Myanmar: Female sniper holds the frontline against the military - BBC URDU
HTML-код
- Опубликовано: 3 июл 2024
- تھنڈر مو میانمار کے ایک باغی گروپ میں سنائپر ہیں۔ سنہ 2021 میں فوج نے بغاوت کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کیا تو وہ یونیورسٹی کی طالبہ تھیں۔ پھر وہ مزاحمت کا حصہ بنیں لیکن تب خواتین کو صرف میڈیکل سٹاف کے طور پر کام کرنے کی اجازت تھی۔ اب تھنڈر ان چند خواتین سنائپرز میں سے ایک ہیں جو میانمار میں فوج کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہی ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
بہت اچھا ہیے ۔ مارو ایک دوسرے کو تاکہ اپ لوگوں کو پتہ چلے کہ درد کیا ہوتا ہیے ۔۔
💯💯💯
True
خواتین کو ہر طرح سے مراشی، معاشرتی، سیاسی اور عسکری سطح پر برابر نمائندگی ملنی چاہیے۔
❤❤❤
1:09 So snipers can hold the fight to get a manicure and nail polish.
Pakistanio zra socho ! Kia is larki ko taghoot ka matlab pta he?🤔
ShAndar
Sb PUBG k kamal hain
Is saal jo is mulk main hoga 76 saal main nie howa tha siwelwar hogi in pakistan
Pakistan Mei insha ALLAH aesa kuch nahi hona hai aur haan pheley civil war lihkna seehklo pher karlena 😂😂
دل کو بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔ انڈینز اسی سوچ میں جی رہے ہیں😂
یہی حالات پاکستان میں بھی پیدا ہو رہےہیں
Koe nahi
Pak Army Zindabad! ❤❤
India is responsible for this revolt