I am not an Ahmdi but l grew up in the household of Khalifa Khurshid Ahmad (who attended Government college Lahore with me,)and his family as a tween.These people were very decent and just people never put any pressure on me to comply to their faith. ...Prof.Dr.Nasir Fazal gold medalist Cambridge USA
آپ ایک عظیم عالم ہیں ہمیشہ حق بات کہی ہے علمی انداز میں بات کرتے ہیں کبھی کسی نام نہاد شہرت کو مد نظر نہیں رکھا یہ ایک بہت بڑا علمی جہاد ہے۔ اللّٰہ تعالٰی انہیں جزائے خیر عطا کرے۔۔ آمین
بڑی وضاحت کے ساتھ اس مسلے پر بات ہوئی ہے۔ بغیر کسی تعصب کے آپ نے حقائق بیان فرمائے ہیں۔خدا تعالیٰ آپ کو ہمیشہ حق بیان فرمانے کی توفیق دے! آپ کے ذہن کو جلا بخشتا رہے !
Dear javed Gamdy sahib I find you very knowledgeable and sensible. Pakistan needs you. I agree with you that tragedy had happened to Ahmmadys. I don’t know how the country of Pakistan will be forgiven.
Ghamidi sahib I highly appreciate you for sharing your thoughts on this issue. May Allah ta’la give you long and healthy life and may you and your followers are blessed. It needs courage to comment on this issue and speak about Ahmadi Muslims. You do difference of opinion with Ahmadies but you always paid the due respect to the members of ahmadiyya community.
کس قدر خوب کہا ہے کہ یوں لوگ مذہب سے بیزار ہوتے ہیں آپ نے کمال کیا کہ سچ کو اونچی زبان سے بولا آج تک لوگوں میں احمدیوں کی فیور میں بولنے کی ہمت نہیں ہوتی بہت شکریہ
ایک ایماندار شخصیت جو دینِ اسلام کا درد مند ہے ۔ مگر مذہبی رویئے مایوس کن ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب پر ہمیشہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔ اُن سے لاکھ اختلاف مگر ایک اھل قرآن مُسلم ہونے کے ناطے میں ہمیشہ اُنکی گہری قدر کرتا ہوں ۔❤❤
جزاکم اللہ غامدی صاحب نہائت ھی مدلل، نہائت ہی خوبصورت اور علمی احاطہ کیا ھے آپ نے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کو اسی طرح حق کی آواز بلند کرنے اور مزید اس بد قسمت قوم کو سمجھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو س میں کامییابی عطا فرمائے ۔ امین
غامدی صاحب شکریہ آپ نے نہایت احسن رنگ میں دینی پہلووں پر روشنی ڈالی ہے، آپ نے بلکل درست فرمایا کہ ذاتی مفادات کے حصول کی خاطر مذہب کو استعمال کرنے والوں کو خدا تعالٰی کے حضور ایک دن جواب دینا ہو گا، آپ کی بات بھی درست ہے کہ دلیل کے ساتھ بات کرنا اور بدظنی نہ کرنا قرآن کریم کے واضح احکامات میں سے ہے، پاکستان میں اس وقت جو علماء نظر آتے ہیں اگر یہ علماء حق ہوتے تو معاشرے کی یہ حالت نہ ہوتی جو آج ساری دنیا دیکھ رہی ہے، ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے اور قوم بھکاری بنا دی گئی ہے اللہ رحم کرے ملک و قوم پر
Even the people of Book and zimmi are given protection in Islamic law. They enjoy all the rights as available to other Muslims. According to meaning of a Hadith , our Nabi SAW stressed looking after them otherwise He will stand with them as witness on day of judgement. Matter of faith is another matter where Eaman is the only criteria to enter into Jannah
آپ اس کی باتوں پر خوش فہمی کا شکار فری میں نہ بنو ۔ یہ منکر حدیث ھے ۔ ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنه سے یہ کلین شیو شخص بڑے کبھی نہیں ھو سکتے ۔ انہوں نے زکوٰۃ نہ دینے والوں کے خلاف جہاد لڑا تھا اور نبوت کا دعویٰ کرنے والے مسیلمہ کذاب کے خلاف بھی جہاد لڑا تھا ۔ اسی طرح عمر فاروق رضی اللّٰه عنه کی تلوار کی شائینینگ اگر آج ھوتی تو غامدی جیسے لوگ اپنے وضو پر بھی قابو نہ پاتے ! بہت افسوس ھے مجھے ایسے آستینی سنیکز پر !!!!!
Ghamdi SB has cleared his principled position on Ahmedis many times. A) He believes they are wrong but B) He believes that as a human being, he does not have the authority to call anyone a Kaffir who calls himself a Muslim since this matter is between man and Allah.
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے انداز میں آپنا نقطہ نظر کھلے دل کے ساتھ اظہار کیا ہے اللہ تعالی آپ جزائے خیر عطا فرمائے دین ودنیا کی نعماء سے نوازے آمین اور اللہ تعالی محترم جاوید احمد غامدی صاحب کو صحت والی فعال زندگی عطا فرمائے آمین
جزاک اللّہ خیرا کثیرا آپ کی دردمندی اپنی جگہ بہت خیر کا سبب ہے ۔ لیکن ریاست کو اس صورتحال میں بہت صاف ذہن کے اپنی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کی سرکوبی کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے اور شاید اب ریاست اس معاملے میں یک سو نظر آ رہی ہے ۔
God bless you Ghamadi sb fot your most fair and just replies on the subject God grant you and the anchor person the best rewards and long healthy life.
Ahmadis are Pakistani first and Enjoy all Rights under the Constitution of Pakistan. Faith comes later which every one is free to follow with out insulting the other's Belief.
That is why one of the Hadith of Propher SAW said that towards the end of times, Ulema of that time would be the source of all 'FITNA". So if Pakistan's people follow these ulema without thinking and questiooning they will all be answerable to Allah as Quran said no one will carry another's burden. Thank you for saying the right thing Ghamidi saheb!
جناب ملک میں اپ جیسے پڑھے لکھے اسکالر ہوں دنیا میں امن پیدا ہو جاے گا آپکی کوشش کو سلام ہے خدا اپ جیسے مخلص لوگ پیدا کر دے امن اور حق قائیم ہو جاے امین
جس درد میں آج سب نے محترم و مکرم غامدی صاحب کو بات کرتے سنا، پوری جماعت احمدیہ اپنے پیارے وطن پاکستان اور اس کے باسیوں کے لئے یہی درد رکھتی اور اسی دکھ کا شکار ہے کہ حکومتوں کے بنائے ہوئے قوانین اسلام کی روح کے خلاف ہیں، قرآن کے خلاف ہیں ہمارے پیارے نبی خاتم النبیین حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے خلاف ہیں- تبلیغ پر سزائیں دینا تو کافروں کا شیوہ رہا اور صحابہ کرام نے ظلم سہے اسلام نے کب کسی کو تبلیغ سے منع کیا ہے؟ اللہ تعالٰی ہمارے پیارے ملک کو اسلام دشمنوں سے محفوظ رکھے امین
برداشت کا مادہ ھماری قوم میں بہت کم ھو گیا ھے۔ بات تحمل سے کرنا اور تحمل سے سننا بہت ضروری ھے۔ تب ھی معاشرہ امن کا گہوارہ بن سکتا ھے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اس کی توفیق دے۔ آمین
Everything said by Mr Ghamdani is true. Subhan Allah. Allah Tallah and Prophet Muhammad SA) wanted everyone to read Quran and understand it If anyone, Ahmadis , Christians or non Muslims don't read Quran how will they become Muslims
اسلام وعلیکم جناب غامدی صاحب اور بھائی حسن صاحب میرے وہ الفاظ نھیں ھیں کیسے بیان کروں بس اس گمراہی کے دور میں آپکی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
I am not an Ahmdi but l grew up in the household of Khalifa Khurshid Ahmad (who attended Government college Lahore with me,)and his family as a tween.These people were very decent and just people never put any pressure on me to comply to their faith.
...Prof.Dr.Nasir Fazal gold medalist Cambridge USA
True,we should fight every battle with reason and logic not with force.
آپ ایک عظیم عالم ہیں ہمیشہ حق بات کہی ہے علمی انداز میں بات کرتے ہیں کبھی کسی نام نہاد شہرت کو مد نظر نہیں رکھا یہ ایک بہت بڑا علمی جہاد ہے۔ اللّٰہ تعالٰی انہیں جزائے خیر عطا کرے۔۔ آمین
اللہ تعالٰی غامدی صاحب کو صحت و سلامتی والی لمبی و فعال زندگی عطا فرمائے اور آپکے نافع الناس وجود سے سب کو مستفیض ہونے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
Recently I was labeled as Qaudaini b cause I defended late Dr Abdus Salam for his contribution in science and technology.
بڑی وضاحت کے ساتھ اس مسلے پر بات ہوئی ہے۔ بغیر کسی تعصب کے آپ نے حقائق بیان فرمائے ہیں۔خدا تعالیٰ آپ کو ہمیشہ حق بیان فرمانے کی توفیق دے! آپ کے ذہن کو جلا بخشتا رہے !
بہت ہی زبردست استدلال ہے اللہ غامدی صاحب کو حق اور سچ کہنے کی توفیق عطا فرماتا رہے آمین
If all or most of our Ulmas were like Ghamdi sahib, our country would have been in much better position. God bless him
Dear javed Gamdy sahib I find you very knowledgeable and sensible. Pakistan needs you. I agree with you that tragedy had happened to Ahmmadys. I don’t know how the country of Pakistan will be forgiven.
May Allah SWT reward Ghamidi sahib for his just, fair, civilized and humane statement. Amen.
Mashallah, Very nice message for the Nation. May Allah Ta'alh bless you all Healthy Life Ameen.
Ghamidi's views are absolutely correct from every angle. May Allah bless him.
Ghamidi sahib I highly appreciate you for sharing your thoughts on this issue. May Allah ta’la give you long and healthy life and may you and your followers are blessed. It needs courage to comment on this issue and speak about Ahmadi Muslims. You do difference of opinion with Ahmadies but you always paid the due respect to the members of ahmadiyya community.
زندہ خدا سے دل جو لگاتے تو خوب تھا
مردہ بتوں سے دل نہ لگاتے تو خوب تھا
آپ اللہ کریم کی ہم پر بڑی عنایت ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہم پر تادیر دراز فرمائے
خاص طور پر مذہبی معاملات میں ہمارے ممالک میں سچ بولنے کی ہمت بہت کم لوگ کرتے ہیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء۔ ماشاءاللہ۔زبردست۔
غامدی صاحب اللّٰہ کریم آپ کو تا دیر سلامت رکھے
کس قدر خوب کہا ہے کہ یوں لوگ مذہب سے بیزار ہوتے ہیں
آپ نے کمال کیا کہ سچ کو اونچی زبان سے بولا آج تک لوگوں میں احمدیوں کی فیور میں بولنے کی ہمت نہیں ہوتی بہت شکریہ
اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطاء کرے ۔آمین
آج کے دور میں حق بات کرنا بھی بڑی ہمت ہے اللہ پاک اس کی جزا دے آپ کو آمین اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی دیں اور دشمن کے ہر شر سے محفوظ رکھے آمین
Well done,I am advocate,I have read the the decision,it is absolutely correct
JazaaKAllah, I wish ye guftagu school, colleges and madrasoo me sunayi jayi.
جزاکم اللہ خیرا محترم غامدی صاحب اور محترم حسن بھائی
ایک ایماندار شخصیت
جو دینِ اسلام کا درد مند ہے ۔
مگر مذہبی رویئے مایوس کن ہیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب پر ہمیشہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔
اُن سے لاکھ اختلاف مگر ایک اھل قرآن مُسلم ہونے کے ناطے میں ہمیشہ اُنکی گہری قدر کرتا ہوں ۔❤❤
جزاکم اللہ غامدی صاحب
نہائت ھی مدلل، نہائت ہی خوبصورت اور علمی احاطہ کیا ھے آپ نے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کو اسی طرح حق کی آواز بلند کرنے اور مزید اس بد قسمت قوم کو سمجھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو س میں کامییابی عطا فرمائے ۔ امین
غامدی صاحب شکریہ آپ نے نہایت احسن رنگ میں دینی پہلووں پر روشنی ڈالی ہے، آپ نے بلکل درست فرمایا کہ ذاتی مفادات کے حصول کی خاطر مذہب کو استعمال کرنے والوں کو خدا تعالٰی کے حضور ایک دن جواب دینا ہو گا، آپ کی بات بھی درست ہے کہ دلیل کے ساتھ بات کرنا اور بدظنی نہ کرنا قرآن کریم کے واضح احکامات میں سے ہے، پاکستان میں اس وقت جو علماء نظر آتے ہیں اگر یہ علماء حق ہوتے تو معاشرے کی یہ حالت نہ ہوتی جو آج ساری دنیا دیکھ رہی ہے، ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے اور قوم بھکاری بنا دی گئی ہے اللہ رحم کرے ملک و قوم پر
اختلاف کا مدار قرآن و سنت پر ہوتا ہے۔۔معیار قرآن و سنت ہوتا ہے۔۔ہر شخص کو اختلاف کا حق اپنی سوچ کے مطابق حاصل نہیں ہونا چائیے
Ghamdi saab you are such a great man. Allah tala give you long healthy life and your family . I pray for you Allah bless you always ❤❤❤
Jazkullah Ghamdi Sahib. Long live.
Even the people of Book and zimmi are given protection in Islamic law. They enjoy all the rights as available to other Muslims. According to meaning of a Hadith , our Nabi SAW stressed looking after them otherwise He will stand with them as witness on day of judgement. Matter of faith is another matter where Eaman is the only criteria to enter into Jannah
Rightly said that our Alim e Deen must focus on the extremist attitudes of their religious followers.
آپ اس کی باتوں پر خوش فہمی کا شکار فری میں نہ بنو ۔ یہ منکر حدیث ھے ۔
ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنه سے یہ کلین شیو شخص بڑے کبھی نہیں ھو سکتے ۔ انہوں نے زکوٰۃ نہ دینے والوں کے خلاف جہاد لڑا تھا اور نبوت کا دعویٰ کرنے والے مسیلمہ کذاب کے خلاف بھی جہاد لڑا تھا ۔
اسی طرح عمر فاروق رضی اللّٰه عنه کی تلوار کی شائینینگ اگر آج ھوتی تو غامدی جیسے لوگ اپنے وضو پر بھی قابو نہ پاتے !
بہت افسوس ھے مجھے ایسے آستینی سنیکز پر !!!!!
Thankyou for this excellent,enlightened discourse.
گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تیرا
کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ(علامہ اقبال)
Very verry beutyfull ماشاءاللہ بہت خوب جناب والسلام حسن منظور Germany
زندہ خدا سے دل جو لگاتے تو خوب تھا
مردہ بتوں سے جان چھڑاتے تو خوب تھا
قصے کہانیاں نہ سناتے تو خوب تھا
You are great man God bless you and your family
جزاکم اللہ واحسن الجزاء اللّٰہ تعالیٰ آپ کو حق بات کہنے کی ہمیشہ توفیق عطا فرمائے
Very logical and brave point of view .
May Almighty Allah shower His countless blessings upon Ghamidi sahib . Ameen
U r right..stay blessed gamdi sahib
Ghamdi SB has cleared his principled position on Ahmedis many times. A) He believes they are wrong but B) He believes that as a human being, he does not have the authority to call anyone a Kaffir who calls himself a Muslim since this matter is between man and Allah.
May Allaha SubhanaTala give you long and healthy life! Ameen.
Nice ,good talk, Haq baatl
Fully convincing. Thank you, Ghamidi Sb and Ilyas Sb.
My Heart Favourite Teacher Javed Ahmed Ghamidi Saab, May Allah keep you blessed as always!
Mashallha ture Respected Hazrat sabe Allah bless you ❤️ Mashallha people like you grate and brave ❤️
The topic of the time, thank you Ghamidi sahib ..
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے انداز میں آپنا نقطہ نظر کھلے دل کے ساتھ اظہار کیا ہے اللہ تعالی آپ جزائے خیر عطا فرمائے دین ودنیا کی نعماء سے نوازے آمین اور اللہ تعالی محترم جاوید احمد غامدی صاحب کو صحت والی فعال زندگی عطا فرمائے آمین
دین اسلام کی اصل روح تو محبت اور باہمی احترام ہے۔
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
آپ کی دردمندی اپنی جگہ بہت خیر کا سبب ہے ۔ لیکن ریاست کو اس صورتحال میں بہت صاف ذہن کے اپنی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کی سرکوبی کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے اور شاید اب ریاست اس معاملے میں یک سو نظر آ رہی ہے ۔
May Allah bless ustad Imam long healthy life ❤
Excellent review. Very pertinent to the cuurent situation.
اللہ تعالی غامدی صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے انہوں نے همیشه حق و سچ کی بات کی ہے
پاکستان میں آپ جیسے علماء کی بہت زیادہ ضرورت ہے جو ان لوگوں کو اسلام صحیح تعلیمات دے سکے
God bless you Ghamadi sb fot your most fair and just replies on the subject
God grant you and the anchor person the best rewards and long healthy life.
خدا بہترین جزا سے نوازے۔ حق اور سچائی کا اتنی صفائی اور سلاست سے بیان ۔ انتہائی قابل تعریف ہے۔
Ahmadis are Pakistani first and Enjoy all Rights under the Constitution of Pakistan. Faith comes later which every one is free to follow with out insulting the other's Belief.
Gamdi Sb, i appreciate your comments based upon your research & knowledge which are according to true teachings of Islam.
Mashallah mashallah jazakallah ❤❤❤❤❤🇩🇪🇩🇪🇩🇪🇩🇪🇩🇪
Right n true...101%
So nice n great ..Ghamdi sahb n Hassan bhai.
🙏🌹💐💖👍👌✌
Jazak'Allah, very nice comments
100 % True what he is saying
One of the best highly educated islamic schlor in the world
Calm and honest muslim Aalam Mashallah God bless him.
Bahut ache kaha, such bat kaha. Quran k Mutabak .❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته۔۔
غامدی صاحب ایک عظیم انسان ہیں، اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے آمین۔
Ghamdi Sahib has real Islamic knowledge, he is true Muslim
بہت شکریہ۔جزاکم اللہ تعالٰی
Well elaborated Sir, JazakAllah
مکرم غامدی صاحب ھمیشہ مدلل اور حسین جواب دیتے ھیں جو دلوں میں اتر جاتا ھے
حامدی صاحب ایک بہت اچھے عالم ہیں اللہ سلامت رکھے آمین
Stay blessed
That is why one of the Hadith of Propher SAW said that towards the end of times, Ulema of that time would be the source of all 'FITNA". So if Pakistan's people follow these ulema without thinking and questiooning they will all be answerable to Allah as Quran said no one will carry another's burden. Thank you for saying the right thing Ghamidi saheb!
جزاک اللہ ذ
جناب آپ کا مقابلہ مذہب کے دکانداروں سے ہے ۔۔اللّٰہ ہدایت فرمائے
اللہ تعائٰی آپ کو سلامت اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین 🤲🏻
Love his opinion, Allah Ghamidi Saab ko lambi zindgi daay
May Allah Bless you Ghamadi Sahib❤ Ameen 🙏
جناب ملک میں اپ جیسے پڑھے لکھے اسکالر ہوں دنیا میں امن پیدا ہو جاے گا آپکی کوشش کو سلام ہے خدا اپ جیسے مخلص لوگ پیدا کر دے امن اور حق قائیم ہو جاے امین
جس درد میں آج سب نے محترم و مکرم غامدی صاحب کو بات کرتے سنا، پوری جماعت احمدیہ اپنے پیارے وطن پاکستان اور اس کے باسیوں کے لئے یہی درد رکھتی اور اسی دکھ کا شکار ہے کہ حکومتوں کے بنائے ہوئے قوانین اسلام کی روح کے خلاف ہیں، قرآن کے خلاف ہیں ہمارے پیارے نبی خاتم النبیین حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے خلاف ہیں- تبلیغ پر سزائیں دینا تو کافروں کا شیوہ رہا اور صحابہ کرام نے ظلم سہے اسلام نے کب کسی کو تبلیغ سے منع کیا ہے؟
اللہ تعالٰی ہمارے پیارے ملک کو اسلام دشمنوں سے محفوظ رکھے امین
اس دور میں حق بات کہنا آسان نہیں آپ نے مدلل بات کی آپ کو سلام ہے
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللّہ خیرا
Excellent sir
اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر دے حق بات کہتے ھو بغیر کسی خوف کے اللہ آپکو سلامت رکھے
Agree with you
Allahtaala apko jaza Khaer de seht wali zindgi de. Ap hamescha bht acha istadlal Karte hn Jzk.
Very nice
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
غامدی صاحب نے بہت عمدہ و اعلیٰ انداز میں تجزیہ فرمایا ہے۔
اقبال کا یہ خوبصورت شعر غامدی صاحب کی نذر:-
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
May Allah bless you even more. Keep us guiding. You are one of only very few sane voices in our society. May Allah mercy on us🤲
حامدی صاحب کی گفتگو اکثر حقائق پر مبنی ھوتی ھے خدا ان کو مزید ھمت دے۔۔۔۔اور خدا ان پر ھمیشہ اپنے فضل نازل فرمائے۔۔۔۔
ماشاء اللہ بہت خوب تجزیہ دین حق کی روشنی میں۔۔جزاک اللہ خیرا
برداشت کا مادہ ھماری قوم میں بہت کم ھو گیا ھے۔ بات تحمل سے کرنا اور تحمل سے سننا بہت ضروری ھے۔ تب ھی معاشرہ امن کا گہوارہ بن سکتا ھے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اس کی توفیق دے۔ آمین
Everything said by Mr Ghamdani is true.
Subhan Allah.
Allah Tallah and Prophet Muhammad SA) wanted everyone to read Quran and understand it
If anyone, Ahmadis , Christians or non Muslims don't read Quran how will they become Muslims
Great explanation. A pearl of the time
Ghamdi Sb has the courage to call a spade a spade❤
Gamidi Sahib is not only genious but also courageous. He doesn't fail to speak the truth even at the cost of risks and severe criticism.
Bold statement..
Great ❤
اسلام وعلیکم جناب غامدی صاحب اور بھائی حسن صاحب میرے وہ الفاظ نھیں ھیں کیسے بیان کروں بس اس گمراہی کے دور میں آپکی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
MashAllah ❤
ماشاءاللہ آپ کا تجزیہ بھت اچھا ہے جزاکم اللہ
God bless you for truly guidance