Urdu Poem Youthia یوتھیا-Dedicated to Niazi Sb

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 сен 2024
  • Urdu Poem Youthia یوتھیا-Dedicated to Niazi Sb
    یوتھیا
    تمیز اور تہذیب جس نے گنوائی
    اسے یوتھیا بولتی ہے خدائی
    نیازی کی الفت عقیدت میں ڈوبا
    مرقع ءِ خامی میں خامی نہ پائی
    نیازی یہ تیرے پُر اشرار فتنے
    جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ ڈھٹائی
    وطن کو جلانے پہ یہ تل گئے ہیں
    دلوں میں ہے وہ آگ ان کے لگائی
    دو نیم ان کی منطق سے فہم و فراست
    سمٹ کر فراست ہےٹخنوں میں آئی
    سیاست سے بیزار دہشت کے رسیا
    دلیل اور منطق نہیں ان کو بھائی
    جہالت سے کرتے ہیں بیزار دل کو
    ہے بات ان سے کرنا نری سر کھپائی
    ذلالت ہے مطلوب و مقصود ان کا
    نہ کی شرم ہرگز نہ غیرت ہی کھائی
    حذر چیرہ دستاں حذر چیرہ دستاں
    اے اہلِ وطن سن لو میری دہائی
    ماخوذ
    یکے از #پیروڈیاتِ #مظہریؔ
    یکے از #طنزیات از کلامِ #مظہریؔ
    #IK #Maryam #Biilawal #Nawaz #Niazi #Imran
    #youthia #youthani #PTI
    #یوتھیا #نیازی #عمران #یوتھنی #پٹواری #پٹوارن

Комментарии •