اسلام علیکم۔ سر آپ نے بہترین طریقے سے ھمیں نالج دیا ھے اور اسطرع میں جتنا آج سمجھا ھوں اس سے پہلے مجھے کہیں سے بھی معلومات نہیں ملیں۔ اللہ آپکو سلامت رکھے آپکی زندگی میں نیکی کے عمل میں برکت شامل کرے اور دعا ھے اللہ آپکو ہر مشکل مصیبت سے بچائے رکھے اپنی آل اولاد سمیٹ آمین
ماشاء اللہ بہت مفید معلومات فراہم کی گئیں۔ محترم اگر کوئی شخص ڈیڑھ ٹن کا اے سی فریج اور پنکھے چلانا چاہتا ہے تو اسے کتنے پینلز اور کتنے ایمپیئر کا انورٹر یا ایم پی پی ٹی لگانا ہوگا، اس حوالے سے اگر وڈیو بنادیں تو بہت سے لوگوں کا بھلا ہوجائے گا۔ ساتھ میں انورٹرز کی بھی معلوماتی وڈیو بنادیں کہ کون سا بہترین ہے چائنیز برانڈ میں۔ شکریہ۔
ماشاءاللہ معلوماتی ویڈیو تھی سادہ الفاظ میں محترم میرا ایک سوال ہے؟ جو ایفی شنسی آپ نے ایک سولر پینل کی جو بتائی لیکن ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر اسکے ایمپیرز بوسٹ کرتا مثلاً ایک سولر پینل کی کپیسٹی 12 amp سے 17 ایمپیر تک ہے لیکن ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر 20 یا 25 ایمپرز تک بوسٹ کرتا ہے کرنٹ تو آپ اس بارے میں کہا سمجھتے ہیں ؟ جزاک اللہ
Je mete bhi onho ne batya hi agr ap AC , wilt,220,pe calne wali cezhe yhni ferig pani wali pump ya Istri to ap ko,3,palet jo 580,wats ke hi agr ap ke ghar me ups hi to warna jo sestam enho ne batya hi wo SATH lage gha 5, Marla house ke total raqam 150000,lakh laghe gha or wapda se jan cohat jahe ghi insha Allah ❤️💕🇵🇰🇵🇰
مخترم مجھے ایک سادہ سا سوال ھے جو ھرکسی کا ھے ا پریج +اکپڑوں کا مشین ڈبل سانیو+اپانی کا موٹرمزائل2 انچ+اگیزر بڑا سائز+ائرکنڈیشن+ا استری نیشنل سانیو+9عدد فین اسی ڈسی اور تقریبا 10عدد بلب 10واٹ اگر چلایہ جائے تواس کے لئے انویٹر کتنے kv کا چاھئے آور کتنے کیلو واٹ کا فینل کتنے عدد درکار ہو گا آمید ھے مختصر اور جامع جواب کا منتظر ہوں اپ مخترم کے بتانے سے متاثر ہو ں شکریہ از امان اللہ خان ۔
ماشاءاللہ سر بہت اعلیٰ ۔ رہنمائی کیجئے کہ ایم پی۔پی۔ٹی اور یو پی ایس کے زریعے سولر سے چارج کرنے پر سارا لوڈ بیٹری پر آئے گا اور کیا بیٹری جلدی خراب نہیں ہو جائے گی ؟؟؟؟
Sir mera pass 3 ceiling fan hn old model...Ma solar per 24 hours chalana chahta hu 2 ya 3 fan r 1 room cooler ...24 hours k liye muje 2 plate solar r 1 solar inverter k elawa r kia kuch lagana ho ga please bta dain Ap ki video bht fruit full hoti ha
ماشاءاللہ جی بہت اچھے میں خود الیکٹریشن ہوں ڈپلومہ ہولڈر ہوں 25 سال سے اس فیلڈ میں ہوں لیکن اپ نے بہت اچھے طریقے سے گائیڈ کیا سمجھایا جو کہ بہت سے لوگوں کے کام ائے گا ۔۔ اور اپنے لوگوں کے ذہنوں میں ابھرتے سوالوں کا بہت ہی بہتر انداز میں جواب دیا اپنی اس ویڈیو میں ۔شکریہ جزاک اللہ
Salam sir Hmary pass 200w ki 6 solar plates hain Aur kya is k sath 585w ki plates attach ho sakti hain ? Kyo k ham 5 KV ka system bnana chahty hain To kya 200w wali 585w wali solar Plates k sath attach ho sakti hain ? Ya hmein 5kV k setup k liye 585w wali plates hi attach krny pry gi ? Plz ye bta dein
السلام علیکم پیارے بھائی جان اج پہلی مرتبہ اپ کا چینل دیکھا ہے بہت خوشی ہوئی میں نے اپ کا چینل سبسکرائب بھی کر دیا ہے میرے پاس جن کو کمپنی 585 واٹ کا ایک سنگل سولر پینل ہے اور 125 ایمپیئر کی ایک 12 وولٹ کی بیٹری ہے لیکن میرے ایم پی پی ٹی سولر کنٹرول چارجر نہیں ہے تو میں کیا اس 585 واٹ کی سنگل پلیٹ پر پی ڈبلیو ایم پر چلا سکتا ہوں کیا پی ڈبلیو ایم سولر چارج کنٹرولر اس 585 واٹ کی پلیٹ کا کرنٹ برداشت کر لے گا جواب کا منتظر رہوں گا شکریہ ۔🌹🌹🌹
السلام علیکم بھائی ہمارے پاس 180 واٹ کا سولر پینل ہے یو پی ایس بی ہے مگر بیٹری نہیں ہے ہم ایک اور سولر پینل لینا چاہتے ہیں ہمیں یہ بتائیں 20 ہزار کی رینج تک کون سا سولر پینل صحیح رہے گا اور اس کے ساتھ ہم کتنے ایمپیئر کی بیٹری لگا سکتے ہیں
بھائی مزید یہ کہ ہم نے سنا ہے چھت والے پرانے پنکھوں میں کوئی سولر کٹ لگتی ہے جس سے پرانا پنکھا سولر ہی بن جاتا ہے کیا یہ صحیح ہے یعنی کہ وہ وارم والٹ ہی لے گا اور سولر پر چل جاتا ہے ہیلو مائی فرما دے اپ کا بہت بہت شکریہ
اسلام و علیکم ٣ عدد 170و واٹ پلیٹیں ھیں ٣عدد اے سی/ ڈی سی ٣٠ واٹ پنکھے ڈی سی میں سلو چلتے ھیں دن میں بھی۔ کوئ وجہ بتا سکتا ہے ۔تاکہ میری مشکل آسان ہو سکے۔ اس سلو سپیڈ کی وجہ سے بچے کے ی پر شفٹ کردیتے ہیں۔ اسطرح سولر کا فائدہ نہیں ہوتا۔
بہت شکریہ جناب بہت معلوماتی پروگرام تھا میرے ساتھ انوریکس کا 1.2 کا انورٹر ہے اس کے ساتھ ٹیوبلر بیٹری 280 کی لگے ہے، چار پنکھے چلانا چاہتے ہیں، 580 یا کس واٹ کے سولر پلیٹ لگاے رہنمائی فرمائیں شکریہ جناب.
Very informative video this one is thanks dear friend but you never mention the inverter fan of 30 watt performance on ups mean AC supply on one 580 watt panel
Sir agar me DC load chalata hun light Jane pe or Ac load bhi on ho or light a jaye tou Konsa load chalega light ane k bad? Or fan tou kharab NAHI Hoga?
ماشاءاللہ سر پہلی بار یوٹیوب پر فارمولے کی مدد سے مکمل انفارمیشن دینے والا بندہ دیکھا ہے
نیم حکیم تو بہت سارے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
سر سب سے آسان اور سادہ الفاظ میں آپ نے جس طرح سمجھایا ہے اس کے لیے بہت شکریہ جزاک اللہ خیر
محترم شکریہ
اسلام علیکم۔ سر آپ نے بہترین طریقے سے ھمیں نالج دیا ھے اور اسطرع میں جتنا آج سمجھا ھوں اس سے پہلے مجھے کہیں سے بھی معلومات نہیں ملیں۔ اللہ آپکو سلامت رکھے آپکی زندگی میں نیکی کے عمل میں برکت شامل کرے اور دعا ھے اللہ آپکو ہر مشکل مصیبت سے بچائے رکھے اپنی آل اولاد سمیٹ آمین
MashAllah bht achy treeke se smjaya he apne sir thank you so much
ماشاءاللہ جی بہت ہی اچھی معلوماتی ویڈیو ہے اللہ پاک اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
ماشاء اللہ بہت مفید معلومات فراہم کی گئیں۔ محترم اگر کوئی شخص ڈیڑھ ٹن کا اے سی فریج اور پنکھے چلانا چاہتا ہے تو اسے کتنے پینلز اور کتنے ایمپیئر کا انورٹر یا ایم پی پی ٹی لگانا ہوگا، اس حوالے سے اگر وڈیو بنادیں تو بہت سے لوگوں کا بھلا ہوجائے گا۔ ساتھ میں انورٹرز کی بھی معلوماتی وڈیو بنادیں کہ کون سا بہترین ہے چائنیز برانڈ میں۔ شکریہ۔
شکریہ محترم اگلے weak میں upload ہو جائے گی انشاء اللہ
ap ki calculation bilkul clear aur excellent hy, V.Good detailed information provided. thanks
ماشاءاللہ بہت اچھی طرح سمجھایا ۔ جزاک اللہ very good information
سلامت رہیں
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ھے بہت آسان لفظوں میں سمجھاتے ھیں آپ بہت شکریہ جناب اللہ پاک آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے ، آمین 🤲
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ جی سر بہت پیارا انداز اللّٰہ کریم مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
واعلیکم السلام محترم شکریہ
Zabardast maloomat sir thanks alot.very nice video
MashaAllah bhut achay tareeqay se samjaya he ap ne. Allah ap ko khush rakhe.
ماشاءاللہ بہت عمدہ
اسلام علیکم ۔
بہت ہی اعلی معلومات ۔
جزاک اللہ ۔
سلامت رہیں۔
JazzaqAllah Bhot Zabardust sir app mppt calculation batai hai wohi inverter ki bhi calculation hai
Bohat hi khoob video. Sdaa sdaa sdaa slaamat rahen. Bohat hi achha andaza hy samjhanay Ka.
ماشاءاللہ معلوماتی ویڈیو تھی سادہ الفاظ میں
محترم میرا ایک سوال ہے؟
جو ایفی شنسی آپ نے ایک سولر پینل کی جو بتائی لیکن ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر اسکے ایمپیرز بوسٹ کرتا مثلاً ایک سولر پینل کی کپیسٹی 12 amp سے 17 ایمپیر تک ہے لیکن ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر 20 یا 25 ایمپرز تک بوسٹ کرتا ہے کرنٹ تو آپ اس بارے میں کہا سمجھتے ہیں ؟
جزاک اللہ
بہت اچھا explaination کیا thanks.
Good information , smjany ka treeka b buht acha tha , main issi ki tlash mn tha mjy jwab mil gya thanks ❤❤❤
very simple and very nice information. No person can explain in such a simple way. God Bless you
Exillent what a comprehensive knowledge /lecture.
Ma shaa Allah bhot mehnat sy malomati vedio bnai hy bhot khob
Sir thank you, informative vlog, which helpfull to us, please
Nice video my friend ❤💚❤💚❤
A very creative ide ❤💚❤💚❤
I look forward to seeing your designs. Congratulations on your journey forward
بہت ہی اچھی معلومات دیں ہیں آپ نے
شکریہ محترم
Mashallah bhut details ky sath aik aik bat ko sumjhya ha apny
Jazakallah sir
گفتگو واضح اور مکمل ہے بہرحال ہمارا سوال یہاں ہےکہ ساتھ فریج بھی چلایا جائے تو کتنے پینل اور بیٹری کی ضرورت ہوگی - ؟
Je mete bhi onho ne batya hi agr ap AC , wilt,220,pe calne wali cezhe yhni ferig pani wali pump ya Istri to ap ko,3,palet jo 580,wats ke hi agr ap ke ghar me ups hi to warna jo sestam enho ne batya hi wo SATH lage gha 5, Marla house ke total raqam 150000,lakh laghe gha or wapda se jan cohat jahe ghi insha Allah ❤️💕🇵🇰🇵🇰
Jazak Allah apki video m kafi achi infromation hain.
Thanks
Apnay Achay aur Aasan lafzu Maein samjha diya
Thanks, Regards, From Karachi Pakistan
Thanks
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Very nice... MashaAllah... Very informative video
Assalamualaikum
Sir Apka Allah Balla Kary ap nai hamara Masla hal kar dia....❤❤❤❤
Thanks
Excellent, Kamal ka lecture deya hi
Bohat acha guide kiya ha ap na
مخترم مجھے ایک سادہ سا سوال ھے جو ھرکسی کا ھے ا پریج +اکپڑوں کا مشین ڈبل سانیو+اپانی کا موٹرمزائل2 انچ+اگیزر بڑا سائز+ائرکنڈیشن+ا استری نیشنل سانیو+9عدد فین اسی ڈسی اور تقریبا 10عدد بلب 10واٹ اگر چلایہ جائے تواس کے لئے انویٹر کتنے kv کا چاھئے آور کتنے کیلو واٹ کا فینل کتنے عدد درکار ہو گا آمید ھے مختصر اور جامع جواب کا منتظر ہوں اپ مخترم کے بتانے سے متاثر ہو ں شکریہ از امان اللہ خان ۔
4 plate 585 watt plus inverter
لاجواب۔بہترین سمجھایا❤❤❤
mashallah bot he shandar video zbrdst
Great way of explanation. I appreciate your video and thanks for the information.
Good information about solar
ماشاءاللہ سر بہت اعلیٰ ۔
رہنمائی کیجئے کہ ایم پی۔پی۔ٹی اور یو پی ایس کے زریعے سولر سے چارج کرنے پر سارا لوڈ بیٹری پر آئے گا اور کیا بیٹری جلدی خراب نہیں ہو جائے گی ؟؟؟؟
Kindly do every week.this is good infotmation .❤
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
سلامت رہیں
Sir mera pass 3 ceiling fan hn old model...Ma solar per 24 hours chalana chahta hu 2 ya 3 fan r 1 room cooler ...24 hours k liye muje 2 plate solar r 1 solar inverter k elawa r kia kuch lagana ho ga please bta dain Ap ki video bht fruit full hoti ha
ماشاءاللہ جی بہت اچھے میں خود الیکٹریشن ہوں ڈپلومہ ہولڈر ہوں 25 سال سے اس فیلڈ میں ہوں لیکن اپ نے بہت اچھے طریقے سے گائیڈ کیا سمجھایا جو کہ بہت سے لوگوں کے کام ائے گا ۔۔
اور اپنے لوگوں کے ذہنوں میں ابھرتے سوالوں کا بہت ہی بہتر انداز میں جواب دیا اپنی اس ویڈیو میں ۔شکریہ جزاک اللہ
شکریہ محترم
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Very informative and useful information
❤MashAllah very nice
Mashallha g great Sada Salamat Raho
Ma sha Allah boht khoob. U r so nice
Thanks
Mashallah very informative video ❤
Thanks
Salam sir
Hmary pass 200w ki 6 solar plates hain Aur kya is k sath 585w ki plates attach ho sakti hain ? Kyo k ham 5 KV ka system bnana chahty hain To kya 200w wali 585w wali solar Plates k sath attach ho sakti hain ?
Ya hmein 5kV k setup k liye 585w wali plates hi attach krny pry gi ?
Plz ye bta dein
Kazak allah Allah salamat rakhe good information
Thanks
jazak allah khir
Thanks
Very impressive style making understand.
جزاک اللہ
Nice
Jazak Allah khar
Very Informative video Sir
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان کیاہے آپ نے
مجھے ابھی گھر پر لگانا ہے
میں ایک اسپلٹ ڈیڑھ ٹن کا۔ چلانا چاہتا ہوں پلیز مشورہ دے
ماشاءاللہ عمران بھائی❤
شکریہ محترم
جزاكَ اللّٰه اللّٰه صحت دے
سلامت رہیں
Allah pak Khush rkha apko
السلام علیکم پیارے بھائی جان اج پہلی مرتبہ اپ کا چینل دیکھا ہے بہت خوشی ہوئی میں نے اپ کا چینل سبسکرائب بھی کر دیا ہے میرے پاس جن کو کمپنی 585 واٹ کا ایک سنگل سولر پینل ہے اور 125 ایمپیئر کی ایک 12 وولٹ کی بیٹری ہے لیکن میرے ایم پی پی ٹی سولر کنٹرول چارجر نہیں ہے تو میں کیا اس 585 واٹ کی سنگل پلیٹ پر پی ڈبلیو ایم پر چلا سکتا ہوں کیا پی ڈبلیو ایم سولر چارج کنٹرولر اس 585 واٹ کی پلیٹ کا کرنٹ برداشت کر لے گا جواب کا منتظر رہوں گا شکریہ ۔🌹🌹🌹
جی محترم آپ کے سوال کا جواب دینے کے لیے پوری وڈیو چاہیے لیکن مختصر یہ کہ اگر pwm 50v pv in کا اور 30a کا ہے تو لگا سکتے ہیں لیکن efficient نہیں ہو گا
السلام علیکم بھائی ہمارے پاس 180 واٹ کا سولر پینل ہے یو پی ایس بی ہے مگر بیٹری نہیں ہے ہم ایک اور سولر پینل لینا چاہتے ہیں ہمیں یہ بتائیں 20 ہزار کی رینج تک کون سا سولر پینل صحیح رہے گا اور اس کے ساتھ ہم کتنے ایمپیئر کی بیٹری لگا سکتے ہیں
بھائی مزید یہ کہ ہم نے سنا ہے چھت والے پرانے پنکھوں میں کوئی سولر کٹ لگتی ہے جس سے پرانا پنکھا سولر ہی بن جاتا ہے کیا یہ صحیح ہے یعنی کہ وہ وارم والٹ ہی لے گا اور سولر پر چل جاتا ہے ہیلو مائی فرما دے اپ کا بہت بہت شکریہ
Sir ap apna what's up number dedo plz
580 ya 585 o sath Sinko mppt charge controller 80 ampere laga k battery charge karo or ac dc fan 12 volt or 12 v dc bulb chalao, 3 fan or 5 light
Good knowledge video sir Thanks for guide
Mashallah bahut achi video
Very good explanation ❤
Good information mashallah well done sir
Maza a gia achi information ❤
Thanks bro
Bohat allaaa
Mashallh Buht zabr fast malomat de. Jazza kallah ho khaira. 580 k AK penal p cantrolr kitni watt. YA amipiar ka lain.
Very true normative and detailed video ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ہے
شکریہ محترم
Bohat Aala
Mashallah salamat thanks for your information
عمدہ شیئرنگ
شکریہ محترم
Zaberdast vedeio
❤جزاك الله❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ جناب میں نے رو سولر پلیٹ 525+525کے ساتھ ایک سرکٹ بریکر،63amکا ہے اکثر ٹرپ کر جاتا ہے مہربانی فرما کر اسکا حل بتائیں شکریہ
Boht khob
Nice sir g
Very informative
Great very useful video
Good effort to educate the people.
Thanks
Great sir app nay khowb samjhaya
Thanks
Well done
Very informative video
Jazak Allah
Good job sir . Very well explained.
Thanks
Zabirdast information
Kia 2 solar pannel par ac watt 3 fan aur simple fridge chala saktay hain
Awesome information
Very good video, comprehensive ❤
شکریہ محترم
اسلام و علیکم
٣ عدد 170و واٹ پلیٹیں ھیں
٣عدد اے سی/ ڈی سی ٣٠ واٹ پنکھے
ڈی سی میں سلو چلتے ھیں دن میں بھی۔
کوئ وجہ بتا سکتا ہے ۔تاکہ میری مشکل آسان ہو سکے۔ اس سلو سپیڈ کی وجہ سے بچے کے ی پر شفٹ کردیتے ہیں۔ اسطرح سولر کا فائدہ نہیں ہوتا۔
Waah kia baat hy🎉🎉🎉
Thanks
Excellent Video 👍👍👍👍
Thanks sir agr Pani Wala motor chalana ho 200ft se pher Kitna penals lagen gey
بہت شکریہ جناب بہت معلوماتی پروگرام تھا میرے ساتھ انوریکس کا 1.2 کا انورٹر ہے اس کے ساتھ ٹیوبلر بیٹری 280 کی لگے ہے، چار پنکھے چلانا چاہتے ہیں، 580 یا کس واٹ کے سولر پلیٹ لگاے رہنمائی فرمائیں شکریہ جناب.
Aap longi 585 waat Buy kar lain
@@WaheedRehman-f1v جناب صرف ایک؟
@@nasirkassi3640 Sirf 1
Very informative video this one is thanks dear friend but you never mention the inverter fan of 30 watt performance on ups mean AC supply on one 580 watt panel
Great job sir thanks
Bahi mery pas homage neon 1003 ka ups hy kya is k sat solar penal ki palte lag sakti hy ar kitni lag sakti hy
🌷ماشااللہ
شکریہ محترم
Aoa. Kya ups( back up) pe KE meter unit consume krta hai. Load shedding k duran
Good nice 👍 information
Sir agar me DC load chalata hun light Jane pe or Ac load bhi on ho or light a jaye tou Konsa load chalega light ane k bad? Or fan tou kharab NAHI Hoga?