ہر بات میں شکر ادا کرنا ہر بات میں ماشاءاللہ الحمد للّٰہ کہنا لفظ لفظ سے علم دین ،مادر علمی کی محبت اور جامعہ کے منتظمین کے لئے محبت ،عقیدت اور شکر گزاری کا احساس
ماشاءالله اس بار پورا اعتیکاف مفتی صاحب کے ساتھ گزارا ہے ۔بہت ہی نرم دل انسان ہیں عاجزی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ماشاءالله سے اللّه جزاۓ خیر دے مفتی نظامی صاحب کو بھی بہت پیاری آواز ہے انکی بھی انکے بیٹے مولانا فوزیل کی بھی ۔
بیشک اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مولانا صاحب بہت ہی خوبصورت اذان دیتے ہیں۔ مجھے مہینے میں 2 دفعہ ان کا اذان سونی کو ملتا ہے ۔ ان کی ایک ویڈیو میں نے خود اپنے ہاتھ سے موبائل میں ریکارڈ کی ہیں جو 3 سال سے میرے موبائل میں موجود ہے۔
مفتی صاحب ایک اچھے اخلاق کے مالک ہے اللہ تعالیٰ نے ان کو بہت سی خوبیوں سے نوازا ہے مگر میں ان کی سیرت اور صورت سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں ۔میں کئ جامعات میں گیا ہوں مگر ان جیسی شخصیت نہیں دیکھی۔آج ہی ان سے ملاقات ھوئی تھی ان کی محبت سے بہت متاثر ہوا ہوں ۔اللہ پاک ان کو ہمیشہ صحت اور سلامت رکھے ۔ اور یقیناً ان جیسی آواز اور کیسی کی نہیں ھوگی کیونکہ مفتی عبدالقہار صاحب جب بھی آزان دیتے ہے وہ ان کی دل کی آواز ہوتی ہے ۔میرے پاس اتنے الفاظ نہیں ہیں کہ میں ان کی تعریف بیان کرسکوں بس اللہ پاک ان کو سلامتی اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ ان کو کسی اور کا مختاج نہ بنائیں ۔آمین
very sweet AAZAAN every FRIDAY i listen this AAZAAN, on Friday prayer .
Allah ka sukhr ham 5 martba sunte h q k ham qareb ha ❤❤❤❤ MashAllah
❤❤❤I AM ALSO BIG LOVER OF HIS AZAN❤❤❤
ہر بات میں شکر ادا کرنا ہر بات میں ماشاءاللہ
الحمد للّٰہ کہنا
لفظ لفظ سے علم دین ،مادر علمی کی محبت اور جامعہ کے منتظمین کے لئے محبت ،عقیدت اور شکر گزاری کا احساس
ماشاءالله اس بار پورا اعتیکاف مفتی صاحب کے ساتھ گزارا ہے ۔بہت ہی نرم دل انسان ہیں عاجزی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ماشاءالله سے اللّه جزاۓ خیر دے مفتی نظامی صاحب کو بھی بہت پیاری آواز ہے انکی بھی انکے بیٹے مولانا فوزیل کی بھی ۔
Маша Аллах бродар устаз ман аз шумо расса хурсанд шудам инша Аллах шумоя диданба мирум
ماشاءاللہ
Hazrat sheikh Abdul qahhaar sahab aap ko Allah ne bht bari dowlat se nawaza he subhaaaaanalllaah
Ustad muhtram ko Allah sehat dy aur lambe umar
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤abdullah khalid ❤❤❤❤❤
Машааллоҳ. Садаи форамат хаста мабод бародари қандам
Mashaallah Mufti saab. Ki bohat khubsurat awaz Hy Allah Umar draz Farmey ❤❤
Tajik TAJIKISTAN 🇹🇯 ♥️ 🦁
Mashallah
Super
Masha Allah
❤
سبحان الله
ماشاءالله
Ma sha allah shekh aap ny rula dia ... allah aap ko salamat rakhy!
Bachpan yad diladya ap ny 2002 me mai binoria me elm e deen hasil karraha tha
MashaAllah bahut Khoob
Bahut hi piyari si awaz hai
Mujhy bhi Molana sahab sy milny ka sharaf hasil hua hy, tabiat men intehai narmi aor aajzi, my favorite personality ..
Maa shaa allah
I have heard when I use to pray jumma un banoria.
I missed my childhood days and his azaan 2005
Mashaallah bahut khub
Мефахрам назди Аллоҳ ба чунин бандаи хушахлоқу хуш овозаш.
Allah
بیشک اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مولانا صاحب بہت ہی خوبصورت اذان دیتے ہیں۔ مجھے مہینے میں 2 دفعہ ان کا اذان سونی کو ملتا ہے ۔ ان کی ایک ویڈیو میں نے خود اپنے ہاتھ سے موبائل میں ریکارڈ کی ہیں جو 3 سال سے میرے موبائل میں موجود ہے۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مفتی صاحب ایک اچھے اخلاق کے مالک ہے اللہ تعالیٰ نے ان کو بہت سی خوبیوں سے نوازا ہے مگر میں ان کی سیرت اور صورت سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں ۔میں کئ جامعات میں گیا ہوں مگر ان جیسی شخصیت نہیں دیکھی۔آج ہی ان سے ملاقات ھوئی تھی ان کی محبت سے بہت متاثر ہوا ہوں ۔اللہ پاک ان کو ہمیشہ صحت اور سلامت رکھے ۔ اور یقیناً ان جیسی آواز اور کیسی کی نہیں ھوگی کیونکہ مفتی عبدالقہار صاحب جب بھی آزان دیتے ہے وہ ان کی دل کی آواز ہوتی ہے ۔میرے پاس اتنے الفاظ نہیں ہیں کہ میں ان کی تعریف بیان کرسکوں بس اللہ پاک ان کو سلامتی اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ ان کو کسی اور کا مختاج نہ بنائیں ۔آمین
Ya allah mere bchou ko bhi hafize quran aur muazan bana de ameen
aameen
Masjid me jesi azan hoti he wesi is mic per nahi aa rhi
Participate krny ka tarika Kya hy
Comment main nhi sikhaya ja sakta
سلام عليكم اگر آب كى بس مين ختم بخارى شريف ٢٠٠٣ اگر موجود هو مير درخاست هى نشر فرماى مي طاجيكستان سى هو أسى وقت فاريغ هو اسلى ديكنا جهتاهو
Molana Aziz ur Rehman interview
👇👇👇👇
ruclips.net/video/GoJITL_npu8/видео.html
Mashallah
Masah Allah