بھائی اپ اپنا اوپن کچن دوسرے کچن کے ساتھ بنائیں ادھر سے سارے پودے ہٹا دیں اور جو بڑے درخت سائزدار ہیں وہ دو رہنے دو باقی سب پودے ہٹا دیں اپ گھر سے ہو جائے گا ماشاءاللہ بہت پیارا لگ
مشورۃ لوگ دے دیتے ہیں بلکہ یہ نہیں اپ لوگوں کو پتہ کہ ٹھیکے کی ٹائل کبھی نہیں لگانے چاہیے کہ وہ اتنی اچھی نہیں لگتی جلدی جلدی میں کام کرتے ہیں 1500 روپے کے لیے ہم لوگ 15 ہزار کا نقصان کر دیتے ہیں
Bohat bohat mubarik ho bath room itney dino baad taiyar ho gaeya bahar jo bessan kouch zeyada he koney main fit kar diya hai ghora koney sey hat k lgao
اپنے صحن کو برابر کریں کی طرف سے اونچا اور ایک طرف سے نیچا بہت برا لگ رہا ہے اور اینٹوں کو ایک سائیڈ پہ اکٹھا کر کے تہہ لگا کے رکھیں ایک دوسرے کے اوپر کر کے
بھائی اپ اپنا اوپن کچن دوسرے کچن کے ساتھ بنائیں ادھر سے سارے پودے ہٹا دیں اور جو بڑے درخت سائزدار ہیں وہ دو رہنے دو باقی سب پودے ہٹا دیں اپ گھر سے ہو جائے گا ماشاءاللہ بہت پیارا لگ
اسلام علیکم ماشااللہ بہت خوبصورت کام ہو گیا ہے اللہ پاک خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 👍🏻
ماشاءاللہ جو اپ کا کام ہو گیا ہے بہت ہی اچھا ہو گیا ہے
Mashalla
Mashallah beautiful shering zabdast washroom ban gaya hai Allah pak aur jyada de Ameen full watch like ✅
Maa shaa Allah boht mubarak ho Allah pak ap sub ko khush rakhy ameen
Masallaha good gab 👍🏼
اعجاز بھائی ! ٹھیکے کے کام میں کافی بچت ہوجاتی ہے💯👀 چلیں ٹھوڑا سُست ہی سہی لیکن آپ کا کام بہت اچھا کیا ہے مستری بھائی نے 👍🤗
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین
باتھ روم کا دروازہ لگواے اعجاز بھائئ
اپ کا بار کا سین صاف اس وقت لگے گا جب اپ اپنے کھانے کی پکانے کی جو جگہ بنائی ہوئی ہے چلہ وغیرہ وہ سائیڈ پر کر دیں
Washroom ka joota Alag say rakh low. Washroom ganda b nahi hoga or tiles kharab b nahi hogi
Jo tiles kay kat pieces bach gai hain wo neechy washroom k saath laga lain
Drvaja lgaye or jo tiles. Bachi h jha se sement dikh rha h vha pr bathroom ke pas lgaoo or tandoor ke kdhe ak traf lgaoo
Darwaza be qarza uhta KY ly ayo
Mistary rotian tornay aata hai
مشورۃ لوگ دے دیتے ہیں بلکہ یہ نہیں اپ لوگوں کو پتہ کہ ٹھیکے کی ٹائل کبھی نہیں لگانے چاہیے کہ وہ اتنی اچھی نہیں لگتی جلدی جلدی میں کام کرتے ہیں 1500 روپے کے لیے ہم لوگ 15 ہزار کا نقصان کر دیتے ہیں
masha allah
Bohat bohat mubarik ho bath room itney dino baad taiyar ho gaeya bahar jo bessan kouch zeyada he koney main fit kar diya hai ghora koney sey hat k lgao
Plastic ya fiber ka door lagao ..kharab nae hu ga
Entun ka frash bana lo safie bhi rahe ge .jhro bhi de sakte hu
بھائی اعجاز پودوں کو نیچے نیچے سے کاٹ دو کیونکہ آج کل کاٹنے کا موسم آیا ہوا ہے چھتریاں سی بنا دیں پھر گروتھ اچھی کریں گے
اور آپنے واش روم کو دروازہ فیبر کا لگانا نہ لوہے کا لکڑی کا خراب ہو جاتا ہے
Ajaz bahot wadahi howe laken 3 week ta4 din lagge washroom bania ajay v kum baaki hai bahot slow kum hoia diwar ne banoni bhai hor khosh raho👌👌🇮🇳
Wah wha ho gei tumari bath room benya ya marble house benaya
اپنے صحن کو برابر کریں کی طرف سے اونچا اور ایک طرف سے نیچا بہت برا لگ رہا ہے اور اینٹوں کو ایک سائیڈ پہ اکٹھا کر کے تہہ لگا کے رکھیں ایک دوسرے کے اوپر کر کے
MASHALLAH 🎉🎉🎉
Han bathroom ka darvaja to dusra lagao ya parda achcha dalvao puri show kharab ho gai
❤❤❤
Bhai farsh ki taele to ek dizaen ki lagwani thee
بھائی کل جو آپ ویوڈیو بنائی تھی اس میں آپ کے والدین کیوں نہیں نظر اے
Un ko kod nakl da tha gar
Dewar k leye mistari change karo yeh walamistri bahot slow hai itna syana b nahi
Dogi ka gher be a lo eb agy serdeahn han
Jehan kecra rekh rehy ho udr hi dogi ka chota sakmrabena
Jehan kecra rekh rehy ho wehan dogi ka kmra bena lo
Paise chahe jitna bhi kharch kar lo jab tak akal istemal Nahin karo ge tab tak sub fazool ha
Nice make bathroom
Aik to in logon ko bathroom ka door na laganay k bemari hay perda laga len gau
Itna acha bath room bana ke Door nae lagao ge😮😮😮😮 ye chader dalo ge ...Bath room bina door ke😅😂
Aaj darvaja to lagao ya parda achcha wala kuchh acchi chij lagao yah to Tumne Koi aakhir mein jahil banaa kar diya jahil Nahin bano