@@bhaijan725 میرے خیال میں یہ سب سے زیادہ اچھا ہے کیونکہ اس کے اپ اپنی مرضی کے ساتھ ایڈجسٹ کر سکتے ہیں اس کے پریشر کو کم یا زیادہ بھی کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ کسی سے بھی پریشر واشر میں یہ سہولت میسر نہیں ہے ۔ میں اس کو 10/10 نمبر دوں گا
@@bhaijan725 اور میں نے اس کو دراز سے خریدا تھا 26,500 کا ۔ اگر اپ انتظار کر سکتے ہیں تو 11ویں یا بارہویں مہینے میں دراز پر سیل لگتی ہے اپ وہاں سے خرید سکتے ہیں
Nice
آپ کیا رائے دہتے ہیں کہ ہنڈائی کا 110 بار بہتر ہے یا 140 بار لینا چاہیے اور اپکو یہ کتنے کا ملا ہندائی 140 بار پریشر
@@bhaijan725
میرے خیال میں یہ سب سے زیادہ اچھا ہے کیونکہ اس کے اپ اپنی مرضی کے ساتھ ایڈجسٹ کر سکتے ہیں اس کے پریشر کو کم یا زیادہ بھی کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ کسی سے بھی پریشر واشر میں یہ سہولت میسر نہیں ہے ۔ میں اس کو 10/10 نمبر دوں گا
@@bhaijan725
اور میں نے اس کو دراز سے خریدا تھا 26,500 کا ۔ اگر اپ انتظار کر سکتے ہیں تو 11ویں یا بارہویں مہینے میں دراز پر سیل لگتی ہے اپ وہاں سے خرید سکتے ہیں
@@SialkotiKarigar شکراً جزیلا حبیبی بہترین آئیڈیا عنایت فرمایا
@@bhaijan725
Mere channel per mukmmal view ke sath video hai aap dekh sakte hain