واہ، آپ کے ان لفظوں سے ساری قیمت وصول ہو گئی میری محنت کی۔ دیکھتے رہیں آپ کی اُردو بالکل ٹھیک ہو جائے گی انشااللہ اور "بکواس" کی بجائے کہہ سکتے ہیں کہ "زیادہ اچھی نہیں"
کرتا ہوں ، کرتی ہوں ۔ ہوتا ہے ، ہوتی ہے ۔ آتا ہے ، آتی ہے ، اس طرح بہت سے الفاظ ہے ہمیں یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ الفاظ کب بولنے ہیں ۔ ان کے قواعد کیا ہے ان کی پہچان کس طرح کی جاتی ہے پلیز میڈم یہ ہمیں سمجھائے ۔۔۔۔۔۔
Waalikum aslam
Superb 👌
Thanks soooooo much!!
Full informative video stay connected
Thanks
Mashallah so informative content keep it up
Thank you so much 😊
Super sharing
Thank you 👍
WOW very nice
Thank you so much 😊💖💖
Nicee mam👍
Thanks so much
Ispatal(hospital) mozakar hy ya monas?
مُذکر
Millat ,wasfe ,hujjat, sataish, main konsa muzakar hain
دوسرا لفظ سمجھ نہیں سکی کہ کیا ہے، کیا آپ اردو میں لکھ سکتی ہیں؟
باقی لفظ تو مؤنث ہیں۔ کمنٹ کرنے اور وڈیو دیکھنے کے لیے بہت شُکریہ
@@BrainTrainTaaleem وصف
@@frocksandhandembroidery9998 یہ مُذکر ہے
هذه اللغة الاوردية عجيبة هي أقرب إلى العربية أليس كذالك
Yes, it’s close to Arabic language especially in fonts
میری اردو بہت ہی بکواس ہے آپ کی وجہ سے میرے خیال میں ٹیک ہوگئی شکریہ 🥰
واہ، آپ کے ان لفظوں سے ساری قیمت وصول ہو گئی میری محنت کی۔ دیکھتے رہیں آپ کی اُردو بالکل ٹھیک ہو جائے گی انشااللہ
اور "بکواس" کی بجائے کہہ سکتے ہیں کہ "زیادہ اچھی نہیں"
@@BrainTrainTaaleem شکریہ مڈم بہت بہت شکریہ 🥰
نسل مذکر ہے یا مونث ؟
مُذکّر
کرتا ہوں ، کرتی ہوں ۔ ہوتا ہے ، ہوتی ہے ۔ آتا ہے ، آتی ہے ، اس طرح بہت سے الفاظ ہے ہمیں یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ الفاظ کب بولنے ہیں ۔ ان کے قواعد کیا ہے ان کی پہچان کس طرح کی جاتی ہے پلیز میڈم یہ ہمیں سمجھائے ۔۔۔۔۔۔
انشااللہ اس پر وڈیو بناتی ہوں۔
کمنٹ کرنے اور تجویز دینے کا شُکریہ