Zia replaces Mujib as Bangladesh founder in curriculum | Geo News Explainer

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 янв 2025

Комментарии • 304

  • @amarvoice-bilquisamarurdup6454
    @amarvoice-bilquisamarurdup6454 15 дней назад +37

    Good wishes for Bangladesh
    from Pakistan 🌹

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад +4

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو تسلیم کیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔

    • @sarmadiftkhar2926
      @sarmadiftkhar2926 14 дней назад

      Love from Pakistan my brother​@@irfanulhoque9580

    • @amarvoice-bilquisamarurdup6454
      @amarvoice-bilquisamarurdup6454 13 дней назад

      Informative

  • @ajmaeenmahtab8456
    @ajmaeenmahtab8456 15 дней назад +22

    From Bangladesh I would say that more people died under Sheikh Mujib's regime than during the 1971 War.

    • @arsalankhan6593
      @arsalankhan6593 14 дней назад

      As a curious fellow, my question is that how did it all happen?

    • @hunnybeats5955
      @hunnybeats5955 12 дней назад

      because of pak army

    • @soldierofziaurrahman
      @soldierofziaurrahman 10 дней назад +1

      ​@@arsalankhan6593 his endless autocracy and corruption of his party members made lives miserable. In 1974, a famine struck, a man-made. This could have been avoided, if Mujib had been a honest and patriotic leader. If anything worse, his party members even stole the relief aid meant for starving people. Around a million died in that. Then in 1972, Mujib created Rokkhi Bahini with RAW; a paramilitia force that was loyal to Mujib and India. Rokkhi Bahini also massacred a lot of people.

    • @someone931
      @someone931 8 дней назад

      ​@hunnybeats5955 sorry but u are wrong here . Just read the seven points given by sheikh mujib ur rehman and then look at the political system which east &west Pakistan were following that time .those points were forerunner of separation.

  • @Clark_Michael.
    @Clark_Michael. 16 дней назад +143

    Founder should be Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah

    • @NetolConstruction
      @NetolConstruction 16 дней назад +1

      Why

    • @AbdurRahimOhi-kl2on
      @AbdurRahimOhi-kl2on 16 дней назад +6

      wo pakistan ka hae. Bangladesh ka nehi.

    • @abbasi7439
      @abbasi7439 16 дней назад

      1970btak dononka​@@AbdurRahimOhi-kl2on

    • @NaqashSiddique
      @NaqashSiddique 16 дней назад +18

      ​@@NetolConstructionwhy ka kya mtlb agr Qaid e Azam India se Alag na Krte to kaise Bangladesh ban skta tha 😠

    • @BulbulHussain-i4o
      @BulbulHussain-i4o 16 дней назад

      😂😂😂 Bangladesh going to be again colonies by Pakistan or China..

  • @shahidpervaiz786
    @shahidpervaiz786 16 дней назад +30

    بہت اچھا کیا بنگلہ دیشی عوام نے غدار ابن غرار کو پاکستان سے نکالا اور اس کے باپ کو ہٹا دیا تصویر سے نوٹ سے اور اپنے دل سے بھی

    • @NoorulaminAmin-s1f
      @NoorulaminAmin-s1f 16 дней назад

      بنگالیوں کو چاہیے کہ ہمارے پاکستانی فوج کے پتلونی واپس کریں😊

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

  • @alimurtaza7678
    @alimurtaza7678 16 дней назад +61

    مکافات عمل ،،،،نظریہ پاکستان زندہ باد

  • @PakistanBangladeshCouple01
    @PakistanBangladeshCouple01 16 дней назад +42

    nice 🇧🇩❤️🇵🇰🤲🤲🤲

    • @infinitesolutions2602
      @infinitesolutions2602 16 дней назад +2

      Agree

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад +2

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو تسلیم کیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔

    • @Baloch-w7w
      @Baloch-w7w 14 дней назад

      Sheik mujeeb ur Rehman was great men ​@@irfanulhoque9580

  • @kashifhussain2153
    @kashifhussain2153 16 дней назад +88

    بنگلہ دیش کے بانی بھی قائدِ اعظم محمد علی جناح ھیں،

    • @Cutevideo-hi
      @Cutevideo-hi 16 дней назад

      SHUT UP

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад +4

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو تسلیم کیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔

    • @MohammadMahdiHasan-bw5mx
      @MohammadMahdiHasan-bw5mx 14 дней назад

      ​@@irfanulhoque9580❤❤❤❤

    • @Humasha-uu2rq
      @Humasha-uu2rq 14 дней назад +1

      Jinnah saheb, Pakistan'founnder....we respect jinnah saheb

    • @soldierofziaurrahman
      @soldierofziaurrahman 10 дней назад

      Kashif, no. Jinnah is your Founder, not ours

  • @Air..Force.Lover.10
    @Air..Force.Lover.10 16 дней назад +10

    Love Pakistan From Bangladesh

  • @RazaShah-t1r
    @RazaShah-t1r 14 дней назад +11

    ان کا لیڈر قائد اعظم محمد علی جناح ہے کیونکہ بنگال کی آواز سب سے پہلے انگریز کے سامنے قائد نے اٹھائی تھی۔ تحریک پاکستان میں بنگال کے لوگوں اور وہاں کے لیذز کا قائد پر مکمل یقین تھا اسی لیے بنگالیوں نے بنگلہ دیش نہیں بلکہ پاکستان کا نعرہ لگایا تھا۔

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

  • @abdulbasitofficial1732
    @abdulbasitofficial1732 16 дней назад +30

    Kitny besharm log hain ye wo inky liye apni puri sacrifice kr gya or inho ny usi ko minus kr dia. In future hm pakistan me b ye dekh sakty hain

    • @TalhaZeb-br1xr
      @TalhaZeb-br1xr 16 дней назад +11

      Chal be youthiye

    • @SamiunBhuiyan-i8h
      @SamiunBhuiyan-i8h 16 дней назад

      Apna hamara history nahi janta Mujibur Rahman ak dictator tha ai admi hamara upar julom kiatha. India k shat milkar hamara desh ko khatom karna chata tha

    • @muhammadtofiq5734
      @muhammadtofiq5734 16 дней назад

      D chok bachy

    • @cinefile0075
      @cinefile0075 16 дней назад +3

      They have no self respect and shame bro. They are rewriting history

    • @Cutevideo-hi
      @Cutevideo-hi 16 дней назад

      ​@@cinefile0075you Indians Don't Teach us history

  • @sifat4813
    @sifat4813 15 дней назад +8

    Wrong news... only the announcer of independence is corrected to zia ur Rahman as he announced it in 26 th march from Chittagong radio station(from Bangladesh)

  • @Amirkhan213-i9l
    @Amirkhan213-i9l 16 дней назад +24

    اب عمران خان صاحب کا کیا بنے گا اس کا تو سارابیانیہ مجیب الرحمن پہ ٹکا ہوا ہے😂

  • @NABAAAZEEM
    @NABAAAZEEM 16 дней назад +54

    بنگلہ دیش کے بھی باباءے قوم محمد علی جناح ہیں❤

    • @mashfighter6223
      @mashfighter6223 16 дней назад +5

      no our father is Hazrat Ibrahim (A)

    • @KitabDost.qh1
      @KitabDost.qh1 16 дней назад

      Ok . Then why not Adam alaih Salam?​@@mashfighter6223

    • @User.unknown2024
      @User.unknown2024 16 дней назад

      ​@@mashfighter6223😂wise answer🎉

    • @BrigadiershafiqurRahman
      @BrigadiershafiqurRahman 16 дней назад +4

      No we don’t believe in the concept of father of the nation. This narrative has no space in Bangladeshi society or linguistic grammar. If anyone has played important role in Bangladesh's Liberation war, be it Sheikh Mujib or Ziaur Rahman, we acknowledge it.

    • @NABAAAZEEM
      @NABAAAZEEM 16 дней назад +1

      قال رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم
      یا علی انا و انت ابوا ھذا امہ
      اےعلی اس امت کے دو باپ ہیں ایک میں محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم اور دوسرے آپ علی علیہ السلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @infinitesolutions2602
    @infinitesolutions2602 16 дней назад +7

    আলহামদুলিল্লাহ, আল্লাহু একবার💚

  • @muhammadzafarullahkhan1859
    @muhammadzafarullahkhan1859 8 дней назад

    Best wishes for a glorious future to Bangladeshi brother❤❤❤

  • @Abdulhadi1952
    @Abdulhadi1952 16 дней назад +33

    طاقت کے بل بوتے پر اور جذبات میں کیۓ گۓ فیصلوں میں پختگی و پاٸیداری نہیں ہوتی۔ اللہ رحم کرے۔

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

  • @arshadmahmood7556
    @arshadmahmood7556 16 дней назад +22

    Haqeeqi bab e qoom qaid e azam m.A. jinah hi thee.and un ko hi tasleem kerna bhater hai.

    • @noorsbrother
      @noorsbrother 16 дней назад +3

      Abe chal nikal 😂

    • @esport1686
      @esport1686 16 дней назад +2

      @@noorsbrother He is right

    • @agentlms7498
      @agentlms7498 16 дней назад +1

      But phir Pakistani army ke badolat mulk toot gaya tha na

    • @EnglisholicExpressions
      @EnglisholicExpressions 16 дней назад

      Ker hi na le mental nation hy pori

    • @hussnain823
      @hussnain823 16 дней назад +1

      @@agentlms7498 youthia spotted

  • @sadrraees7017
    @sadrraees7017 16 дней назад +33

    ارے یار۔ ضیاء الرحمن ہو یا مجیب الرحمٰن ۔ ہمارے لیے تو دونوں ایک ہیں

    • @UsmanbhattiBhatti-wm5ti
      @UsmanbhattiBhatti-wm5ti 16 дней назад

      Mujeeb gaddar tha zia ur rehman real herao to Hain Pakistan k

    • @romanreignsseries7954
      @romanreignsseries7954 15 дней назад

      ​@@UsmanbhattiBhatti-wm5ti
      Tere bolny se gaddar hojyga??

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад +2

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو تسلیم کیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔

    • @UsmanbhattiBhatti-wm5ti
      @UsmanbhattiBhatti-wm5ti 14 дней назад

      @irfanulhoque9580 zia ka Konsa kidar hair batana zara

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      @UsmanbhattiBhatti-wm5ti زیادہ جاننے کا شوق ہو تو "ضیاء الرحمن" لکھ کر گوگل پر تلاش کریں، صرف بنگلہ دیش نہیں، پاکستان کی فوج میں ان کی کیا کیا کامیابیاں رہی ہیں، وہ بھی اچھی طرح دیکھیں۔

  • @orangesheep7982
    @orangesheep7982 16 дней назад +19

    ان کو چاہئیے کہ قائد اعظم کو کرنسی نوٹ پر چھاپیں۔

    • @mdakramulIslam-iu3qq
      @mdakramulIslam-iu3qq 16 дней назад +5

      Matlab kuch bhi🤣🤣🤣🤣🤣🤣lahoriyo ... 😂😂😂 zyada churan mat bech....

    • @jhimrim6823
      @jhimrim6823 16 дней назад

      Middle east ma or eurap ma pakistanio ko kis nazr se dekha jata ha ye to sari Dunia janti ha

  • @HasnainArain-p6c
    @HasnainArain-p6c 15 дней назад +6

    Sheikh played a vital role in the independence of Bangladesh 😢

  • @sohaib5661
    @sohaib5661 14 дней назад

    Bangladesh Zindabad from Pakistan.

  • @HafiazBilal
    @HafiazBilal 16 дней назад +6

    مگر اس میں ہمارے لیے کوئی خوشی کی خبر نہیں بلکہ ڈوب مرنے کا مقام ہے

  • @NaqashSiddique
    @NaqashSiddique 16 дней назад +4

    لو جی ایک اور ملک فوج کی تحویل میں جانے کو تیار ہے شیخ مجیب یا جنرل ضیاء الرحمن کی بجائے قائد اعظم محمد علی جناح کو بابائے قوم متعین کرنا بنگلادیش کو ضرورت تھی ورنہ انکا حال بھی پاکستان جیسا ہوگا

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

  • @surfspark
    @surfspark 14 дней назад +2

    Bangladeshi has no father of the nation only mother of the nation that is indira Gandhi and mother india who protects bangladeshis till this date.

  • @aqsahafeez7777
    @aqsahafeez7777 16 дней назад +3

    Great

  • @AbdullahKhan-kn6qc
    @AbdullahKhan-kn6qc 13 дней назад

    شیخ مجیب الرحمٰن زندہ باد ۔۔۔بنگلہ دیش کی ترقی میں سب سےاہم کردار شیخ مجیب الرحمٰن اور اس کی بیٹی حسینہ واجد ھے

  • @MuhammedAwais-i7e
    @MuhammedAwais-i7e 13 дней назад

    Allah ho Akbar ❤

  • @ShairaKhanam-c3n
    @ShairaKhanam-c3n 15 дней назад +1

    The founders of bangladesh are the people who fought for their rights, identity and honour..
    This yonus and some students are making our beautiful nation a hotspot for terrorism..we fought to be bangladeshis..

  • @ammarakhtar6959
    @ammarakhtar6959 14 дней назад +2

    Quaid a Azam was founder of East Pakistan that then separated from Pakistan Union and became Bangladesh

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

    • @Humasha-uu2rq
      @Humasha-uu2rq 14 дней назад

      No,prophet Ibrahim is our founder father. We respect jinnah

  • @Sara-ct4tl
    @Sara-ct4tl 16 дней назад +1

    Great decision 🎉

  • @nipun2349
    @nipun2349 17 дней назад +13

    Iss desh ka everyday new founder hota hai mazak banaya hua hai 😂😂

    • @shazainbaloch2538
      @shazainbaloch2538 16 дней назад

      Apne desh par dhayan do😂😂😂gandhi Godse😂

    • @tweety1033
      @tweety1033 16 дней назад +1

      Tyri jli na 😂😂😂

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

  • @Farrukh-s8o
    @Farrukh-s8o 15 дней назад +4

    Mujeeb ur rehman was a great leader

    • @Gifts-xd9mn
      @Gifts-xd9mn 15 дней назад +1

      😮 said by random youthia 🙄😅Sahi history parho Bangladeshi awam ko pta ha kon Great tha kon Lalachi tha Government l leay😊

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

  • @muhammadmujtaba1744
    @muhammadmujtaba1744 16 дней назад +9

    Bangladesh is getting worse unfortunately.

  • @tasneemakhtar126
    @tasneemakhtar126 12 дней назад +1

    ضیا ء الرحمان نے اچھی کوششیں کیں، لیکن مجیب الرحمان سازشی تھا

  • @ShaukatAli-wr5ps
    @ShaukatAli-wr5ps 16 дней назад +1

    Very good decision by Bangladesh . Pak Bangla unity zindabaad .

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

  • @7SPTK
    @7SPTK 15 дней назад +1

    Inshallah one day we two brothers will united again 🇧🇩♥️🇵🇰
    From rajshahi(East Pakistan)
    United Pakistan zindabad ♥️

  • @mahmoodhayder1578
    @mahmoodhayder1578 11 дней назад

    آچھا فیصلہ کیا ہے بنگلہ دیشی قوم نے ۔دونوں کی آزادی تو قائداظم کی جدو جہد ہے ❤

  • @Decode-explore
    @Decode-explore 10 дней назад

    Pakistan studies pa b bna lo 1

  • @azam_izm
    @azam_izm 14 дней назад

    good

  • @imtiazmohammad8801
    @imtiazmohammad8801 16 дней назад +10

    Shame on pakistan army who is in politics since 70 years

    • @SYEDIBRAHIMHAMDANI
      @SYEDIBRAHIMHAMDANI 16 дней назад

      دکھی نہیں ہو بیٹے تیرا مجیب تو وڑ گیا 😂😂😂😂

    • @abumussab844
      @abumussab844 16 дней назад

      General Zia Rehman tou doosra mujeeb tha jis nay asal baghawat ka elaan kia tha. Zayada Khush na hoo Bangali ab bhi Tumharey khilaf hai 😂😂😂​@@SYEDIBRAHIMHAMDANI

  • @kumardeveshkashyap
    @kumardeveshkashyap 16 дней назад +5

    Imran Khan = Shaikh Mujeeb ur Rahman .
    Feeling bad for both 😢

    • @MdkhadiemulKhan
      @MdkhadiemulKhan 16 дней назад

      In Bangladesh sheikh mujib is considered as first autocrat!!! And his daughter Sheikh Hasina is a killer, thief of vote,she has killed our democracy and made Bangladesh an undeclared state of India that's why we Bangladeshi people hate sheikh hasina and her political party

  • @NABAAAZEEM
    @NABAAAZEEM 16 дней назад +1

    قال رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم
    یا علی انا و انت ابوا ھذا امہ
    اےعلی اس امت کے دو باپ ہیں ایک میں محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم اور دوسرے آپ علی علیہ السلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

    • @waris-f9z
      @waris-f9z 16 дней назад

      Muhammad S A W tumare mardon main kisi ke baap nahin magar katamul rasol aor Akhri nabi hain

  • @missreya9445
    @missreya9445 16 дней назад +7

    🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️vai vai

  • @AB-ks9no
    @AB-ks9no 16 дней назад

    Aye ma sha Allah

  • @syedalihussainhanfi7444
    @syedalihussainhanfi7444 14 дней назад

    0:59
    مغالبہ آمیز؟

  • @AmirAlee-hc4uv
    @AmirAlee-hc4uv 16 дней назад +4

    ان کو اس طرح نہیں کرنا چاہیے ورنہ ان کی بھی حالت پاکستان جیسی ہوگی

  • @ayyanarfanshoppingcenter7574
    @ayyanarfanshoppingcenter7574 16 дней назад

    Alhamdulillah

  • @abdulwaheed9791
    @abdulwaheed9791 17 дней назад +5

    بہتر ھے جو الگ ھو گئے یہ کسی کو معاف نہیں کرتے

  • @ishaqKhan-i6t
    @ishaqKhan-i6t 16 дней назад

    Good

  • @rozikhan5542
    @rozikhan5542 15 дней назад +2

    يه نيا روايت شروع هوا پچاس سال سے زياده وقت گزرنے که بعد بانی بنگلاديش تبديل هوا

  • @MuhammadJabran-tq9ey
    @MuhammadJabran-tq9ey 15 дней назад

    bravo

  • @MdTarek-hb5xb
    @MdTarek-hb5xb 9 дней назад

    You are wrong. Not Ziaur Rahman but Bangladesh take discission no any body of nation of father.form Bangladesh ❤

  • @drali7931
    @drali7931 16 дней назад

    History Can't be changed

    • @DrStrange234
      @DrStrange234 16 дней назад

      History is written by Victors

  • @ZulafqarKhan-y2n
    @ZulafqarKhan-y2n 16 дней назад

    Bahaout acha

  • @Louder111
    @Louder111 16 дней назад +1

    Bangladesh founders are Muhammad Ali Jinnah and shaikh mujerb ur rehman

    • @artemis4968
      @artemis4968 14 дней назад

      We don't want jinnah or mujib
      Stfu

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

  • @salehhussain1140
    @salehhussain1140 15 дней назад +1

    Pakistan zindabad from sylhet, east pakistan. This should be jinnah saab not zia or mujib

  • @tyk1976
    @tyk1976 15 дней назад +1

    Pakistan zindabad, Pak Army Zindabad

  • @amjad635pw
    @amjad635pw 16 дней назад +1

    Bangladesh bhi line par aa gaya. Hum haram khor sudharne waale nahein.

  • @ALI-7g7t
    @ALI-7g7t 16 дней назад

    good ❤News❤️

  • @salmanfaraaz2821
    @salmanfaraaz2821 16 дней назад

    Good decision by Bangladesh people

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

  • @alifse_Ahmed
    @alifse_Ahmed 16 дней назад +1

    Badi game h Bhai

  • @junaidahmadj
    @junaidahmadj 14 дней назад

    Actually it was Bhuttoo and Ayub... when they will learn

  • @akarmmuhammad2382
    @akarmmuhammad2382 15 дней назад

    جس طرح پاکستانی قوم کی مطالحہ پاکستان پڑھایا گیا

  • @shaisali9578
    @shaisali9578 10 дней назад

    Founder should be Quaid-e-Azam

  • @PakistanBangladeshCouple01
    @PakistanBangladeshCouple01 16 дней назад +2

    🇧🇩❤️🇵🇰

  • @Sarkar-yf4qe
    @Sarkar-yf4qe 4 дня назад

    Love you brothers🇵🇰❤🇧🇩 Islam zindabad

  • @imtirajpoot9216
    @imtirajpoot9216 15 дней назад

    Pakistan❤Bangladesh

  • @RizwanArif-w4y
    @RizwanArif-w4y 16 дней назад +1

    Jo qaomain Apne heroes ko nai pehchantien mit jati Hain

  • @muhammadnadeem4846
    @muhammadnadeem4846 14 дней назад

    Sad news.

  • @ahsanrauf6144
    @ahsanrauf6144 16 дней назад +1

    Uffffffff

  • @MuhammedNasir-l1t
    @MuhammedNasir-l1t 14 дней назад

    پاکستانی بھی جتنا جلدی ہو سکے اپنے کو چیلنج کر لیں اصل حقدار باچا خان تھا پاکستان کا بانی انگریز کسی اور کو مسلت کر گئے تاریخ پڑھ لیں

  • @DarkTruth3.0
    @DarkTruth3.0 16 дней назад +1

    اور پاکستان کا شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

    • @rozikhan5542
      @rozikhan5542 15 дней назад

      انگريز کا راج هندوستان 1757تها 1947رها
      محترم شاه عبدالعزيز صاحب کا پيدايش 1746 اور وفات 1823ميے هوا
      محترم شاه عبدالعزيز ازاد هندوستان مغليه دوری حکومت ميے پيدا هوا اور انگريزو که غلام هندوستان 1823ميے وفات هوا

  • @ahmedrazaraza5493
    @ahmedrazaraza5493 16 дней назад +2

    تاریخ بڑی ظالم ہے

  • @InsightGrid620
    @InsightGrid620 15 дней назад

    How you can change history

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

  • @sadafkhan1549
    @sadafkhan1549 15 дней назад

    Waqat ayy ga Bangladesh KO B idea ho jay ga k hero kon tha kon ni sheikh haseena s badla lany k liy ya koi treaka ni ha😊

  • @californiacalifornia6919
    @californiacalifornia6919 8 дней назад

    Pakistan is Bangladesh and Bangladesh is Pakistan

  • @hasanahmad2421
    @hasanahmad2421 15 дней назад

    ہم بنگالی 🇧🇩 قوم مسلمان ہیں ہمارا بابائے قوم صرف ابراہیم علیہ السلام ہے کسی نے اعلان کیا پھر وہ بابائے قوم بنجاتا ہے یہ کونسا نظریہ ہے ؟ پاکستان والے تم ابھی تک سدھرے نہیں ہو سدھر جاؤ یار سیدھا اللہ کی طرف واپس اؤ

  • @GhulamMustafa-fz5ic
    @GhulamMustafa-fz5ic 16 дней назад +1

    Zaydda kush na hoon Gio ka bus chlly to Pakistan ma B nawaja dakoo ko bana dy 😅

  • @Islamicstatus40-v2d
    @Islamicstatus40-v2d 16 дней назад

    BANGLADESH KE BHAI KE SATH JO ZULM HOA UNHONE SAHI KAHA ZIA UR RAHMAN NE BANGALI KE ILAWA HARA QOUM OR MAZHAB KE LOGO KO ACHE SE RAKHA

  • @Keenvoyage
    @Keenvoyage 16 дней назад

    Founder quaide Azam hen ager wo Azad na karwate to is Ka koi wajud na hota,,starting point tough hota h R wo quaide NE Kia tha

  • @fazlayelahi7060
    @fazlayelahi7060 16 дней назад

    major Dalim Speech on Revolution 75

  • @SandiLokman
    @SandiLokman 16 дней назад +3

    Tareekh ka study kare 1971 main zia ur rehman ne chittagog main pakistan se muhabbat kernay walon ko chun chun qatal kiya tha

    • @tweety1033
      @tweety1033 16 дней назад

      Tyri kun jli 😂😂

  • @Entertainment-j2i
    @Entertainment-j2i 14 дней назад

    New first

  • @imranmamsa
    @imranmamsa 15 дней назад +1

    What a shame

  • @naveedraza5261
    @naveedraza5261 16 дней назад +1

    Jis tarha mujeb ur Rehman ne apni qom ko bachaya wesse hi Imran Khan Pakistan ko bacha Raha hy establishment se❤❤❤❤

  • @soohailkhalid
    @soohailkhalid 10 дней назад

    It should be mohammad Ali Jinnah

  • @usmanrafiq7080
    @usmanrafiq7080 15 дней назад

    ye to usa ka kaam lgrha q k glti to zyada thi humari or humari army ki

  • @Amirkhan213-i9l
    @Amirkhan213-i9l 16 дней назад +2

    اب تو یوتھیے بنگلہ دیش کی مثال بھی نہیں دے سکیں گے😂

  • @ranabhai9937
    @ranabhai9937 16 дней назад +1

    Quaid e Azam Muhammad Ali Jannah

    • @irfanulhoque9580
      @irfanulhoque9580 14 дней назад

      ضیاء الرحمن کو قوم کا باپ قرار نہیں دیا گیا۔ موجودہ حکومت اور بنگلہ دیش کے عوام نے شیخ مجیب الرحمن، ضیاء الرحمن اور آزادی میں کردار ادا کرنے والے تمام رہنماؤں کو ان کا جائز مقام دیا ہے۔ لیکن حسینہ کے دورِ حکومت میں ایسا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے صرف اپنے والد کی تعریف کی، گویا ملک کو صرف ان کے والد نے ہی آزاد کیا ہو۔ حالانکہ بنگلہ دیش کی آزادی کی تاریخ میں مولانا عبدالحمید خان بھاشانی، شیرِ بنگال اے کے فضل الحق، تاج الدین احمد اور ضیاء الرحمن جیسے رہنماؤں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے ہر ایک کو ان کا حق دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے، اور صحافیوں نے بغیر تحقیق کے اسے نشر کیا ہے۔

  • @Mihirpatel6162
    @Mihirpatel6162 16 дней назад +3

    Ye bhi ab katore k raste pe chal pade hai 😅😂

  • @naseerali3500
    @naseerali3500 16 дней назад +2

    Bangladesh should be merged in Pakistan.

    • @agentlms7498
      @agentlms7498 16 дней назад

      Pakistani army phir Tor degi 😂

    • @KhairulBasharSiam
      @KhairulBasharSiam 16 дней назад +1

      In your dream

    • @divyarthmishra7187
      @divyarthmishra7187 15 дней назад +1

      BANGLADESH SHOULD BE AN INDEPENDENT PROSPEROUS NATION.....I HOPE WO PAKISTAN WALE RASTE PE NA CHALE...I WISH ALL THE BEST TO BANGA BROTHER FROM 🇮🇳❤

    • @artemis4968
      @artemis4968 14 дней назад

      We don't wanna join a failed state

  • @بڑیچ
    @بڑیچ 16 дней назад +3

    بنگلہ دیش کا بابائے قوم نوازا یا منیرا مستری مجوسی کو بنائیں بنگالیوں مزے کرو گے 😂

  • @waqarawan-sk9ky
    @waqarawan-sk9ky 16 дней назад

    Asl babe jinnah hi h

  • @globalviewstv896
    @globalviewstv896 16 дней назад +4

    پاکستان کا باباۓ قوم بھی تبدیل ہونا چاہیے پاکستان کا اصل بابا قوم لیاقت علی خان ہے

    • @Factomedi
      @Factomedi 16 дней назад +9

      Sharam karo. Liaqat Ali Khan ne hamesha Muhammad Ali Jinnah ki qayadat ma faraiz anjam diye

    • @moosajutt5796
      @moosajutt5796 16 дней назад +3

      😂

    • @Kdramashortandreels
      @Kdramashortandreels 16 дней назад +8

      Tera bap to ni tha😂

    • @PkTrek
      @PkTrek 16 дней назад

      tu usko apna abu baNA lo phr

    • @khurramabbas5163
      @khurramabbas5163 16 дней назад

      Jeyy bhutoooo. Karayio chutoooo

  • @mobisaqibsaqib9021
    @mobisaqibsaqib9021 16 дней назад

    us waqt ayub khan yaya khan aur bhutto ghalat thy mujeeb theek tha jo fatima jinnah sath tha.. jabky bhutto Genral ayub ke sath aaj haseena wajid ghalat aur bangali awam theek hai

  • @travelwithviswas
    @travelwithviswas 15 дней назад +2

    Bangladeshi bhi pakistan ki tarha jhuti history bacho ko padayega 😂😂😂.
    Dono converted hai na.😂

    • @DacBooking
      @DacBooking 14 дней назад

      Bangladesh mai gujista 16 saal jhooti history bacho ko parhaya tha, abhi sachha history parhayaga inshallah

    • @travelwithviswas
      @travelwithviswas 14 дней назад

      @DacBooking Talwar ke dar se salwar pehn li thi aapke ancestors ne

  • @Abdullah_yunus_Farid
    @Abdullah_yunus_Farid 14 дней назад

    Doesn't look good for India and RSS!

  • @Kirnmlik
    @Kirnmlik 14 дней назад

    It's quaidy Azam bewqoof phir bn rhy

  • @urduinformationvideos3565
    @urduinformationvideos3565 13 дней назад

    pakistan ko bi Gen ayub, Yahya, zia aur mushrf bana lo jinahha ka naam ghalt hi

  • @mannankhan2465
    @mannankhan2465 16 дней назад

    Hamay chahiye k hum apnay abba jinnah ki fikr karein na unn kay naye abba ki fikr karein 😂