قاضی وقت غصے سے پاگل!الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے: قیامت کی نشانیاں! صدر پیوٹن کا پیغام نظام دین کیلئے؟
HTML-код
- Опубликовано: 4 окт 2024
- Qazi Isa led five member bench of Supreme Court of Pakistan suspended the Lahore High Court Decision regarding Election Tribunals & referred ECP to LHC Chief Justice for meaningful consultations for forming Election Tribunals, Will a consultation take place? What’s the Qazi Trick here? Supreme Court Decision needs to be read along with the approval of Election Amendment Act 2024 by Senate of Pakistan that allows Election Commission to appoint retired High Court Judges as Members & Heads of Tribunals. What’s the bigger picture and Qazi Game here?
ڈاکٹر معید پیر زادہ ، اطہر کاظمی ، شاہین صہبائی ، عمران ریاض خان ، وجاہت سعید خان ، شہید ارشد شریف ، تمام کے تمام زندہ باد ،
Sabir shakir
چند لوگوں نے ملک کو اپنی زاتی جاگیر بنا لیا ہے،جب تک عوام اپنے حق کے لئے باہر نہیں نکلے گی،یہ قابض لوگ ملک کو اسی طرح لوٹتے رہیں گے۔
Agreed
سپریم کورٹ کے باہر جو ترازو لگا ہوا ہے اس کے دونوں پلڑوں میں فائز عیسی کی ڈمیز بنا کر رکھ دینے چاہیے
@@maliktahirhaleem5107 اس ترازو میں بیل کے ٹٹے رکھ کر وزن کرنا چاہیے کہ کیا وہ واقعی برابر ہوتے ہیں یا افواہ ہے۔
جی نہیں، بیل کے فوطے رکھ دینے چاہئیں۔
Hahaha.....Good one
Hahaha....Good one
😅
100 % TRUE SPEECH DR MOEED PIRZADA Sahab. Allah Swt Bless and Protect You Always. Aameen Summa Aameen
Well said ❤.
Shame for Army's Generals and Government.
ڈاکٹر صاحب آپ کے وی لاگ کا انتظار رہتا ہے آپ کا وی لاگ دیکھ کر معلومات میں اضافہ ہوتا ھے الللہ پاک آپ کو صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
عالم اسلام کا لیڈر عمران خان زندہ باد
❤
معیدبھائی آپ کی کاوشوں کا اللہ کریم دونوں جہانوں میں آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
Hatred spread karny ka
آمین یا رَبُّ الْعَالَمِينَ
@@tughralkonsa hatred speech ???ik bat batao Jo hatred ho ???
Ameen
یہ واقعات ہمیں بتانے کے لیے کافی ہیں کہ پر تشدد موومنٹس کیوں اور کن حالات میں شروع ہوتی ہیں ایک عام آدمی کے پاس کوئی راستہ بچتا ہی نہیں اتنی گھٹن ہو چکی ہے
YA ALLAH Remove Chowdhary Nizam Deen and CHORE governments from Pakistan Soon. Ameen
آمین
Basic /core 🎉 problem 👍
Elevation , appointment, selection by 🚫
Drawing of the Lots ❤🎉❤
بس اصل بات ي ھے کہ قاضی صاحب آرمی چیف اور یہ نظام اب عوام کے سامنے ننگا ہو چکا ھے
But Besharam itne hain k nanga naach kre ja rahe hain
انشا اللہ حق سچ کی فتح
اس بار فوج آپریشن کرے اور نتیجے میں عوام اس فوج کو سرحدوں پر ھمیشہ کے لئے چھوڑ کر آئیں۔۔۔آمین
Ameen sumameen
خان ھی عوام کی امید ھے انشااللہ بدکار ناکام ھوں گے
If establishment didn't learn the lesson then History would teach them.
Oh Yesssss brother 👍👌
@@Aazadi.. bulke border ke bhe baher !!
Very well done moeed Pirzada keep it up
Allah ap ko himmat or Hosla dy rakhy
غدار ہمیشہ دوستوں میں ہوتے ہیں،،
In extended families too
جزاک اللہ خیر
ایمبیسڈر سردار معسود کے ساتھ ہمدردی ہے کہ انہوں نے " سو پیاز بھی کھائے اور سو چھتر بھی"
Great analysis
اللہ تعالیٰ ہم سب کو طاقت دے تاکے ہم ظالم کے سامنے اور حق کے ساتھ کھڑے ہو سکے
ماشاءاللہ!
بہت خوب بہت اعلیٰ ❤🎉
آپ کے وی لوگ دیکھ نے کے لئے دو بجے تک سوتا نہیں ہوں آپ سے بہت سیکھنے کو ملتا ہے آپ کا شکریہ
Great ❤❤❤❤❤❤❤
زبردست پروگرام
ہماری بد دعائیں تا قیامت تمام بے انصاف قاضیوں کا پیچھے کریں گی ان کی نسلیں تباہ ہوں جو ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالے اور ہم پر ظلم کرِ ے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🙏
ہاں ایک اور بات ۔۔ سپریم کورٹ کے صدر دروازے پر رکھا ترازو اب بندر کے ہاتھ لگ گیا ہے ۔۔۔ خدا خیر کرے ۔۔
Fear the Lord of the worlds ❤️
Karma inevitable
Setup so ridiculously unfortunate 14:47
معید صاحب سپریم کورٹ کے ترازو کے دونوں پلڑے قاضی صاحب کو ہی دےدیتے ہیں
*Good Analysis*
اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ كُنْ لِّيْ جَاراً مِّنْ شَرِّ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ وَ شَرِّ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ وَاَتْبَاعِهِمْ أنْ يَّفْرُطَ عَلَيَّ أَحَدٌ مِّنْهُمْ أَوْ اَنْ يَّطْغٰى عَزَّ جَارُكَ وَجَلَّ ثَنَاؤُكَ وَلَا إِلٰهَ غَيْرُكَ
ترجمہ:
اے اللہ! ہفت افلاک اور عرش عظیم کے مالک! فلاں ابن فلاں (حاکم) کے شر سے اور سارے شریر انسانوں اور جنوں اور ان کے چیلوں کے شر سے میری حفاظت فرما، اور مجھے اپنی پناہ میں لے، کہ ان میں سے کوئی مجھ پر ظلم وزیادتی نہ کرسکے۔ جو تیری پناہ میں ہے وہ باعزت ہے، تیری ثناء و صفت باعظمت ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں، صرف تو ہی معبود برحق ہے۔
(المعجم الكبير للطبراني، 10/15، قاھرۃ)
اس دعا کو خود بھی پڑھتے رہیں اپنے گھر میں دوسرے افراد کو بھی سکھائیں اور اپنے القہ احباب کو بھی ہر سال کرے۔۔اے اللہ ہمیں اس مشکل وقت سے نکال اے اللہ ظالم حاکمل قران کے مقابلے میں ہمیں نیک صالح عدل اور انصاف کرنے والے حاکم حکمران قاضی عطا فرما۔
امین ثم امین یا رب الکریم یا رب الرحیم یا رب العالمین
آمین یا رَبُّ الْعَالَمِينَ
You Are The Right SiR Thanks❤❤❤
کیا ابھی تک قاضی کی نیت پر شک ہے سبحان اللہ
زبردست تجزیہ
سلامت رہیں آپ کے لیے بہت ساری محبتیں اور دعائیں ❤
ماشاءاللہ
لاکھوں کروڑوں دعائیں پاکستان کے لیے۔۔۔
آپ سب کو بھی اللہ سبحان و تعالٰی اپنے حفظ و ایمان میں رکھے۔۔۔۔
آمین ثم آمین۔۔۔
انتھک محنت پر آپ سب کو سلام۔۔۔
But only prayer is not enough, sir !
یا اللہ نا انصافی کرنے والے تمام ججوں کو نیست و نابود فرما أمین
Aameen
دعاؤں سے تو ابھی تک یہ نمونے مسلط ہے اور پاکستان کا یہی حال ہے ابھی عمل کی ضرورت ہے صرف دعاؤں سے ہوتا تو رحمت اللعالمین کبھی جہاد نہیں فرماتے
U@@mohammadamin7473i i
History does not spare anyone.
Absolutely correct you are Dr. Sahib.
❤️❤️ عمران خان ذندہ آباد 💓💓
We love Imrankhan Ever ❤🇵🇰🫡
حق سچ کے ساتھ رھنے والے تمام بہادر ججوں اور تمام لوگوں کو سلام۔
Chor choree Sae jae Hera Pheri sae naa jae, that's how Qazi is defined 😢, thankyou sir for the best details, LONGLIVE IMRANKHAN❤
Walaikum Àssalam
Pakistan zindabad 🇵🇰❤️
Imran Khan great leader 💪
❤️❤️❤️❤️❤️❤️💯✔️👍 Good
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ المعروف
(نا) پاک فوج۔۔۔7 لاکھ مربع میل کا قبضہ اور 100 ارب ڈالر کی کاروباری سلطنت۔۔۔اس بادشاہت کے لئے پاکستان جیسے سو مرتبہ قربان۔۔۔علاج۔۔آزادی چھیننی پڑی گی۔۔۔ملے گی نہیں
History will teach the lesson.
لیڈر صرف عمران خان ❤❤❤
Absolutely right.
سر یہ بات اب ساری عوام کو بلکل واضح ہو گئی ھے کہ قاضی صاحب کا انصاف قانون اور آئین سے کوئی تعلق نہیں یہ بس اس کرپٹ نظام اور اُن کے سہولت کا ر اور ان سب کو طاقت دینے والے آرمی چیف کے وفا دار ہیں اور اپنے ذاتی مفادات کو تحفظ دے رھے ھیں انصآف فراہم کرنا قانون پر عمل کرنا اور ائیں کی عملداری یہ سب فضول باتوں سے ان کا کیا کام
اللہ اپ کو پاکستانی محافظوں سے محفوظ رکھے آمین
اپ کی ویلاگ کا بے چینی سے انتظار ھوتا ھے
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وایماں میں رکھے آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Always accurate and to the point
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی اللہ سلامت رکھے خان کو اور آپ سب کو سلامت رکھے خان کو اور آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Great❤❤❤
Judiciary must stay with truth and act honestly
Be Shak ,
Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
وعلیکم اسلام بھائی معید پیرزادہ ! ماشاءاللہ
آپکا تجزیہ بہترین ھوتا ھے !!❤
Weldon keep it up !! Alhumdulilla ❤️
Liked and commented to defeat firewall… great program like always
فوج کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کی باہر موجود قیادت میں بھی کھسروں کی زبردست بھرتی ھو چکی ھے۔۔۔جب پورا ملک ہی کھسرا ھو تو پھر کون سی آزادی اور کون سی تحریک۔۔۔۔؟؟
U R GIFT OF ALLAH ALMIGHTY FOR PAK NATION AND UMMAH
اللہ جی اپنے کرم سے ان ظالموں سے بچنے کی کوٸ تدبیر ھم کو سجھاٸ کر دے امین
اللہ الحق
اللہ۔کی طاقت بڑی اس کے بعد عوام کی طاقت اس سے پہلے نظام کو ٹھیک کریں
Brother Love you❤❤❤Allah bless you always❤❤❤
Geo hazaron saaaaaaaaaal 🤲 ♥
❤❤❤اللہ کریم آپکی حفاظت فرماے
ہمیشہ سلامت رہیں❤❤❤
imran Khan zindabad pti zindabad
بھلے آ پ کا انداز ذرا نرم ہی ریا اس وی لاگ میں لیکن یقین جانیے ان چ ۔۔۔۔حالات کی جانکاری سے دل بہت اذیت میں ہے۔
پاکستان زندہ باد
سر یوآار گریٹ
❤️عمران خان ذندہ آباد 💓
Subahan Allah's.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ دعا ھے اللہ پاک حافظ صاحب آور قاضی صاحب کو جہنم واصل کرے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫❤️🇧🇫
Hadayat day
دو بندوں کے درمیان میں ترازو اور کچھ چیز رکھ کر تول رہے تھے لیکن ان میں لڑائی ہوگئی اوپر سے ایک بندر ایا اس نے کہا میں اپ دونوں کا فیصلہ کر دیتا ہوں ترازو کے کبھی ایک پلڑے سے چیز خود کھا لیتا تو دوسرے میں کم ہو جاتی دوسری سے کھاتا تو پہلے والے پلڑے میں کمی ہو جاتی حتی کہ اس نے سارا مال کھا کے ترازو دونوں کے درمیان رکھ کر کہا اپ خوش ہو 😂😂😂
دو بندے نہیں بھائی، دو بلیّاں۔ اسی سے محاورہ بندر بانٹ بنا تھا۔
Masha Allah
imran khan zindabad pakistan paindabad ❤
🇵🇰💕🇧🇩
Ma Sha Allah
جو کوئی بھی ملک کو چھوڑ کر اس غدار فوج کے لئے کام کرے گا اس کے نصیب میں ذلت ھے ۔۔۔انشاءاللہ
Ameen sumameen
Very well said
Bukwaas and only bukwaas
May Allah SWT protect from evils Ameen sum Ameen
Excellent analysis 💯
Appreciate that!!
Excellent analysis
@@DrMoeedPirzadaOfficialsir I'm looking for your blog today but can't find it.
Dr sahib you are absolutely right God bless you Imran Khan zindabad
پی ٹی آئی کو انٹرنیشل کورٹ اوف جسٹس میں جانا چاہیے۔
Pti is waiting for the complete distruction than they might consider it.
A truly graceful brave most honest highly committed with great integrity world top brand leader Imran Khan is respected honored loved liked worldwide.
Expected suspension is every very good Analysis Allah taalah apki Imran Khan ki Pakistan ki hifazat farmaiy in zalmoon ko nishane ebrat banai zilat ruswai inka muqadar banai,
Allah Kareem Bless you ❤❤❤
Very painful to see the current situation of Pakistan and people Pakistan sir.
🍁#وعَلَيــْــكُم_السَّـــــــلاَم_وَرَحْمَةُ_اللّٰه_وَبَرَكـَـاتُه🍁
آج عاشقِ رسولﷺ کی ناحق پابند سلاسل میں 48 شب جمعہ گزر رہی ہے
آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
Very good point
جو تاریخ کے بارےمیں آپ ہم لوگوں کو بتانا چاہتے ہیں سر جی ہم اسکو سمجھ جائیں یہ ہو نہیں سکتا 😂😂😂😂😂😂
Thank you very much Dr Sahab
Free imran khan
You are greatest and honest person
افغانستان سے بھیک 😆
A day will come when Afghanis will rule Pakistan.
Afghan Dollar ka rate malom?
Free Imran Khan
انشاللہ !
Y.......!
Lots of respect for you Moeed sir❤
سلام قوم کی مارل اقتدار کیا ہوگی جو آج تک یہ نہیں سمجھ سکی اور آگر یہ اٹھتی ہے تو اپنے کسی بل کے چکر میں بل قوم زندہ باد
😂
قوم ایک ہے ہی نہیں۔
JazakAllah good information❤
You are right sir🎉🎉🎉🎉
شکر یہ ڈاکٹر صاحب
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آج آپ کا موڈ بہت اچھا ہے، مزاح کا پہلو بھی بھلا ہے۔❤❤❤
Very Beautiful analysis.
Good
❤
Very good Working and Analysis Sir..
Dr Moeed sb you r next level......
جزاک اللہ