Khutba e Nikah e Masnoona-خطبہ نکاح مسنونہ-By Molana Yousaf Khan Sahib

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 19 окт 2024
  • #khutbah e #Nikah e #Masnoona-خطبہ #نکاح مسنونہ# -By Molana Yousaf Khan Sahib
    خطبہِ نکاحِ مسنونہ اور نکاح کی سنتیں
    معاذ مظہری کے نکاح کے موقع پر مولانا یوسف خان صاحب کا بیان
    محترم ناظرین برخور دار معاذ مظہری کے نکاح کی تقریب جامع مسجد ای بلاک ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوئی۔ مولانا یوسف خان صاحب اپنی گوناں گوں مصروفیات سے وقت نکال کر خصوصی طور پر تشریف لائے۔ اس موقع پر انہوں نے خطبہِ نکاحِ مسنونہ کے موضوع پر مختصر، جامع ، چشم کشا اور ایمان افروز بیان فرمایا۔ آئیے ہم سب اپنے قلوب و اذہان کو اس پر نور گفتگو سے معطر کریں اور اس بات کا عہد کریں کہ عبادت، معاشرت اور سیاست مٰیں ہمیشہ شریعتِ مصطفوی کی ہی پیروی کریں گے۔ اللٰہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    عبادت نکاح کی ہے جو سنت رسول کی
    طریقہ رسول کا ہے شریعت رسول کی
    دعاؤں کا طالب
    #شاعرڈاکٹر #ضیاالمظہری
    #Pakistan
    #Urdu_Adab #Mazhry #Zia #ChashmeBeena #نثر #اردوادب #بینا_چشم #

Комментарии •