السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی ذیشان صاحب اپ وہ وقت یاد کرو جب اپ پہلی دفعہ انڈونیشیا میں ائے تھے اور اپ ماشاءاللہ آپ جب پہلی بار اس بہن ڈاکٹر صاحب سے ملے تھے یہ ثقاف کے اندر تھی اور ماشاءاللہ یہ پردے کی پابند تھی اپ نے اس کو اس پردے کے اندر پابند رکھنا تھا اب اپ نے جو اس کا وی لوگ بنایا ہے وہ بیچاری ابھی کچن میں کام کر رہی تھی اور ا اوپر سے اپ کیمرہ لے کر پہنچ گئے ہو اپ اس کو بتایا کرو کہ اپ اپنے کپڑے ٹھیک کر لو میں اپ کا وی لوگ بنانے لگا ہوں بلکہ اپ اس سے یہ کہا کرو کہ اپ میری خوبصورت اور اچھی بیوی ہو اپ ثقاف پہن لو اور ہمیشہ اپ ثقاف پہنا بھی کرو اور ماشاءاللہ ہماری بہن کو ثقاف اچھا لگتا ہے ہم سب کو دعا کرنی چاہیے ہماری تمام مسلمان بہنیں پردہ کریں ثقاف پہنے ہماری شان ہے پردہ ہماری ان ہے پردہ ہمارا اللہ خوش ہوتا ہے ہمارا پیارا نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اے میری بہنوں پردہ کرو
اس بات سے میں اپ سے 100 پرسنٹ اتفاق کرتا ہوں وہ بیچارے اتنی خوبصورت لگتی تھی حجاب پہنے ہوئے اس نے سب اتروا دیا لوگ پردہ کرواتے ہیں اس نے پردہ ختم کر دیا یہ اچھی بات نہیں
پردے میں رہ کے بھی تو ولاگ بن سکتا ہے شاید یہ میسج سن کے اس بھائی کو برا لگے لیکن جو بات صحیح ہے وہ کرنی چاہیے پردہ اس کا ختم نہیں کرنا چاہیے اس کو اس کا سارا جسم دکھاتے ہو بھائی اپ کی بیوی ہے مسلمان ہو اپ کم از کم تھوڑا بہت تو مسلمان والا کام کرو اس کو پردہ کرواؤ اور اس کے اذا نہ دکھایا کرو
Assalamu alaykum bhai me india se hu aap ki videos aksar dekta hu bohot accha lagta hai app bohot accha kaam ka rahe ho mujhe bhi indonesia me settle hona hai. Inshallah Love and respect from india 🇮🇳
میں انڈونیشیا کے شہر جکارتہ گیا ھوں وہاں ایک پہاڑی پر سیاحتی مقام ھے جہاں چاۓ کا باغ تھا نام میں بھول گیا ھوں وه جگہ مجھے پسند آئی تھی اسکا Vlog بنا دیں
Bhai Muslim India me bohat khush hai aur ek baat Muslim business hindu business se bhi zyada hai aur India Muslim khush hai from Bengaluru City India 😊😊❤❤
انڈوینشین کرنسی پندرہ سال میں کہان سے کہاں جا پنہچی ہے میں نے پاکستانی روپے دے کر ڈھیرون انڈونیشین لئے تھے مگر آج ہماری کرنسی کی قیمت کتنی گر چکی ہے۔ انہوں نے پاکستان کی طرح مذہبی منافرتوں میں پڑنے کی بجاے معاشی ترقی کی ہے اورتمام مذاہب کے شہریوں کو یکسان عزت دی جاتی ہے یہی ترقی کا راز ہے جو پاکستانی پ چ سیاستدانوں کو سمجھ نہیں آتا اورملک بالکل معاشی تباہی کے دہانے سے نیچے کو لڑھکنے لگا ہے اللہ خیر کرے
انڈونیشیا میں مختلف مذاہب اچھی خاصی تعداد میں ہیں اور نسلیں بھی جیسے چینی، مالے، مختلف ٹرائیبل، انڈین وغیرہ۔۔۔۔ پاکستان میں نہ ہونے کہ برابر ہیں دوسرے مذاہب، تنزلی کی وجہ ہڈ حرامی ہے اور قول و فعل میں تضاد انفرادی اور اجتماعی طور پر ۔۔۔۔ اسلام کا کونسا بول بالا کرلیا ہم نے ۔۔۔۔
اے عرش اعظم کے مالک 🤲 اے عزت اور ذلت کےمالک 🤲 اپنے پیارے حبیب محمد رسول ﷲ صلیﷲ ھوعلیہ وآلہ وسلم کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے۔ ياﷲ 🤲 ہماری پریشانیوں کو دور کر دے ... اے ﷲ جو بیمار ھیں انہیں شفاءکاملہ عطا فرما اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما, دین و دنیا کی تمام خیر و برکات عطا فرما، اور خاتمہ کامل ایمان کی حالت میں نصیب فرما، اور ہم سب کو اپنے خصوصی فضل و کرم سے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما. یاﷲ یاﷲ یاﷲ 🤲 یارحیم یا کریم 🤲 ہماری دعا کو اپنی رحیمی و کریمی کے صدقے قبول فرما ۔ 🍁 آمین ثم آمین یارب العالمین🍁 🌿 اللهم صلى وسلم وبارك على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين🌿
ماشاءاللہ ۔اپ۔کی۔بیوی۔بھت۔اچھی۔ہیں۔ان۔کی۔عزت۔اور۔قدر۔کریں۔😊😊😊
I really like the culture and language in Pakistan. I am also of Pakistani descent. In Indonesia, I am of 3rd desce🇮🇩🇵🇰
Since when ur family moved to Indonesia and from which city of Pakistan?
انڈا ابال کر کھائیں بلڈ پریشر ٹھیک ہو جائیگا
ماشاءاللہ ذیشان بھائی زبردست بلاگ بناتے ہو یار اپ اپ کی فیملی بھی بہت اچھی ہے نماز کی روزے کے بڑے پابند ہیں اپ کو یار بڑی خوشی ہوتی ہے اپ کو دیکھ کے
NAMAZ PARDAH K HUKM BHEE DAITI HAI JEE...
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ وعلیکم اسلام جی بہت خوبصورت ویڈیو بنائی ہے 👌💞🤲🏼👍
ماشاء اللہ
Big Fan from GILGIT BALTISTAN
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی ذیشان صاحب اپ وہ وقت یاد کرو جب اپ پہلی دفعہ انڈونیشیا میں ائے تھے اور اپ ماشاءاللہ آپ جب پہلی بار اس بہن ڈاکٹر صاحب سے ملے تھے یہ ثقاف کے اندر تھی اور ماشاءاللہ یہ پردے کی پابند تھی اپ نے اس کو اس پردے کے اندر پابند رکھنا تھا اب اپ نے جو اس کا وی لوگ بنایا ہے وہ بیچاری ابھی کچن میں کام کر رہی تھی اور ا اوپر سے اپ کیمرہ لے کر پہنچ گئے ہو اپ اس کو بتایا کرو کہ اپ اپنے کپڑے ٹھیک کر لو میں اپ کا وی لوگ بنانے لگا ہوں بلکہ اپ اس سے یہ کہا کرو کہ اپ میری خوبصورت اور اچھی بیوی ہو اپ ثقاف پہن لو اور ہمیشہ اپ ثقاف پہنا بھی کرو اور ماشاءاللہ ہماری بہن کو ثقاف اچھا لگتا ہے ہم سب کو دعا کرنی چاہیے ہماری تمام مسلمان بہنیں پردہ کریں ثقاف پہنے ہماری شان ہے پردہ ہماری ان ہے پردہ ہمارا اللہ خوش ہوتا ہے ہمارا پیارا نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اے میری بہنوں پردہ کرو
Good❤
Insan waqt ke sath badal jata ha
WRONG HUSBAND HAI KUE K WIFE KUCH NI BOL SKTI HUSBAND KO AJEEB BNDA YE
اس بات سے میں اپ سے 100 پرسنٹ اتفاق کرتا ہوں وہ بیچارے اتنی خوبصورت لگتی تھی حجاب پہنے ہوئے اس نے سب اتروا دیا لوگ پردہ کرواتے ہیں اس نے پردہ ختم کر دیا یہ اچھی بات نہیں
پردے میں رہ کے بھی تو ولاگ بن سکتا ہے شاید یہ میسج سن کے اس بھائی کو برا لگے لیکن جو بات صحیح ہے وہ کرنی چاہیے پردہ اس کا ختم نہیں کرنا چاہیے اس کو اس کا سارا جسم دکھاتے ہو بھائی اپ کی بیوی ہے مسلمان ہو اپ کم از کم تھوڑا بہت تو مسلمان والا کام کرو اس کو پردہ کرواؤ اور اس کے اذا نہ دکھایا کرو
ماشاءاللہ ،، اسلام زندہ باد ،،،
Sir assalamualaikum from Delhi India.
Thanks a lot for valuable informations from Indonesia.
Assalamu alaykum bhai me india se hu aap ki videos aksar dekta hu bohot accha lagta hai app bohot accha kaam ka rahe ho
mujhe bhi indonesia me settle hona hai. Inshallah
Love and respect from india 🇮🇳
Ya Allah Sub muslimano ko har Shar se Mahfouz rakhe Ameen ❤️
Assalamu Alaikum MashaAllah very nice beautiful video 🎉❤
💖💖MASHA ALLAH💚💜SUBHAN ALLAH🧡💛AP Kam kia Katy ho💓❤️🌹🌹🌹🌹💞💕💞🙏🙏💞💕💞🇮🇩🇮🇩💞💕💞🇵🇰🇵🇰💞💕💞
میں انڈونیشیا کے شہر جکارتہ گیا ھوں وہاں ایک پہاڑی پر سیاحتی مقام ھے جہاں چاۓ کا باغ تھا نام میں بھول گیا ھوں وه جگہ مجھے پسند آئی تھی اسکا Vlog بنا دیں
Great brother live alot shadi k bad Indonesia ki nationality mil jati hy
اپ کی فرسٹ وائف ڈاکٹر ہے اور سیٹل ہے ماشا اللہ بچے بھی بڑے بڑے ہیں انہیں ہسبینڈ کی کیا ضرورت ہے❤
I enjoy watching your videos my brother
It is a great pleasure that our Saraiki brother is now settled Mashallah
thank you alhamdulillah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Really enjoy ur vlog buhat acha tarhaan bhataya App nye
آپ دونوں کو صحت مند دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
GoodBhai send cell no Talk u Tu
Plz send cell no Tu
I am waiting for your next video plzz
You are doing a great job
MAA SHAA ALLAH...Stay Bkessed 4 ever
Mashallah beautiful video aapki ❤❤🎉🎉🎉my love india ❤🎉
Love from Pakistani vlogger rania lifestyle
indonesia ky log bhot khush ikhlaq hy or indineisan aurat asani sy talaq lylyti hy.
😂
takey tokra 😂
❤ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤
وعلیکم اسلام ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مازاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤❤
Carry on doing good work mashallah Great vlog Allah bless you and your family great video 🤲🤲🤲📦📦📦📦
Pakistan mein patrol 272 Chicken ki Price 750 Cooking Oil ki Price 500 to 600 hundred . Indonesia is still cheap than pakistan ...
But still want Kashmir 😂
@@adamsaleh7299hahaha
Allah pak salamat rakhe Ameen ❤
MASHALLAH KAFI DENDAR LOG HAI INDONESIA K
ڈاکٹر صاحب کو پاکستان لاو یہاں ڑاکٹر کی انکم اچھی ھے اور لائف سٹائل وھاں سے بہتر ھے
Maa sha Allah nice vlog😊
آپ کی بیوی ورزش کررھی ھیں تو یہ تو بہت اچھی بات ھے وہ اپنے آپ کو ٹپ ٹاپ رکھنا چاہتی ھیں اور صحت کے لیے ورزش بہت ضروری ھے
Or us halat me logo ko dikana kisa?
Masha Allah you do lovely videos ‘ May Allah protect you and your family keep ur hard work up insha Allah. From uk 🇬🇧
Love From pakistan❤❤❤
Bhai Muslim India me bohat khush hai aur ek baat Muslim business hindu business se bhi zyada hai aur India Muslim khush hai from Bengaluru City India 😊😊❤❤
East Aur West India Is the Best
😂😂😂👍👍👍👍👌👌
😢
Allhumdullah
Masha Allah API BHT achi h apky vlog BHT achy h
may allah pak bless you
Why Apsara is respected
why did you raise your inn
Why did you raise your anger with pride
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ تبارک الرحمن ۔
First time ap ki vlog dehka
Wonderfully 🎉❤ sames circumstances interested in the life's user's as needed required additionally when routing pursuing😢
Assalamu alaikum wa Rahmatullah hai suatu hari insyaallah saya menikah di Indonesia gadis amin 🇮🇳
Love u bro Allah talah lanbi zindgi de
Mashallah nice SHARING zabrdast video
Your wife wears hijab . Please respect her privacy and at least let her have her hijab on and change her night suit
کیلے۔فریج۔میں۔😮😮😮😮😮
Mashallah watching from 🇬🇧 uk
O bhai bohay expensive ha Indonesia
Salamoalaikum
Excercise is good for everyone ap b kiya kiro rehanagilani
If i visit Indonesia,
MashAllah Bhai boht hi acha vloge new friend and sabcriber ❤❤
♥ from Pakistan 🇵🇰 ♥
وعلیکم السلام ❤
Okey
Im frome india❤
Assalamo alekum warahmatullah wabarakatuh zishan bhai Allah bless you and your family 🙏♥️🤲
Good you my best friend 💞💞💞 iu yes
A yadar hulli khari a
Mashallah Bhai Saraiki bula karo
Bahi banana and papaya are not things to be kept in the fridge put them somewhere outside where there is no noise
Nice video ❤❤ Bhai love 💕💕
Best vlog
Assalamu alaikum.semoga keluarga ini,selalu sehat dan bahagia ,Aamiin..
Good luck brother
Ji Bhai aap sraiki hin Masha Allah Ham BHI sraiki hin AAP Pakistan min khan se hine ham donyapor se hin
Bahtreen sharing ❤
Wow khobsorat Indonesia ❤
Damn kamu tinggal ini Indonesia
Mashallah bai ham ko be Ando neshea bala lo
ارے بھائی سیدھا بتا دیتے کہ مڈل کلاس کو مہینے کا کتنا چاہیے وغیرہ
اتنی لمبی تقریر کرنے کا فائدہ
Excellent vlogs... bhai yahan pr ladies ko job ml jati kitni salary milti plz ees pr detail video bnain.
masha Allah very nice ☺️
Nice video very nice video ❤❤❤
hello hay
reply
good video bhai ❤❤❤❤❤❤❤
Masat azat nal zendge guzaro❤❤❤❤❤
Khair mast tabiat Thk hovi
God bless you ❤
اسلام علیکم کیسے ہو بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین کیا مزدور کی دھاڑی کتنی ہے
Mashaallah Zeeshan bhai m Riaz
Bhai ap k vlogs boht maza k hota hain. Ma Lahore ma rahta hu or ladies suit ka karobar krta hu
Pakistan dunya ka mehnga tareen mulk hai.
انڈوینشین کرنسی پندرہ سال میں کہان سے کہاں جا پنہچی ہے میں نے پاکستانی روپے دے کر ڈھیرون انڈونیشین لئے تھے مگر آج ہماری کرنسی کی قیمت کتنی گر چکی ہے۔ انہوں نے پاکستان کی طرح مذہبی منافرتوں میں پڑنے کی بجاے معاشی ترقی کی ہے اورتمام مذاہب کے شہریوں کو یکسان عزت دی جاتی ہے یہی ترقی کا راز ہے جو پاکستانی پ چ سیاستدانوں کو سمجھ نہیں آتا اورملک بالکل معاشی تباہی کے دہانے سے نیچے کو لڑھکنے لگا ہے اللہ خیر کرے
Yes indeed sahi kaha
انڈونیشیا میں مختلف مذاہب اچھی خاصی تعداد میں ہیں اور نسلیں بھی جیسے چینی، مالے، مختلف ٹرائیبل، انڈین وغیرہ۔۔۔۔
پاکستان میں نہ ہونے کہ برابر ہیں دوسرے مذاہب، تنزلی کی وجہ ہڈ حرامی ہے اور قول و فعل میں تضاد انفرادی اور اجتماعی طور پر ۔۔۔۔ اسلام کا کونسا بول بالا کرلیا ہم نے ۔۔۔۔
Maa shaa allah
Masat ap ho
Allah ap pe rehm kary halat ap k bohot kharab he😂
ذیشان بھائی بہت اچھی وڈیو بنائی آپ نے اچھا یہ بتائے وہاں کوئی شاپز وغیرہ کی اجازت دیتے ہے
مسلن کوئی بھی کاروبار جواب دینا بھائی ❤❤
Han g bilkul sir
Mashallah ❤️
اے عرش اعظم کے مالک 🤲 اے عزت اور ذلت کےمالک 🤲
اپنے پیارے حبیب محمد رسول ﷲ صلیﷲ ھوعلیہ وآلہ وسلم کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے۔
ياﷲ 🤲
ہماری پریشانیوں کو دور کر دے ... اے ﷲ جو بیمار ھیں انہیں شفاءکاملہ عطا فرما
اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما, دین و دنیا کی تمام خیر و برکات عطا فرما، اور خاتمہ کامل ایمان کی حالت میں نصیب فرما، اور ہم سب کو اپنے خصوصی فضل و کرم سے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما.
یاﷲ یاﷲ یاﷲ
🤲 یارحیم یا کریم 🤲
ہماری دعا کو اپنی رحیمی و کریمی کے صدقے قبول فرما ۔
🍁 آمین ثم آمین یارب العالمین🍁
🌿 اللهم صلى وسلم وبارك على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين🌿
Good vlog
Love from India ❤
Zeshan bhai papita khao chalkey key sath aur bhabi exercise karhe ap sey larne ki tayari karhe hai ap sey
Main b 2023 mein Jakarta gyi thi
Masha Allah janab. Enjoy your Indonesian family. But you didn't tell about your own job. Would you tell kindly what's your job in Indonesia?
Bhai papita chalkey sath khaoo aur bhabi exerice karhe ap sey larha he karney tayar karhee hai allah tala ap dono ko khush rakhy ameen
Nice🎉
Beautiful bhai
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ،ذیشان بھائی اپنے بیگم سے پوچھو بنگلہ دیشی نرس ھے أس کو ھسپتال میں نرس کا کام مل جائےگا،ریپلائی ضرور کریں شکریہ
Behtreen vlogs
Informative video
السلام علیکم 🇵🇰🌹
Zishan bhai kuch tu update kijye ap ka vilog Nahi araha Hai ♥️♥️♥️🤲🙏