70 Sala Maa Khana Paka Kar Shops Me Bechne Per Majboor - 4 Bete Maa Ko Tanha Chor Gaye
HTML-код
- Опубликовано: 20 янв 2021
- 70 years old brave woman Nasra Nawaz who sells food by carrying a big box herself in raja bazaar Rawalpindi so that she can buy her bread and butter. This old woman has 4 sons but all of them left her to go abroad. 4 of her sons are making good money abroad but she has to sell food to live her life.
Anchor: Umer Janjua
#SadStory #WomanSellingFood #Rawalpindi
Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
Visit Us on Web : www.urdupoint.com/ - Развлечения
آنے والی نسلیں عمران خان کو ایسے یاد رکھے گی
جیسے آج قاٸداعظم کو یاد رکھے ہوے ہیں ان شاء اللہ
یہ عزت دار جنتی خاتون ہے.. اللہ انہیں تندرستی عطا فرمائے آمین
ruclips.net/video/9l90TmMUMP4/видео.html
دنیا کی طاقتور افواج میں سے پاک فوج کا کون سا نمبر ہے دیکھے اس ویڈیو میں اور بہت کچھ ہر سال فوج میں بھرتی ہونے کی عمر کو کتنے افراد پہنچتے ہیں
ارے بھائی کوئی یہ نہیں لکھتا کہ کون آگے آکر اس مصیبت کی ماری بھن کی مدد کو آگے آتا ھے؟ رشتہ داروں کو مدد کرنی چاہیے۔ لعنت ھے ایسی ۴-۴ اولاد پر جو ایک ماں باپ کو نہیں سمبال سکتے۔
آمین
آمین
@@sarahahmed1880 ruclips.net/video/9l90TmMUMP4/видео.html
دنیا کی طاقتور افواج میں سے پاک فوج کا کون سا نمبر ہے دیکھے اس ویڈیو میں اور بہت کچھ ہر سال فوج میں بھرتی ہونے کی عمر کو کتنے افراد پہنچتے ہیں
plzzzz subscribe
Jo jo apni ammi sy pyaaar kya hy?
Like kren
😢😢❤😢❤😢❤😢👇👇
That's leteraly broken my heart when she talked about her medicine 😭😭😭 salute to brave that my brave dear mother i would die if i see my mom in this condition 😭😭😭 i wish i could hug her its really pain full
😭 💔🤲😭😭کتنے بے بد قسمت بیٹوں ہیں اللہ تعالیٰ ان بیٹوں ہدایت دے آمین
Ameen
Ameen
AAMEEN
Aameen
Main bhe zrorat mand hn plz mere chenal KO subscribe kr den shukria
جس کے بھی دل سے ماں کی محبت چلی گئی ۔۔۔۔سمجھو کہ اس کے ہاتھ سے جنت چلی گئی ۔۔۔۔۔افسوس صد افسوس 😭 😭 😭 😭
Sai kha
MashaAllah this lady is so strong and good healthy activities. Her husband is helping her. Don’t discourage her. She is example for others. Just she needs a small her own place. Please help this noble lady
I would like to help this mother 👩 and how do I get in contact with this mother
اس عمر میں کام کرنا بہت ہی مشکل ہے مجبوریاں انسان سے کراتی ہیں کتنی بدقسمت اولاد ہے اللہ پاک ھدایت دے ایسی اولاد کو
اگر آپ میک اپ کے شوکین ہیں اور سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ سے التجاء ہے میرا💢💞 چینل سبسکراہب کریں🙏❤️ شکریہ
@@makeupinfluencer3513 سادگی میں بچت کے ساتھ ساتھ آسانیاں بھی ہیں
Jo biden is 70 + and president
Bhai baat aap ne sahi kahi thodi galati maa baap ki bhi hai aulaad ko sirf money machine samajhte hai maa baap aulaad ko doctor engineer professor businessman banate hai magae deendaar muttaqi namazi nahi banate
@@ilyasshareef7572 وہ تو گھر کا ماحول جیسا ہوگا ویسے ہی بنیں گے
ان کی اولاد بھی ان کے ساتھ ایسا ہی کریں گے اماں جی آپ بہت ہی عظیم عورت ہیں. اللہ آپ کو اور ہمت اور استقامت دے..
In sha ALLAH
Aameen Sum Aameen
Maa tujy Salam
ruclips.net/video/9l90TmMUMP4/видео.html
دنیا کی طاقتور افواج میں سے پاک فوج کا کون سا نمبر ہے دیکھے اس ویڈیو میں اور بہت کچھ ہر سال فوج میں بھرتی ہونے کی عمر کو کتنے افراد پہنچتے ہیں
Salam To All of you.
MAY ALLAH BLESS HER WITH LOTS OF HAPPINESS AND GOOD HEALTH AND FULFILL ALL HER GOOD WISHES. AAMEEN.
OH ALLAH GUIDE US TO RESPECT OUR PARENTS. AAMEEN.
Million salutes to this mother
I was literally crying to see her and listen her
Maa k qadmoin talay jannat hai ♥️♥️❤️❤️❤️
اگر آپ میک اپ کے شوکین ہیں اور سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ سے التجاء ہے میرا💢💞 چینل سبسکراہب کریں🙏❤️ شکریہ
Still people are dying to have sons. Thats what they do. Daughters take care of their parents at the end
So true
@Aiman .h jaise betion ke shohar unko kuch nhi kahenge.. Beti majbor hoti hai
Betiyan saas ka dehan rkh lein to aisa kabhi ho hi na
@@jalilkhan1811 Jis maa ny paal pos ky bara kya uss ka khiyal rakhna chahiye. yahan bhi saas ka hi khiyal rakhen. Han saas ka bhi khiyal rakhna zaroori hy par apni sagi maa ka zyada haq hy. Saas ka khiyal rakhna uss ky baity ka farz hy
@Aiman .h betiyan beechari susral ky chungal mn jakri hoti hn. Leken jis had tak help kar sakti hy karni chahiye
جو پیاری آنکھیں یہ کمینٹ پڑھ رہی ہیں خدا انکے والدین کو انکےسر پےہمیشہ سلامت رکھے۔
اور پیارے بھائیوں 🇵🇰 بہنوں میرے چینل پر بھی آئو
Ameen
Ameen
AMEEN SUMAMEEN
ruclips.net/video/6cg6VTClhAg/видео.html
Ameen so maa Ameen 🌹💞
اس ماں کو سلام
اللہ پاک سب کو میٹھا میٹھا مدینہ دکھا دے
آمین یا رب العالمین
Ameen....
اگر آپ میک اپ کے شوکین ہیں اور سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ سے التجاء ہے میرا💢💞 چینل سبسکراہب کریں🙏❤️ شکریہ
اللہ تعالیٰ ان خاتون کو ہمت طاقت صہت تندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔ اور ان کے بچوں کو نیک توفیق عطا کرے آمین ثم آمین
💞ماں کی خدمت انسان کو اویس قرنی (رح )بنا دیتا ہے! ❤💞
25 سال کی عمر میں پہلی بار ایسا وزیر اعظم دیکھ رہی ہوں۔
جوکہ ہر بیان میں ہمارے نبی کریم ص کی باتیں بیان کرتا ہیں۔
ماشاءاللہ
Nabi ki bat krna kamal.nh nabi e pak ki izat ki bat bhi krna hoti hai
Ri8 bro
Yahan is commnet Ki zaroorat thi Tou nahi wese Phir b kyun K aap pathan Hain aap Ka harrr jagah wazir e azam Ki barai krne K Liye commnet laazim Hai 🙄😤
Khtmenabuwat pr bi iman rkhna zruri hy
@@raotosef7983 amal Krna bhttttt hi zaroori Hai
Mah ki qadar karo mah nhi milti ya rishta muklish rishta ha ya😭😭😭😭👏👏👏
Bilkul maa ki qadr kry kasy behis log hai jo maa bap ki qadr ni karty
🌷beshak
Kash meri MAA be zinda hotii 😭😭😭
اگر آپ میک اپ کے شوکین ہیں اور سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ سے التجاء ہے میرا💢💞 چینل سبسکراہب کریں🙏❤️ شکریہ
Maryam asslm o alikum
اللہُ تعالٰی ان ماں جی کی تمام مشکلات آسان فرمائے اپنے حفظ و امان میں رکھے ہم سب کو اپنے والدین کا فرمانبردار بننے کی سچے دل سے محبت اور وفاداری کے ساتھ خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Mera dil kheta hai is khatun ki hr khawhish puri hongi insheallah🤲😭
Asalam walikum
@@anubutt7379 walaykum Aasslam bhai
24 dislikers hate their mothers. Please pray Allah give them hedayet.
Ye koi bud ya abnormal mind log hn afsos sud afsos
I think there are some BOTs which randomly watch videos and like and dislike some. No sane person can dislike it.
316
Ameen... Haters are everywhere.
@@AnglerSpeaks Ameen ya Allah
Very true Je
استغفار ذیادہ سے ذیادہ کرکے اللہ کی رحمت کے حقدار بنیں استغفراللہ العظیم واتوب الیہ..
💫اللہ ان کے بیٹوں کو ہدایت دے (آمین)
🤲ہم اتنا دعا تو کرسکتے ہیں ۔
💔اس ماں کے دل پر کیا گزرے گی
🌺اللہ تعالٰی ان کو ہدایت دے ( آمین )
May ALLAH the only Almighty bless her and others too Ameen
Proud of Pakistan
This action is appreciable that she is not begging inspite working with hands.May Allah grant ease to all.
اگر آپ میک اپ کے شوکین ہیں اور سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ سے التجاء ہے میرا💢💞 چینل سبسکراہب کریں🙏❤️ شکریہ
مــاں کــی عظمت کو سلام.
مصطفےؐ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام💕
Ma Sha Allah 💝
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام ۔
💟❤💚💙❤❤❤❤❤💚💕
Ay maa tujhay salam 😢
ALLAH hidayat de aisi aoulad ko ameen😢
اللہ رب العزت ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
مجھے ایک بات بتا کرنے تھے ۔کچھ عرصہ پہلے نیا ڈیم بنانے کا شور ہوتا تھا کچھ لوگ یہ نعرہ لگاتے تھے ہم ڈیم بنائیں گے قوم اور ملک کا پیسہ کھائیں گے پھر کسی کو نظر نہیں آئیں گے اب یہ ڈیم بنانے والے لوگ کہاں پر ہیں کچھ پتہ ہے کسی کو اب ان کے بارے میں کوئی بات کیوں نہیں کرتا۔؟؟؟🤔🤔🤔
point to be noted
Allah Apke Baccho Ko Apki Yàd Dilaye Aur Wo Apki Khidmat Kar Sake ❤️Maa❤️ Ki Jagha Koi Nahi Bhar Sakta
اللہ پاک انکی تمام مشکلات آسان فرمائے اور ان کی اولاد کو ہدایت نصیب فرمائے تاکہ وہ اس عظیم ہستی کی قدر کر سکیں ۔ اللہ پاک ماں جی کی ہر دلی مراد پوری فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ بنائے ۔ آمین
Great mother! May All bless her and grant her, her duaa, for going to Hajj and also give her a beautiful house and all the happiness in this world.Ameen
Agr woh bete Mera comment parh rhy hn to un sub sy request hy Allah sy mafiii Mangain aur maaan k qadmon py sir rakh k mafii Mangain... Warna un k bachy un k sath yhi krangy... Jo b masla hy Lakin Allah pak ki zat parents k momly m boht sakht hukam Dea hy..
Thk Kaha apny Allah Pak unhy hidayyat day
Yaa Allah in jese jitne bhi pareshan haal hy in sab ki madad farmaa Ameen
اسلام علیکم ماں جی کو اللہ صحت زندگی اور ھمت عطا فرمائے ان کا کنٹیکٹ نمر ملے تو ملاقات کا شوق ھے ایسی ماں کو اللہ عزت سے نوازے
کتنے بدنصیب ہیں ان کے بیٹے اللہ تعالی ان کو ہدایت دے آمین ثم آمین
Kasi basaram ulad hay....maa tujay Slaam.. Allah maa jee k dukh dard door karay
دلی دعا ہے اللہ تبارک وتعالی ہم سبکو ہمیشہ اپنے والدین کا فرمانبردار بننے کی توفیق عطا فرمائے سچے دل سے خلوص نیت کے ساتھ پیار محبت سے انکی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Massive respect to this Brave hardworking lady 👍🏽👍🏽
Aisi b olad hoti he yar😥😥😥
BHAI AB MIJORITY ASI HE. JUB QURAN OUR AZAAN SUNNY KA SHOWQ HATAM HOJAYE. JAB LIBAAS PEHANNY KA LIHAZ NA RAHY TO MAA BAAP KI QADER OLAAD NAI KRTI. YE MAA HUM SUB KI MAA HEY. OUR AASI OLAD NA HO TO BEHTER HEY.
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد.
وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔
یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا.
ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے
بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔
سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا
نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔
جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو
سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔
دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔
نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔
نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔
کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔
نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔
جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک
پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔
ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس
چر رہی تھی۔
اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں،
لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔
کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے
انہوں نے نصوح سے پانی مانگا
نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا،
قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا
نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔
نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔
نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔
آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔
وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔
بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔
اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔
جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا،
بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔
جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔
چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔
نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔
ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ
ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔
نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے
آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے
نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔
وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا:
اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔
بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے
یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے
یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو،
وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔
اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔
کتاب: مثنوی معنوی، دفتر پنجم
انوار المجالس صفحہ 432۔
سبق: نصوح رزق کمانے کے لئے اللہ کا نا پسندیدہ کام کیا کرتا تھا۔ جب وہ کام للہ کے خوف کی وجہ سے چھوڑا تو اللہ نے رزق کے اسباب پیدا کئے اور بادشاہت تک عطا کر دی۔ حرام طریقے سے لذت حاصل کرنا چھوڑا تو اللہ نے نکاح میں شہزادی دے دی۔
اللہ تعالیہم سب کو توبہ کرنے، اور تا دم مرگ اس توبہ پر قائم رہنے کی توفیق فرمائے آمین۔سر میری یہ تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل کی گھنٹے کا دبا دے شکریہ 💐💐💐💐💐💐💐💐hgfff
ماں تو ماں ہے ماں توجہ سلام اللہ آپکو صحت دے🙏🙏😭😭👍👌😰😰🌺🌹🌷
Jin ki maa hoti hn. Wo qadr nhi krty. Hamri nhi hn hm tarasty hn.Allah aesi aulad ko tufiq dy maa baap ki qadar karny ki.Ameen
Mashallah Allah is k lye asaniyan farmaye.
Yar ye ham kis dunya me g rahen hai. . Ya allah aise bete. 🙏🙏🙏🙏 ya allah raham farma😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Allah only with uppercase
Maa g ne to muje rula diya Allah in ko ghar day
I cried a lot Allah ye maji ki sari hasrat puri kare
Allahutala inko Umra karne ki thofiq dena.
ALLAH PAK CAPITAL MY LIKHA KRAIN THANK YOU
Ameen
Aameen.
ویر جی پلیز مجھے سپورٹ کریں سبسکرائب کریں چینل
I have no words last moment was difficult of real tears
ماں کی دعاوں سے بہترین تحفہ کوئی نہی
God bless u Maa g, Allah app ko apni hifazat mai rakhien
I appreciate this reporting, urdu news is always doing amazing job. I hope people will help her at her number....
Duniya me jannat thukra kar akhrat may jannat nahi mila krti
ruclips.net/video/9l90TmMUMP4/видео.html
دنیا کی طاقتور افواج میں سے پاک فوج کا کون سا نمبر ہے دیکھے اس ویڈیو میں اور بہت کچھ ہر سال فوج میں بھرتی ہونے کی عمر کو کتنے افراد پہنچتے ہیں
Allah sb theek Kary ga inshallah 🥺🥺🥺or inki sari khuwahishat puri Karein gy ameenn
As per Allah SWT commandment, the children are obliged to serve their mom otherwise they will loose everything - proud to be this mother on the nation - may Allah SWT bless her with protection and happiness - amen !
Mari kal he in lady se mulakta hui hai ye such hai ye asa he kar rahi thi
In ka addres plz
Plz give me her number where is she living my parents are living with Allah Mia can she live with us as my parents
@@travelabroad2977 number is mentioned at 6.47
All Madad,, India..
@@travelabroad2977 Allah Talah ap ko ese ache kaam ki behad jaza de. Khuda kere ap kisi bhi tarha se un ka waseela ban jaen....
Aur woh jannat jis se un ke apne bete mehrum reh geye, khuda kere keh in Maan ji ki kisi tarha ki khidmat se , ap ko duniya o akhirat main us jannat ke phaal ataa hon.
Khuda ap ka hamio nasir ho. Ameen Suma Ameen
Maa ko 2 time ki roti b nh de skte kaise bety h…????? Wo b maayen hti hain jo apne beto k gar khrb krti hain magar bety phr b unki khidmat krty hain..
toh itni ache maa ko kse chor skte hain...?
Ma g Allah ap ko mola panj tan pak ka sadka slamat rekha
Masha Allah 🌹🌹
Allah ke fazlo karam se aap sallallahu alayhi wa sallam ke sadasyon se is man ki aur duniya ke har ek maa ki dua Allah qubool farma ameen
An Epitome of self reliance....high esteem & pride mashallaha Ma tujay salaam
Laga ta ha dislike kar ne wale apne maam baap se pyar nahi kar te ha
Jo like nai kr rhy wo buchy hain jo apni maa bp ko chor gay hain
Bhai esa b ho skta hai k kisi sada logon ko na pta ho l ye dislike hai dono trf like kiya ho ?
Allah pak ny pory Quran Mei insan ko kaha k Mera shukar Ada kro.
Lakin surah luqman Mei Allah ny insan ko hukam Dea hy k woh Mery sath apny Parents ka b shukar Ada kry.. Ye kafi hy parents k maqam k liy....
اللہ پاک ماں جی کی مشکل أسان کرے۔اور اس کے بچوں کو ہدایت دے۔
Maan jaisi koi hasti nahi.. maan ki qader kro. ay maan tujhy salaam .. or Allah Pak un baiton.ko b hidayat day k kch or na sahi.maan ki duaain.he la jain...
Ya Allah hum par aur hamare waledain par raham kar ameen suma ameen
Mujhy to herat hai humaray maashraay par k hareem shah sandal khatak wGhara jese gandi larkio k paas itna haraam ka pesa hai un ko kon deta hai wo paisa ghalat log he detay hongay to kia wo log in maa g ya phir in jesay or logo ki madad nho kr sktay kia.....
Afsos hai or showbiz k log bhi itnay mukhiyaar hotay hai chahay to thori thori madad kr k in ki sub help krden
@@munzashah6834 app ne teek kaha lekin baat yaha awlaad ke pyaar ki he .maa ji ko paise se matlab nhi har maa awlaad ki zindagi ki duwa mangti he ..Allah pak is maa ji ki awlaad ko iski kadar karne ki samajh de ameen
i salute u mother kash meri awqat hoti aes ko mae umrrah aur aur gr k intezar kr skta kash
INSHALLAH I will try and pay for her umrah if I can afford it. If you know how much it will cost. Please let me know. Thanks
Maa ki dua janat ki hawa Video dekh ka hi maa se milne a jao maa ka dill bahot bara hota hai😭😭
اللہ تعالٰی۔ اس ماں کی ساری پریشانیاں اپنے حبیب کے صدقےدور کرے اور کوئی اللہ کا نیک بندہ ان کی دلی خواہش کا احترام کرتے ہوئے ان کی اللہ کا گھر دیکھنےکی خواہش کو پورا کرے ۔آمین الہی آمین
Agar ab sahabe istatat hain to inhain chota sa ghar la dain allah ki rah ma madad karin in k
Qadar nai maa ki jin k paas maa nai un se pucho 😭😭
اگر آپ میک اپ کے شوکین ہیں اور سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ سے التجاء ہے میرا💢💞 چینل سبسکراہب کریں🙏❤️ شکریہ
Allah in maa ki dili maksad pura kare Aameen summa ameen 👍 India
Very emotional... Allah Pak madad Karan...thanks for Urdu points channel
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے بہن بھائیوں مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ آپ سب کو ھمیشہ سلامت رکھیں آمین ثم آمین
اگر آپ میک اپ کے شوکین ہیں اور سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ سے التجاء ہے میرا💢💞 چینل سبسکراہب کریں🙏❤️ شکریہ
Allha. Madad. Karey. Ameen. Ek. Maa. Awaz.
Maa g mai ap ka beta ho Allah ap ko khshh raky AMEEN
Maa ap ki himmat ko salam Allah pak ap ky bytton ko aqal dy ameen
Allah himat dy maa jee ko
Anso a gy dekh k .khuda k ky jin ki maaa zinda hyn unki qadr kry.plz
ruclips.net/video/9l90TmMUMP4/видео.html
دنیا کی طاقتور افواج میں سے پاک فوج کا کون سا نمبر ہے دیکھے اس ویڈیو میں اور بہت کچھ ہر سال فوج میں بھرتی ہونے کی عمر کو کتنے افراد پہنچتے ہیں
Maa ki respect karo maa ka jana ka baad ehsaas hota jab maa ki yaad aati hai or gheer gheer nahi rahta hamara baro sa hi hamara gheer ki azzad hai or ronak hai 😍❤❤❤👌👍
Assalam walikum maaji from 🇮🇳india i salute you and my duaa fir you is this that rab bless you with good health and wealth Allah is with you maaji.... And rab kisi ko aise beta na de
Thanks apny number mention kia InshALLAH I will go to meet her I’m from Islamabad
Allah ajar dy
Mishal kahn sister mere husband nhi Hain mere chote chote 6 bache hain meri beti ko typhiod hoa h treatment nhi hoa mere halat bht kharab hain meri help krain please bachi ka treatment krwa sakoon bachi theek ho jay main akeli hi Allah k asere p bachon ko pall rahi hoon please meri help krain Allah bht de ap ko sister 03121516107
اگر آپ میک اپ کے شوکین ہیں اور سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ سے التجاء ہے میرا💢💞 چینل سبسکراہب کریں🙏❤️ شکریہ
Gi InsHALLAH ma bi ap ky sath hu iam from islamabad
Allah Allah
Bht pyari cheez hai maa♥♥♥qadar karlo maa ki♥♥.maa jaisa pyar koi nahi dein skta kar lo qadar maa ki...bht mushkil sy paida karti hai karlo qadar plz😪😪😪😪🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Maa tujhy Salam... 😭
ماں جی تیری ہمت اور حوصلے کو سلام
Asey olaad say be olaad he Rahay bnda to bethar hay
Shayad isky ronay say Farishtay bhi roye hoi honghay Ya Allah is bad naseeb bacho ko Hidayat farmaye ameen
اللہ پاک ماں جی کو سلامت رکھے آمین
Allah pak hum sab ko apny walidein ki khidmat ki sadath naseeb kary....
THERE IS NOTHING PURE THEN A MOTHERS HEART ❤️
Masha Allah Maa Allah aap ki har
Dua Qabool karay Ameen
Zindabaad pyari Maa you are inspirational,❤️
Allah aap ke pure duao ko khubl farmae ameen Allah aap ko sahett atakre aap ke beto ko hedayet de ameen aap ko hajj naseb kre😢😢😢🤲🤲👍
اللہ ماں کی تمام خواہشیں پوری کرے آمین
Ama ko daikh k hosla hoa k main to in ki adhi omer ki to samjhty k himat khatam . Per abhi to lamba safer hai . Bohut himat mili..Allah in ki himat ka ajar dy..salam hai himat n jazby ko..
Maa je Allah ka shukar kari k ap mei aj b itni himmat hai k kisi ki muhtaj nahe hai yeh 70 ki nahe hai kam ki ho ge .
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“ ❤💞
Hayeeeeeee..... jb maa rooti hai to Allah ka arash kaanp jata hai.... to us oulaad ka dil nahi kaanpta jis ko is maa ny ratain jaag k paala hai.... Allah hadait dy.... ameen
arsh nai kaampta. faltoo bateh na likha kar
ذُوالجَلالِ وَ الاِکرَام🤲
یاالله ہم سب تیرے محتاج ہیں
ہمیں ہمارے والدین کے لیئے اور ہمارے بچوں کو ہمارے لیئے صدقہ جاریہ بنادے اور دُنیا وآخرت کی تمام بھلاٸیاں نصیب فرماۓ
آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن
کرم ہو یا رسول الله ﷺ🤲
ruclips.net/video/W8uJo9RzOAw/видео.html
Allah pak mje itni tufiq de k me is maa. Apni k lea makkan le sakun ameen sum ameen dua krna mre lea me is maa ko apni maa ko apne sat apne gar me rakun. Or usko ye kam krne b na dhun. Ye waqt apka aram krne ka ha