Ali Bhai, Allah ne apko bahut hi JAHEEN dimaag/Brain diya hae, you are not only a WISE Person but very CLEVER also... May Allah Bless You/Team Memebers and Family aslo ..Thanks for teaching us the right way to Allah/Quran ❤❤❤❤❤
Boht afsoos r dukh Hai HM in logo KO sunty thy r Mohabbat krty thy. Alhumdulilah Ali Bhai ne hmarryy aqaid KO repolish Kiya nd true way p dala .. Allah ka lakh shukar...
@@LOIN5849Aisa nahi hai mere bache, Tauba kar lena kaafi hoga, Kyunki, Ál-lãhú Ğáfü-rúr Ráh'eem hai. Is baat mein Tumko koi shak to nahi? Anjaane mein ki gayi ghalti qaabil e muaafi hai, indal-lÃh.
@@LOIN5849 pata hona aur yaqeen hone mein farq hota hai. Yaqeen hi eemaan hai. Jab tak aadmi ko yaqeen nahi hota, uske andar eemaan nahi hota, chahe bhale hi uska naam sher Ali, sher khan ho ya sher singh. Sher khan ya sher singh jis din eeman pe aata hai uss din se uspe har cheez farz ho jati hai, uske baad uski tauba bhi qubool hoti hai, sab Haqeeqat samajhne k baad jo eeman chhod Jaye murtad ho jata hai. Aur uska muaamla kya hota hai ye to tum jaante hi ho.
In every rakat of namaz we say, MAALIKI YAUMIDDEEN, owner of the day of judgement. IYYAKA NA'BUDU WA IYYAKA NASSTAEEN,you alone we worship and from you alone we seek help . After this seeking help from Darbaars, mazaars, Dargahs, the dead buzurg in graves. May Allah subhanahu wa ta'ala forgive us.
Ali, I mentioned the real link of that BBC, in which Jinnah said that he is 19-20 years but the jury did not recognize this. Please tell the truth and hope after that article you will explain.
کروڑوں لوگوں کے خلاف نکتہ چینی کرنے والے کے پاس اپنا کوئ بیانیہ نہیں جس پر وہ بحث کر سکے سوائے اس کے کہ وہ لوگوں پر نکتہ چینی کرے دنیا میں آج تک کوئ بھی مفکر نقطہ چینی اور کسی کی مخالفت کر کے کبھی بھی کامیاب نہیں ہوا بلکہ اس نے دشمنیاں بنائیں
بھائ اپنی بیانیہ نے ہی تو کام خراب کیا ہوا ہے۔ ہر فرقے والی کی اپنی بیانیہ ہے ، جسنے پچاس فرقے بنائے ہوئے ہین۔ اصل بیانیہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بیانیہ ہے ، جو قران اور سنت کا بیانیہ ہے۔ ، اپنا بیانیہ نہی ہوتا اسلام مین اللہ اور ممد ص کا بیانیہ اسلام ہے
ہادی عالم دین کے بارے میں علامہ اقبال نے جو کلمات کہے تھے کیا یہ اس سے بھی انکاری ہیں یا وہ اپنے اپ کو اللہ میں اقبال سے بھی بلند سمجھتے ہیں انجینئر صاحب
shukar hai RUclips aya warna Mirza sb k manne walo ka kya banta mirza sb se guzarish hai k ap Ulma sb k samne bat karin ta k logo ko pata lagy haq kya hai apni apni jaga sb lagy howe hain Allah he jane kon bashir hai
As-salamu alaykum Ali Bhi jan apny ueh kou bola k mumtaaz qadri ny apni duniya or akhrat barbaad krli jb k ap khoob janty han k kisi ki akhrat ka faisla nhi kr skty
A Handler explaining other handlers. Right to an extent, but unable to speak against Zalim Establishment in the same way which is more responsible for pathetic condition of a layman.
13:20 لبیک میں ک کو روانی میں ساکن پڑھنا عربیوں کا طریقہ اور ک پر زبر کو باقاعدہ پڑھنا عجمیوں کا ۔ آپ فی الحال اپنی عربی گرامر درست کرنے پر توجہ دو تا کہ کسی عالم کا سامنا کر سکو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
اے میرے بھائی یہ سنی سنائی باتیں ہیں اگر حقائق تک رسائی چاہتے ہو تو تصوف کے اندر داخل ہو کر دیکھو تا کہ حقائق جان لو اور آپکی باتیں بہتان یا جھوٹے الزام نہ بن جائیں جنکا نتیجہ آخرت کا خسارہ ہے
@someonewithanopinion5956 🟠 *" پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں* " *اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد* *رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے* *ثابت کیا ہے* - *واقعہ یہ ہے -* *انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں* *تھیں* - *( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے* *فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے* *جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی * **یہ* *نہیں چاہیےء** " *عرض کیاکہ "- *حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا ** " *سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال* *لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی* ) *" *عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم* *ہؤا* ؟؟" *فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء* *اور پلنگ بھی تھا ؟؟* -" *عرض کیا - " ہاں* " *فرمایا -" اس پر میں تھا - "* " *تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر* *آن ساتھ ہے* -" *حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت* *حصہ دوم صفحہ 234/235۔*
@@someonewithanopinion5956bhai sahab tasawuf mai hana hi kyun hai . Rasool pak ya anbiya se tasawuf kdhr sabit hai. Ye sab kch 400 sal k bad nai nai tamashay start hoye hain . Bss kr jaye. Kheen ap hi apna sab kch na luta de . Quran tak raho . Sunnat tak raho aweeen idol worships k culture budhism k culture se inspire hu kr kch bhi new ism bna dya hai . Sufism haq nahi hai
@someonewithanopinion5956 🟢 *جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں* ۔ *ان* *کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے* *established. نہیں کیا* *ہے* *بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں* *کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی* *مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام* *ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں* *سے established نہیں کیا ہے بلکہ* *یہ* *مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ* *کے نام پر* ۔ ❇️ *لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب* *پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء* *لوگوں کو بتانا چاہیےء* ۔ ❇️ *حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے* *کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء* *ہیں* ۔ *اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں* *لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے* - " *اصول الکرخی* " *اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا* *ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ* *احناف یعنی حنفی امام کے قول* کے *خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا* *بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی* *جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی* *ایک تحریف ہوتی ہے* ) *اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر لکھا ہوا ہے کہ وہ* *احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام* *کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں* *مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل* *کی جاےءگی* ۔ ❇️ *دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء* *صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ* *رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد* *کے معاملات میں یہ لوگ امام* *عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں* *same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء* *صرف فقیہ معاملات میں امام ابو* *حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں* *لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام* *ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید* *کرتے ہیں ۔ یعنی عقائد کے معاملات میں حنفی حضرات امام ابوحنیفہ کے خود (غیر مقلد ) ہیں اور دوسروں کو غیر مقلد ہونے کا طعنہ دیتے ہیں / لہزا تقلید کی ڈرامہ بازی کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری* *ہے** ۔ ❇️ *شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی* *دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے* *مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی* *کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ ** کے* *اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ* *رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ* *علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ* *اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے* *سے ہمیں منا فرمایا ہیں* ❇️ ۔ *لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی* *مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध* *भक्त* " *لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں* *کو بتانا چاہیے* ۔ 🟢
تو کیا پھر ممتاز قادری کو ذندہ دفن کر دیا گیا ؟؟؟ یا تو یہ جھوٹ خادم رضوی صاحب کی طرف سے غلط منسوب کر رھے ہیں یا خادم حسین رضوی صاحب نے جھوٹ بولا ھے ۔۔۔۔۔۔اور اگر دوسری بات درست ھے تو پھر ایسے شخص کی پوری زندگی پر سوالیہ نشان لگ جاتا ھے۔اور اللہ تعالیٰ کی گرفت ڈھیلی تو دیتی ھے مگر چھوڑتی نہیں۔
ایسا شخص جو صرف دوسروں کے عقیدے میں غلطیاں نکالتا ہے اور جیسے شیعہ لوگوں کے دین کو صرف صحابہ کرام کو گالیاں دینے تک محدود سمجھتا ہے، وہ خود بھی کسی مثبت یا تعمیری عمل میں حصہ نہیں لے رہا۔ یہ رویہ صرف تنقید اور نفرت کو بڑھاتا ہے۔ ہر وقت دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے بہتر ہے کہ اپنے کردار کو مضبوط کیا جائے اور دین کے مثبت پہلوؤں کو اپنایا جائے۔ دوسروں کے عقائد کا احترام کرنے سے ہی معاشرے میں ہم آہنگی پیدا ہو سکتی ہے۔
Queta mein jis bande ko police wale ne Toheen e mazhab ke naam par Shaheed kiya tha. Is se inke Ghar walon ne razinama isliye Kiya hai. Ke in becharo ko is ilaqe mein in logo ke beech mein zinda rahana hai. Razi-nama na Karte to Aahle ilaqa inko pehli peshi par hi Jaan se maar dete. Engineer Sahab aap to Apne madarse ke 100/200 bodyguard ke beech mein Mehfooz rahte hai, aur khud ko relax feel Karte Hai. Zara ek Din akele shahar mein ghoom phir Ke Dekho, tab aapko is family ki mushkelat aur takaleef Ka andaza ho jaega.
Mirza g Ghazi elm din shaheed ka tu humain pata nai pr Mumtaz Qaderi tu na dra tha , sab kuch own kia tha, phr mumtaz qaderi k baray main prapoganda koi hasiat nai rakhta.
Qadiyani or ghustaakh logo jahannam pohchany wale pr nukta chini Qadiyani se mohabbat hai Mirza mistaqbil mein tm bhi Khul kr Qadiyani ki himayat pr dadail do ge
N S kiya kerta America or Europ us k peechhe na parde hote tu Nawaz Shareef ko kiya zaroorat pardi thi us ko Phansi dete Sal.an Taseer kon sa doodh ka dhula tha . P.P.P ki Ghaddari ki govt thi . un dinon main tu jo na hota kam tha govt us Drunk Salman k dost Asif Ghaddari ki thi us ne kuchh kehna tha . ho sakta hai Molviyon k pressure main a ker usi ne merwaya ho Salman Taseer ko . phir tu Molvi Mirza ka kuchh bolna fazool hi hai.
مرزا ایک کُتا ہے جو کچا گوشت کہتا ہے کھا جاتا ہے اور دجال ہے کیونکہ اولیاء اللہ کی توہین کرتا ہے آسمانی عذاب اس وقت آتا ہے جب بات حد سے گزر جاتی ہے اللہ تعالیٰ ڈھیل دیتا ہے اور جب اس کی پکڑ اتی ہے تو بہت سخت ہوتی ہے (اُملِی لھم ان کیدی متین)
Ali Bhai, Allah ne apko bahut hi JAHEEN dimaag/Brain diya hae, you are not only a WISE Person but very CLEVER also... May Allah Bless You/Team Memebers and Family aslo ..Thanks for teaching us the right way to Allah/Quran ❤❤❤❤❤
ماشأاﷲ زبردست علی انجینیئر صاحب۔۔۔
تسی گریٹ او
Boht afsoos r dukh Hai HM in logo KO sunty thy r Mohabbat krty thy. Alhumdulilah Ali Bhai ne hmarryy aqaid KO repolish Kiya nd true way p dala .. Allah ka lakh shukar...
Ali Bhai since i started listening your lectures reading pray has become easy and according to our prophet pb upon him.
Jou pehley parh hi hien woh bhi qaza parh hou
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
@@LOIN5849Aisa nahi hai mere bache, Tauba kar lena kaafi hoga,
Kyunki,
Ál-lãhú Ğáfü-rúr Ráh'eem hai.
Is baat mein Tumko koi shak to nahi?
Anjaane mein ki gayi ghalti qaabil e muaafi hai, indal-lÃh.
@@AZ-je9hg
Hazrat galati keysee???
Pata saaaaab kou hey
Namaaz farz hey
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
@@LOIN5849 pata hona aur yaqeen hone mein farq hota hai. Yaqeen hi eemaan hai.
Jab tak aadmi ko yaqeen nahi hota, uske andar eemaan nahi hota, chahe bhale hi uska naam sher Ali, sher khan ho ya sher singh. Sher khan ya sher singh jis din eeman pe aata hai uss din se uspe har cheez farz ho jati hai, uske baad uski tauba bhi qubool hoti hai, sab Haqeeqat samajhne k baad jo eeman chhod Jaye murtad ho jata hai. Aur uska muaamla kya hota hai ye to tum jaante hi ho.
Ali bhi ALLAH Pak ap ko apne hifzo amaan me rakhe
Amin
Mouqa tou dey ye
🦄Acedemy Wali Sarkaar🦄
Pehley hi baagh jati hey ghantoun key hisaaab sey
Miyaaan Miyaaan
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
@@LOIN5849 bhagoray shah aur uss ki party se baray bhagoray kon hy...😂 dollar army ki support k beghair rona dhona shuru kr dety hain....😂
@@kashif5274
Barey kou chourou
Baat khatm Tum ney baghoura maan Lia
Kafi hey
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
❤Masha Allah ❤Jazak Allah ❤Subhan Allah❤
Ma'Sha'Allah Alhumdullilah Allahu-Akbar
I wish everyone on top level on same page
Good explanation
علی بھائی کو سلام ھے ، شیر کا بچہ ھے
ALLAMA Iqbal ka ek Shair "Deen e Kafir Fiker e Tadbeer e jihaad,, Deen e MULLAH Fee SbeeLiLLAH Fsaad".
اپکی ہمدردی کفر کے ساتھ کیوں ہوتی ہے❤❤❤❤مسلمانوں کئ ہر خوبی کو اپ برای بناکر دیکھاتے ہیں
Khoobi ka bareeki se jaiza le k dekhya ga
کیونکہ یہ ان کے لئے کام کرتا ھے
Great Ali sahib
In every rakat of namaz we say, MAALIKI YAUMIDDEEN, owner of the day of judgement. IYYAKA NA'BUDU WA IYYAKA NASSTAEEN,you alone we worship and from you alone we seek help .
After this seeking help from Darbaars, mazaars, Dargahs, the dead buzurg in graves. May Allah subhanahu wa ta'ala forgive us.
Ali bhai aap lion ho in katoo ki kya aawkat ha aap k samana
In ko surf joot aur drama aata ho
Very nice Sir ❤❤❤❤
Your are great person sir
Ali bhai Allah aap ki hifazat kare Amin
🖤
❤❤❤
😮😮😮😮❤❤❤❤❤
Wah
Ali bhai love you
❤ماشاءاللّٰه❤
Engineer sahb Parachinar saniha par bhi video banayen please
Ali, I mentioned the real link of that BBC, in which Jinnah said that he is 19-20 years but the jury did not recognize this. Please tell the truth and hope after that article you will explain.
Where did you mention the link?
Let us read that too
کروڑوں لوگوں کے خلاف نکتہ چینی کرنے والے کے پاس اپنا کوئ بیانیہ نہیں جس پر وہ بحث کر سکے سوائے اس کے کہ وہ لوگوں پر نکتہ چینی کرے دنیا میں آج تک کوئ بھی مفکر نقطہ چینی اور کسی کی مخالفت کر کے کبھی بھی کامیاب نہیں ہوا بلکہ اس نے دشمنیاں بنائیں
اور کامیاب یہ بھی نہیں ھے اور کامیاب ھو گا بھی نہیں
بھائ اپنی بیانیہ نے ہی تو کام خراب کیا ہوا ہے۔ ہر فرقے والی کی اپنی بیانیہ ہے ، جسنے پچاس فرقے بنائے ہوئے ہین۔ اصل بیانیہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بیانیہ ہے ، جو قران اور سنت کا بیانیہ ہے۔ ، اپنا بیانیہ نہی ہوتا اسلام مین اللہ اور ممد ص کا بیانیہ اسلام ہے
ہادی عالم دین کے بارے میں علامہ اقبال نے جو کلمات کہے تھے کیا یہ اس سے بھی انکاری ہیں یا وہ اپنے اپ کو اللہ میں اقبال سے بھی بلند سمجھتے ہیں انجینئر صاحب
Namoos e risalat lie musalman dunya awrnokari ki fikar nahi krta he
Yazid k Khilaf Jinho ne Jihaad kiya that WO SB she Azeem Mujahid they. HunN ds
shukar hai RUclips aya warna Mirza sb k manne walo ka kya banta mirza sb se guzarish hai k ap Ulma sb k samne bat karin ta k logo ko pata lagy haq kya hai apni apni jaga sb lagy howe hain Allah he jane kon bashir hai
As-salamu alaykum
Ali Bhi jan apny ueh kou bola k mumtaaz qadri ny apni duniya or akhrat barbaad krli jb k ap khoob janty han k kisi ki akhrat ka faisla nhi kr skty
M . Ali Mirza Zindabaad
May Allah protect you and your team.
🎉 mashallah, love to see your videos
Mashaallah Mashaallah bhi lakhon me log hen
Ali engineer,
Na to Ghaziyon k khilaf hai,
Na to haajiyon k khilaf,
Na hi namaaziyon k,
Agar wo khilaf hai to sirf badmash paajiyon k😅
Imran khan zinda abad
A Handler explaining other handlers. Right to an extent, but unable to speak against Zalim Establishment in the same way which is more responsible for pathetic condition of a layman.
Don't talk non sense if you have nothing meaningful to say please!
ماشا ءاللہ. علی بھا ءی
13:20
لبیک میں ک کو روانی میں ساکن پڑھنا عربیوں کا طریقہ اور ک پر زبر کو باقاعدہ پڑھنا عجمیوں کا ۔
آپ فی الحال اپنی عربی گرامر درست کرنے پر توجہ دو تا کہ کسی عالم کا سامنا کر سکو
ابھی تک تو کوی بھی عالم علی کآ سامنا نھیں کر سکتا.. سعد رضوی کآ بیان دیکھ لو 😂😂😂😂
Arabic arbion ki zuban he ajmion ki ni......
Ali Mirza zindabad
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
Digree Kahan com kardia sheikh Sahab ,
Wesey sawaal tou banta hey ,
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
اے میرے بھائی یہ سنی سنائی باتیں ہیں اگر حقائق تک رسائی چاہتے ہو تو تصوف کے اندر داخل ہو کر دیکھو تا کہ حقائق جان لو اور آپکی باتیں بہتان یا جھوٹے الزام نہ بن جائیں جنکا نتیجہ آخرت کا خسارہ ہے
@someonewithanopinion5956
🟠
*" پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں* " *اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد* *رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے* *ثابت کیا ہے*
-
*واقعہ یہ ہے -*
*انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں* *تھیں* -
*( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے* *فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے* *جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی * **یہ* *نہیں چاہیےء** " *عرض کیاکہ "- *حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا ** " *سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال* *لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی* )
*" *عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم* *ہؤا* ؟؟"
*فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء* *اور پلنگ بھی تھا ؟؟* -"
*عرض کیا - " ہاں* "
*فرمایا -" اس پر میں تھا - "*
" *تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر* *آن ساتھ ہے* -"
*حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت*
*حصہ دوم صفحہ 234/235۔*
@@someonewithanopinion5956bhai sahab tasawuf mai hana hi kyun hai . Rasool pak ya anbiya se tasawuf kdhr sabit hai. Ye sab kch 400 sal k bad nai nai tamashay start hoye hain . Bss kr jaye. Kheen ap hi apna sab kch na luta de . Quran tak raho . Sunnat tak raho aweeen idol worships k culture budhism k culture se inspire hu kr kch bhi new ism bna dya hai . Sufism haq nahi hai
@someonewithanopinion5956
🟢
*جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں* ۔ *ان* *کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے* *established. نہیں کیا* *ہے* *بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں* *کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی* *مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام* *ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں* *سے established نہیں کیا ہے بلکہ* *یہ* *مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ* *کے نام پر* ۔
❇️
*لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب* *پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء* *لوگوں کو بتانا چاہیےء* ۔
❇️
*حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے* *کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء* *ہیں* ۔ *اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں* *لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے* - " *اصول الکرخی* "
*اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا* *ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ* *احناف یعنی حنفی امام کے قول* کے *خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا* *بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی* *جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی* *ایک تحریف ہوتی ہے* )
*اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر لکھا ہوا ہے کہ وہ* *احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام* *کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں* *مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل* *کی جاےءگی* ۔
❇️
*دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء* *صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ* *رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد* *کے معاملات میں یہ لوگ امام* *عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں* *same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء* *صرف فقیہ معاملات میں امام ابو* *حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں* *لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام* *ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید* *کرتے ہیں ۔ یعنی عقائد کے معاملات میں حنفی حضرات امام ابوحنیفہ کے خود (غیر مقلد ) ہیں اور دوسروں کو غیر مقلد ہونے کا طعنہ دیتے ہیں / لہزا تقلید کی ڈرامہ بازی کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری* *ہے** ۔
❇️
*شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی* *دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے* *مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی* *کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ ** کے* *اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ* *رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ* *علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ* *اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے* *سے ہمیں منا فرمایا ہیں*
❇️
۔
*لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی* *مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध* *भक्त* "
*لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں* *کو بتانا چاہیے* ۔
🟢
Ali ❤Ali Sir❤ JazakAllah Very nice ❤❤❤❤❤❤
بابا جی خادم رضوی کہا کرتے تھے کہ غازی ممتاز قادری کی جب لاش آئی تو وہ وہ ایمبولینس میں اٹھ کر بیٹھ گیا
بھت بڑی فلم تها
Ref?
😂
بابا خادم رضوی کی وجہ سے ان لوگوں کا یہ حال ہوا ہے خود کے بچے عیاشی کر رھے ہیں اور لوگوں کے بچے مروا رہا ہے
تو کیا پھر ممتاز قادری کو ذندہ دفن کر دیا گیا ؟؟؟
یا تو یہ جھوٹ خادم رضوی صاحب کی طرف سے غلط منسوب کر رھے ہیں یا خادم حسین رضوی صاحب نے جھوٹ بولا ھے ۔۔۔۔۔۔اور اگر دوسری بات درست ھے تو پھر ایسے شخص کی پوری زندگی پر سوالیہ نشان لگ جاتا ھے۔اور اللہ تعالیٰ کی گرفت ڈھیلی تو دیتی ھے مگر چھوڑتی نہیں۔
Ye 3 times repeat karne ki kya zarorat hai
ایسا شخص جو صرف دوسروں کے عقیدے میں غلطیاں نکالتا ہے اور جیسے شیعہ لوگوں کے دین کو صرف صحابہ کرام کو گالیاں دینے تک محدود سمجھتا ہے، وہ خود بھی کسی مثبت یا تعمیری عمل میں حصہ نہیں لے رہا۔ یہ رویہ صرف تنقید اور نفرت کو بڑھاتا ہے۔
ہر وقت دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے بہتر ہے کہ اپنے کردار کو مضبوط کیا جائے اور دین کے مثبت پہلوؤں کو اپنایا جائے۔ دوسروں کے عقائد کا احترام کرنے سے ہی معاشرے میں ہم آہنگی پیدا ہو سکتی ہے۔
Sir g, kya ye Islami janhuria hai??????
Good 😂
Now it's getting boring.
Mai
Mai
Mai...
Mirza Sb Zinda Abad . Engineer Sb Zinda Abad .
Queta mein jis bande ko police wale ne Toheen e mazhab ke naam par Shaheed kiya tha. Is se inke Ghar walon ne razinama isliye Kiya hai. Ke in becharo ko is ilaqe mein in logo ke beech mein zinda rahana hai. Razi-nama na Karte to Aahle ilaqa inko pehli peshi par hi Jaan se maar dete.
Engineer Sahab aap to Apne madarse ke 100/200 bodyguard ke beech mein Mehfooz rahte hai, aur khud ko relax feel Karte Hai. Zara ek Din akele shahar mein ghoom phir Ke Dekho, tab aapko is family ki mushkelat aur takaleef Ka andaza ho jaega.
Mirza g Ghazi elm din shaheed ka tu humain pata nai pr Mumtaz Qaderi tu na dra tha , sab kuch own kia tha, phr mumtaz qaderi k baray main prapoganda koi hasiat nai rakhta.
Engineer sachha hay.
Qadiyani or ghustaakh logo jahannam pohchany wale pr nukta chini Qadiyani se mohabbat hai Mirza mistaqbil mein tm bhi Khul kr Qadiyani ki himayat pr dadail do ge
Hu😂😂😂😂
مرزا تم موجود تھے غازی علم الدین کے وقت
غازی نہ لن میرا قانون کو ہاتھ میں لینے والا غازی نبی کی سنت کے خلاف چلنے والے کیسے نبی سے محبت کرنے والے ہو سکتے ہیں
یہ عازی فلسطین میں عذا کیلےء کیوں نہی جاتے ۔
Kamaaal ❤
engineer sab acha kaam har rahe ho molvion k Bhagwan khatrey me hen
😂😂😂
Engineer nay firkah baboon ko parayshaane haal keya
انجینئر بس کر
Matlib woi ha sir ,Tlp, aur sectarian larai. Sb kj to hamari army waly e keraty hn, Jb jehan en ka mufad at ha ye 10, 20 bandy merwa dety hn.
N S kiya kerta America or Europ us k peechhe na parde hote tu Nawaz Shareef ko kiya zaroorat pardi thi us ko Phansi dete Sal.an Taseer kon sa doodh ka dhula tha .
P.P.P ki Ghaddari ki govt thi .
un dinon main tu jo na hota kam tha govt us Drunk Salman k dost Asif Ghaddari ki thi us ne kuchh kehna tha .
ho sakta hai Molviyon k pressure main a ker usi ne merwaya ho Salman Taseer ko .
phir tu Molvi Mirza ka kuchh bolna fazool hi hai.
علی بھائی اب وقت آگیا ہے کے آپ کمرے سے باہر نکل آئیں اور عوام میں آ جائے
کمرے سے باھر آ گیا تو اس کی حقیقت بھی باھر آ جائے گی
Saad bhai k smany beth k bat krne ki himmat nh tuje me andar beth k bohk sakta he tu
Ghamandi batein
سچ کو برداشت کرنا مشکل ہے
Yeh badmash sab ke khilaaf hai. Iska apna shiya majhab hai.
Agencies ki zubasn na bola karo.tum admi achay ho lekin sabki bat kia karo sirf imran khan ki nahi.
I love imran khan
Sb bkwas ha kuch to shrm kro
Ya ilme jahad ka zamana ha ab to ap man lan
بی بی سی کا غلام
Kis ny tujy kaha ky log saad rizvi sy darty hain
Mere NABI sa he koi nai 🙌❤🏴
Aor babe te she koi nai😂😂😂
Ali bhai control gussa kam kro kidree tuhano namaloom hi na chuk lan gye😂😅😅😅
ruclips.net/video/vs_VaUejgNc/видео.htmlsi=ffW01qU9uAEPh0Gp
True history with documented evidence
Imran khan jaisa bi ha lekin sabse acha ha jinke liay tum bolte ho
Shaitani. Na jamuhreya. NAPAKISTAN
Aj tak tumne nawa sharif or shehbaz sharif ki koi bat nahi ki jo tumhare paida hone se bi pehle hakumat mein hain.
Haq bolna ha to sahi bolo tumein sirf PTI or imran khsn nazer ata ha.sabki bat kia karo
مرزا ایک کُتا ہے جو کچا گوشت کہتا ہے کھا جاتا ہے اور دجال ہے کیونکہ اولیاء اللہ کی توہین کرتا ہے آسمانی عذاب اس وقت آتا ہے جب بات حد سے گزر جاتی ہے اللہ تعالیٰ ڈھیل دیتا ہے اور جب اس کی پکڑ اتی ہے تو بہت سخت ہوتی ہے
(اُملِی لھم ان کیدی متین)
aap nay jamat islami ko Baandree kaha.
جی 😂
Na na na astagfirulah jamat e islami ko nahi . Ilyas qadri bappa ko bandree kaha 😂
Matlib woi ha sir ,Tlp, aur sectarian larai. Sb kj to hamari army waly e keraty hn, Jb jehan en ka mufad at ha ye 10, 20 bandy merwa dety hn.
Twade ghar bacha v howe te army te paa dena
Imran khan zinda abad
Ali bhai control gussa kam kro kidree tuhano namaloom hi na chuk lan gye😂😅😅😅