Dr Mukhtar is a visionary leader and man of ethics of highest order who has tried to create positive impact in education sector of Pakistan despite financial challenges and other pulls and pushes. Nation is proud of you. May Allah help you in regulating education sector to the best.
استاد محترم استاد اعظم کو دیکھا تو رائے دینے کے لیے وضو کیا۔یہ وہ شخصیت ہے جنہیں دیکھ کر فرشتے بھی وضو کرتے ہیں۔ آنکھیں نم ہو گئی ماضی میں جب انکی شاگردی میں تھے انکی محبت شفقت،فیاضی اور رحم دلی یاد آ گئی اور آج بھی محبت و شفقت پیکر انسانیت کے علمبردار نظر آئے۔ سرکاری ملازمین کے درمیان انکا چہرہ نور سے جھلک رہا تھا باقیوں کا۔۔۔۔ کسی نے دنیا میں جنتی دیکھنا ہے تو وہ استاد اعظم ڈاکٹر مختار احمد کو دیکھ لے۔ اللہ پاک انکا سایہ پاکستان پر سلامت رکھے آمین
ڈاکٹر صاحب نے سہیل صاحب کا استقبال گیٹ پر پھولوں کے ساتھ استقبال کیا جبکہ شوبز کے لوگ کبھی بھی گھر سے باہر نہیں آتے بلکہ بیڈ پر بیٹھ کر استقبال کرتے ہیں یہ ہوتا ہے پڑھے لکھے شریف لوگوں میں اور........... فرق
It's a very heart-rending spectacle that in some of the renowned private sector universities, teacher themselves write Ph.d thesis on payment and get them clear for degree. Sub standard topics are selected for thesis which have no worth in life and which may help students increase their knowledge. For example folk singers and poets of DG khan division. This is Ph.d thesis in urdu in somewhere university. Ridiculous.
ma comsats abbottabad ka student ho or koi scholarship nahi ha .or ap batai hum student kesa education hasil.ma apna batch ka topper ho.lkh dil karta chor do phrna
ایچ ای سی کو فوری طور پر بند کرنا چاہیے۔ 18 ترمیم میں تعلیم صوبوں کو منتقل ہو چکی ہے۔ عجیب بات کہ 60 یا 70 ارب بجٹ ایچ ای سی کو جاری کر دیا گیا۔ عجیب بندر بانٹ ہے۔ نہ کوئی طریقہ نہ اصول۔
ماشاء اللہ سر مزہ آ گیا. آپ بہت پیاری شخصیت کے ساتھ ساتھ بہت اچھی طرح convince کرنا بانتے ہیں
آاللہ رحمان و رحیم آپ کو سلامت رکھے آمین
بیٹیوں والے۔ رحمتوں والے خوش نصیب ۔ ماشاءاللہ
ایک دن عابدہ پروین سے بھی گزارو سر
Both s great people. Wrraich sahib & HEC Chairman. Love you
Dr Mukhtar is a visionary leader and man of ethics of highest order who has tried to create positive impact in education sector of Pakistan despite financial challenges and other pulls and pushes. Nation is proud of you. May Allah help you in regulating education sector to the best.
Good ❤❤
When man succeeds all will see good in you. 13:14
Bottom line corruption governance and quality control is the main problem in HEC
Nice interview .najeeullah kolachi ghotki
Very nice person
شیخ روحیل اصغر (ایم این اے) کا بھی انٹرویو کریں
🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
استاد محترم استاد اعظم کو دیکھا تو رائے دینے کے لیے وضو کیا۔یہ وہ شخصیت ہے جنہیں دیکھ کر فرشتے بھی وضو کرتے ہیں۔
آنکھیں نم ہو گئی ماضی میں جب انکی شاگردی میں تھے انکی محبت شفقت،فیاضی اور رحم دلی یاد آ گئی اور آج بھی محبت و شفقت پیکر انسانیت کے علمبردار نظر آئے۔
سرکاری ملازمین کے درمیان انکا چہرہ نور سے جھلک رہا تھا باقیوں کا۔۔۔۔
کسی نے دنیا میں جنتی دیکھنا ہے تو وہ
استاد اعظم ڈاکٹر مختار احمد کو دیکھ لے۔
اللہ پاک انکا سایہ پاکستان پر سلامت رکھے آمین
Bhot acchi شخصیت. Kindly do the needful for karachi inter board examination and result. Students are suffering from last 2 years.
Only 1 percentage for education
ڈاکٹر صاحب نے سہیل صاحب کا استقبال گیٹ پر پھولوں کے ساتھ استقبال کیا جبکہ شوبز کے لوگ کبھی بھی گھر سے باہر نہیں آتے بلکہ بیڈ پر بیٹھ کر استقبال کرتے ہیں یہ ہوتا ہے پڑھے لکھے شریف لوگوں میں اور........... فرق
Arghman subhai ka interview krna
It's a very heart-rending spectacle that in some of the renowned private sector universities, teacher themselves write Ph.d thesis on payment and get them clear for degree. Sub standard topics are selected for thesis which have no worth in life and which may help students increase their knowledge. For example folk singers and poets of DG khan division. This is Ph.d thesis in urdu in somewhere university. Ridiculous.
Tharkee host
ma comsats abbottabad ka student ho or koi scholarship nahi ha .or ap batai hum student kesa education hasil.ma apna batch ka topper ho.lkh dil karta chor do phrna
government has no interest in education, why they will intervene. jisme paisa b ni h..😅😅
یونیورسٹیوں کا اللہ حافظ ۔ روزانہ کے حساب سے تعلیمی معیار گھر رہا ہے ۔ جامعات کے اندر جتنا ظلم اور بے یقینی ہے شاید کسی کسی جگہ بھی نہیں ۔
ایچ ای سی کو فوری طور پر بند کرنا چاہیے۔ 18 ترمیم میں تعلیم صوبوں کو منتقل ہو چکی ہے۔ عجیب بات کہ 60 یا 70 ارب بجٹ ایچ ای سی کو جاری کر دیا گیا۔ عجیب بندر بانٹ ہے۔ نہ کوئی طریقہ نہ اصول۔
Makih Malik waly sawal na potch lana
فضول گفتگو۔ ذاتی ترقیوں پر پھڑ مار گفتگو۔ ادارے کے کاموں پر بات کریں۔
1 lanti bnda hai or Mari dua hai is k bchon ka feature khrab ho jaya