Beshak mere Allah Jo bada Rahim hai.. jo bada Rahman hai.. Uska har har ek farmane alishan .. Sachha hai.. aur ek ek huruf me unlimited knowledge se bara pada hai... Ya Sayyedi Ya Rasool Allah sallallahu alaihi wassalam ❤❤❤
اسے سورہ حسین ع بھی کہتے ہیں مولا حسین ع کی تعریف کی گئی ہے اس سورہ میں جو شب عاشور مولا نے عبادت و ذکر خدا اور راز و نیاز کرنے کے لیے یذیدی لشکر سے ایک رات کی مہلت مانگی تھی اور پھر روز عاشورہ مولا حسین نے خدائی نمائندہ ثابت کرتے ہوئے منصب امامت کا حق ادا کر دیا وہ دفاعی جنگ کی جرات و بہادری اور استقامت کی تا قیامت تک مثال قائم کر دی جس کو ادا کرنے سے ملائکہ اور انبیاء بھی انگشت بدندان رہ گئے ایسی عظیم قربانی نہ کسی نے دی ہے نہ دے سکتا تھا اپنے خون سے دین خدا کو بچا لیا اور حق و باطل میں فرق کی وہ لکیر کھینچ دی کہ قیام قیامت دنیا پر حق و باطل الگ الگ واضح ہو گیا جو اسلام اس سے پہلے منافقت کے لبادے میں لپٹا ہوا تھا۔۔۔یہ تھا نبی کا اصل خلیفہ صرف امامت کا منصب ہی پورا نہیں کیا کیوںکہ امام محافظ شریعت ہوتا ہے بلکہ کل انبیاء کی نبوت و رسالت بچائی خدا کی توحید بچائی مولا حسین نے۔۔۔۔۔ایسی جنگ کی تین دن کی بھوک و پیاس اور دل پہ اپنے پیارے اعزاء اقرباء کا غم لیکن لوگوں کو خیبر و خندق کی علی کی جنگ یاد دلا دی یہ تھا نفس مطمئنہ یہ تھا امام کا محیر العقل کارنامہ۔۔۔۔بجائے یہ کہ خستگی نظر آتی مولا حسین میں بلکہ بشاشت بڑھتی جاتی تھی جنگ کرتے جاتے تھے اور اپنی پہچان کرواتے جاتے تھے کہ دیکھو جو تین دن کا بھکا پیاسا ہو اسکی جنگ دیکھو جس کا کڑیل جوان بیٹا شھید کر دیا جائے اس کی جنگ دیکھو دیکھو اس کی جنگ دیکھو جو زخموں سے چور چور ہو جس کا قوت بازو بھائی مارا جائے اس کی جنگ دیکھو اور لشکر یذید الامان الحفیظ کی صدائیں بلند کرنے لگا عصر کے وقت تب آواز غیبی آئی اے حسین وعدہ طفلی وفا کرنے کا وقت آن پہنچا پے اے نفس مطمئنہ پلٹ آ اپنے رب کی طرف۔۔۔۔۔۔۔۔سلام یا مولا حسین علیہ السلام
Beshak mere Allah Jo bada Rahim hai.. jo bada Rahman hai..
Uska har har ek farmane alishan ..
Sachha hai.. aur ek ek huruf me unlimited knowledge se bara pada hai...
Ya Sayyedi Ya Rasool Allah sallallahu alaihi wassalam ❤❤❤
Jazakallah ❤❤❤
Jezakellha shubhanelha good 👍
SubhanAllah jazakala MashAllah ❤️💖❤️💖❤️💖❤️💖❤️💖❤️
Allah Allah Allah Allah Allah Allah subanallah subanallah Allah Ameen ameen Ameen sumameen 🕋🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭🙏
Tafseer Masha Allah bahat bahtreen hai jazaakAllah.
Allah Allah Allah Allah subanallah subanallah Allah Ameen ameen Ameen sumameen 🕋🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏
Jezakellha shubhanelha mashallah bhut qube
Subhanallah Allah mujhe bhi aisa bolne wala banade, mujhe bhi mukammal hafize quran banade
ماشاءاللہ
❤
Mashallah subhan allah
jazakala 💗💛
Subhanallaha subhanallaha mashallaha 😊😊😊
Allah tala ham tamam ki magfirat fermaye.
Masha allah
جزاك اللهُ
Mashaallah ❣ ❣
MashaAllah bht khub
JazakAllah!!
❤❤❤🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
MashAllah
Subhan Allah
Talib e dua
جزاك الله خيرا كثيرا واحسن الجزاء ❤
ماشاء اللّه❤❤❤❤
MashAllah ❤️💖
Maa Sha Allah 🥰🥰
Best best best
MashaAllah..🎉🎉❤❤❤
Subhan allah
MashaAllah
اور جس دن جہنم سامنے لائی جائے گی اس دن انسان کو سب کچھ سمجھ آ جائے گا
مگر تب اس کے سمجھنے کا کیا فائدہ؟ “🔥
( سورة الفجر : ۲۳ )🌸
SubhanAllah
اسے سورہ حسین ع بھی کہتے ہیں مولا حسین ع کی تعریف کی گئی ہے اس سورہ میں جو شب عاشور مولا نے عبادت و ذکر خدا اور راز و نیاز کرنے کے لیے یذیدی لشکر سے ایک رات کی مہلت مانگی تھی اور پھر روز عاشورہ مولا حسین نے خدائی نمائندہ ثابت کرتے ہوئے منصب امامت کا حق ادا کر دیا وہ دفاعی جنگ کی جرات و بہادری اور استقامت کی تا قیامت تک مثال قائم کر دی جس کو ادا کرنے سے ملائکہ اور انبیاء بھی انگشت بدندان رہ گئے ایسی عظیم قربانی نہ کسی نے دی ہے نہ دے سکتا تھا اپنے خون سے دین خدا کو بچا لیا اور حق و باطل میں فرق کی وہ لکیر کھینچ دی کہ قیام قیامت دنیا پر حق و باطل الگ الگ واضح ہو گیا جو اسلام اس سے پہلے منافقت کے لبادے میں لپٹا ہوا تھا۔۔۔یہ تھا نبی کا اصل خلیفہ صرف امامت کا منصب ہی پورا نہیں کیا کیوںکہ امام محافظ شریعت ہوتا ہے بلکہ کل انبیاء کی نبوت و رسالت بچائی خدا کی توحید بچائی مولا حسین نے۔۔۔۔۔ایسی جنگ کی تین دن کی بھوک و پیاس اور دل پہ اپنے پیارے اعزاء اقرباء کا غم لیکن لوگوں کو خیبر و خندق کی علی کی جنگ یاد دلا دی یہ تھا نفس مطمئنہ یہ تھا امام کا محیر العقل کارنامہ۔۔۔۔بجائے یہ کہ خستگی نظر آتی مولا حسین میں بلکہ بشاشت بڑھتی جاتی تھی جنگ کرتے جاتے تھے اور اپنی پہچان کرواتے جاتے تھے کہ دیکھو جو تین دن کا بھکا پیاسا ہو اسکی جنگ دیکھو جس کا کڑیل جوان بیٹا شھید کر دیا جائے اس کی جنگ دیکھو دیکھو اس کی جنگ دیکھو جو زخموں سے چور چور ہو جس کا قوت بازو بھائی مارا جائے اس کی جنگ دیکھو اور لشکر یذید الامان الحفیظ کی صدائیں بلند کرنے لگا عصر کے وقت تب آواز غیبی آئی اے حسین وعدہ طفلی وفا کرنے کا وقت آن پہنچا پے اے نفس مطمئنہ پلٹ آ اپنے رب کی طرف۔۔۔۔۔۔۔۔سلام یا مولا حسین علیہ السلام
❤ MashaAllah
Subhanallah
❤😊❤❤❤❤❤
❤
جزاك الله
Mashaallah
SubhanAllah 🌹🌷
Subhan Allah
ماشاء الله
masha allah
Mashallah
Subhanallah
❤ mashaallah
Mashaallah
Subhan Allah
Masha Allah