ماشاءاللہ کیا پکے اور سچے لوگ ہیں اج کے دور میں اگر کسی نے ولی اللہ دیکھنے ھوں تو ان لوگوں کو دیکھ لو ہم لوگوں نے اپنی زندگی کو اتنا مشکل بنا لیا ھے کہ خود پریشان ہیں لیکن یہ لوگ اتنے سادہ اور اسلام پہ اتنے کاربند ہیں
ماشاءاللہ کیا عظیم المرتبت مسلمان ہر گھر میں دینی علوم موجود ہیں ۔ اور اس کم آمدن والے پتھریلے بے آب و گیاہ علاقے میں الللہ پر بے پناہ توکل کے حامل ہیں دعا ہےکہ الللہ پاک تمام مسلمانوں کو ان جیسا توکل عطاء فرمائے آمین ❤
سبحان الله بہت خوش نصيب لوگ ھيں الله سلامت رکھے ميرے ملک کے ان اچھے لو گو ں کا ليکن قرآن پژ نا ثواب ھے ليکن قرآن کو معنی کے سا تھ پڑنا سبحان الله دوائ کو صر ف حلق ميں روک کر رکھے گے تو دوائ جسم کيا نفہ دے گی جناب متحرم قاری صا حب سے ہماری گزارش ھے براے مہر بانی ميری اس بات پر غور فر ما ئيں USA
میرے محترم ۔۔ حافظ قرآن تو ھر گھر میں ھے مگر ۔۔۔ عالم بھی بہت زیادہ ھیں الحمداللہ ۔۔ اس ویڈیو میں ایک بزرگ کیا کہہ رھے ھیں کہ میری 4 بیٹیاں اور ایک بیٹا عالم ھے ۔۔
میں اس گاؤں کی زیارت کرنا چاہتا ہوں رہنمائی فرمائیں شائد بقیہ زندگی وہیں رہ کر قرآن کریم کی خدمات انجام دوں وما توفیقی الا باللہ فیاض الرحمن علوی پشاور
Jo log ALLAH PAK ki rah main niklaty hn un kami ki zarorat pashto e ni ati mara bahi ALLAH PAK un py apni tahmat k darwazy khol data ha apna Iman ko mazboot kro sb rozi ALLAH PAK data ha or sb sy best data ha.kush rakhain
ے لوگ کیا صرف حفظ ہی کرتے ہیں ؟ قرآن کریم کا پیغام اور مطلب نہیں جانتے ؟ دعا ہے کے ے لوگ ترجمہ بھی ساتھ پڑھیں اور دوسروں کو بھی اس کی خوبصورتی کی معلومات دیں ۔۔۔اللہ تعالیٰ ان کو اس نیک کام کی توفیق عطا فرمائے آمین
اس گاؤں کے ایک خافط صاحب 1978مین راولپنڈی میں مدرسہ عثمانیہ ورکشاپی مخلہ میں پڑھتے تھے جن کا نام خافط منیر تھا کھچییا ن کی ویڈیو دیکھی تو یاد آگئی میرا نام خافط سلطان محمد
@@Wgmedia313 بہت عرصہ گزر گیا شاہد اس پوسٹ کے ذریعے ان کو سلام پہنچ جائے اچھے دوست تھے وقت گزر جاتا ہے لیکن یادیں تازہ رہتی ہیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین دعاؤں کا طالب ہوں
@@SultanHafiz-w5u محترم میرا وھاں کے لوگوں سے رابطہ ھے میں آپکا پیغام پہنچا دونگا ۔۔ اور وھاں گاؤں کے بھی لوگ اس ویڈیو کو دیکھ رھے ھیں ۔۔ آپ اپنا نمبر سینڈ کردیں میں ان تک پیغام پہنچا دونگا ان شاءاللہ
بہت خوش قسمت اور عقلمند لوگ ھیں، جس کی ترجیح حفظ قرآن ھے، اللہ جزائے خیر عطا فرمائے ، اور دوسرے مسلمانوں کو بھی حفظ قرآن کی توفیق دے۔امین
آمین ثم آمین
پورے گاوں کے لوگ بہت اچھے لوگ ھیں صحیح مسلمان لوگ ھیں اللہ تعالی ان کے صدقے پورے پاکستان پر اپنا فضل کرے
@@muhammadalam1930 جی جی بلکل ۔۔شکریہ محمد اسلم صاحب
Bilkul Chaudhry saab MashAllah
@@chaudhryjd9230 بیشک آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالیٰ ایسے دین کو زندہ رکھے تاقیامت۔ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤
شکریہ محمد عبداللہ صاحب
ماشاءاللہ کیا پکے اور سچے لوگ ہیں اج کے دور میں اگر کسی نے ولی اللہ دیکھنے ھوں تو ان لوگوں کو دیکھ لو ہم لوگوں نے اپنی زندگی کو اتنا مشکل بنا لیا ھے کہ خود پریشان ہیں لیکن یہ لوگ اتنے سادہ اور اسلام پہ اتنے کاربند ہیں
بیشک سچ کہا عمر علی بھائی
سبحان الله
ماشاءاللہ کیسا ایمان ھے ان لوگوں کا سبحان اللہ
@@TobaYasin جی جی بیشک
سبحان الله. بسم الله ماشاءالله لاقوة الابالله. اللهم بارك فيهم آمين يارب. ذالك فضل الله يؤتيه من يشاء. 🤗🤗🤗❤️🌹🌹🤗
شکریہ محترم
ماشاءاللہ کیا عظیم المرتبت مسلمان ہر گھر میں دینی علوم موجود ہیں ۔ اور اس کم آمدن والے پتھریلے بے آب و گیاہ علاقے میں الللہ پر بے پناہ توکل کے حامل ہیں دعا ہےکہ الللہ پاک تمام مسلمانوں کو ان جیسا توکل عطاء فرمائے آمین ❤
آمین آمین ثم آمین ۔۔ شکریہ ۔۔ راجہ افضل صاحب
MA SHA ALLAH SUBHAN ALLAH
شکریہ محترم
ماشاآللہ حضرت بہت خوبصورت مسجد کا جو چار سو سالہ غازی اسد خان کی بنائ ھوئ ھے منظر دیکھایا
شکریہ سر شکریہ آپکی محبتیں ھیں
سبحا۔ناللہ۔❤❤❤
شکریہ محترم
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ جزاکم اللّٰہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرة
kia baat hy jnab bhut achi choice hy
جی جی ماشاءاللہ
ماشااللہ
شکریہ محمد اویس صاحب
ماشاءاللہ
زبردست
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمداللہ اللہ اکبر ❤❤
شکریہ قاسم صاحب
ماشآءاللہ ۔۔اللھم بارک و زد
MASHALLAH. ALLAH ki buhot bari niamat.
شکریہ ریاض علی صاحب
اللہ تعالی ان لوگوں کو اس بات پر قائم دائم رکھے سلام
آمین ثم آمین
سبحان ﷲ❤
شکریہ سہیل صاحب
اللہ سلا مت رکھ
MASHALLAH G MASHALLAH
JAZAKALLAH G JAZAKALLAH
KIA BAT HE G
شکریہ ضمیر احمد صاحب
سبحان اللہ تعالی ماشاء اللہ تعالی الحمد اللہ تعالی اللہ اکبر ۔
شکریہ محترم
ماشاءاللہ کمال جگہ کا وزٹ کروایا ھے دل خوش کردیا ❤❤❤
سبحان الله بہت خوش نصيب لوگ ھيں الله سلامت رکھے ميرے ملک کے ان اچھے لو گو ں کا ليکن قرآن پژ نا ثواب ھے ليکن قرآن کو معنی کے سا تھ پڑنا سبحان الله دوائ کو صر ف حلق ميں روک کر رکھے گے تو دوائ جسم کيا نفہ دے گی جناب متحرم قاری صا حب سے ہماری گزارش ھے براے مہر بانی ميری اس بات پر غور فر ما ئيں USA
میرے محترم ۔۔ حافظ قرآن تو ھر گھر میں ھے مگر ۔۔۔ عالم بھی بہت زیادہ ھیں الحمداللہ ۔۔ اس ویڈیو میں ایک بزرگ کیا کہہ رھے ھیں کہ میری 4 بیٹیاں اور ایک بیٹا عالم ھے ۔۔
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت شکریہ محترمہ
MashaAllah ❤️ I'm proud of my self that I'm living in this village ❤❤
شکریہ محترم سلامت رھیں
ویڈیو دیکھ کر ایمان تازہ ھوگیا سبحان اللہ
Ma Sha Allah
شکریہ محمد خبیب صاحب
سبحان اللہ بہترین لوگ
شکریہ طلعت سلیم صاحب
ماشاءاللہ ❤️ اللہ پاک ہر مرد اور عورت کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آمین۔۔۔۔ شکریہ سعید صاحب
@@Wgmedia313 جزاک اللہ خیرا
🎉 MashaAllah 🌹 Great people
شکریہ شفیق احمد صاحب
❤
MashaAllha bahi Jan je Azam khan MaLA Dr Tahir uL Qadri pAT Pakistan zindabad MashaAllha
❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ محترم
ماشاءاللّٰه
Subhan Allaha Mashallah
شکریہ محمود الحسن
شکریہ محمود الحسن صاحب
ماشاءاللہ
Mashallah kia ey batt hy kamalhy
شکریہ محترمہ حوصلہ افزائی کا
MashaAllah
شکریہ طارق صاحب
❤❤❤❤
Masha allah
شکریہ محترم
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
ma sha Allah subhan Allah pory pakistan kai log esy dekhain aur apny bachoon ko quran yaad krny aur us pr ammal krny ki koshish karain
بیشک شکریہ رانا صاحب
ماشاءاللہ ❤❤❤
اللہ پاک ان سب لوگوں پر جو موضع کھچیاں میں رہتے ہیں ہمیشہ رحم کرے۰ آمین۰
شکریہ لیاقت صاحب
A nice informative vedio
شکریہ محترم اقبال صاحب
allah in sb logun ku jazaykhyr atta kry ameen
behtreen ❤
Dil ❤ Dil ❤ Pakistan 🇵🇰
شکریہ چوھدری صاحب
میں اس گاؤں کی زیارت کرنا چاہتا ہوں رہنمائی فرمائیں شائد بقیہ زندگی وہیں رہ کر قرآن کریم کی خدمات انجام دوں وما توفیقی الا باللہ
فیاض الرحمن علوی پشاور
ویڈیو میں مکمل لوکیشن بتائی ھوئی ھے محترم ۔۔۔ شکریہ مولانا فیاض الرحمن صاحب
Subhan Allah!!
شکریہ قاضی صاحب
Mashallah ya ha khan
شکریہ سید سلیم صاحب
SUBHAN ALLAH
Sabanalla
شکریہ رضا خان صاحب
Masha Allah ❤️🌹❤
شکریہ
All about I say to Muslim Town Allah Barkat day.
شکریہ رحیم سید صاحب
Great people
شکریہ
MA SHA ALLAH❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ سجاد شاہ صاحب
Mashallah.
good work
Quran ka tarjamah?
جی جی مملوک صاحب علماء بھی موجود ھیں بہت سارے
qari sab is main agar in ke tilawat ka sample hota to bhut acha hota
حضرت آپکا مشورہ تو بہت اعلی ھے مجھے بہت پسند آیا مگر افسوس ویڈیو بنانے سے پہلے یہ مشورہ آتا تو کمال ویڈیو بنتی
Good good
Dist talagang me hay
جی جی محترم ڈسٹرک تلہ گنگ میں ھے ۔۔ گاؤں کچھیاں ۔۔تلہ گنگ سٹی سے 18 کلو میٹر کا سفر ھے سرگودھا روڈ پر
Khosh qismat hain yih log
ایک گاؤں کھچیاں نام کا
پسرور ضلع سیالکوٹ میں بھی ھے۔ جو پسرور چونڈہ روڈ کے دائیں جانب واقع ھے۔
راجپوتوں کی ایک ذات کھچی کہلاتی ھے۔
اچھا محترم ۔ ماشاءاللہ
Theak kaha .I'm khichi family
@@IbrarAzhar-oe2sk شکریہ محترم
Molvi sb ap ki audio synch nai haï
جی جی بلکل یہ مسٹیک ھے ۔۔۔ جلد ان شاءاللہ بہتری آئے گی ۔۔۔
@@Wgmedia313 DG Skills waly free course krwty hein video production ka
@@maaz87 ان سے رابطہ کیسے ھوگا محترم
یہ ضلع تلہ گنگ میں ہے؟
جی محترم تلہ گنگ سٹی سے 18 کلو میٹر دور سرگودھا روڈ پر ھے ۔۔ اسکا ضلع تلہ گنگ ھی ھے
Mshaallah 😂
Yah ladka Kaisa rahega hoti hai yahan kya income hoti hai jo kharab ya jindagi ke dharne ke liye
محمد اشرف صاحب آپکی بات کی سمجھ نہیں آئی
Jo log ALLAH PAK ki rah main niklaty hn un kami ki zarorat pashto e ni ati mara bahi ALLAH PAK un py apni tahmat k darwazy khol data ha apna Iman ko mazboot kro sb rozi ALLAH PAK data ha or sb sy best data ha.kush rakhain
دیکھنا تو یہ ہو گا کہ لوگوں کے اخلاق اور کردار پہ کتنا فرق پڑا ہے
ے لوگ کیا صرف حفظ ہی کرتے ہیں ؟ قرآن کریم کا پیغام اور مطلب نہیں جانتے ؟ دعا ہے کے ے لوگ ترجمہ بھی ساتھ پڑھیں اور دوسروں کو بھی اس کی خوبصورتی کی معلومات دیں ۔۔۔اللہ تعالیٰ ان کو اس نیک کام کی توفیق عطا فرمائے آمین
شکریہ طارق صاحب ۔۔۔ جی جی عالم دین بھی وھاں کافی ھیں
Adhr kon c bradery rahti hay khichi ya koi or koi reply kray or btay
جی بہت ساری قومیں ھیں محترم
@@Wgmedia313 khichi Hain Kia janab kh bs nam hay village ka s ly yeh qoom zayda wasti or janobi Punjab main rahti hain s ly pocha
Yea sb Muslims hn komain to insano ko alag krti ha darjay bana dati ha Muslims bano q k muslmaan muslmaan ka bahi bahi ha yea kom ache ni kaya🤔🤔🤔🤔
@@waqasnouman007mwaqasnoum-lh2xi بیشک صحیح کہا
Ye MUAAVIA BEECH MEN KIDHAR SAY AA GYAA???
کونسا معاویہ ھے جی
اس گاؤں کے ایک خافط صاحب 1978مین راولپنڈی میں مدرسہ عثمانیہ ورکشاپی مخلہ میں پڑھتے تھے جن کا نام خافط منیر تھا کھچییا ن کی ویڈیو دیکھی تو یاد آگئی میرا نام خافط سلطان محمد
ماشاءاللہ حافظ سلطان صاحب ۔۔شکریہ
@@Wgmedia313 بہت عرصہ گزر گیا شاہد اس پوسٹ کے ذریعے ان کو سلام پہنچ جائے اچھے دوست تھے وقت گزر جاتا ہے لیکن یادیں تازہ رہتی ہیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین دعاؤں کا طالب ہوں
@@SultanHafiz-w5u محترم میرا وھاں کے لوگوں سے رابطہ ھے میں آپکا پیغام پہنچا دونگا ۔۔ اور وھاں گاؤں کے بھی لوگ اس ویڈیو کو دیکھ رھے ھیں ۔۔ آپ اپنا نمبر سینڈ کردیں میں ان تک پیغام پہنچا دونگا ان شاءاللہ
@@SultanHafiz-w5u آمین ثم آمین
ماشا اللہ
شکریہ ۔
MashaAllah
شکریہ ظفر اقبال صاحب
Masha Allah
شکریہ ارشاد محمود صاحب
❤
شکریہ عطا الرحمن صاحب
Ma sha Allah
شکریہ محترم
ماشاء اللہ
شکریہ اقبال اعوان صاحب
Masha ALLAH
شکریہ محترم
MashaAllah
شکریہ سر
❤
شکریہ محمد سلیم صاحب
❤