیرا
خواص تو کئی ہیں لیکن بے احتیاطی میں نقصان دہ ثابت ھوں گے اسی لئے قصداً نہیں بتائے،صرف بیرونی استعمال کا تذکرہ کیا ہوں۔
@@Unicademy. ......
بہت زبردست۔۔۔۔بہت تفصیلی اور آسانی سے سمجھ آنے والی ویڈیو آپ بناتے ھیں۔۔۔۔میں نے آج تک اتنی مفصل اور آسان ویڈیو پورے یوٹیوب میں نہیں دیکھی۔
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹♥️
جزاک اللة محترم بہت محنت کرتے ہین
آمین ثمّ آمین
بہت شکریہ ،ذرّہ نوازی کا🌹🌹🌹
بہترین وڈیو بہت محنت سے بنائی گئی
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
ہمارے گاؤں میں اس کے پودے بہت ہیں۔ ہم بچپن میں اس کے ساتھ کھیلتے تھے۔ جب بھی کسی کو پھوڑا پھنسی نکلتا تو مانیں فورن اس پے آ ک کے پتے باندھ دیتی تھی یہ تو سنا تھا کہ اس کا دودھ زہریلا ہوتا ہے۔ پر اتنی تفصیل سے اسکے بارے میں معلوم نہیں تھا آ پکی وڈیو دیکھ کر نالج میں اضافہ ہوا ہے۔ اور جو اندازے بیاں ہے آ پکا۔ ماشاءاللہ آپ تو کسی پرفیسر سے کم نہیں very very nice sir
جزاک اللّٰہ خیرا 🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤ mashaalah subhhanallah shukaralla alhamdulilah with the blessing of Allah pak inshaallah thanks
Bahot shukriya
Jazakallahu khaira 🌹♥️♥️♥️💐💐💐
مینے بھی بال چر پے لگایا تو بہت فائدہ دیا اور چہرے پر داڑھی کے بالوں پر مجھے پتہ نہی تھا جو مینے 12 سے 17 دن لگایا تقریباً اور دن میں 3 مرتبہ اور چہرے پے تھا جو سفیدی نظر آتی تھی تو اوپر سرما لگا دینے سے وہ بھی نہی پتہ چلتا تھا کے بال چر بھی ہے، الحمدللّٰہ ❤
👌👍♥️
Kesy lgaya plz btaen mery bety ko h bht ilag krwaya h mgr aram nhi
Aik kitab e hikmut mairi nigah say guzree,aak mein 1000 amraaz ki shiffa maujood hein. Subhan allha
🙏Good 🙏
Masha Allah maza aa gaya knowledge se
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Very informative mashaALLAH ❤️❤️♥️
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹♥️
Shukriya
Boht zabardast alfaz byan kiy h ap ne
ماشاءاللہ بہت تفصیل سے بیان ہوا
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
Behtreen Masha ALLAH kam acha hai jari rakhy
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Jazak ALLAH SIR
Wa-iyyakum 🌹🌹🌹
अस्सलाम अलैकुम मासा अल्लाह बहुत अच्छा जानकारी आपने दीया थैंक्यू हज़रत
Jazakallah Khaira🌹🌹
واہ شاباش، بہت خوب، ،میں بہت عرصے سے اسے سوجن اور ورم کے لئے استمال کرتا ھوں فوری فائدہ ھوتا ھے،،،، لیکن ،، ایک بات ھمیشہ یاد رکھیں کہ جب بھی کسی پودے یا درخت کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں تو سب سے پہلے اسے ھاتھ پھیر کر پیار کریں اور تعریفی اور خوشی کی نظروں سے دیکھیں اور اجازت طلب کریں کہ اللہ نے آپ میں شفا اور صلاحیت رکھیں ھیں میں اسے استعمال کر سکتا ھوں، ، تو وہ پودا یا درخت خوش ھوتا ھے اور فوری فائدہ پہنچاتا ھے، میں ھمیشہ ایسا ھی کرتا ھوں، اور ویسے بھی راہ چلتے بھی ھر پودے اور درخت کو پیار محبت کی نظر سے دیکھتا ھوں مجھے پتہ ھے کہوہ ضرور میرے مثبت سوچ اور پیار کو محسوس کرتے ہیں
ماشاء اللّٰہ ،بہت خوب حضرت🌹🌹🌹
Bari Herat hoi hay k darakhat bi piar mehsoos karte hen
@@shahidakalsoom2570 جی بلکل،، ھر جاندار، چرند پرند ، پودوں درختوں میں جان ھے ایک پوری لائف ھے جس طرح انسانوں میں، ، لیکن روح ،، صرف انسانوں میں ھے ،میری عمر 70 سال ھے اور میں انکے تجربوں سے ذاتی طور پر خود گزر چکا ھوں، ،
u told v great feeling ,blessed
@MaryamSidiqah-qx5sh yes and all real which I have experienced myself
Wonderfully explained. God bless you. We need more about other plants.
Jazakallahu khaira 🌹🌹
Bohat khob malumat,sir
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Jazakallah khair 🎉🎉🎉🎉🎉
Shukriya...🌹🌹🌹
Very infarmafive good
Jazakallahu khaira 🌹🌹
Thankyou
Very nice information really thanks.
Very much Thank you ❤️❤️
good info
plz continue this series
Shukriya🌹🌹🌹
In'sha'allah 👍
🌹اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ🌹🌹
🌹🌹 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ🌹 HUM NE ES KO CANADA MIEN BHI DEKHA HIE
ماشاء اللّٰہ 👍♥️♥️
Good explanation. Very informative
Thank you brother🌹🌹🌹
❤❤❤❤ masha allah bht khoob aap key Urdu sunn k dil baagh baagh hogya maza aagya yeh Peshawar k dara adam khail main jagah jagah lagay howay hain (abid amin gulberg Peshawar)
Karam,Shukriya janab
Duaon me yaad rakhen
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
زبردست معلومات
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹
Wah zabardast information.
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Well explained dear, stay blessed
Aameen🌹🌹🌹
ASSALAMUN Alaikum Bhaaee-Brother-Muhtarim-Academy:-MaaShaaALLAHH MaaShaaALLAHH:-SUBJECT-A-WONDERFULLY-EXPLAINED-IN-SIMPLE-LAAAANGUAGE-WITH-PICTURESSS-PLUSS-USAGE-DANGERS-PLUS-ALL-WANTED-&-UNWANTED-DETAILS-:-COMPILED-DESERVE-his-DIGREE-AND-who-EXPLAINED-DESERVED-a-SHAAAAABAAAASH:-FOR-his-JOB.:-MaaShaaALLAHH-&-NOW-FeeAmaanALLAHH KAREEEEM
Jazakallahu khaira brother 🌹🌹🌹
Dua me yaad rakhen
Hakeem sb allergy ki medicine ka btain running nose chhenkon ka Anna eyes red etc
❤sir jzaak ALLAH khir
🌹🌹🌹
Karachi main M.T.KHAN roed ky footpath ky sath beshomar lagy hain es road ky saty KPT ky Godwin's hain wahan ye 10ft tak ky pody lagy hain
Main ny bohat sy logoon ko dekha hy wo choti choti bottles main in ka dodh jma kar rahy hoty hain.
mashallah good haqeem sahib❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
آک کوبال ختم کرنے کےلیے کیسے استعمال کریں شکریہ آپ کی بڑی مہربانی ھو گی بھائی
اندرونی طور پر اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے اور بہترین رزلٹ کا حامل ہے عورتوں کے ہارمونل ڈیزیز کے لیے بہت بہترین فوائد کا حامل ہے ادویات میں اس کو جذب کروانا پڑتا ہے اکیلا کبھی بھی اس کو استعمال نہیں کیا جا سکتا ۔بہت بہترین ادویات اس سے تیار کی جا رہی ہیں بس ہر شخص کی اپنی اپنی تحقیق ہے
👍🌹🌹🌹
قانون مفرد اعضاء کی 6 نمبر کے نسخے میں اسکا دودھ کھلانے کیلئے استعمال کرایا جاتا ہے جسکے صحیح استعمال کرانے پر بہترین نتائج حاصل کیے جاتے ہیں۔ خلاصہ بیان یہ ہے کہ اسکے دودھ کو اندرونی اور بیرونی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
👍
Assalamualaikum hath Peron k ger zarori ball khatam Karne ki koi tarkeeb Bata dan
Jazakallah
🌹🌹🌹
Mashaallah there is a lot of information . In my humble opinion you have complicated your presentation by persisting on Arabic. It would be more helpful if you could speak in simple every day Urdu or Hindi.
Noted brother....This series was primarily for medical students of Unani Medicine,who know these terms.But looking the community viewers ,hence forth I will make it more simple to benefit common people.
Thanks for suggestions.
Jazakallahu khaira 🌹
Alhamdulillah subhanallah
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
ماشاء اللہ سبحان اللہ کیا بات ہے اتنی زبردست تحریر اور اپ کا بتانے کا طریقہ مجھے بہت پسند ایا اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے دراصل میری وائف کے پیروں میں زخم بن جاتے ہیں اور خارش بھی بہت ہوتی ہے اور چلنا بھی مشکل ہو جاتا ہے تقریبا دو سال ہو گئے ہیں علاج بھی کافی کروا رہا ہوں پوچھنا یہ تھا کہ کیا ان کے سوکھے ہوئے پتوں کو استعمال کر سکتے ہیں؟ اگر کر سکتے ہیں تو برائے مہربانی طریقہ بتا دیں
جزاک اللّٰہُ خیرا۔۔۔
ان کی پاؤں کی نسیں پھولی تو نہیں ھیں جسے vericose vein کہا جاتا ھے۔آپ اُن کی خارش والے حصّے کو فوٹو ای میل کرسکتے ھو تو کریں۔
A o a sir mari ami g ko bokhar sardi lag kar hota ha plz rahnmi farmy
Wawrwb
Mohtaram, Yehan abhi sirf Jadi bootiyon par lecture ban raha hai....
Ghanthia k liye kaisy istmal kia jay rehumatied or ostrioprosis hai.tmam elaj nakam ho chuky hai.me ne suna tha k ic ki jar ko kushk kr k istamal krty hn plz guid krn saqiy e jaria smaj kr
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Yeh channel Mufradat (Jadi bootiyon) par information ke liye shuru kiya gaya hai....Ilaj aur treatment ka silsila abhi shuru nahi kiya gaya hai...
Mashallah Subhanallah Allah pak qubalae
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Aameen
Informative video
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
مگر جگر میں پانی ہیں اس کوئی علاج ہیں🌷🤲 وسلام
There are two types of this plant:
1. Calotropis giganta
2. Calotropis procera
The C.giganta turns into a bushy tree with smaller seed pods. It is lerennial plant and the life span is upto 30 years
The C. Procera is is smaller bushy plant with large seed pf4ods.
Ma'sha'Allah...
Thank you sir. ♥️♥️
Bhi Saudi Arabia me boht zyada aor barray peeyrr huty hain jezzqn aor besha ka elaqa sara bara phara hy
Bahut khoob
Jazakallahu khaira 🌹
ہمارے علاقے میں اس کے پھولوں کی سبزی بنائی جاتی ہے
👍👍
کیسے؟
Lakin ye to buhut Karwa hota hai
Banj pan k ly b Kuch Bata dain
Zana banj pan
Mursal-e-Haq Arqiyaat Store Kallar Kahar. GULQAND GUL MADAAR kis kam aati hy.
السلام و علیکم محترم آک کے پودے پر عموماً اک مکڑا سا دیکھا جاتا ہے پروں والا اور وہ اپنی مادہ کے اوپر چپکا ہوا ہوتا ہے ہم گاؤں والے اس کو آک کا گھوڑا کہتے ہیں اس کے اوپر بھی تھوڑی روشنی ڈالیں آپ کی مہربانی ہو گی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
اِس کے بارے میں مَیں نہیں جانتا۔
Punjabi
language this plant called akka(ਅੱਕ), ) (اکّ)
👍👍♥️
My late mother used to talk about the Aak but I have never seen it 🇬🇧
اسلام علیکم بہت خوب جناب لیکوریا کے بارے میں اسکو کیسے استعمال کیا جاءے ❤❤❤❤
❤❤❤❤nice information
Thank you brother🌹🌹
Also we have in Canada
،👍♥️🌹
Karachi k Pahari ilaqon mein dekha hay main ne
👍👍
جی ہاں آپ نے بلکل صیح کہا، اس ایریا میں بہت ھیں، میں کئی عرصے سے انھیں استعمال کر رھا ھوں اپنے اور دوسروں کے فائدہ کے لئے،
Here sharing💕🌷
🌹🌹
we have a lot of it canada too
Yes brother,it is very much available in almost all countries even in deserts...
Good
Jazakallahu khaira ♥️
Very nice bhai
👍👍
mashALLAH ❤
یہ ھمارے گاوں میں کافی ھوتا ھے راستے سے گزرتے ھوے 5 پھول کھا لیا کرتا تھا اور کافی کھاے ھیں لیکن اعتدال ضروری ھے
👍👍
Aslam o alikum
Sir mera taulaq district khushab se hy hamary gaon me aak kafi miqdar me paya jata hy or hum ny bap dada se yehi suna k isko kbi bi na chona ye Zahir hy tbi hum ny kbi isko ni choya or mery sath ik dost job kerta hy to usny is k bary me pocha k mujy aak ka doodh chahye kisi bemari me use kerna hy to meny kaha k me ni la ker de skta q k woh zahir hy or me kbi bhi ni laonga to mery israr kerny per usny btaya k mera azooye khas patla hy jisky liye mujy kisi ny btya hy k aak ka dodh lekr nafs per lagao to nafs mota hojyga to meny usy doodh ni lakr dia pochna yehi tha apse k sir kia aisa nafs per aak ka doodh lga sktty hn kia or kia iska faida or nuqsan hy sir plz lamzi btayaga.
Video lecture me bhi bataya gaya hai ke yeh zahreela hota hai aur muqami taur se lagane par zakhm paida kar deta hai jo jaldi achcha nahi hota....
Chot sanbhli ke phol kya hi video plizzzz
Mai nahi pahchan saka ke Chot Sanbhli kis dawa ka naam hai....
اگر سانپ کاٹ لےتو فوری اس پودے کے پتوں کو کھاتے جائیں سانپ کے زہر کو ریورس کردےگا اس کو بے اثر کردے گا۔ مریض کو یہ پتے میٹھے لگیں گے۔ اس بات میں کتنی صداقت ہے۔ اس پہ روشنی ڈالیں۔ شکریہ
ایسا کوئی علاج میرے علم میں نہیں۔اور جس کا علم نہیں اُس پر رائے نہیں دی جا سکتی۔
شکریہ
کچھ جانور اسے کھاتے ہیں مگر انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا
بالکل ممکن ھے،کئی پودے ایسے ہیں جیسے شوکران جسے جانور چارے کی طرح کھاتے ہیں لیکن انسانوں کے لئے یہ نقصان دہ ہوتا ھے۔
السلام علیکم محترم حکیم صاحب میری بھانجی کے چہرے پر کالے داغ ہیں اس کے سلسلے میں کچھ بتائیے کیا میں انکھیں کے پتوں سکھا کر اس کا پاؤڈر چہرے پر لگا سکتا ہوں برائے کرم لگانے کا طریقہ بتانے کی زحمت فرمائے
آک بہت تیز دوا ھے اس لئے عام استعمال نہیں ھو سکتا۔
حکیم صاحب مجہی بلغم دمہ ہی مینی کافی ڈاکٹرون کو دکہایا ھی پر فائدا نہیں ھوتا ھی مین کیسی آک کا استعمال کرون ھماری پاس یی پودا بہت ھی
آک تیز بوٹی ھے ملیٹھی،اسطوخودوس ،زوفا،بنفشہ جیسی بوٹی استعمال کریں۔
بلغمی دمہ کے لیے
خشک تمہ،سرخ مرچ،رائ ہم وزن کیپسول بھر لیں روز ایک آزمودہ ہے
If explain in detail how to use it in simple Urdu language
Yes....We are trying to simplify....Many difficult medical terms (istelahat) are made simple & explained in this video lecture....
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
اسلام وعلیکم جناب سبزی مائل نیلا کون سا رنگ ھوا ھے مھربانی ھوگی شکریہ اللھ حافظ۔
We call it, spalma in our language.
Which language...?
@@Unicademy. pashto language,
👍
Orangi town mein dekha hay main ne
👍🌹
Mujy kesi ne bataya k poolbhri k Mraz m b iska doodh Laga mufeed hai..Kiya Laga skte hao
Kar sakte hain,lekin kisi hakim ki nigrani me.
Nic
🌹🌹🌹