14:3814:3814:38 I am a lucky person to see both.I saw khawaja Qamarudin siyalvi in 1970 election campaign when he had visited our home town & i strangly found my Grand father fanning him during his speech.I still remember his short speech in which he had said that after this period Either Pakistan would be Islamic state or non-Islamic.
بہت خوب، جناب استاد احمد جاوید صاحب! قلبی خوشی اور روحانی تسکین ہوئی حضور خواجہ قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ کا تذکارِ جمیل سن کے۔ ❤ واہ واہ، کیا حسین اور پاکیزہ صفت ہستیاں تھیں جو ایک نظر سے ہی دل کی دنیا کی کایا پلٹ دیتی تھیں۔ سبحان اللہ العظیم۔ آپ جیسی نابغۂ روزگار علمی و دینی شخصیت ان کی زیارت کو اپنے لیے باعث نجات سمجھتی ہے تو ہم مسکین جو ان کی زیارت جیسی عظیم سعادت سے محروم رہے پُر امید ہیں کہ اللہ کریم ان کے ذکرِ خیر کو بصد شوق سماعت کرنے اور ان سے عقیدت و محبت کا دم بھرنے کو ہمارے لیے وسیلۂ بخشش بنائے گا۔ انشاء اللہ۔ اب بڑی شدت سے انتظار ہے جناب پیر محمد کرم شاہ صاحب اور جناب مولانا ذاکر صاحب رحمھما اللہ کے تذکروں کو سننے کا۔ امید ہے پہلی فرصت میں ریکارڈ کروا کے چینل پہ دستیاب فرمائیں گے۔ فجزاکم اللہ احسن الجزاء۔
علامہ فضل حق خیرآبادی قدس سرہ کے "حواشی قاضی مبارک" پاکستان میں خواجہ قمر الدین السیالوی قدس سرہ نے سب سے پہلے چھپوائے تھے، جو کہ ان کے ذوق عقلی کی تصویر نمایاں کرتے ہیں۔
Jazaka Allah Khair. I met Khawaja Qamar ud Sialvi R.A in my college life. His courtesy and humbleness touched my heart in such a way that I can not forget. May Allah Sabhanahu wa Ta'la raise his Darajat in Jannah, Ameen.
الحمدللہ مجھے خواجہ قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ سے بیعت کی سعادت نصیب ہوئی اور ان کی قدم بوسی خلوت میں ملاقات حضرت جیسی خشوع و خضوع والی نماز میں نے اپنی تریسٹھ سالہ زندگی میں کسی کی نہیں دیکھی ان کے چہرے پر انوارات برستے رہتے 1981میں سرگودھا کے قریب ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوا اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی درجات عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
جامعہ ملیہ کلاس نہم دہم میں انگریزی کے استاد سید عبد الغنی صاحب کی شخصیت پہ بھی کچھ کلام فرمائیں۔۔۔ سید عبد الغنی صاحب کے پوتے سید وقار رحمانی صاحب کی طرف سے یہ عرض ہے کہ ان کے دادا سید عبد الغنی صاحب کی شخصیت پہ بھی کچھ کلام فرمائیں ۔۔۔۔۔یہ پیغام احمد جاوید صاحب تک پہنچادیں۔۔۔۔
سبحان اللہ گفتگو کے انداز
نے خواجہ صاحب سے جیسے ملاقات ہی کروادی
جزاک اللہ
❤❤❤sobhanallh❤❤❤
سر ایمان افروز گفتگو ۔۔۔۔جزاک اللہ
بے شک آپ کے خیالات خواجہ صاحب کے حوالے سےدل کو ژندہ کرنے والی باتیں ہیں
آپ روحانیت کے چراغ تھے
Naam hi kitna khoobsurat hay khawaja Qamarudin sialvi
Beshak
کامل کی پہچان بے تکلفی اور عاجزی۔۔۔واہ کیا عمدہ بات ارشاد فرمائی آپ نے
جاوید صاحب اب بھی ایسے حضرات ہیں جیسے ہمارے شیخ علامہ بشیر احمد مدنی پیر سباق نوشھرہ کے پی کے
ماشاء اللہ. بہت خوبصورت یادیں
سیال مقدسہ ❤
14:38 14:38 14:38 I am a lucky person to see both.I saw khawaja Qamarudin siyalvi in 1970 election campaign when he had visited our home town & i strangly found my Grand father fanning him during his speech.I still remember his short speech in which he had said that after this period Either Pakistan would be Islamic state or non-Islamic.
Thanks sir
Jazakallah mashallah.very happy to listen to him.
ما شاء الله
بہت خوب، جناب استاد احمد جاوید صاحب!
قلبی خوشی اور روحانی تسکین ہوئی حضور خواجہ قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ کا تذکارِ جمیل سن کے۔ ❤ واہ واہ، کیا حسین اور پاکیزہ صفت ہستیاں تھیں جو ایک نظر سے ہی دل کی دنیا کی کایا پلٹ دیتی تھیں۔ سبحان اللہ العظیم۔
آپ جیسی نابغۂ روزگار علمی و دینی شخصیت ان کی زیارت کو اپنے لیے باعث نجات سمجھتی ہے تو ہم مسکین جو ان کی زیارت جیسی عظیم سعادت سے محروم رہے پُر امید ہیں کہ اللہ کریم ان کے ذکرِ خیر کو بصد شوق سماعت کرنے اور ان سے عقیدت و محبت کا دم بھرنے کو ہمارے لیے وسیلۂ بخشش بنائے گا۔ انشاء اللہ۔
اب بڑی شدت سے انتظار ہے جناب پیر محمد کرم شاہ صاحب اور جناب مولانا ذاکر صاحب رحمھما اللہ کے تذکروں کو سننے کا۔ امید ہے پہلی فرصت میں ریکارڈ کروا کے چینل پہ دستیاب فرمائیں گے۔
فجزاکم اللہ احسن الجزاء۔
علامہ فضل حق خیرآبادی قدس سرہ کے "حواشی قاضی مبارک" پاکستان میں خواجہ قمر الدین السیالوی قدس سرہ نے سب سے پہلے چھپوائے تھے، جو کہ ان کے ذوق عقلی کی تصویر نمایاں کرتے ہیں۔
Jazaaaak ALLAH
Subhan Allah Hazoor
Jazaka Allah Khair. I met Khawaja Qamar ud Sialvi R.A in my college life. His courtesy and humbleness touched my heart in such a way that I can not forget. May Allah Sabhanahu wa Ta'la raise his Darajat in Jannah, Ameen.
الحمدللہ مجھے خواجہ قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ سے بیعت کی سعادت نصیب ہوئی اور ان کی قدم بوسی خلوت میں ملاقات حضرت جیسی خشوع و خضوع والی نماز میں نے اپنی تریسٹھ سالہ زندگی میں کسی کی نہیں دیکھی ان کے چہرے پر انوارات برستے رہتے
1981میں سرگودھا کے قریب ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوا
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی درجات عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Inkay he koe khalifa maroof ye gair maroof wali sifat Kay Hain Karachi Mai. Jahan 2 ghari jaya jaey talb ilm Faiz k liy. JazakAllah
جزاک اللہ
سلامت رہیں❤❤
Masha Allaha kaya bat hy Jin ka ap Nay zikar kiya
Ma Sha Allah Aap khoob khush Qismat hein. Alhamdulillah hamein aap sy bohat khuch Hasil ho rha heh. Hum Aap ky Shuker guzar hein.
Subhan Allah......Shah Ahmad Noorani Sb pe bhi guftugu honi chahye.
❤s❤s
جذباتی ذہانت اور اسلام
لجپال پیرسیال
جامعہ ملیہ کلاس نہم دہم میں انگریزی کے استاد سید عبد الغنی صاحب کی شخصیت پہ بھی کچھ کلام فرمائیں۔۔۔ سید عبد الغنی صاحب کے پوتے سید وقار رحمانی صاحب کی طرف سے یہ عرض ہے کہ ان کے دادا سید عبد الغنی صاحب کی شخصیت پہ بھی کچھ کلام فرمائیں ۔۔۔۔۔یہ پیغام احمد جاوید صاحب تک پہنچادیں۔۔۔۔
Nice
ایک نشست "پیر کرم شاہ الازہری" رحمہ اللہ تعالیٰ کی شخصیت پر بھی منعقد کریں
لجپال لجپال پیر سیال پیر سیال
Please grant us the analysis about the personality of Hazrat Ahmed Saeed Kazmi shah Sahb (رحمتہ اللّٰه علیہ)
حضرت صوفی برکت علی لدھیانوی فیصل آباد کے بارے
Hazrat Khawaja Qamar sab all Islamic
education is from Deoband
Bilkul ghalat. Wo deoband k sakht mukhalif aur pakky brailvi thy
ان بزرگ کا نام شاید میں سن نہیں سکا جن کی محفل میں خواجہ سیالوی ائے ! کوئ بتا دے ؟ مہربانی
مولانا شاہ احمد نورانی
خواجہ صاحب رح ناھی دیوبندی تھے ناھی بریلوی
جی میاں صاحب آپ سید ابرار علی میاں بدائیوں والے جو کراچی میں 3 ہٹی میں رہتے تھے اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں اور ان کی خاندان کے بارے میں کچھ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سبحان اللہ گفتگو کے انداز
نے خواجہ صاحب سے جیسے ملاقات ہی کروادی
جزاک اللہ