Farida Khanum sings Agha Hashr Kashmiri’s Ghazal تم اور فریب کھاؤ بیان رقیب سے

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 ноя 2024

Комментарии • 19

  • @mustafamahay5461
    @mustafamahay5461 Месяц назад +1

    الا❤❤

  • @junaidnaseemsethi5415
    @junaidnaseemsethi5415 Месяц назад +2

    درباری ❤

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  Месяц назад +2

    تم اور فریب کھاؤ بیان رقیب سے
    تم سے تو کم گلہ ہے زیادہ نصیب سے
    گویا تمہاری یاد ہی میرا علاج ہے
    ہوتا ہے پہروں ذکر تمہارا طبیب سے
    برباد دل کا آخری سرمایہ تھی اُمید
    وہ بھی تو تم نے چھین لیا مجھ غریب سے
    دُھندلا چلی نگاہ دمِ واپسیں ہے اب
    آ پاس آ کے دیکھ لُوں تجھ کو قریب سے
    آغا حشر کاشمیری

  • @Sham_E_Ghum_Official
    @Sham_E_Ghum_Official Месяц назад +1

    Hy❤

  • @sheikhmairaj92
    @sheikhmairaj92 Месяц назад +3

    یہ غزل اقبال بانو یا مختار بیگم سے گوائی جاتی تو زیادہ اچھا تھا

    • @syedafzaalhussaintirmizi3186
      @syedafzaalhussaintirmizi3186 Месяц назад +3

      @@sheikhmairaj92
      محترمہ مختار بیگم صاحبہ نے بھی اس غزل میں اپنے رنگ بھرے ہیں
      محترم خورشید صاحب نے عنائت کی ہوئی ہے

    • @sheikhmairaj92
      @sheikhmairaj92 Месяц назад +2

      @@syedafzaalhussaintirmizi3186 مختار بیگم سے زیادہ خوبصورت حشر کو کسی نے گایا نہیں

    • @mustafamahay5461
      @mustafamahay5461 Месяц назад +3

      میم فریدہ نے ہمیشہ مرحومہ مختار بیگم کا حق ادا کیا ہے، آپ جیسی غزل سنگر کا کوئ ثانی نہیں🙏🙏

    • @hgkjkj
      @hgkjkj Месяц назад +2

      Farida is Mukhtar’s niece and disciple.

    • @syedafzaalhussaintirmizi3186
      @syedafzaalhussaintirmizi3186 Месяц назад +3

      @@hgkjkj نہیں جی !! بہن ہیں
      مختار بیگم صاحبہ اور محترمہ فریدہ خانم صاحبہ فنِ موسیقی میاں عاشق علی خان صاحب سے سیکھی ہیں