Surat الطور No 52 : Ayat No 21 اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ ) اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
@@ingenious5699😂😂😂 haan phans gaye thay leakin baat thk ki thi or Jo bech ma sharul marii thi qooli failii ki to wo nai Marni chahiye thi. Baki thk thay😂

عمل سے مراد کونسے عمل ہیں ؟ وہ عمل جن کا اللہ اور اس کے رسول نے حکم دیا ہو یا وہ جو اُس نے اپنی مرضی سے کچھ بھی کیا ہو اچّھا ہو یا برا چاہئے قرآن و سنت کے مطابق ہو یا اُنکے خلاف ؟

دعا عبادت ہے جس سے دعا کی جائے اس کی عبادت ہو جائے گی جبکہ دعا اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں کی جاتی اس لیے جب تک مردے سے آپ دعا نہیں کرتے تب تک اس کی عبادت نہیں ہو گی لیکن جیسے ہی آپ اللہ کے علاوہ کسی سے بھی دعا کریں گے تو وہ اس کی عبادت ہو گی
اسی لئے اللہ کا حکم ہے کہ آہس میں تفرقہ میں مت پڑو، بھئ جو اگر قرآن پاک پڑھ کر کوئی اسکا ثواب کسی اور کو دیتا ہے تو اب اللّٰہُ جانے اور اسکی رحمت جانے.
مجھے محترم خلیل الرحمٰن پر فخر ہے کہ جب سے سنا دلیل کے ساتھ سنا اور مخالف پر بھاری پایا یہی ہمارے حق پر ہونے کی دلیل ہے کیونکہ دین میں وہی کام۔قابلے قبول ہوگی جو دلیل کے ساتھ ہوگی
وَ الَّذِیْنَ جَآءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ(10) ترجمہ: کنزالعرفان اوران کے بعد آنے والے عرض کرتے ہیں : اے ہمارے رب! ہمیں اورہمارے ان بھائیوں کوبخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے اور ہمارے دل میں ایمان والوں کیلئے کوئی کینہ نہ رکھ، اے ہمارے رب! بیشک تو نہایت مہربان، بہت رحمت والا ہے۔
ابھی یہ مان رہیں دُعا عبادت ہے اور عبادت اللہ کے ساتھ خاص ہے پھر دعا میں مدد کے لئے کسی غیر اللہ کو پکارنا کیا اللہ کے ساتھ شرک نہیں ہے بس جب انسان فرقہ پرست ہو جائے تو پھر وہ اپنے فرقے کو بچانے کیلئے ایسے ہی بے سروپا باتیں اور دلیلیں پیش کرتا ہے حالانکہ کسی بڑے عمل کو ثابت کرنے کیلئے واضح حدیث پیش کرنی چاہیے جس میں کلئیر اس عمل کا حکم دیا گیا ہو
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین اہل حق اہل ایمان اہل جنت اہل حدیث زندہ باد کہہ دیا
Pyary bahi Saath MN ye bhi farmaya gya k k siwa us I adt k Jo Allah k rasol se sabt ho to Dua koli I adt Hy lkn shrt pori kr rhi h Allah k Rasol se sabt Hy...yaar AP log Kun hk ko hk nhi manty
یہ اپنی خود ساختہ ایصال ثوابوں کیلیے ان کے پاس صرف دلیل ، دعا ہے ۔ ۔ لیکن جب یہ قرآن پڑھ رہے ہوتے ہیں دعا نہیں کر رہے ہوتے ۔ ۔ اللہ ہدایت عطا فرمائے، وگرنہ جلدی پردہ عطا فرمائے ۔ اور پیچھے سے انکو بھی قرآن پہنچیں ۔ ۔
شرح الصدور للسیوطی میں ہے: "عن أنس رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال من دخل المقابر فقرأ سورة يس خفف الله عنهم وكان له بعدد من فيها حسنات." (من دخل المقابر،٣٠٣ ، ط:دار المعرفة)
جو پڑھنے والا ہے اس کا اپنا کوئی نہیں مرا ہوتا وہ بخشے گا اگر تو اس کو بخشے گا اسے بھی ضرورت ہے وہ اس کے ادمی اس کے ماں باپ کو کیوں بخشے گا وہ اگر اتھارٹی ہے اس کے پاس بخشوانے کی تو وہ اپنے کو بخشوائے گا وہ اس کے کیوں بخشوائے گا
شرح الصدور للسیوطی میں ہے: "عن أنس رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال من دخل المقابر فقرأ سورة يس خفف الله عنهم وكان له بعدد من فيها حسنات." (من دخل المقابر،٣٠٣ ، ط:دار المعرفة) ترجمہ:حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے قبروں پر جاکر سورہ یاسین پڑھی اللہ تعالی (اس یسین پڑھنے کی برکت سے)ان قبروالوں کےساتھ (حساب و کتاب) میں تخفیف کا معاملہ فرمائے گا،اور اس پڑھنے والے کے لیے بھی اس کے بقدر نیکیاں ملیں گی۔
سیدھی سی بات ھے انسان عاجز اور مجبور ھے مرنے کے بعد محتاج دعا مغفرت ھے اسی لیے تو اللہ تعالی نے سورہ ملک سورہ یسین میں بیمثال ثواب رکھا رکھا ھے قاری خلیل کے بےمعنی ھیں
*"jab ek aadmi Quran Majid ka ek huruf padhta hai, to use 30 nekiyan milti hai,"* *"Ab agar wo allah se ye duwa karta hai, ki* *"ya allah ye 30 nekiyan meri ammi aur abbu ko bhi pahuncha dijiye,"* *"To kya allah amanat ko pahunchayega nahi,? ।"* **To 30 nekiyan use milegi,"* *"30 nekiyan us ki ma ko milegi,"* *"Aur 30 nekiyan us ke bap ko bhi milegi,"* *"Wallaho aalam,"*
Quran our hadees say nahii sabit Muslims hain ham Allah our Rasool pak ko to manty hain lkn Na Allah pak kii mante hain na Allah k Rasool kii 😢kese Muslims hain ham
ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ انسان کو وہی ملتا ہے جسکی وہ کوشش کرتا ھے ۔ایک صورت ہے کہ مرنے والا موت سے پہلے اللہ کے دیئے ہوئے مال سے اللہ کی راہ میں دینے کی نیت کرتا ہے یا اللہ کے نام کی کوئی منت مانگتا ہے لیکن وہ فوت ہو جاتا ہے ۔ اگر اسکی اولاد یہ منت پوری کرتی ہے اور مرنے والا مسلمان بھی ہو ۔تو اس عمل سے میت کو ضرور فائیدہ ہوتا ہے ۔اسکے علاؤہ نہیں ۔
khalil ur rahman keh rahy hain k dua to sabit hai ..to agar duaa main koi quran parhy .. to kia us sawab nhi mily ga or murdy ko koi faida nhi hoga ???dua main agar koi ye kahy ..ya ALLAH mere maan baap ko bakhsh de.. to theek hai . agar koi >>> Rabbij li moqii masalaati
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ جب مالی صدقہ وہ کر سکتا ہے جس مال کا وہ مالک ہے۔ اور جب کوئی مومن تلاوت قرآن کرتا ہے تو کیا وہ اس کے ثواب کا مستحق و مالک نہیں ہوتا؟ جب مالک ہے تو وہ اس کا صدقہ بھی کر سکتا ہے۔
Surat الطور No 52 : Ayat No 21 اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ ) اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
بھٸ یہ تو مان پڑیگا قاری صاحب حدیث رسولﷺ سے ہی اپنا مسٸلہ بیان کرتے ہیں باقی بس لفاظی کرتے ہیں اور دلیل دیتے بھی ہیں تو یا تو وہ ضعیف ہوتی ہے یا وہ سمجھ میں نا آنے والی ہوتی ہے یعنی بات کچھ ہوتی ہے بیان کچھ کرتے ہیں۔

@@zahid..Olaad ky naik amaal ka sawab to milta hai, olaad naik amal kr rahi hai aur parents ko sawab mil raha hai. 1 baat ho rahi hai ky in ky liay alag sy namaz parhna ya alag sy Quran parhna, bus olaad apni ibadaat krti rhay swaab milta rhay ga. 2nd baat yeh ho rahi ky olaad ky elawa jo log beth kr ya madrissa students ko bula kr quran parhtay hain unka swaab pohanchay ga ya ni (marnay walay ko)..? To yeh baat qari Khalil ki theek hai, ky esa koi amal sahabah ny nahi kia.. Iska matlab yeh hua ky ameer banda to pessa dy kr swaab leta rhay aur gareeb kia kray.. Yeh baat daleel sy nahi Hadees sy sabit honi chahiay..
خلیل صاحب کو یہ بات نہیں سمجھ آ رہی کے دعا میں قرآن پاک ہی پڑھا جاتا ہے سورہ فاتحہ کیا ہے ۔۔ قرآن پاک ہی ہوتا ہے ۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ دار کے لئے اشارہ کافی ہے ۔
*"sirf allah janta hai ki kaun sahi hai,"* *"Sirf hum ya hamari jamat hi sahi hai, yahi ghamand kahin le na dube,"* *"Hazrat musa a.s. ki bat allah ko pasand nahi aayi, ki allah ne mujhe hi sab se zyada ilm diya hai, to allah ne unhe hazrat khizr a.s. ke pas bhej diya tha,"*
نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے حقیقی جانشین صرف اور صرف قرآن و سنت پر چلنے والے مسلمان ہیں۔ نہ کے وہ لوگ جو اپنے آپ کو بریلوی, دیوبندی, وہابی, شیعہ یا اہل حدیث یا پتہ نہیں کیا کیا کہتے ہیں۔ ویسے تو قادیانی بھی اپنے آپ کو احمدی کہتے ہیں تو کیا وہ مسلمان ہو گئے؟
@@atifsaeed1692 اہل حدیث بھی بہت سی حدیثوں سے یا تو کتراتے ہیں یا ان کو ان حدیثوں کا پتہ ہی نہیں۔ جیسے کہ قاری صاحب کو نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ٹوپی پہننے کی حدیث کا پتہ نہیں۔ اور وہ ٹوپی پہننے کو سنت نہیں سمجھتے۔ اہل حدیث بہت سی آیتوں اور حدیثوں بکا literal مطلب لیتے ہیں اور گہرائی میں جا کر نہیں سوچتے۔
@@zahid.. میرے بھائی ۔۔۔ کسی بھی مسلک پر کلام کرنے سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ آپ کی تنقید مسلک پر ہونی چاہیے نہ کی کسی انفرادی شخصیت پر۔ بہت ممکن ہے کہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب کسی بات سے لاعلم ہوں یا کہیں غلطی کر جائیں ۔۔۔ اس سے یہ نہیں ثابت ہو جاتا کہ پورا مسلک ہی لاعلم ہے یا غلطی پر ہے۔ کسی مسلک پر تنقید کرنی ہے تو اس کی کتابوں پر کریں ۔ مثلاً میں فقہ حنفی پر تنقید کرنا چاہوں تو مولانا الیاس گھمن یا طارق جمیل یا مفتی اکمل پر نہیں کروں گا۔ میں تو ہدایہ، شامی، درمختار، کنز، قدوری، فتاویٰ عالمگیری پر بات کروں گا۔ اب بتائیں کہ ٹوپی کی حدیث کہاں ہے؟ اور وہ حدیثیں پیش کریں جن سے اہل حدیث کتراتے ہیں یا ذکر نہیں کرتے ۔
Surat الطور No 52 : Ayat No 21 اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ ) اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
Quraan ka ikathha hona hi Hazrat Umar ke zamane me hua , doosra masla phir ye hai ki taraveeh phir kis tarah jaez ho gayi , wo bhi to Rasoolullah ne nahi kiya , na diya na Quraan me koi daleel hai ,
قاری صاحب کی وجہ سے میں اھل حدیث کی طرف جھکا اور ڈاکڑ صاحب کے پروگرام میں۔ میں نے اپنی والدہ جو فوت ھو گئی کافی عمر میں وہ اھل حدیث سے عالمہ بنی اور سند لینے کے پعد جہان فانی سے کوچ کر گئی اور وہ فوت ھو گر فوجی شہدا کے قبرستان میں مدفون ھیں جبکہ وہ امریکہ سے پاکستان آئی اور یہاں آکر فوت ھئوئی اور مجھے چند کھنٹہ پہلے ان سے پاکستان میں ھوئی اور میرے والدہ زندگی بھر تندرست رھی اس دن وہ پہلی دفعہ بات کرے وقت کھانسی تو میں نے کہاں آپ امریکہ آجائیں یا میں آرھا ھوں میرا دل بہت بے چین تھا اور آکر میں نے انھیں مدفون کیا ۔ بہت محنتی اور جنتی خاتون تھیں پاکستان سے بہت محبت کرتی تھی اسوجہ سے عمران دور میں ڈالر لائے اور لٹوا کر کر واپس جلا گیا اور پی ٹی آئی امریکہ می جا کر پی ٹی آئی کو کبھی دوبارہ ممبر شپ نئیں دی
Mashaallah qari saib ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ qari saib apni n allah karim or rasol(s.a.w) ki bat krty h
قرآن و حدیث سے دلیل صرف قاری خلیل الرحمن ۔۔۔۔۔دوسرے کیسے بات کو گھماتے ہیں۔۔۔۔زندہ باد قاری صاحب
Surat الطور No 52 : Ayat No 21
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
اللہ قاری صاحب کی عمر میں علم میں عمل میں برکت دے
جزاك الله خيرا قاري صاحب و بارك الله فيك ورحم الله والديك
ماشاء اللہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب دلیل کے ساتھ بات کرتے ہیں۔
ghalat baat, Qari khlil sahab to phus gaye they aur muh chupa rahay they aisi baton mai jo mozoo e bahaz hi nahi thin.....😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@@ingenious5699😂😂😂 haan phans gaye thay leakin baat thk ki thi or Jo bech ma sharul marii thi qooli failii ki to wo nai Marni chahiye thi. Baki thk thay😂
kiraye ke loog 😂😂😂😂😂😂 qari sab ke paas misaalen bahot hain
اللہ تعالیٰ قاری صاحب کے علم و عمل
میں برکت دیں
@@miankhuzaimabilal6585 ilm e nafay ata farfaay
@@miankhuzaimabilal6585 hidayat k sath
*Aek* *Qari* *sab* *pe* *Bhari* ❤
*I* *am* *Ex* *Deobandi*
*Now* *Ahle* *Hadees* ❤
مبارکاں
ماشاءاللہ مبارک ہو۔ بچ گئے
مطلب اب تم صحابہ کرام اور ام الومنین کی بجائے فرقہ اہلحدیث کے علماء کو معیار حق سمجھو گے
اگر تحقیق کرو گے تو خود کو نیم رافضی پاؤ گے
ماشاءالله
❤
ماشاءاللہ ۔ قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب دلیل کے ساتھ بیان کرتے ہیں
اہلحدیث علماء سب دلیل سے بات کرتے باقی سب اٹکل پچو لگاتے
qari khalil Najdi fitna
@@HafizAmeen-ts7unihele hadith Najdi fitna
Pagal
abo dawod ke riwayat namaz k baray abo horairah say eisale sawab ke nazar nahen aate?
@@HafizAmeen-ts7unAgr chy us main apni pakh ho
Dalail to shaitan k pas bhe bohot
Masha ALLAH
Qari Khalil sahb great 👍
قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب حفظہ اللّٰه بہترین دلیل کے دلائل پیش کرتے ہیں
ماشاءاللہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
Surat الطور No 52 : Ayat No 21
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
ما شاء الله قاري صاحب
قاری صاحب زندہ باد
Masha Allah qari khalil sahib
قاری خلیل الرحمٰن صاحب ما شاءاللہ
کمال قاری صاحب ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ قاری صاحب زندہ باد
قاری صاحب کمال کے ہیں❤❤❤❤
@@masoodhussain2005 batain bananay main
Surat الطور No 52 : Ayat No 21
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
عمل سے مراد کونسے عمل ہیں ؟ وہ عمل جن کا اللہ اور اس کے رسول نے حکم دیا ہو یا وہ جو اُس نے اپنی مرضی سے کچھ بھی کیا ہو اچّھا ہو یا برا چاہئے قرآن و سنت کے مطابق ہو یا اُنکے خلاف ؟
@@syedabdulhaq921
تمام اچھے عملوں کا ثواب ملے گا چاہے وہ کچھ بھی ہوں۔

Qari Khalil sahb mazboot hawala se baat krte hn ❤
قاری صاحب ماشاءاللہ بہت خوب
Surat الطور No 52 : Ayat No 21
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
AJ Kal k Muslims is tarha ka ho gaye hain k apna firqa bachanay k chakar main Rasool kii bat tak nhii manty Allah maf kary😢
واہ جی واہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب
قاری صاحب ایک مسئلہ میں دس جگہ پتلی گلیوں گھسے ہیں جواب نہیں دے سکے اور
آپ واہ واہ کر رہے ہیں اسے کہتے ہیں اندھی تقلید،،
Qari khalil Sahib zindabad
MashahAllah,Qari saab zinda baad
Qari sab sub se bast alim Hy
Qari sahab MashaAllah
Mashaallah very nice molana Khalil sab
Khalil sahab aap ji jurrat or tauheed ko salaam!
خلیل صاحب بالکل درست بات ھے
❤hlal
Qari sahab zinda abaad chaa gaey ho
Masha Allah Kari Khalil Rahman god
Ahlay-haeed bat clear krtay hai .mashllah ❤
Are you ahle hadees ?
Surat الطور No 52 : Ayat No 21
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
اولاد کا ہر عمل ؟ چاہئے وہ قرآن و حدیث کے مطابق ہو یا نہ ہو ؟ ہر عمل ؟
سو فیصد درست۔ قاری خلیل الرحمان
@@khilafat2023
اچھا کیا اب قاری صاحب کا بیان قرآن سے اوپر ہو گیا ہے؟
مختصر یہ کہ فوت شدہ صرف اس ثواب کا حقدار ہے جو اس نے اپنے لئے صدقہ جاریہ کیا ۔ ہم دوسروں کیلئے صرف دعا کر سکتے ہیں۔
Surat الطور No 52 : Ayat No 21
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
مگر نیک اولاد یا اولاد کا ھر اچھا عمل مرحوم والدین کے لیے ثواب و بخشش کا سبب بنتا ھے
@@zahid.. اچھی تربیت کو اور ہر اچھے عمل کو صدقہ جاریہ ہی کہتے ہیں
@@shahji7 نیک عمل اور نیک تربیت اور اس پر اولاد کا نیک ہونا ہی صدقہ جاریہ کہلاتا ہے
@@imranraza4964
کون سے نیک اعمال صدقہ جاریہ کہلائیں گے؟
دین اسلام زندہ باد کہہ دیا
Zaberdast
Mashllah Super Qare Sab ❤
قال الله و قال رسول
Qari Sahab right hai.
Salam Qari sahab zinda bad❤❤❤❤❤
I lost it at bakirkhani 😂
😅😅😅😅😂
Masha Allah qari khalel sahab Allah salamt rakhy
Qari Khalil Sahab bohat Aala BAAT kartay Hain.
دعا عبادت ہے
جس سے دعا کی جائے اس کی عبادت ہو جائے گی
جبکہ دعا اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں کی جاتی اس لیے جب تک مردے سے آپ دعا نہیں کرتے تب تک اس کی عبادت نہیں ہو گی لیکن جیسے ہی آپ اللہ کے علاوہ کسی سے بھی دعا کریں گے تو وہ اس کی عبادت ہو گی
دعا عبادت ہے۔ اور عبادت صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے۔ اس سے شرک کی نفی ہوتی ہے ۔ اولاد کے ہر نیک عمل کا ثواب والدین کو پہنچتا ہے ۔
Isi liye toh mujhe Ahlehadith loug pasand Hain.❤❤
اھلحدیث الحق
Good khalil saheb
Najdi fitna
قاری خلیل الرحمٰن ❤❤❤
الله قاری خلیل کو جزای خیر عطا فرمائی همیشه دلیل کی ساتے
MashahAllah Qari Sb ka koe match nahe
ہر وہ فرقہ جو صحابہ کرام کو معیار حق نہیں سمجھتا وہ باطل ہے
Ye sab bakery ke Aytem hai bshot khub dr sahab
Nice information
اسی لئے اللہ کا حکم ہے کہ آہس میں تفرقہ میں مت پڑو،
بھئ جو اگر قرآن پاک پڑھ کر کوئی اسکا ثواب کسی اور کو دیتا ہے تو اب اللّٰہُ جانے اور اسکی رحمت جانے.
مجھے محترم خلیل الرحمٰن پر فخر ہے کہ جب سے سنا دلیل کے ساتھ سنا اور مخالف پر بھاری پایا یہی ہمارے حق پر ہونے کی دلیل ہے کیونکہ دین میں وہی کام۔قابلے قبول ہوگی جو دلیل کے ساتھ ہوگی
Haleel Qari haq par hain
قاري خليل الرحمن ❤
وَ الَّذِیْنَ جَآءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ(10)
ترجمہ: کنزالعرفان
اوران کے بعد آنے والے عرض کرتے ہیں : اے ہمارے رب! ہمیں اورہمارے ان بھائیوں کوبخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے اور ہمارے دل میں ایمان والوں کیلئے کوئی کینہ نہ رکھ، اے ہمارے رب! بیشک تو نہایت مہربان، بہت رحمت والا ہے۔
❤❤ Qari Khalil rocks ❤
مفتی صاحب ❤❤❤
Shia Aalim gave best response. Alhamdullillah he added very well. Mola Ali AS set us in right path
@@alinaqi6926
Why you said "Ali RA set "? Why you didn't say "Prophet Muhammad set"
ابھی یہ مان رہیں دُعا عبادت ہے اور عبادت اللہ کے ساتھ خاص ہے پھر دعا میں مدد کے لئے کسی غیر اللہ کو پکارنا کیا اللہ کے ساتھ شرک نہیں ہے بس جب انسان فرقہ پرست ہو جائے تو پھر وہ اپنے فرقے کو بچانے کیلئے ایسے ہی بے سروپا باتیں اور دلیلیں پیش کرتا ہے حالانکہ کسی بڑے عمل کو ثابت کرنے کیلئے واضح حدیث پیش کرنی چاہیے جس میں کلئیر اس عمل کا حکم دیا گیا ہو
جنازہ ایک عبادت ھے پڑھنے والے کو ثواب ملتا ھے۔اور جنازہ مرنے والے کے لیے پڑھا جاتا ھے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین اہل حق اہل ایمان اہل جنت اہل حدیث زندہ باد کہہ دیا
Muavia ko bas nikal do in sab mese baqi thek he

علم بھی ایک عبادت ہے اور قاری صاحب کے بتائے مطابق " او علم ینتفع بہ" سے علم کا ایصال یعنی قولی عبادت کے ایصال کا ثبوت ہے
Pyary bahi Saath MN ye bhi farmaya gya k k siwa us I adt k Jo Allah k rasol se sabt ho to Dua koli I adt Hy lkn shrt pori kr rhi h Allah k Rasol se sabt Hy...yaar AP log Kun hk ko hk nhi manty
ikhtilaf apni jaga mgr qari sahb ne dalil theek di
یہ اپنی خود ساختہ ایصال ثوابوں کیلیے ان کے پاس صرف دلیل ، دعا ہے ۔ ۔
لیکن جب یہ قرآن پڑھ رہے ہوتے ہیں دعا نہیں کر رہے ہوتے ۔ ۔
اللہ ہدایت عطا فرمائے، وگرنہ جلدی پردہ عطا فرمائے ۔ اور پیچھے سے انکو بھی قرآن پہنچیں ۔ ۔
قاری خلیل الرحمن جاوید پر اللہ کی رحمت ہو
شرح الصدور للسیوطی میں ہے:
"عن أنس رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال من دخل المقابر فقرأ سورة يس خفف الله عنهم وكان له بعدد من فيها حسنات."
(من دخل المقابر،٣٠٣ ، ط:دار المعرفة)
جو پڑھنے والا ہے اس کا اپنا کوئی نہیں مرا ہوتا وہ بخشے گا اگر تو اس کو بخشے گا اسے بھی ضرورت ہے وہ اس کے ادمی اس کے ماں باپ کو کیوں بخشے گا وہ اگر اتھارٹی ہے اس کے پاس بخشوانے کی تو وہ اپنے کو بخشوائے گا وہ اس کے کیوں بخشوائے گا
Qari Khalil Sab in the interest of whole Ummah please come for debate with Hassan Allahyari please please please
He doesn't need to debate with non Muslim
ہر نیک عمل کا ثواب اپنے مرحومین کو ایصال کر سکتے ہیں
5:54 Jab Dua ka Sawab karna Sahi hai to phir Qur'an Pak main Mojod Anbiya e Karam ki Dua Padh kar Uska Sawab bhi Marhoomeen ko ponchaya ja sakta hai
شرح الصدور للسیوطی میں ہے:
"عن أنس رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال من دخل المقابر فقرأ سورة يس خفف الله عنهم وكان له بعدد من فيها حسنات."
(من دخل المقابر،٣٠٣ ، ط:دار المعرفة)
ترجمہ:حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے قبروں پر جاکر سورہ یاسین پڑھی اللہ تعالی (اس یسین پڑھنے کی برکت سے)ان قبروالوں کےساتھ (حساب و کتاب) میں تخفیف کا معاملہ فرمائے گا،اور اس پڑھنے والے کے لیے بھی اس کے بقدر نیکیاں ملیں گی۔
اے منگھڑت ( موضوع)حدیث ہے کتب السنہ میں کہی بھی بیان نہیں ہوا ہے
آدمی خود اپنا کھانا ،کھانے سے پہلے دعا فاتحہ پڑھ کر اپنے مرحومین کو ثواب پہنچا سکتا ہے مولوی صاحبان یا مدرسے کے بچوں کو کھانا کھلانا ضروری نہیں ❤
😂😂😂😂😂
Qari khalil ur rehman saab ny in sb masalik ko logon ky samny nunga kr dya😂😂😂
Qari khali u reman zindabad
ربنا اغفر لنا والاخواننا الذین سبقونا فی الایمان
اس بدعتی قاری خلیل الرحمن نے شاید یہ ایت مبارکہ نہیں پڑھی
Sir please ask qari khalil to come for debate with Hassan Allahyari please please please
سیدھی سی بات ھے انسان عاجز اور مجبور ھے مرنے کے بعد محتاج دعا مغفرت ھے اسی لیے تو اللہ تعالی نے سورہ ملک سورہ یسین میں بیمثال ثواب رکھا رکھا ھے قاری خلیل کے بےمعنی ھیں
Aik Qari sab par bhari😅
Shia ki doa qobool nahein ki ja Sakti kiyun Yeh mushrik Hein.......ya Ali madad ( ye shirk hay )
*"jab ek aadmi Quran Majid ka ek huruf padhta hai, to use 30 nekiyan milti hai,"*
*"Ab agar wo allah se ye duwa karta hai, ki*
*"ya allah ye 30 nekiyan meri ammi aur abbu ko bhi pahuncha dijiye,"*
*"To kya allah amanat ko pahunchayega nahi,? ।"*
**To 30 nekiyan use milegi,"*
*"30 nekiyan us ki ma ko milegi,"*
*"Aur 30 nekiyan us ke bap ko bhi milegi,"*
*"Wallaho aalam,"*
Quran our hadees say nahii sabit Muslims hain ham Allah our Rasool pak ko to manty hain lkn Na Allah pak kii mante hain na Allah k Rasool kii 😢kese Muslims hain ham
ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ انسان کو وہی ملتا ہے جسکی وہ کوشش کرتا ھے ۔ایک صورت ہے کہ مرنے والا موت سے پہلے اللہ کے دیئے ہوئے مال سے اللہ کی راہ میں دینے کی نیت کرتا ہے یا اللہ کے نام کی کوئی منت مانگتا ہے لیکن وہ فوت ہو جاتا ہے ۔ اگر اسکی اولاد یہ منت پوری کرتی ہے اور مرنے والا مسلمان بھی ہو ۔تو اس عمل سے میت کو ضرور فائیدہ ہوتا ہے ۔اسکے علاؤہ نہیں ۔
khalil ur rahman keh rahy hain k dua to sabit hai ..to agar duaa main koi quran parhy .. to kia us sawab nhi mily ga or murdy ko koi faida nhi hoga ???dua main agar koi ye kahy ..ya ALLAH mere maan baap ko bakhsh de.. to theek hai . agar koi >>> Rabbij li moqii masalaati
Qari Khalil is with daleel and authentic rest are without daleel.
Blue shalwar qamees is the right 👍 person
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔
جب مالی صدقہ وہ کر سکتا ہے جس مال کا وہ مالک ہے۔
اور جب کوئی مومن تلاوت قرآن کرتا ہے تو کیا وہ اس کے ثواب کا مستحق و مالک نہیں ہوتا؟
جب مالک ہے تو وہ اس کا صدقہ بھی کر سکتا ہے۔
Surat الطور No 52 : Ayat No 21
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
بھٸ یہ تو مان پڑیگا قاری صاحب حدیث رسولﷺ سے ہی اپنا مسٸلہ بیان کرتے ہیں باقی بس لفاظی کرتے ہیں اور دلیل دیتے بھی ہیں تو یا تو وہ ضعیف ہوتی ہے یا وہ سمجھ میں نا آنے والی ہوتی ہے یعنی بات کچھ ہوتی ہے بیان کچھ کرتے ہیں۔
Surat الطور No 52 : Ayat No 21
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
Bé shak blkul Right Jzaklha
Enkr sahb ap apny lehjy me kuch haya Layne plz ap ke lehjy se mnafkt ki bhoo a rhi he
Bongi mar rhe ha qari sahb
@@zahid..Olaad ky naik amaal ka sawab to milta hai, olaad naik amal kr rahi hai aur parents ko sawab mil raha hai.
1 baat ho rahi hai ky in ky liay alag sy namaz parhna ya alag sy Quran parhna, bus olaad apni ibadaat krti rhay swaab milta rhay ga.
2nd baat yeh ho rahi ky olaad ky elawa jo log beth kr ya madrissa students ko bula kr quran parhtay hain unka swaab pohanchay ga ya ni (marnay walay ko)..?
To yeh baat qari Khalil ki theek hai, ky esa koi amal sahabah ny nahi kia..
Iska matlab yeh hua ky ameer banda to pessa dy kr swaab leta rhay aur gareeb kia kray..
Yeh baat daleel sy nahi Hadees sy sabit honi chahiay..
Me deobund se hu mager me sirf ahadese rasulullah mamta hu na ke idhar udhar kit bat
خلیل صاحب کو یہ بات نہیں سمجھ آ رہی کے دعا میں قرآن پاک ہی پڑھا جاتا ہے سورہ فاتحہ کیا ہے ۔۔ قرآن پاک ہی ہوتا ہے ۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ دار کے لئے اشارہ کافی ہے ۔
Ap apne waledeen ke moghfirat ke liye dua karsaktay hu
صحابہ اکرام کے حقیقی جانشین صرف اہل حدیث ہی ہیں۔
*"sirf allah janta hai ki kaun sahi hai,"*
*"Sirf hum ya hamari jamat hi sahi hai, yahi ghamand kahin le na dube,"*
*"Hazrat musa a.s. ki bat allah ko pasand nahi aayi, ki allah ne mujhe hi sab se zyada ilm diya hai, to allah ne unhe hazrat khizr a.s. ke pas bhej diya tha,"*
نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے حقیقی جانشین صرف اور صرف قرآن و سنت پر چلنے والے مسلمان ہیں۔ نہ کے وہ لوگ جو اپنے آپ کو بریلوی, دیوبندی, وہابی, شیعہ یا اہل حدیث یا پتہ نہیں کیا کیا کہتے ہیں۔ ویسے تو قادیانی بھی اپنے آپ کو احمدی کہتے ہیں تو کیا وہ مسلمان ہو گئے؟
@@zahid..
اہل حدیث ہی وہ لوگ جو قرآن و سنت کو اپنا دین سمجھتے ہیں ۔ باقی ہر مسلک میں کچھ نہ کچھ ملاوٹ ہے۔
@@atifsaeed1692
اہل حدیث بھی بہت سی حدیثوں سے یا تو کتراتے ہیں یا ان کو ان حدیثوں کا پتہ ہی نہیں۔ جیسے کہ قاری صاحب کو نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ٹوپی پہننے کی حدیث کا پتہ نہیں۔ اور وہ ٹوپی پہننے کو سنت نہیں سمجھتے۔ اہل حدیث بہت سی آیتوں اور حدیثوں بکا literal مطلب لیتے ہیں اور گہرائی میں جا کر نہیں سوچتے۔
@@zahid..
میرے بھائی ۔۔۔ کسی بھی مسلک پر کلام کرنے سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ آپ کی تنقید مسلک پر ہونی چاہیے نہ کی کسی انفرادی شخصیت پر۔ بہت ممکن ہے کہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب کسی بات سے لاعلم ہوں یا کہیں غلطی کر جائیں ۔۔۔ اس سے یہ نہیں ثابت ہو جاتا کہ پورا مسلک ہی لاعلم ہے یا غلطی پر ہے۔ کسی مسلک پر تنقید کرنی ہے تو اس کی کتابوں پر کریں ۔ مثلاً میں فقہ حنفی پر تنقید کرنا چاہوں تو مولانا الیاس گھمن یا طارق جمیل یا مفتی اکمل پر نہیں کروں گا۔ میں تو ہدایہ، شامی، درمختار، کنز، قدوری، فتاویٰ عالمگیری پر بات کروں گا۔
اب بتائیں کہ ٹوپی کی حدیث کہاں ہے؟ اور وہ حدیثیں پیش کریں جن سے اہل حدیث کتراتے ہیں یا ذکر نہیں کرتے ۔
اہلحدیث ہمیشہ ہی دلیل سے بات کرتے ہیں ۔
Surat الطور No 52 : Ayat No 21
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔
اولاد کا کونسا عمل یہ بتائیں
مختصر و دنیاوی دلیل یہ ہے کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ امتحان میں دوں اور کہوں کہ میرے بھائی کو پاس کر دیں؟؟
قاری واقع اھل علم ھے
1.53 bakar khani😅😅😅😅😅😅😂😂😂