Wese Manzoor Sahab. Theek hai maalik Jo bhi demand kar ley. Kyu k maalik hai. Magar 65 ka ye 1.5 story seepage se bhara hua Ghar 65 ka ho sakta hai Bhala. Aap khud bataen. Iski seepage ne is Ghar ki muddat 20 saal Kam kar di hai. Aur Uper se Al Haram city me Ghar .. jis ki value nahe. Aap jitna marzi promo kr Len is society ki. Hona kuch b nae
جی اپ سلامت رہیں جی بہت شکریہ وہ تو ظاہر ہے کہ گھر کا مالک جو ڈیمانڈ کہے گا وہ ہمیں لگانی ہوتی ہے باقی سوسائٹی تو بہت اچھے سے چل پڑی ہے جی الحمدللہ اب تو بہت بہتر ہے اور خاص طور پہ جب سے رنگ روڈ پہ کام شروع ہوا ہے سوسائٹی میں سیل پرچیز اچھی چل پڑی ہے اور اگے بھی پول وغیرہ لگنا شروع ہو گئے ہیں طوبہ بلاک میں بھی اگر اپ ان دنوں اگر اپ نے وزٹ کیا ہو تو پول وغیرہ لگ رہے ہیں سیوریج کا نظام لگ رہا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اب بڑی تیزی سے یہ اگے بڑھے گی سوسائٹی
Masha Allah ❤achi videos Hoti ha ap ki
سلامت رہیں
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks for liking
Farba haseena hahahahaha kia kehny😍😍😍
Buhat zbrdast Masha Allah
Thanks
Instalment plane available
جی یہ انسٹالمنٹ پر نہیں ہے
Wese Manzoor Sahab. Theek hai maalik Jo bhi demand kar ley. Kyu k maalik hai. Magar 65 ka ye 1.5 story seepage se bhara hua Ghar 65 ka ho sakta hai Bhala. Aap khud bataen. Iski seepage ne is Ghar ki muddat 20 saal Kam kar di hai. Aur Uper se Al Haram city me Ghar .. jis ki value nahe. Aap jitna marzi promo kr Len is society ki. Hona kuch b nae
جی اپ سلامت رہیں جی بہت شکریہ وہ تو ظاہر ہے کہ گھر کا مالک جو ڈیمانڈ کہے گا وہ ہمیں لگانی ہوتی ہے باقی سوسائٹی تو بہت اچھے سے چل پڑی ہے جی الحمدللہ اب تو بہت بہتر ہے اور خاص طور پہ جب سے رنگ روڈ پہ کام شروع ہوا ہے سوسائٹی میں سیل پرچیز اچھی چل پڑی ہے اور اگے بھی پول وغیرہ لگنا شروع ہو گئے ہیں طوبہ بلاک میں بھی اگر اپ ان دنوں اگر اپ نے وزٹ کیا ہو تو پول وغیرہ لگ رہے ہیں سیوریج کا نظام لگ رہا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اب بڑی تیزی سے یہ اگے بڑھے گی سوسائٹی
Is area main gass nhi hai?
سوسائٹی میں گیس موجود ہے لیکن یہاں نہیں لگی ابھی
Ajj da pehala like mera a pa ji
علی حسن اپ سلامت رہیں جناب بہت شکریہ
150 L
Saim wala ghar ha💧28 lakh ka dena to de ni to na sahi han
جی اپ سلامت رہیں جناب لیکن معاملہ یہ ہے کہ صرف دو جگہوں پہ معمولی سا مسئلہ ہے سیپج کا اور وہ بھی شاید بناتے وقت بنا باقی گھر ٹھیک ہے