عالمی عدالت انصاف میں ضرور کیس فائل کریں، کیونکہ پاکستان میں عدالتی نظام ھے ہی نہیں، ہر اس فورم پر آواز اٹھائیں جہاں جہاں سے انصاف کی توقع ہے، ظلم پر خاموش رہنا ظالم کا ساتھی بننا ہے، "ظالموں پر اللّہ پاک کی لعنت ہے" عمران خان زندہ باد ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو اور سب تحریک انصاف کے لوگوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام. اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو عبرت ناک سزا دے آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام
انشااللہ تعالیٰ ساری دنیا میں عمران خان اور عمران خان سے محبت کرنے والوں اور قربانیاں دینے والوں کا نام ھوگا اللّٰہ تعالیٰ کے حکم سے پروردگار شہیدوں کی مغفرت فرمائے آمین
بہت جگہ پہ اپ کا سبھی بھائی میں نے پروگرام شیئر کیا ہے دوسری بات یہ ہے کہ کون کہتا ہے کہ دھرنا کامیاب نہیں خون نے ایک ایسا پاک ان شہداء کا پاک خون پاک نظام لائے گا انشاءاللہ
بہت ہی بڑا سانحہ ہے جو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔دنیا میں اس کی مثال نہیں ملے گی یعنی اپنی ہی حکومت جمہوری طور پر احتجاج کے نکلنے والوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں۔۔افسوس
اللہ تعالٰی سلامت رکھے عمران خان کو آمین اللہ تعالٰی ھی ظالموں کو نیست و نعبود کرے آمین اللہ تعالٰی میرے پاکستانیوں کہنے والے کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین عمران خان زندہ باد عمران خان تمہاری سلامتی کیلئے پورا پاکستان دعا گو ھے❤🤲🤲
الله تعالیٰ کی سلامتی ہو آپ پر اور آپ کے گھر والوں پر آمین ثم آمین یا رب العالمین اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏼 🤲🏼 🤲🏼 ❤❤❤
ہم اپنی فوج کو اپنا محافظ کیسے مان لیں،، یہ تو ہمیں ہی پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں تو کیا ہم اپنے ہی ملک میں محفوظ ہیں؟؟ - یہ ایک بڑا سوالیہ نشان ہے،، کہ سب کچھ کرنے بعد گولیاں کیوں چلائیں اسکے علاؤہ اور بہت سے آپشن تھے، مگر سوال یہ ہی ہے کہ گولی کیوں چلائ گئی ؟؟؟؟؟
میں نے پہلے دن کہا تھا سبھی بھائی اپ پروگرام چیک کر لو کہ یہ جو شہادتیں ہیں ان سے انقلاب ائے گا اور نرم انقلاب ائے گا خون تو ہو گیا جو ہونا تھا 🏏🏏🏏🏏💪🕋🕋🕋💪
کاظمی صاحب! پاکستان کی قومیتوں میں سرائیکی بھی شامل ہیں پلیز سرائیکی کا تذکرہ بھی ضرور کیا کریں، شفیق لنڈ شہید سانحہ 26نومبر بھی سرائیکی تھا، اللّہ پاک عوام کو کامیابی عطا فرمائے آمین ، عمران خان زندہ باد ❤
سرٸیکی ہمارے بھاٸی ہیں ،عمران خان وہ قومی لیڈر ہے ،جو تمام پاکستانیوں کے لٸے درد دل رکھتا ہے ،سارے پاکستانی اپنی بچوں جیسا سمجھتے ہیں ،کریم پروردگار ،اس شفیق ، ایماندار ،اور دلیر لیڈر کو بے پناہ کامیابیاں نصیب کرے ، أمین ۔
بائیکاٹ پروگرام۔بہترین۔ طریقہ۔
میں تو اتنی قیمتی چیزیں خرید ہی نہیں سکتا، سو اس گناہ سے اللہ تعالیٰ نے بچایا ھوا ھے
فوجی اشیاء بائیکاٹ زبردست کام ہے
حکومت اور آرمی کا ادارہ عوام کے لیے شرمندگی کا باعث بن گیا ھے
جنرل عاصم منیر گولی کیوں چلائ ؟
الله ھی ظالموں کو نیست و نعبود کرے۔
Ameen
وزیراعظم عمران خان صاحب ژندہ باد ❤️
سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
عمران خان کو دنیا کی کوئی طاقت بھی نہیں ہرا سکتی کیونکہ اس کے ساتھ پورے پاکستان کی دعائیں ساتھ ہیں
میری جان تیری جان عمران خان
😂
اللہ ظالموں پر اپناعذاب نازل کر آمین
اللّٰہ ھی حافظ ھے اس ملک کا. .
اور سب میرے بھائی مل کے عمران خان کے لیے دعا کریں
افغانستان نے بھی تھوڑے عرصے میں ترقی پاکستان سے زیادہ کرلی ھے
چالیس سال جنگ لڑی افغانستان نے 💪
❤❤❤
Ye Imran ka free krain ..mulk foran taraqi kry ga
Log imran khan k ly paisa layn gay
جنگ ہارنا شکست نہیں بلکہ ہمت ہارنا شکست ہے۔ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ 💜
❤❤❤❤❤ بھترین تجزیہ ❤❤❤❤❤
یا اللّٰہ جنہوں نے وطن عزیز کو برباد کیا انکی نسلیں برباد کر انکو دنیا پر عبرت کا نشان بنا
Ameen
گولی کیوں چلائی۔باقی بہت اچھی بات ہے۔اگر ان کے ساتھ ایسا ہو۔
ملے گا ظلم کا بدلہ ۔۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت زبردست بہت زبردست ❤❤❤❤
میرے پاکستانیوں کہنے والے پورا پاکستان تمھاری سلامتی کے لئیے دعاگو ھے ❤❤
اس بات سے میری آنکھوں میں انسو ا گے۔۔۔ الله خان صاحب کی حفاظت فرماے۔۔۔ باپ کی جگہ ہیں۔۔ بڑے بھائی جیسے ہیں۔۔۔
کاظمی صاحب 2گھنٹے مسلسل فائرنگ ھوئی
😭😭💔💔shaheedo ko Salam 😭💔🌹🌹🌹
عالمی عدالت انصاف میں ضرور کیس فائل کریں، کیونکہ پاکستان میں عدالتی نظام ھے ہی نہیں، ہر اس فورم پر آواز اٹھائیں جہاں جہاں سے انصاف کی توقع ہے، ظلم پر خاموش رہنا ظالم کا ساتھی بننا ہے، "ظالموں پر اللّہ پاک کی لعنت ہے" عمران خان زندہ باد ❤
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے بھائی اپکو
میں سندھی ھون اور عمرآن میری جان ھے مولا پاک علیہ السلام عمرآن خان کو سلامت رکھے آمین
We are all Muslims alhamdulillah ❤
آمین ثم آمین
mein be sindhi khan shahb ke leye jaan be hazer he from shikarpur sindh last hope ik
عمران خان ❤
IMRAN KHAN INDABAD
يااللہ ميرے وطن اور اس ميں رہنے والوں کی حفاظت فرما امين🤲
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین اور آستین کے سانپوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
Ameeeen🤲
یآ اللہ عمران خان اور پاکستان کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین نصر من اللہ و فتح قریب آمین ثم آمین جو چپ رہے گی زبان خنجر تو لہو پکارے گا آستیں کا
Wa Alaikum Assalam
ماشاءاللہ 🌺 سعودی عرب ،،🌺🤲
اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو اور سب تحریک انصاف کے لوگوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام.
اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو عبرت ناک سزا دے آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام
حق سچ کے ساتھ رھنے والے سبی کاظمی آپ سلامت رھیں
مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر آرمی گولی نہیں چلا سکتی۔ کون ہے وہ مُجسٹریٹ ؟ سامنے آئے وہ وضاحت کرے !!
کیا بچکانہ سوال کیا ھے بھائی ، وہ سپریم کورٹ کو نہیں پوچھتے آپ مجسٹریٹ کو رو رہے ہیں
😂😂😂😂😅😂😅 joke of the year 😅😅😅😅😢 wo pm ko lun pe NAHI rakty magistrate Kya cheez hai😅😅
Inahin kisi say ijazat ki zarurat ha??? Yai خود خدا banay baithay hain
سمی کاظمی صاحب
اللہ آپکی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
IMRAN KHAN Zindabad ❤❤❤
انشااللہ تعالیٰ ساری دنیا میں عمران خان اور عمران خان سے محبت کرنے والوں اور قربانیاں دینے والوں کا نام ھوگا اللّٰہ تعالیٰ کے حکم سے پروردگار شہیدوں کی مغفرت فرمائے آمین
INSHALLAH AMEEN SUMA AMEEN
ہم خانہ کعبہ کے سامنے رو رو کر دعائیں کر رہے ہیں کہ اللّٰہ پاک ظالموں فرعونوں جابروں سے نجات دے اور ان کو غرق کرے اور عبرت کا نشان بناے آمین ثم آمین
آمین آمین آمین
اللہ آپ کو آپ کے خاندان کو سلامت رکھے اور آپ کی دعائیں قبول فرمائے دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ
آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام
Ameen
AMEEN
Allah hu Akbar, may Allah Almighty bless protection to Imran Khan and Pakistanis, Aameen 💓
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہُ
کاظمی صاحب ماشاءاللہ میں آپکا ہر ویلاگ دیکھتا بہت معلوماتی ملتی ہیں
Sabeem kazmi zindabad imran khan zindabad
Very very very Nice Comments & Analysis
❤وعلکیم،اسلام❤
گریٹ صبئح
W salam bhae mashalah
The best informative video again Masha Allah
Allah apko khush raki allah apko lambi zindagi da
Sabee kazmi bhai zindabad ❤
Absolutely right Exelant zaberdast debate
ماشاءاللہ بہت زبردست جناب محترم کاظمی صاحب الللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین ڈاکٹر بابا یوسف گل معصومی ملتان پاکستان
بہت ذبردست۔۔۔۔الللہ پاک آپکا حوصلہ آپکی جرات قائم رکھے۔آمین🎉❤
بہت جگہ پہ اپ کا سبھی بھائی میں نے پروگرام شیئر کیا ہے دوسری بات یہ ہے کہ کون کہتا ہے کہ دھرنا کامیاب نہیں خون نے ایک ایسا پاک ان شہداء کا پاک خون پاک نظام لائے گا انشاءاللہ
❤❤❤❤ Shaheed D Chok PTI ke Shaheedoon ko Salam ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
یااللہ
❤اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته❤
بہت ہی بڑا سانحہ ہے جو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔دنیا میں اس کی مثال نہیں ملے گی یعنی اپنی ہی حکومت جمہوری طور پر احتجاج کے نکلنے والوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں۔۔افسوس
The Great Leader Imran Khan ZINDABAD 🇵🇰PAKISTAN ZINDABAD🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Very informative vlog Weldon sabee bhai🎉
Good analysis.
کاظمی صاحب تھوڑے وقت میں سیر حاصل اور مستند تجزیہ آپ سے بہتر شائد ہی کوئی کر سکتا ہو اللہ محمد وآل محمد کے صدقے آپکو صحت مند طویل عمر عطاء فرمائے
اللہ تعالٰی سلامت رکھے عمران خان کو آمین
اللہ تعالٰی ھی ظالموں کو نیست و نعبود کرے آمین
اللہ تعالٰی میرے پاکستانیوں کہنے والے کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
عمران خان زندہ باد عمران خان تمہاری سلامتی کیلئے پورا پاکستان دعا گو ھے❤🤲🤲
KHUDA apko hamesha apne hifzoo amaan me rakhay ameeen sumameen
Walekum Assalam Bhai G 🇵🇰
Salute FOR Imran Khan Sab And Pti Workars
Imran khan Zindabad pakistan Zindabad 🇵🇰 sabee kazmi Zindabad !!
الله تعالیٰ کی سلامتی ہو آپ پر اور آپ کے گھر والوں پر آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏼 🤲🏼 🤲🏼 ❤❤❤
Masha Allah Subhanalla Good news Salamat Rkhain Amin ya rabalalamin 💯👍❤
Allah sehat zindage dy Ameen❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Yes United nation is best option.
ہم اپنی فوج کو اپنا محافظ کیسے مان لیں،، یہ تو ہمیں ہی پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں تو کیا ہم اپنے ہی ملک میں محفوظ ہیں؟؟ - یہ ایک بڑا سوالیہ نشان ہے،، کہ سب کچھ کرنے بعد گولیاں کیوں چلائیں اسکے علاؤہ اور بہت سے آپشن تھے، مگر سوال یہ ہی ہے کہ گولی کیوں چلائ گئی ؟؟؟؟؟
موجودہ کفریہ نظام کو کسی بھی قسم کی تحفظ نہیں ملے گا اور یہ نظام زمین بوس ہو گا، انشاءاللہ
میں نے پہلے دن کہا تھا سبھی بھائی اپ پروگرام چیک کر لو کہ یہ جو شہادتیں ہیں ان سے انقلاب ائے گا اور نرم انقلاب ائے گا خون تو ہو گیا جو ہونا تھا 🏏🏏🏏🏏💪🕋🕋🕋💪
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کاظمی صاحب! پاکستان کی قومیتوں میں سرائیکی بھی شامل ہیں پلیز سرائیکی کا تذکرہ بھی ضرور کیا کریں، شفیق لنڈ شہید سانحہ 26نومبر بھی سرائیکی تھا، اللّہ پاک عوام کو کامیابی عطا فرمائے آمین ، عمران خان زندہ باد ❤
سرٸیکی ہمارے بھاٸی ہیں ،عمران خان وہ قومی لیڈر ہے ،جو تمام پاکستانیوں کے لٸے درد دل رکھتا ہے ،سارے پاکستانی اپنی بچوں جیسا سمجھتے ہیں ،کریم پروردگار ،اس شفیق ، ایماندار ،اور دلیر لیڈر کو بے پناہ کامیابیاں نصیب کرے ، أمین ۔
Imran khan Zindabad!! Sabee kazmi Zindabad!!
جن لوگوں کو انسانی جان کی پرواہ نہی ان کو عہدوں پر نہی ہونا چاہے۔
Good analysis very good information 💯 right 👍❤❤❤❤.
وعلیکم السلام
Don’t expect anything from middle eastern country.
حکومت & establishment ایسی دلدل میں داخل ہو چکی ہے، اگر یہ نکلنا بھی چاہیں تو نا ممکن
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Sabee kazmi Zabardast all Vlog.
یا اللہ ان ظالموں کو برباد فرما۔امین
Release imran khan zindabad insha Allah
اک لیڈر کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں
سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ہم ایک ہیں
ہم سب کا پیارا لیڈر
عمران خان نیازی
Sirf Imran Khan aur koi BAAT nai
اللہ الحق ہے۔
We love imran Khan ❤Pti Zindabad
اللہ نگہبان
اللہ الحق ہے ❤❤
صہبی بھا ئی ہمارے پاس فوجی کی فوڈ ایجنسی تھی ہم نے 26 نومبر کے بعد چھوڑ دی۔ فوج کا بائیکاٹ۔ گولی کیوں چلا ئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے مجھے کیوں نکالا والا کھوتا کیدھر غائب ہو گیا 😂😂😂
Candid true and the best analysis.May you live long to expose the truth!
❤❤❤❤❤ Our Proud Imran Khan ❤❤ Our Prime Minister of Pakistan Imran Khan ❤ Insha ALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
وتعز من تشاء وتذل من تشاء حسبي الله ونعم وكيل عليهم ...
جناب دوسری بات یہ برسٹر کوھر نے جھوٹ بولا 300سے ذیادہ شہید کیا گیا
Gohar sahab k character samjh dy bahar ha . Jb PTI workers mishkil ma hoti ha wo sb dy pehlay ghaib ho jatay han
Abhi tk koee rekod nahi aaya hy benlaqwam tu 1000 ki figer batarehy hy koee hisab nahi hy marny waly jekhmi ur lapta ka
Ab ager jo bhi ehtejaj ma nikly jis jgha sy shamil ho waha apna shnakhti card ki cope jma kraey perti ledar ky paas
قتل عام کا سہرا محسن کے سر باندھ کر وزیر اعظم ہر ہر قسم کے فکر و غم سے آزاد ہو گیا ہے