بھٹی بھائی جو سچے لوگ ہوتے ہیں ان کے ساتھ صرف اللہ ہوتا ہے سچ لوگ یا تو جان سے چلے جاتے ہیں یا ان کو اکیلا کر دیا جاتا ہے 😭😭😭 لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ جن کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا ان کے ساتھ اللہ ہوتا ہے
اور ان کے مقدمے جو اللہ تعالی کے پاس اکٹھے ہو رہے ہیں ان کا کیا ہوگا بھٹی بھائی جب اللہ فیصلہ سنائے گا نا ان کے مقدموں کا پھر لاگ ان کو پتہ جائے گا 😭😭😭🤲 اللہ تعالی عمران بھائی کی حفاظت کریں
Yeh itney naalaiq hey ke ab agar F.I.R darj ho bhee jaaey tab bhee cour mey woh qaabil-e-qaboo nahi hogi kiyu ke f.i.r fouran darj karwani hoti hey agar nahi tou adalat nahi maanti.
Ab tou lagta hey ke aasman ke mukhtaleef raasto per punjab police ki tukriyaa taainaat ki fai hein jo is badbaseeb qoum ki saari DUA assman ka sina nahi cheerney deiti aur saari DUA ikhathi kar ke punjab police ke head quarter mey jama karwa deiti hey.
Sb ko pata ha k fake news kon phelata ha Or sab ko pata ha k is hakomat ka benifisheri kon ha Or sb ko pata ha k faisal wawda kis ka banda ha or kis k kehny pr mulakatein krta ha
Bhai y sb compromised h is liye apni wafa ka saboot d rehe h likin ab khan sb ko baher aana chaeye kese bhi werna y leadership party ko h toreker dum le g kyo k y sb bhi vision s door h 😢
بھٹی صاحب آپ سمجھیں اور اگلے ولاگ میں اپنی راۓ ضرور دیں پی ٹی آئی میں جتنی بھی قیادت ہے اس وقت یہ سب بہت ہی سمجدار اور ذہین ہیں کیونکہ عمران خان کبھی بھی ناہل لوگوں کو پارٹی میں نہیں لیتے ہاں ایک بات ہے جو سچ ہے خان صاحب کو چھوڑ کر باقی یہ سب بزدل ہیں صرف ہم جو کچھ نہیں کر پا رہے یہ ہی وجہ ہے کے ساری قیادت بزدل ہے ان کو ایک آگے کھڑا بہادر چاہے جو ان کے اگے چلے اور وہ صرف عمران خان ہی ہے . . . لیکن ایک وجہ جو کسی کو کوئی بھی تب تک جج نہیں کر سکتا کہ یہ کتنا بہادر ہے یا بزدل جب تک اسے جنگ میں مصیبت میں نہ دیکھا جائے . . .
بھٹکی صاحب 😢 بیشک ، آپ کے خیالات حقیقت پر مبنی ہوں گے 😏 میں بھی کرپٹ ، غدار جرنیلوں کے خلاف ہوں جیسا کہ جنرل باجوہ ، جنرل بیفیض حمید سنگھ اور اسی طرح کے دیگر برگیڈئیر جنرل وغیرہ میری نظر میں فوج سپاہی طبقہ ہے ، جو ہمارے ہی بھائی ہیں اور لاکھوں فوجی جوانوں نے پاک وطن کی سرحدوں پر جام شہادت نوش فرمایا ہے ۔ جنہوں نے ہماری بقاء کیلئے خود کو وطن پر قربان کر رہے ہیں لیکن کچھ سیاسی طور پر گمراہ لوگ جنہیں یوتھیا اور پٹواری کہا جاتا ہے وہی فوج کے خلاف ظاہر اگل رہے ہیں ۔ وقت کی ضرورت ہے کہ ہم جیسے تیسے بھی ہے اپنی فوج کا ساتھ دیں۔ میرے بھائی فوج ہے تو پاکستان ہے ہمیں اپنے فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے رہنا چاہیے ۔ فوج کے افسران اور جرنیلوں کا احتساب لازم ہے اور ان کا معاملہ اور ہے، بہرحال جنرل عاصم منیر پاکستان کے محب وطن سپہ سالار ہیں جو بہت ہی اندرونی اور بیرونی دباؤ کا شکار ہو کر بھی ابھی تک کمپرومائز نہیں ہوئے۔ اللّٰہ کریم ہمارے سپہ سالار کو مزید استقامت ، بلند حوصلہ اور تدبر عطا فرمائے اور ملکی سلامتی کیلئے انہیں مزید کامیابیاں اور بہترین فیصلے کرنے کی طاقت اور جذبہ ایمانی عطا فرمائے ۔ آپ بھی کہہ دو آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
Ab baakol faisal wawda imran khan ka mendait mamna pry ga Mtlb Istablishment ab imran khan ka mendait manny ko tyar ha lakin noon leage ki hakomat se Allah jany istablishment ko kya mjbori ha jo hakomat istablishment ko aisa nhi krny deti
Ap ka lagta hay software update huwa hay ap to PTI kay peechay per ga ay hain. Ager yeh party nahee ho to app logo ki himat hum nay 26 NOVEMBER KO DEKH LEE.
دیکھو عوام کو خبر کیوں نہیں دے رہے ٹھیک ہے ٹھیک یہ کیوں نہیں بتایا کہ madam marium coas سے ملنے بھاگی تھی یعنی ملاقات کے بعد سنگین case نہیں بنے گا اور یہ نہیں بتایا coas کو کس نے فون کیا کہ گولیاں چلوانے کا حکم ہوا، شادی ہوگئی ہے جب ہی اتنا ڈر فکر نہیں کرو عوام بھی تمھارے لیے دعا کرتی ہے، بنا ڈر کے خبر دِیا کرو 😅😅😅😅😅😅
Pakistani awam ko Pakistani media ka be pata hay ya Pakistani media ka kam hay jao ap log pata lago ketne mare hay aur ketne jobal hay aur ketne jail mey hay ap logo ka ya Kam reh gaya K PTI KO bech mey larao
کیا بہت دکھ کی خبر ہے تیاری تو نہیں بتا رہی ہے دیکھو عوام نے تمھیں taking care of ur posture بتایا ab عوام بتا رہی ہے 🎭 مِیں آجاؤ صحافت بھی کرو کیونکہ عوام کو تو نہیں بتاتے ہو دوسروں سے خبر ملتی ہے جی شادی دوسری کرلی ہے جب 🎭ڈراموں مِیں آنا شروع ہو جاؤ گے پھر عوام کو پتا چلے گا چلو ٹھیک het
بھٹی صاحب پاکستان میں جو ھو رھا ھے اس میں کوئی ایک فگر کیسے ممکن ہے جبکہ سیسٹم سب کچھ چھپانے کیلئے متحرک ہے اور اسپتالوں کا ریکارڈ تک چھین لیا ھے یہ سب تب ممکن ہے جب گرفتار کیے اور مسنگ پرسنز کی رپورٹ جاری کرے جو حکومت نے عوام کے ساتھ کیا سلوک سامنے آنے پر برداشت نہیں کر سکتی اس پی ٹی آئی کیا کرے
جناب ارشاد بھٹی صاحب اپ یہ بھی تو اندازہ لگائیں کہ یہ سب کچھ چوہدری نظام دین صرف ایک ہی جماعت کے اس خلاف کروا رہا ہے اخر کچھ نہ کچھ تو ہے جو کنفیوژن پیدا کر رہا ہے
اللّٰہ پاک عمران خان کی اور ہمارے ملک کے عوام کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین
اللّہ پاک آپ کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے آمین ❤❤
بھٹی صاحب اپ تو ابھی بتا رہے ہیں مگر ہمیں واقعی اتنا شعور اگیا ہے کہ ہر نیوز پے ہمیں پتا چل جاتا ہے کہ کون کیا بولتا ہے اور کتنا جھوٹ بولتا ہے
بھٹی صاحب عمران خان اور اس کے ایمان دار ساتھی زندہ باد
وعلیکم اسلام ۔سر جی اسے کہتے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان جدھر سب کے سب نوسر باز اور جھوٹ پر گزارہ ہوتا ہے
بھٹی صاحب
مولانا صاحب، پی ٹی آئی کے ساتھ ملے گا نہیں منافقت ہی کرۓ گئے جب بھی مولانا کو موقع ملے گا
اللّه پاک کریں وہ موقع مولانا کو نہ ملے
ان شاء الله عمران خان وزيرعظم ❤❤❤❤❤❤
Inshallah inshallah imran khan hi jety ga inshallah zaror zaror ameen ameen ❤️❤️❤️
❤ Imran Khan Sab Zenda Baad PTI Zenda Baad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہمارے ملک میں کوئی قانون نہیں ھے انصاف نہیں مل سکتا ھے
Bohat achi baaten ki hen AP ne bhtti sahib
بھٹی صاحب آپ تو ابھی بتا رہے ہیں مگر ہمیں واقعی اتنا شعور آگیا ہے کہ ہر نیوز ہے ہمیں پتا چل جاتا ہے کہ کون کیا بولتا ہے اور کتنا جھوٹ بولتا ہے
W Salam
ماشاءاللہ۔جزاك الله
میں تو پی ٹی ائی کی اس قیادت پر یقین ہی نہیں رکھتا میں صرف عمران خان پر یقین رکھتا ہوں جب ان شاء اللہ ائے گا نا سب ٹھیک کر دے گا
Ham imran khan ko mante hainn
ارشاد بھائی تعجب ہوتا ہے کہ دنیا میں ہمارے حکمران کس طرح جاتے ہیں اؤر کہتے ہونگے کہ ہم بھی حکمران ہیں ۔
Excellent. Bhatti Sahib salamat raho.
All time Great imran Ahmed Khan zindabad
W asalam
We All Stand With IMRAN KHAN
W, Salam jnb❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤
Great leader Imran Khan
Wa alekum aslam bhai
Imran Khan zindabad
Free Imran khan Free Imran Khan Free Imran Khan
Wel done
گولی کیوں چلائ گولی کیوں چلائ گولی کیوں چلائ
جن لوگوں کے پیارے لاپتہ ہوئے یا مارے گئے اسکا دکھ اُن سے پوچھو
Good🎉
We r with U IK❤❤❤
ایک سائیکو نے پورے ملک کوبتباہ کر رھا ھے جلد اللہ تعالئ ان کو جلد انجام تک پہنچاے گا
Larki ko Medan Mein utar kr , bhadar banay baithay Hain
Bhatti, how can PTI give numbers of Shuhdas the people in jail, neither booked nor have charged with their crime they don't know how many are missing
بھٹی بھائی جو سچے لوگ ہوتے ہیں ان کے ساتھ صرف اللہ ہوتا ہے سچ لوگ یا تو جان سے چلے جاتے ہیں یا ان کو اکیلا کر دیا جاتا ہے 😭😭😭 لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ جن کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا ان کے ساتھ اللہ ہوتا ہے
Inshallah 4️⃣0️⃣8️⃣✌️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اور ان کے مقدمے جو اللہ تعالی کے پاس اکٹھے ہو رہے ہیں ان کا کیا ہوگا بھٹی بھائی جب اللہ فیصلہ سنائے گا نا ان کے مقدموں کا پھر لاگ ان کو پتہ جائے گا 😭😭😭🤲 اللہ تعالی عمران بھائی کی حفاظت کریں
Nic❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Alas..... Nothing to say....
❤❤❤❤❤❤
Koi bhi is kabil ni Allah raham kareameen sab Chor hn
Yeh itney naalaiq hey ke ab agar F.I.R darj ho bhee jaaey tab bhee cour mey woh qaabil-e-qaboo nahi hogi kiyu ke f.i.r fouran darj karwani hoti hey agar nahi tou adalat nahi maanti.
اب تو ان شہیدوں کی فیملی کو ہی بتانا ہو گا
❤❤
Ab tou lagta hey ke aasman ke mukhtaleef raasto per punjab police ki tukriyaa taainaat ki fai hein jo is badbaseeb qoum ki saari DUA assman ka sina nahi cheerney deiti aur saari DUA ikhathi kar ke punjab police ke head quarter mey jama karwa deiti hey.
Love Khan
GREAT LEADER IMRAN KHAN ZANDABAD. VERY GOOD.
Sb ko pata ha k fake news kon phelata ha
Or sab ko pata ha k is hakomat ka benifisheri kon ha
Or sb ko pata ha k faisal wawda kis ka banda ha or kis k kehny pr mulakatein krta ha
BHATTI SAHEB in naalaiq aur geir sanjida p.t.i ki leadership ke saath koun sanjida hoga bhaaaaaaaaaai ?
Bhai y sb compromised h is liye apni wafa ka saboot d rehe h likin ab khan sb ko baher aana chaeye kese bhi werna y leadership party ko h toreker dum le g kyo k y sb bhi vision s door h 😢
Buty sh jis mafia na election chory karwia us ko saza kon da ga.
🙏🙏🤲🏻🤲🏻🤲🏻
بھٹی صاحب آپ سمجھیں اور اگلے ولاگ میں اپنی راۓ ضرور دیں
پی ٹی آئی میں جتنی بھی قیادت ہے اس وقت یہ سب بہت ہی سمجدار اور ذہین ہیں کیونکہ عمران خان کبھی بھی ناہل لوگوں کو پارٹی میں نہیں لیتے ہاں ایک بات ہے جو سچ ہے خان صاحب کو چھوڑ کر باقی
یہ سب بزدل ہیں صرف ہم جو کچھ نہیں کر پا رہے یہ ہی وجہ ہے کے ساری قیادت بزدل ہے ان کو ایک آگے کھڑا بہادر چاہے جو ان کے اگے چلے اور وہ صرف عمران خان ہی ہے . . . لیکن ایک وجہ جو کسی کو کوئی بھی تب تک جج نہیں کر سکتا کہ یہ کتنا بہادر ہے یا بزدل جب تک اسے جنگ میں مصیبت میں نہ دیکھا جائے . . .
❤❤❤ P ❤ T ❤ I ❤❤❤
ملک میں فساد کی جڑ صرف ایسٹبلشمنٹ ھے
804❤
Ager Shaheed nahi keh skte janbahaq kahain agar 1bhe Shaheed howa he to bhi solar howa hi
❤❤🎉🎉❤❤
Hamain pta ha pti qyadat dabao m h
Imran Khan znda bad
Ye sarey Kabhi akathey bathey hi nahi
سادہ سوال ؟
آپ ایک صحافی آپ نے بھی تو کوئی نمبر نہیں دیا کہ آپ بھی تنقید کر سکتے ہیں بس۔
صحافی کا کام بس (youtube ) پر ڈالر کمانا ھے۔
بھٹکی صاحب 😢
بیشک ، آپ کے خیالات حقیقت پر مبنی ہوں گے 😏
میں بھی کرپٹ ، غدار جرنیلوں کے خلاف ہوں جیسا کہ
جنرل باجوہ ، جنرل بیفیض حمید سنگھ اور اسی طرح کے دیگر برگیڈئیر جنرل وغیرہ
میری نظر میں فوج سپاہی طبقہ ہے ، جو ہمارے ہی بھائی ہیں اور لاکھوں فوجی جوانوں نے پاک وطن کی سرحدوں پر جام شہادت نوش فرمایا ہے ۔ جنہوں نے ہماری بقاء کیلئے خود کو وطن پر قربان کر رہے ہیں لیکن کچھ سیاسی طور پر گمراہ لوگ جنہیں یوتھیا اور پٹواری کہا جاتا ہے وہی فوج کے خلاف ظاہر اگل رہے ہیں ۔ وقت کی ضرورت ہے کہ ہم جیسے تیسے بھی ہے اپنی فوج کا ساتھ دیں۔ میرے بھائی فوج ہے تو پاکستان ہے ہمیں اپنے فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے رہنا چاہیے ۔ فوج کے افسران اور جرنیلوں کا احتساب لازم ہے اور ان کا معاملہ اور ہے، بہرحال جنرل عاصم منیر پاکستان کے محب وطن سپہ سالار ہیں جو بہت ہی اندرونی اور بیرونی دباؤ کا شکار ہو کر بھی ابھی تک کمپرومائز نہیں ہوئے۔ اللّٰہ کریم ہمارے سپہ سالار کو مزید استقامت ، بلند حوصلہ اور تدبر عطا فرمائے اور ملکی سلامتی کیلئے انہیں مزید کامیابیاں اور بہترین فیصلے کرنے کی طاقت اور جذبہ ایمانی عطا فرمائے ۔ آپ بھی کہہ دو
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
❤
❤❤❤❤❤
Ab baakol faisal wawda imran khan ka mendait mamna pry ga
Mtlb Istablishment ab imran khan ka mendait manny ko tyar ha lakin noon leage ki hakomat se Allah jany istablishment ko kya mjbori ha jo hakomat istablishment ko aisa nhi krny deti
نااہل اور نالائق تجزیہ کاروں کے ھاتھوں آدھے پاکستانی خراب ہو گئے
Ap ka lagta hay software update huwa hay ap to PTI kay peechay per ga ay hain. Ager yeh party nahee ho to app logo ki himat hum nay 26 NOVEMBER KO DEKH LEE.
❤😂❤😂❤😂❤😂❤
نیاں کیس بناناصرف پریشرہے
Bhatti sab maray signal problem honay ki waja say main apka ye velog miss kar Raha hn agla dekhoon gaa
Imran Khan great leader in the world
دیکھو عوام کو خبر کیوں نہیں دے رہے ٹھیک ہے ٹھیک یہ کیوں نہیں بتایا کہ madam marium coas سے ملنے بھاگی تھی یعنی ملاقات کے بعد سنگین case نہیں بنے گا اور یہ نہیں بتایا coas کو کس نے فون کیا کہ گولیاں چلوانے کا حکم ہوا، شادی ہوگئی ہے جب ہی اتنا ڈر فکر نہیں کرو عوام بھی تمھارے لیے دعا کرتی ہے، بنا ڈر کے خبر دِیا کرو 😅😅😅😅😅😅
💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Iss mulk mai har shaks siyasat dan ulama aur namanigar bana hua hai.kya baney ga iss mulk ka.
Fojio ki cheezo say bycot
Pakistani awam ko Pakistani media ka be pata hay ya Pakistani media ka kam hay jao ap log pata lago ketne mare hay aur ketne jobal hay aur ketne jail mey hay ap logo ka ya Kam reh gaya K PTI KO bech mey larao
😂😂roobhati
Assalam walekum Badi Sahab aapane Bada kuchh sikha hai bade sadi mein to rahamat wala cartoon ke sath Kisi se sikho yah bhi Jara meherbani Hogi
Allah aap ko sorkh roh karray
Gooli kyoun challi??????
Yaar aap hukumat mat bolo minded chor hukumat bolo
Pakistani media mey atna taqat nahe hay K hukomat K bare mey bait Kara ap log jab be bait karta hay PTI par
بھٹی صاحب برائے مہربانی فیصل واڈا کا نام مت لیجئے بناس کے نام لیے کیا اپ کا نیوز نہیں چل سکتا
کیا بہت دکھ کی خبر ہے تیاری تو نہیں بتا رہی ہے دیکھو عوام نے تمھیں taking care of ur posture بتایا ab عوام بتا رہی ہے 🎭 مِیں آجاؤ صحافت بھی کرو کیونکہ عوام کو تو نہیں بتاتے ہو دوسروں سے خبر ملتی ہے جی شادی دوسری کرلی ہے جب 🎭ڈراموں مِیں آنا شروع ہو جاؤ گے پھر عوام کو پتا چلے گا چلو ٹھیک het
Sir fake news bee kah rahee hey ore wada ka naam bee lea rahee hey.
Phir to bat wohi smjh ati ha k Baji video wali k pas inki videos hein jiski wjh se yeh log in se mjboor hein 🤔
To tum bata do
گولی کیوں چلائی
Bahtti bi hallak ni huye
Shaheed huye Hain
Ap apni prediction b bta dain Jo gunj ap main goliin ki sunni
Fake news tu apke hee logo ne spread ki😂😂😂
total fake
بھٹی صاحب پاکستان میں جو ھو رھا ھے اس میں کوئی ایک فگر کیسے ممکن ہے جبکہ سیسٹم سب کچھ چھپانے کیلئے متحرک ہے اور اسپتالوں کا ریکارڈ تک چھین لیا ھے یہ سب تب ممکن ہے جب گرفتار کیے اور مسنگ پرسنز کی رپورٹ جاری کرے جو حکومت نے عوام کے ساتھ کیا سلوک سامنے آنے پر برداشت نہیں کر سکتی اس پی ٹی آئی کیا کرے
Bhatti Sahab nalaiqi k mamle me to Imran Khan ki hukumat ka koi sani nahi. Ab awam k kia hoga koi pata nahi
Chuita youths blazing Nashua zani k Halsted mehvish apni betty love nacho nance Myra karma k shush got he wah
Pti ki mojoda qiyadat total byghyrat ho choki hy
جناب ارشاد بھٹی صاحب اپ یہ بھی تو اندازہ لگائیں کہ یہ سب کچھ چوہدری نظام دین صرف ایک ہی جماعت کے اس خلاف کروا رہا ہے اخر کچھ نہ کچھ تو ہے جو کنفیوژن پیدا کر رہا ہے
Kionke Islamabad me seraf pukhtoon mare he agar Punjabi mar jate to abtak poora shumar ajata keh Kitne Punjabi mare he
Imran Khan zindabad
جن لوگوں کے پیارے لاپتہ ہوئے یا مارے گئے اسکا دکھ اُن سے پوچھو
We r with U IK❤❤❤