Dramay baz yeh bhool jaatey hain ke KHUDA kitna bara drama racha sakte hain. Kum Aqal insaan apni aqal pe naz kerta phir raha. Abhi tou Khuda ke Naye Drama ka episode 1 huwa hai, aur PTI waley Bushra Begum ko le ker muammey ka shikar hain. Agley qist ka intezar karen. KHUDA BHI DRAMA KER KER KE SHAR PASAND DRAMEY BAZON KO MAAT DENGEY INSHAALLAH.
@@qamarshahzad6206aisa party bhi sirf pakistan mein ban skti hai 😅😅 jis mulk mein 99% muslaman hu aur phir bhi Hazoor saw ke namoos pe party banani parh jaye aisi beghairtaya sirf pakistan mein hi ho skti hain...
IK tu mammo osi din ban gaye Tay jab peerni SE shadi ki ti...unkay bachay maamo he kehtay Hain unko q ke peerni tu qareeb b nahi anay deti..Sirf IK ko use k maal bana Rahi hay
Keun woh jaali namaz parhnay ka haq naheen rakhtay? Jub woh jaali tasbeeh ker saktay hain aur darood shareef parh ker jhoot bolna shuru ker saktay hai toe dauran baghawat aur shelling yeh kaaam keun naheen ker saktay?
Laikin Chaudhry ka kamal daikain keh kiss dhitai say iss ghair musaddiqa khabar phala raha hai. Iss ko bhi Northern area ki sair kay liay bhejna chahiay.
نماز ایک ڈرامہ تھا وہ پہلے کنٹینر پر چڑھا لوگوں کو ہدایت دیتا رھا کہ کیسے پولیس اور رینجر سے نمٹنا ھے جیسے رینجر کو آتے دیکھا اس نے نماز نیت لی یہ ڈرامہ نہیں تو کیا ھے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے سسٹم میں ان چیزوں کی جو ہے وہ کمی موجود ہے ہماری حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ اس چیزوں کی کمی کو جو ہے وہ دور کریں ہمارے جو اہلکار ہیں رینجر کے اہلکار ہیں یا پولیس کے اہلکار ہیں تو ان کی تربیت کرنی چاہیے بعض مرتبہ یہ دیکھا گیا ہے کہ انہوں نے مسجد کے اندر حملہ کیا اور مسجد کے اندر جوتوں سمیت گھس جاتے ہیں کبھی قران کریم کی توہین کرتے ہیں کبھی نمازیوں کی توہین کرتے ہوئے ایسا نہیں ہونا چاہیے ہاں انتظامی امور جو ہے وہ اپ سنبھالیں وہ اپ کا حق ہے جیسے بھی سنبھالیں لیکن یہ ہے کہ نماز پڑھنے والوں کی بے حرمتی نہ کی جائے قران کریم کا تقدس پامال نہ کیا جائے مساجد کا تقدس پامال نہ کیا جائے ڈسپلن کی کمی ہے
گرگٹ کے رنگ ، جاوید چودھری کے سنگ : کبھی اِس کے ساتھ، کبھی اُس کے ساتھ، کبھی ساتھ ساتھ ، کبھی پاس پاس، کبھی بات وات، کبھی یہ رنگ ۔۔ کبھی وہ رنگ، کبھی یہ ترنگ، کبھی نیا ڈھنگ، گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری کے سنگ ، گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری کے سنگ ، جاوید چوہدری صاحب کا ۔۔۔۔ چریٔیے کو سلام، چُوتییے کو سلام، چُد چُد چُوہُوتییے کو سلام، خان کو سلام ، زمان کو سلام، بوٹوں کو سلام، تسموں کو سلام، ٹوپی کو سلام ، پگڑی کو سلام ، ٹوپک زماں قانون کو سلام ، پراپرٹی والے کو سلام، جیٔیے بھٹو کو سلام ، شیر کو سلام ، مولانا کو سلام، وقت پڑنے پہ گدھے کو سلام ، گوگی باجی والے۔۔۔۔ عمران ریاض کی جرأت کو سلام، بھتا دینے والے کو سلام ۔۔ بھتا لینے والے کو سلام، چپڑاسی وزیر کو سلام ، سب کو راضی ۔۔ اور ۔۔۔۔ سب کو سلام، سب سے دوستی ۔۔۔، مگر ۔۔۔ کسی کا دوست نہیں۔۔۔۔، واہ واہ واہ ۔۔۔ گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری صاحب کے سنگ۔۔۔۔ واہ واہ
نماز پڑھتا شخص رات 11 بجے کون سی نماز پڑھ رہا ہے اور نماز بھی کنٹینر پر چڑھ کر پڑھ رہا یے-ویسے بھی ان یوتھیوں کی نمازیں وکھری ہوتی ہیں-مغرب کے وقت فجر کی اذان دیتے ہیں ان کا گرو نیازی بھی نہیں جانتا کہ عید کی نماز خطبے کے بغیر مکمل نہیں ہوتی -2014 کے دھرنے دوران نیازی نے یہی کچھ کیا تھا
چوھدری صاحب اپ بے شک صحافی ھیں لیکن اپ بشرا کی ایک چھوٹی انگلی کا اشارہ بھی نہیں سمجھ پاٸیں گے۔آخر ھماری ایجنسیوں کی ٹرین کردہ ھیں انٹرنیشنل لیول کی ھیں
جاوید چوہدری تم خود کو تجزیہ کار کہتے ہو جب کہ تمہیں خبر کا بھی پتا نہیں ہوتا اب وہ ٹک ٹاکر بھی سامنے آچکا ہے وہ رنگ باز ٹک ٹاک بنانے کے لئے نماز کی ایکٹنگ کر رہا تھا ۔
Assalam o alaikum, میرا نام محمد ھارون میرا تعلق فیصل آباد شہر سے ہیں چوھدری صاحب میرا آپ سے سوال نہیں بلکہ درخواست ہیں آپ نے اپنے 13-10-2024 والے وی لاگ میں کہا عمران خان صاحب ایک بڑی پارٹی کے لیڈر ہیں اور ملک کی مقبول ترین جماعت ہے ۔اس میں کوئ شک نہیں پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمران صاحب مقبول ترین لیڈر ہیں ۔ تو چودھری صاحب آپ سے گزارش یہ ہیں صرف اللہ تعالیٰ کے نظام میں انتی معافیاں یا غلطیوں پر درگزر ہوتا ہیں (بےشک کہ بندہ ) مرنے سے پہلے توبہ تائب نا ہوجاۓ - مگر ریاستے اور ملک اتنی غلطیوں اور حماقتوں کے متحمل نہیں ہوسکتے اتنی غلطیوں سے ریاستے ٹوٹ جایا کرتی ہے - اللہ نہ کرے پاکستان دوبارہ ٹوٹے۔اپنی اصلاح فرماۓ جزاک اللہ خیر
Bushra bibi k pass Jin hen wo kahen nai jaye gi. She is compromised. Us se Jo kam laina tha lay lia. Wo Faiz Hameed say instructions laity hen. Imran Khan ki jurrat nahi k bushra bibi ko kush keh sakay.
گرگٹ کے رنگ ، جاوید چودھری کے سنگ : کبھی اِس کے ساتھ، کبھی اُس کے ساتھ، کبھی ساتھ ساتھ ، کبھی پاس پاس، کبھی بات وات، کبھی یہ رنگ ۔۔ کبھی وہ رنگ، کبھی یہ ترنگ، کبھی نیا ڈھنگ، گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری کے سنگ ، گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری کے سنگ ، جاوید چوہدری صاحب کا ۔۔۔۔ چریٔیے کو سلام، چُوتییے کو سلام، چُد چُد چُوہُوتییے کو سلام، خان کو سلام ، زمان کو سلام، بوٹوں کو سلام، تسموں کو سلام، ٹوپی کو سلام ، پگڑی کو سلام ، ٹوپک زماں قانون کو سلام ، پراپرٹی والے کو سلام، جیٔیے بھٹو کو سلام ، شیر کو سلام ، مولانا کو سلام، وقت پڑنے پہ گدھے کو سلام ، گوگی باجی والے۔۔۔۔ عمران ریاض کی جرأت کو سلام، بھتا دینے والے کو سلام ۔۔ بھتا لینے والے کو سلام، چپڑاسی وزیر کو سلام ، سب کو راضی ۔۔ اور ۔۔۔۔ سب کو سلام، سب سے دوستی ۔۔۔، مگر ۔۔۔ کسی کا دوست نہیں۔۔۔۔، واہ واہ واہ ۔۔۔ گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری صاحب کے سنگ۔۔۔۔ واہ واہ
چوھدری صاحب آپ بھی دیکھتے ہیں سبسکرائب بڑھ رہے ہیں تو آپ ایک سمجھدار یوتھیا بن جاتے ہیں آپ نے بہت آچھا مشورہ دیا تھا یہاں آپ ان کو احتجاج میں جا کر سمجھاتے تو آچھا تھا
محترم جناب جاوید چوہدری صاحب حسب معمول بہت خوب صورت معلوماتی وی لاگ ہے ماشاءاللہ ، سر جی وہ جگہ نماز پڑھنے کا نہیں تھا نمازی صاحب شاید بغیر وضو کے خود کو بچانے کے لیے نماز پڑھ رہا تھا جیسے بغیر ٹکٹ والے ریل گاڑی میں ٹکٹ چیکر کے آنے پر نماز پڑھنے لگ جاتے ہیں ❤❤
پاکستان میں جتنا بھی نقصان ہوا ہے اس کی ساری جو ذمہ داری ہے وہ پی ٹی ائی پر ڈال دی جائے اور ان سے پیسے وصول کر کے حکومت کے خزانے میں جمع کیا جائے پھر میں دیکھتا ہوں یہ کیسے احتجاج کرتے ہیں پھر کوئی نزدیک نہیں ائے گا
Islamabad me honay waly zulm py dil khon k ansu ro Raha hai Pakistanio ko rat k andheray me qatal kia gya Allah Pak zalimon ko saza zrur den gay inshallah
بشری نہ تو پارٹی چھوڑے گی نہ پارٹی بشری کو چھوڑے گی یہ ڈرامے بازیاں کر رھے ھین
Shame on you.jawed ch
Namazi pr ap tanqeed kr rahy ho.k Kahan nmaz parh Raha hy.itni zeada rash main osy jahan Jaga mily gi.parhy GA.i think didnot know where is mosque & collidor
Wo bhi dramay kar rahi hai
Dramay baz yeh bhool jaatey hain ke KHUDA kitna bara drama racha sakte hain. Kum Aqal insaan apni aqal pe naz kerta phir raha. Abhi tou Khuda ke Naye Drama ka episode 1 huwa hai, aur PTI waley Bushra Begum ko le ker muammey ka shikar hain.
Agley qist ka intezar karen. KHUDA BHI DRAMA KER KER KE SHAR PASAND DRAMEY BAZON KO MAAT DENGEY INSHAALLAH.
Bushraa se jaan churaooo yaar
تحریک انصاف کا بانی اور قیادت انتہائی کمینی ہے۔
وہ صرف اور صرف ملک کا نقصان کررہے ہیں۔
Aur yeh youthiay saxhafi ab bhi Dabba peerni ki tarafdari ker rahay hain aur disinformation phaila rahay hain. What a shame.
Punjabi beghairat
عمران خان نے تحریک لبیک کے لوگوں کو روزے کی حالت میں شہید کیا تھا نماز پڑھتے ہوئے گولیاں ماری تھی۔۔
بھائی ٹی ایل پی والوں کو یہ سسٹم انسان اور پاکستانی نہیں سمجھتا اس لیے ان کی کوئی نیوز نہیں دیتے
بلکل ایسا ہی ہوتا تھا
We dont agreed
that was very sad & bad
@@qamarshahzad6206aisa party bhi sirf pakistan mein ban skti hai 😅😅 jis mulk mein 99% muslaman hu aur phir bhi Hazoor saw ke namoos pe party banani parh jaye aisi beghairtaya sirf pakistan mein hi ho skti hain...
ریاست کو شکست دینا کوئی عقل مندی نہیں ہے لہذا پاکستان زندہ باد
عمران خان کو بشری بی بی ماموں بنا گئی
IK tu mammo osi din ban gaye Tay jab peerni SE shadi ki ti...unkay bachay maamo he kehtay Hain unko q ke peerni tu qareeb b nahi anay deti..Sirf IK ko use k maal bana Rahi hay
اگر کوٸی احتجاجی رینجرز والوں کو کچل دے تو کوٸی بات نہیں 😏 لیکن رینجر کسی جعلی /نماٸشی نمازی کو دھکا بھی نہ دے۔
👍
Rangers ki apni gari ny kuchla hai Rangers ko in jhoty sahafiyon k ilawa b kisi or ko soun liya kren. Jaen matiulah ko.sonien
اسلامی ٹچ۔😂
@@YoFlareStarmatiullah army k khilaaf hy wo to kahani bnaay ga
کیا کنٹینر پر ہی جگہ ملی تھی نماز پڑھنے کے لئے فسادی کو
You have valid point. Lakikin yeh PTI kay sahafi dono taraf khelnay aur disinformation phailanay say baaz naheen aatay.
نماز کے لیے جگہ صاف ھو نا چا ھیے شاید اس نمازی کی نظروں اسے نیچے جگہ نہیں ملی تو اوپر چھڑگیے ھونگے
آدھی رات کو اکیلے کون سی نماز پڑھی جا رہی تھی؟
Very good Bhai
Stunt tha TikTok ke Liye. Jo Kam kar gaya. Video viral.
کبھی ہیلی کاپٹر پر نماز
کبھی اسٹیج پر
ہھر کنٹینر
اللہ پاک سب کو ہدایت دے
آمین
3:13 3:14
نماز تو زمین پر بھی قبول ہو جاتی ہے۔ تین منزلہ کنٹینر پر وہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کے لئے چڑھا تھا کے دنیا دیکھے گی
Munafeqat ki inteha,Islamic touches on one side and bastardy on the other.
ڈی چوک میں اصل شہادتیں 1000 سے بھی اوپر ہیں۔ شہید ہونے والوں میں 500 جن، 350 کے قریب موکلات اور 150 سے زائد چڑیلیں شامل ہیں۔
😂😂😂😂
Wah
600 بھوتوں کو آپ فراموش کر گئے۔
Excellent
😂😂😂😂
لونگ مارچ صرف آپنے کروانا ہے کہ نیازی کے نام پر سب صحافیوں کی روٹی روزی چلتی رہے ۔۔نیازی دجال کو صرف صحافیوں نے زیرو سے ہیرو بنایا ہوا ہے؟
That is right.
بلکل صحیح ۔ یہ اپنے حرام خوری کے چکر میں آئیڈیا آنے دماغ میں ڈال رہا ہیں الو۔
صحیح کہا اپ نے
ان کی بکواس کو اتنی اہمیت نہ دیا کرو یہ ڈالرز زدہ مخلوق ھے
متفق
انقلاب تو وڑ گیا 😊
Ab Tu shuru hoa ha
دھرنا تو ڈی چوک میں اب بھی جاری ھے ۔لیڈرز اور ورکرز تو واپس آگئے ھیں لیکن بشری بی بی کے جن اور موکلات ابھی تک ڈی چوک میں دھنے میں مصروف ھیں۔
Aur sirf yahi naheen bulkeh iss Dabba peerni kay Javed Chaudhry jiasaay mureed ab bhi iski taareef ker rahay jain.
بلکل
PINKI KA AIK JIN TU D CHWK MAIN BAITHA ROO RHA THA KEHTA BOSS NY BHAGTY TIME MUGY BATAYA HE NHI MUGY TU PTA HE NHI CHLA KB BHAG GAEE
وہ نماز نہیں پڑھ رہا تھا وہ مزاق کر رہا ہو گا وہ بار بار کھڑا ہو کر دیکھتا ہو گا اور پھر اس نے ہزار رکعت نماز کی نیت کر لی
اسٹبلشمنٹ پیچھے ھو تو ایک سو چھبیس دن۔اور اگر سامنے ھو تو ایک سو چھبیس منٹ۔یہ جان کر جیو۔
بیت اچھا
😂😂😂😂😂
بہترین
Ffc🥱@@Maalik8160
Pak Army zinda bad.Sir Asim Muneer chief Army ...painda baad...
پی ٹی آئی اور نماز ؟؟؟
Keun woh jaali namaz parhnay ka haq naheen rakhtay? Jub woh jaali tasbeeh ker saktay hain aur darood shareef parh ker jhoot bolna shuru ker saktay hai toe dauran baghawat aur shelling yeh kaaam keun naheen ker saktay?
آللہ بشرا کو جلدی اپنے پاس بلائے آمین
آمین ثم آمین 🍀
یار مجھے دے دیں
Ameen
❤❤❤❤پاکستان آرمی چیف زندہ باد پاکستان پولیس زندہ باد پاکستان زندہ باد اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔دھرنا خواب میں بھی جاری رہے گا 😢
لائی لگ ہونے کی وجہ سے تو آج جیل میں ہیں۔ دوسروں کے کہنے پر فوج کو بدنام کیا۔😂😂😂😂😂
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو فتنے کے شر اور یوتھیا گروہ صحافیوں کی منافقت سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
نماز پڑھتے دھکہ دینے والی خبر ٹک ٹاکر تھا وہ میڈیا پر آ گیا ہے
Laikin Chaudhry ka kamal daikain keh kiss dhitai say iss ghair musaddiqa khabar phala raha hai. Iss ko bhi Northern area ki sair kay liay bhejna chahiay.
پی ٹی آئی والے اگر پانچ چھ بندے اکھٹے ہوجائیں تو وہاں امن نہیں رہتا اگر کچھ ہزار اکھٹے ہوجائے تو وہاں امن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
چوہدری صاحب پیچھے سے ڈیکوریشن میں بت تو اٹھا دیں
@@iqbalanjum4180 بہت خوب بات کی ہے آپنے؟شکریہ
Ranger nay theek kia
جاوید چوہدری صاحب اپ کیوں معصوم بچوں کو جلانے والی جادوگرنی اور گشتی کو پروموٹ کر رہی ہیں
وَ اللّٰہُ عَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ
جو تم نے لبیک کے خلاف کیا وہی تمہارے ساتھ ہوا۔
چوہدری صاحب پنکی غیر محرم کے ساتھ گئ رات سااتھ رہی اس کا کیا مطلب ہے اب عمران فتنہ فارغ أنے والا وقت سچ ثابت ھو گا
چوہدری صاحب آپ دونوں طرف کھیلتے ہیں آتے بارات والوں کے ساتھ اور رخصتی کے وقت لڑکی والوں کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں ۔ بہت خوب جناب
اسی کو تو صحافت کہتے ہیں بھیا ۔
😅😅😅😅😅right
مال بھی تو بنانا ہوتا ہے
Agreed
چوہدری صاحب دو کشتیوں کے مسافر لگ رہے ہیں ۔
آدھی رات کو اکیلے نماز پڑھ رہا تھا یا پنکی پیرنی کی ہدایت پر کالے عملیات میں مصروف تھا؟
نماز ایک ڈرامہ تھا وہ پہلے کنٹینر پر چڑھا لوگوں کو ہدایت دیتا رھا کہ کیسے پولیس اور رینجر سے نمٹنا ھے جیسے رینجر کو آتے دیکھا اس نے نماز نیت لی یہ ڈرامہ نہیں تو کیا ھے
را کا حملہ پسپا ۔۔۔۔ پاک آرمی زندہ باد پائندہ باد
تمہارا یہ تجزیہ بھی غلط ثابت ہو گا کہ pti دوبارہ احتجاج کے لئے نکلے گی یہ آپ کی خواہش ہو سکتی ہے مگر اب ایسا ممکن نہیں رہا ۔
Bhai aap Chaudhry ki wishful thinking ka ehteram karein aakhir toe iss nay namak halali bhi toe kerni hoti hai.
فوج نے ابھی بھی ان کے ساتھ بہت رعایت برتی ھے ۔
بشرہ بی بی اپنے "جن " ساتھ لے گئے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے سسٹم میں ان چیزوں کی جو ہے وہ کمی موجود ہے ہماری حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ اس چیزوں کی کمی کو جو ہے وہ دور کریں ہمارے جو اہلکار ہیں رینجر کے اہلکار ہیں یا پولیس کے اہلکار ہیں تو ان کی تربیت کرنی چاہیے بعض مرتبہ یہ دیکھا گیا ہے کہ انہوں نے مسجد کے اندر حملہ کیا اور مسجد کے اندر جوتوں سمیت گھس جاتے ہیں کبھی قران کریم کی توہین کرتے ہیں کبھی نمازیوں کی توہین کرتے ہوئے ایسا نہیں ہونا چاہیے ہاں انتظامی امور جو ہے وہ اپ سنبھالیں وہ اپ کا حق ہے جیسے بھی سنبھالیں لیکن یہ ہے کہ نماز پڑھنے والوں کی بے حرمتی نہ کی جائے قران کریم کا تقدس پامال نہ کیا جائے مساجد کا تقدس پامال نہ کیا جائے ڈسپلن کی کمی ہے
اب تو جن آگے پیچھے کا راستہ ایک کر دینگے
Pakistani army mordabad
کیوں پاکستان آرمی نے تمہاری دم کے نیچے آگ لگا دی ہے؟
دن کے 11 بجے وہ کونسی نماز پڑھ رہا تھا وہ ایک ٹک ٹاکر ھے
دھرنے کو اسلامی ٹچ دینا ضروری تھا 😂
وہ ٹک ٹکر ھے
Sajda or dova ka koe waqt mokarar nahi
@@funkids6942aik masjid rasool Allah ny bhi giraa di thi
@monibajawad82 kis moka pe????
Javed choudhry kia Namaz ka sirf container ta zameen per jaga nahi ti Ranger na buht sahi kia ye ik drama tha
گرگٹ کے رنگ ، جاوید چودھری کے سنگ :
کبھی اِس کے ساتھ،
کبھی اُس کے ساتھ،
کبھی ساتھ ساتھ ،
کبھی پاس پاس،
کبھی بات وات،
کبھی یہ رنگ ۔۔
کبھی وہ رنگ،
کبھی یہ ترنگ،
کبھی نیا ڈھنگ،
گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری کے سنگ ،
گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری کے سنگ ،
جاوید چوہدری صاحب کا ۔۔۔۔
چریٔیے کو سلام،
چُوتییے کو سلام،
چُد چُد چُوہُوتییے کو سلام،
خان کو سلام ،
زمان کو سلام،
بوٹوں کو سلام،
تسموں کو سلام،
ٹوپی کو سلام ،
پگڑی کو سلام ،
ٹوپک زماں قانون کو سلام ،
پراپرٹی والے کو سلام،
جیٔیے بھٹو کو سلام ،
شیر کو سلام ،
مولانا کو سلام،
وقت پڑنے پہ گدھے کو سلام ،
گوگی باجی والے۔۔۔۔ عمران ریاض کی جرأت کو سلام،
بھتا دینے والے کو سلام ۔۔
بھتا لینے والے کو سلام،
چپڑاسی وزیر کو سلام ،
سب کو راضی ۔۔
اور ۔۔۔۔
سب کو سلام،
سب سے دوستی ۔۔۔،
مگر ۔۔۔
کسی کا دوست نہیں۔۔۔۔،
واہ واہ واہ ۔۔۔
گرگٹ کے رنگ
جاوید چوہدری صاحب کے سنگ۔۔۔۔
واہ واہ
عمران خان ڈیل مانگ رہا ہے ۔ افعانستان میں اگلے 5 سال تک رہنے کو تیار ہے۔ لیکن ریاست نہیں مان رہی۔
Khotaa Imran
Hafiz sab zindabad😂😂😂
چوہدری صاحب ہم اتنے مسلمان ہیں کہ جب کسی جگہ قبضہ کرنا ہوتا ہے تو سب سے پہلے مسجد بنتی ہے تاکہ کوئی اس مافیا کو چھیڑ نا سکے
نماز پڑھتا شخص رات 11 بجے کون سی نماز پڑھ رہا ہے اور نماز بھی کنٹینر پر چڑھ کر پڑھ رہا یے-ویسے بھی ان یوتھیوں کی نمازیں وکھری ہوتی ہیں-مغرب کے وقت فجر کی اذان دیتے ہیں ان کا گرو نیازی بھی نہیں جانتا کہ عید کی نماز خطبے کے بغیر مکمل نہیں ہوتی -2014 کے دھرنے دوران نیازی نے یہی کچھ کیا تھا
نیازی نے بھی ایک بار کنٹینر پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کا ڈراما کیا تھا
Namaz min ye dramay ker rahay hin
جاوید چوہدری صرف اپنے ولاگ کو پاپولر بنانے کے لیے افواہوں کو ہوا دیتے ہیں
Suchi bt
چوھدری رضی داد کے مطابق پنکی افغانستان فرار ہو گئ
چوھدری صاحب اپ بے شک صحافی ھیں لیکن اپ بشرا کی ایک چھوٹی انگلی کا اشارہ بھی نہیں سمجھ پاٸیں گے۔آخر ھماری ایجنسیوں کی ٹرین کردہ ھیں انٹرنیشنل لیول کی ھیں
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 25 جمادی الاول۔ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد.
❤ زبردست ❤
چوہدری صاحب، آپ ان حرکتوں کو کمال کہتے ہیں۔
چوہدری صاحب اخلاقیات نون لیگ کے لیے رہ گئی ہے عظمی بخاری نے سچ کہا ہے
جاوید چوہدری تم خود کو تجزیہ کار کہتے ہو جب کہ تمہیں خبر کا بھی پتا نہیں ہوتا اب وہ ٹک ٹاکر بھی سامنے آچکا ہے وہ رنگ باز ٹک ٹاک بنانے کے لئے نماز کی ایکٹنگ کر رہا تھا ۔
آج لوگ وائرل ہونے کیلئے عجیب و غریب جگہوں پر نماز پڑھتے ہیں ۔۔البتہ رینجرز نے بھی ٹھیک نہیں کیا
Peerni aunty chilaaa kaat rahee ho gee 😂😂😂😂
نماز پڑھ رہا تھا یہ فوج کو دیکھ کر ڈرامہ کر رھا تھا یہ تو اللّٰہ پاک ھی جانتا ھے
Assalam o alaikum,
میرا نام محمد ھارون میرا تعلق فیصل آباد شہر سے ہیں
چوھدری صاحب میرا آپ سے سوال نہیں بلکہ درخواست ہیں
آپ نے اپنے 13-10-2024 والے وی لاگ میں کہا عمران خان صاحب ایک بڑی پارٹی کے لیڈر ہیں اور ملک کی مقبول ترین جماعت ہے ۔اس میں کوئ شک نہیں
پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمران صاحب مقبول ترین لیڈر ہیں ۔ تو چودھری صاحب آپ سے گزارش یہ ہیں صرف اللہ تعالیٰ کے نظام میں انتی معافیاں یا غلطیوں پر درگزر ہوتا ہیں (بےشک کہ بندہ ) مرنے سے پہلے توبہ تائب نا ہوجاۓ - مگر ریاستے اور ملک اتنی غلطیوں اور حماقتوں کے متحمل نہیں ہوسکتے اتنی غلطیوں سے ریاستے ٹوٹ جایا کرتی ہے - اللہ نہ کرے پاکستان دوبارہ ٹوٹے۔اپنی اصلاح فرماۓ
جزاک اللہ خیر
ما ھی کر گیا وعدہ آون دا
نا آپ آیا نا پیغام آیا
ماھی تو وڑڑڑڑڑ گیا 😝
ایسا کرنا اب ہمارے اداروں کو نہیں کرنے دینا چاہیے پوری قوت سے روکنا چاہیے کسی بھی لانگ مارچ یا احتجاج کو جس میں ملک کو نقصان پہنچے
Bushra bibi k pass Jin hen wo kahen nai jaye gi. She is compromised. Us se Jo kam laina tha lay lia. Wo Faiz Hameed say instructions laity hen. Imran Khan ki jurrat nahi k bushra bibi ko kush keh sakay.
Aktro jin from koh kaf......
Pmln zindaabad
Javed ch
The most intelligent analyst and best analysis about operation.
جاوید چوہدری صاحب آپ کی ہر بات خوفناک ہوتی ہے
Hahaha well said....ye har baat main khaufnaak...
Aur misleading bhi.
حق واضع ھوتا ھے، جاوید چوہدری درمیان میں رھتے ھیں ذھین ھیں
گرگٹ کے رنگ ، جاوید چودھری کے سنگ :
کبھی اِس کے ساتھ،
کبھی اُس کے ساتھ،
کبھی ساتھ ساتھ ،
کبھی پاس پاس،
کبھی بات وات،
کبھی یہ رنگ ۔۔
کبھی وہ رنگ،
کبھی یہ ترنگ،
کبھی نیا ڈھنگ،
گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری کے سنگ ،
گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری کے سنگ ،
جاوید چوہدری صاحب کا ۔۔۔۔
چریٔیے کو سلام،
چُوتییے کو سلام،
چُد چُد چُوہُوتییے کو سلام،
خان کو سلام ،
زمان کو سلام،
بوٹوں کو سلام،
تسموں کو سلام،
ٹوپی کو سلام ،
پگڑی کو سلام ،
ٹوپک زماں قانون کو سلام ،
پراپرٹی والے کو سلام،
جیٔیے بھٹو کو سلام ،
شیر کو سلام ،
مولانا کو سلام،
وقت پڑنے پہ گدھے کو سلام ،
گوگی باجی والے۔۔۔۔ عمران ریاض کی جرأت کو سلام،
بھتا دینے والے کو سلام ۔۔
بھتا لینے والے کو سلام،
چپڑاسی وزیر کو سلام ،
سب کو راضی ۔۔
اور ۔۔۔۔
سب کو سلام،
سب سے دوستی ۔۔۔،
مگر ۔۔۔
کسی کا دوست نہیں۔۔۔۔،
واہ واہ واہ ۔۔۔
گرگٹ کے رنگ
جاوید چوہدری صاحب کے سنگ۔۔۔۔
واہ واہ
درست فرمایا آپ نے بلکل درست فرمایا ہے
Jaide ki chawlain
انشاء اللہ جاوید صاحب اللہ آپ کو ھدایت دے
ویلاگرز کو ڈالرز چاہیے ملک جائے باڑ میں
That is right.
جس ملک میں انسانیت کا قتل اور عدلیہ میں انصاف ختم ہو جائیں اس ملک کی تباہی کو سب حافظ اور مشائخ بھی مل کر نہیں بچا سکتے
Good hogaya
Very good and informative article
Aik AUR MQM... disaster.....AllAh mere waten ko mahfooz ferma....Ameen
Very balanced analysis
Javeed to hero na ban
پاکستان کے اندر اب گنجائش موجود ہے مگر اسلام میں مولوی صاحب کی مدد سے موجود کروا لیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Very very Sensible and balanced analysis
Pak. . fooj zindabad. Imran Khan zindabad. Pakistan zindabad.
لانگ مارچ ہو گا اور اسے لیڈ جاوید چوہدری کرے گا ۔ اور کس نے کرنا ہے
Laikin Chaudhry peechay kaisay lead karega? Pinki toe iski ijaazat naheen day gi.
یہ پارٹی جھوٹ کی بنیاد پر بن ھے
First viewer
Game over for PTi.. Yeh jo public power aj imran khan ke saath hai.kal nawaz sharif ke saath bhi ti....
چوھدری صاحب آپ بھی دیکھتے ہیں سبسکرائب بڑھ رہے ہیں تو آپ ایک سمجھدار یوتھیا بن جاتے ہیں آپ نے بہت آچھا مشورہ دیا تھا یہاں آپ ان کو احتجاج میں جا کر سمجھاتے تو آچھا تھا
سب ڈرامہ سیریل چل رہا ھے
معاشی حالات ٹھیک نہیں سیاست دان عوام پر رحم کریں۔
باقی اللہ بہتر جانتا ھے
اللہ پاکستانی عوام کی حفاظت فرمائے ۔
چوہدری صاحب لونگ مارچ کا “ہوا” کھڑا نہ کیا جائے۔ یہ ملک دشمن لوگ ہیں اس پر فوکس کریں۔
جاوید چودھری صاحب بیبی کو غائب کرنے میں بھی پی ٹی آئی والوں کی ٹرک ہے تاکہ وہ کوئی نیا بیانیہ بنا سکیں
محترم جناب جاوید چوہدری صاحب حسب معمول بہت خوب صورت معلوماتی وی لاگ ہے ماشاءاللہ ، سر جی وہ جگہ نماز پڑھنے کا نہیں تھا نمازی صاحب شاید بغیر وضو کے خود کو بچانے کے لیے نماز پڑھ رہا تھا جیسے بغیر ٹکٹ والے ریل گاڑی میں ٹکٹ چیکر کے آنے پر نماز پڑھنے لگ جاتے ہیں ❤❤
پاکستان میں جتنا بھی نقصان ہوا ہے اس کی ساری جو ذمہ داری ہے وہ پی ٹی ائی پر ڈال دی جائے اور ان سے پیسے وصول کر کے حکومت کے خزانے میں جمع کیا جائے پھر میں دیکھتا ہوں یہ کیسے احتجاج کرتے ہیں پھر کوئی نزدیک نہیں ائے گا
کنٹینر پر نماز پڑھنے کی کیا ضرورت تھی نماز کے بھی کوئی عداب ہیں
Please 😓 contempt Kidnapping
Of Matiullah Jaan🙏
چوہدری صاحب اب اتنی جلدی سر نہیں اٹھا سکیں گے
Islamabad me honay waly zulm py dil khon k ansu ro Raha hai Pakistanio ko rat k andheray me qatal kia gya Allah Pak zalimon ko saza zrur den gay inshallah
🌹 *وعلیکم اسلام ورحمتـــہ اللہ وبــــرکاتہ*
*اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو.*
*آمیـــن یــا رب العــالمین*
*صبــح نــو بخیــر*
💕💕💕💕
چوہدری صاحب آپ بھی کمال ہو کس عورت کا دفاع کر رہے ہیں جو اپنی پوری نسل چھوڑ کر بھاگ گئی ہے اپنے آشنا کے ساتھ
dil agia ha inka us pr.ya darty han jadu se
جاوید چودھری سج بشریٰ مانیکا کی بہت تعریفیں کر رہا ہے ۔۔۔اور بشریٰ مانیکا جاوید چودھری کو PTI کی مستقبل کی لیڈر لگ رہی ہے
اللّٰہ خیر کرے ۔۔۔۔
نماز کے لیے صرف کنٹینر پر جگہ تھی ۔۔ صرف اسلام کا ٹیچ دیکر فساد برپا کرنا تھا
Javed choudri informative and good talk by you- Mohammad Ali Khalid freelance journalist Chicago Illinois USA 🇺🇸
حقیقی علم میرے اللہ کے پاس ہے. . . . .
جاوید چوہدری تو خود تو نماز نھیں پڑھتا مگر نماز پر تبرہ بھت اچھا لگا 😂
Great analysis sir
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ڈیجیٹل شہادتیں ہوئی ہیں.
Javed Chaudhari Sahab aapki baat bilkul sahi hai najriya ke khilaf karna chahie lekin Najar Aati Logon se Najar Aati Hai khilaf Karoge
جس نے عظمٰی، عطا تارڑ کو نہیں سنا تو آپ مبہم انداز میں انہیں گمراہ کیوں کر رھے ھیں؟