مولانا علي مياں رحمه الله سے ہمیں بھی ملاقات کا شرف حاصل رہا ہر 1999ء میں جب ہم لکھنؤ میں شعبہ حفظ میں زیر تعلیم تھے، آپ کی آمد پر ہمارے درجہ سے مجھ ناچیز کو آپ کے سامنے تلاوت قرآن کیلئے منتخب کیا گیا تکمیل تلاوت مولانا نے شاباش کہا اور سر پر دست شفقت بھی رکھا، اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
الله أكبر الله حضرت مولانا کی قبر پر کروڑو رحمتیں نازل فرماۓ آمین الله کے وفادار غلام ہیں علماۓ کرام الله أكبر ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کہتے ہیں اہلِ عرب اتنی جلدی کسی عجمی عالم کے علم سے متاثر نہیں ہوتے کیونکہ انہیں اپنے اہلِ زباں اور عرب ہونے پر فخر ھے لیکن حضرت تو وہ شخصیت تھے کہ جنہیں علماۓ عرب نے اپنا مقتدا اور پیشوا مانا تھا بلکہ اپنے سر کا تاج مانا تھا علماۓ عرب کے گرد حضرت ایسی شان و شوکت سے جلوہ افروز ہوتے کہ گویا شمع جیسے جلتی ھے پروانوں کے جھرمٹ میں چاند جیسے چمکتا ھے ستاروں کے جھرمٹ میں
ماشاءاللہ الحمدللہ حضرت مولانا علی میاں ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی کے حالات بہت خوبصورت انداز میں پیش کیے گئے ہیں واقعی حضرت کی شخصیت ، ایسا کہاں سے لاؤں تجھ سا کہیں جسے ، کے مترادف ہے اس ناچیز کی خوش نصیبی ہے کہ دورانِ تعلیم حضرت کی خدمت کا موقع ملا حضرت سے استفادہ کا موقع ملا ۔ مزید سونے پہ سہاگہ یہ کہ حضرت نے احقر کی ایک کتاب پر مقدمہ تحریر فرمایا فلللہ الحمد والشکر جزاہ اللہ تعالیٰ عن سا ئر المسلمین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته براہ کرم اسی طرح اکابرین بر صغیر خاص طور پر حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ داعی اول جماعت تبلیغ حضرت مولانا الیاس کاندھلوی رحمہ اللہ وغیرہ کا تعارف بھی ہوجائے تو کتنا اچھا ہو
ایسے گئے کہ سب کو رلا کر چلے گئے ایک سارے شہر کو ویران کر گیا اس صدی میں یہ خلا پر نہ ہوسکی پر مجھے لگتا ہے اتنا عظیم الشان شخصیت صدیوں میں ایک ہی ملتے ہیں
Very Good Work done by Message TV. Please upload these types of videos. Its need of the hour. Make a series on Prominent Scholars and make a seperate video on every one
ruclips.net/p/PLUvcKJc9RMA9BMnyrLNgMQSpkFRaK0YIY
بڑی بڑی علمی شخصیات کے حالات زندگی اور خدمات پر میسج ٹی وی کی ڈاکومنٹری سیریز
Aapse guzarish hai ki nadwa ka bhi taaruf karaiya
@@ibadtiger4430
ندوہ کا تعارف کمینٹ باکس میں موجود ہے.
جزاک اللہ خیرا
A trick : watch movies at Flixzone. I've been using it for watching loads of movies these days.
Oxford University se Maulana Abul Hasan Ali Nadwi ka koi connection nahi hai....vo Oxford center hai jo ki University se related nahi hai
قسم سے ۔۔۔حضرت علی میاں۔۔۔۔کے بارے میں سن کر ۔۔۔۔۔۔۔ایمان کی تازگی محسوس ہوئی ۔۔۔مزا ۔۔۔۔آگیا۔۔۔۔سبحان اللہ
Allah Molana Syed Ibul Hasan Ali Nadvi ke Darjat buland Farmaye Aameen
SubhanAllah ❤❤❤❤ kia khoob ilm tha hazrat ka ❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ حضرت کو اعلیٰ آلین میں جگہ عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ حضرت کو اعلیٰ علیین میں جگہ عطاء فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
Kitne khubsurat insaan the Allahu Akbar..☝🏽🤲🏽😔💐
مولانا علي مياں رحمه الله سے ہمیں بھی ملاقات کا شرف حاصل رہا ہر 1999ء میں جب ہم لکھنؤ میں شعبہ حفظ میں زیر تعلیم تھے، آپ کی آمد پر ہمارے درجہ سے مجھ ناچیز کو آپ کے سامنے تلاوت قرآن کیلئے منتخب کیا گیا تکمیل تلاوت مولانا نے شاباش کہا اور سر پر دست شفقت بھی رکھا، اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
Ma Sha Allah
Masha Allah
Ma Sha Allah
Mashallah
خوش بختی آپ کی 👍
الله أكبر الله حضرت مولانا کی قبر پر کروڑو رحمتیں نازل فرماۓ آمین الله کے وفادار غلام ہیں علماۓ کرام الله أكبر ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
لفظ مفکر حضرت رحمۃ اللہ کے لںٔے چھوٹا لگتا ہے۔ حضرت واقعی عالم تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے وارث اور شیخ الہندؒ کے سپاہی تھے۔❤️
Mashaàllah , Àllah pak Jannet main ahla mqam Ata furmahy
Allah Hazrat Ko Jannat ul Firdaus me aala maqaam ata farmaiye..
حضرت دارالعلوم دیوبند سے بھی فیض یاب ہوئے۔
الحمدللہ ❤️❤️❤️
MashaAllah...bht malomati documentry ha...Allah pak in ko apni shan k mutabiq ata farmai
Biggest ALIM of the century
اللہ سبحان و تعالی رحمت فرمائے ان پر اور درجات بلند کرے۔۔۔
Ma Sha Allah
Allah pak aapke darajat buland farmaye Aameen summa Aameen
اللہ تعالی حضرت رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائے مولانا تھانوی رحمہ اللہ کے بعد آپ ہی مسلمانوں کے عظیم اثاثہ تھے ۔۔
آپ کی تعلیم کا آغاز حضرت حکیم الامت ہی کے بسم اللہ سے ہوا تھا
اللہ پاک حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Aameen summa Aameen
Aameen
Allah swt inkay darajaat buland farmaye... # Aallahuma Aameen..
Allah pak hazrat ki mag firat farmae aur Aala se Aala mqam ata far mae ameen
اللّهم اغفرله وارحمه واعفه واعف عنه. الله تعالى مولانا کے درجات بلند فرمائے. آمین
اللہ پاک مولانا صاحب رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین
Allah Hazrat Moulana Sahab ki magfirt farma Mkam bulnd kare Mehrbani kare Hidaayat Ka jariya bane
Allah ham sab ko un ke naqsh e qadam per chalne ki taufiq aata farmai
🌹❤ *اَللّٰھُمَّ اغفِرلِی وَارحَمنِی* ❤🌹
Allah pak hazart k darajaat ko buland farmay aur aapki fikr aur tadabbur hme aur hmari aulad ko neeeb farmay
Hazrat maulana k saath jo waqt guzra h
Zindagi ka zareen waqt h.
اللہ سبحانہ وتعالی حضرت کی قبر سے منور فرماۓ
کس وقت کس چیز کی کتنی ضرورت ہے اس کانام ہے ندویت اور علامہ سید علی میاں ندوی نے کرکے بتایا
ماشاء اللہ تبارک و تعالی
۔۔۔بارک اللہ فی علمکم وعملکم
👌👌👌👌thanks batne ke liye
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت عطاء فرمائے
Mashallah mashallah mashallah mashallah
کہتے ہیں اہلِ عرب اتنی جلدی کسی عجمی عالم کے علم سے متاثر نہیں ہوتے کیونکہ انہیں اپنے اہلِ زباں اور عرب ہونے پر فخر ھے لیکن حضرت تو وہ شخصیت تھے کہ جنہیں علماۓ عرب نے اپنا مقتدا اور پیشوا مانا تھا بلکہ اپنے سر کا تاج مانا تھا علماۓ عرب کے گرد حضرت ایسی شان و شوکت سے جلوہ افروز ہوتے کہ گویا شمع جیسے جلتی ھے پروانوں کے جھرمٹ میں چاند جیسے چمکتا ھے ستاروں کے جھرمٹ میں
Mashallah
ماشاءاللہ الحمدللہ
حضرت مولانا علی میاں ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی کے حالات بہت خوبصورت انداز میں پیش کیے گئے ہیں واقعی حضرت کی شخصیت ، ایسا کہاں سے لاؤں تجھ سا کہیں جسے ، کے مترادف ہے
اس ناچیز کی خوش نصیبی ہے کہ دورانِ تعلیم حضرت کی خدمت کا موقع ملا حضرت سے استفادہ کا موقع ملا ۔ مزید سونے پہ سہاگہ یہ کہ حضرت نے احقر کی ایک کتاب پر مقدمہ تحریر فرمایا
فلللہ الحمد والشکر
جزاہ اللہ تعالیٰ عن سا ئر المسلمین
اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین حضرت مولانا سید علی میاں ندوی نوراللہ مرقدہ بہت بڑے عالم تھے
اللہ ربّ العزت ان کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے آمین 🌹❤
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
براہ کرم اسی طرح اکابرین بر صغیر خاص طور پر
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ
شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ
داعی اول جماعت تبلیغ حضرت مولانا الیاس کاندھلوی رحمہ اللہ
وغیرہ کا تعارف بھی ہوجائے تو کتنا اچھا ہو
جس وقت مولانا صاحب کا انتقال ہوا اس وقت وہ سورہ یاسین پڑھ رہے تھے اور جمع کی شب تھی۔۔
تیئیسواں دن تھا۔۔۔ جمعہ کا دن
اللہ پاک شیخ۔کی مغفرت فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب 🌺❤️🌺
علمائے دیوبند کی فہرست میں اپنی صدی میں ان سا عظیم کوئی شخصیت سارے کائنات میں موجود نہیں تھا
Ma shaa allah
Zabardas 👍👍👍
@Admin 👍👍very good
Allah tala hamare piyare hazrat ji rh ko baal baal magfirat farmabe aur jannatul ferdaus me ala maqam Ata farmabe
Masha allah mere paas lafz nahi molana ki Tareef ke liye ❤️
We Indians have Ulema e Haq
Masha allah
Allah unhe jannat me ala se ala muqam de ye hamare district aur mere ghar 32 km door hai
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرماے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
He was my grandfather's teacher in Nadwa.. May Allah bless his soul.
MASHALLAH nice sharing dear MASHALLAH MASHALLAH zabardast 👍👍👍👍👍👍
Allah uss ki qabar ko apny rahmate sy munawar kary
@@umefatimashaikh2084 ameen ameen
allah pak.ap ko ajry azem bkshi kyonky app ulama karam per bahot khoubsurat video bnaty hooo
اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے
ما شاء الله 👌👌👌
Jazak Allaahu Khair for this presentation Dear Team of MessageTV
بہت نے حضرت کو الحمداللہ بہت پڑ ھا ہے از متعلم دارالعلوم دیوبند
MashaAllah
Assalaamu alikum bhut shandarrrr
ماشاءاللہ بہت ہی خوب
Proud Indian 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Rahimahullahu ta'ala..
Bismillahirrahmaniraheem
Assalamualaikum
Alhamdulillah Allah taala ne yeh channel dekar ahsan kiya hai.
ما شاءالله تباك الله
Allah hazrat ki magfirat farmaye
Hazrat nadvi ne molana Mohd Ilyas sahab ka full tarike se Dawat o tabligh ka saport kiya
ایسے گئے کہ سب کو رلا کر چلے گئے
ایک سارے شہر کو ویران کر گیا
اس صدی میں یہ خلا پر نہ ہوسکی پر مجھے لگتا ہے اتنا عظیم الشان شخصیت صدیوں میں ایک ہی ملتے ہیں
I am studend of darul uloom nadwatul ulma
ماشاءاللہ
Ameen sum ameen
AllahTaala Hazrat ko jannatul firdaus m aala darjaat atafarmaye Ameen
Allah hazrat ko jannatul firdaus mein aa'la moquam ata kare
اللہ تعالیٰ مفکر اسلام کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
بہت خوب ڈاکومنٹری ہے
آمین ثم آمین
بہت خوب جزاک اللہ شکریہ
دارلعلوم ندوة العلماء کا بھی تعارف کراۓ محترم آج ضرورت ہے اس کے مشن کو دھرانے کی
Mashallah Allah Humko aap ke nakshe Kadam per chalayen Ameen Summa Ameen
Masha Allah
Allah maghfirat farmaye
الحمدللہ میں بھی ندوہ کا ہی طالب علم ہوں۔
Very Good Work done by Message TV.
Please upload these types of videos. Its need of the hour.
Make a series on Prominent Scholars and make a seperate video on every one
AMEEN
Allah Hazrat ko jannat-ul-firdos me aala muqam ata farmaye
Aameen summa Aameen
آمین ثم آمین یارب العالمین
Subhanallah
الحمدللہ ان پر پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھنے کا موقع ملا
I am from lucknow ❤️.
ap ne kamal kardeya
امين ثم امين يا رب العالمين
Masha allaah
اللہ تعالی حضرت کی قبر منور فرما ۓ۔۔۔۔
Aameen
Bohat achy andaaz ma or khubsoorat alfaaz ma abu al hassan par documentry bunaae ha
حضرت مولانا علی میاں صاحب کی پانچ سو کتابوں کی فہرست شائع کیجئۓ شکریہ
Favourite person
Ameen
The gret man
Amin2
Good
Allah tala Hazrat ko jannatul ferdous ata kar aur darjat bunad farmain