MashaAllah, very good initiative, such type of stories must be shared and people should be encouraged to take more and more initiatives so we can also run with the today's world. Thank you, Hamid sb. Long live Pakistan 🇵🇰 ❤
اس یونیورسٹی شائد میں نے زیادہ تجریبات اور ایجادات کی ہیں بغیر وسائل اوزار گاڑی ہائڈروجن سے یعنی ایچ ٹو او سے چلانا یہ بڑی بات نہیں میں میں نے پانچویں جماعت میں ایک ایچ ٹو اوہ لائٹر بنا چکا ہو
@@saleemkhanscientist2091 آپ ماشا اللہ سے با صلاحیت ھیں آپنے جو لائٹر بنایا اسکے بارے میں تو بہت ھی کم لوگ جانتے ھونگے یونیورسٹی بنانے کا فائدہ یہ ھے کہ اب پاکستانی بچوں کی محنت عالمی سطح پر جانی اور پہچانی جائیگی میں نیو یارک کی ایک فارمیسی میں جاب کر رھی تھی تو مجھے امریکن فیلو نے کہا کہ تمہارا ملک تو کچھ بھی ایجاد نہیں کرتا ساری ایجادات امریکہ اور یوروپ کرتے ھیں اسکی بات کسی حد تک درست ھے کیونکہ ھمارا کام جانا اور پہچانا نہیں جاتا اور جو اگر کسی اخبار کو ترس آ بھی جائے اور قومی سطح پر کوئی ایجاد پہچانی بھی جائے تو اسکو امریکہ اور یوروپ لے اڑتے ھیں پاکستان کی اصل طاقت امریکی اور یوروپی میگنیٹ کھینچ لیتا ھے جن ریٹئرڈ فوجیوں نے اس یونیورسٹی کو بنایا ھے ھمیں انکی عزت کرنا چاھیئے انہوں نے اس ملک کے بارے میں بہت ھی اچھا سوچا ۔ آپ جیسے جو بچے پہچانے نہیں جاتے انکے لیئے بھی ایک تنظیم کا ابتدائی کام کیا ھے یا یوں کہئیے کہ اس سمت میں ایک قدم اٹھایا ھے ۔ ینگ بلڈرز آف پاکستان میرا خؤاب ھے وہ بچے جو کچھ ایجاد کرتے ھیں انہیں سرٹیفکیٹ دینا اور نوبل پرائز کی طرز پر اتنی رقم دینا کہ جو بھی انہوں نے ایجاد کیا ھے اسکو کمرشیل کرنیکے لییے انکو مناسب رقم ملجائے انشا اللہ
Masha Allah happy to see our NUTECH. Good cover waqar mehdi for our rice transplanter project. Best wishes to young engrs, a lil disappointed by fellows who were explaining the processes in workshop, and not all projects are covered, we did a lot even in semester projects. Still happy to yu guys. Pakistan zindabad
پاکستان میں چائنا سے کافی سارے سولر انورٹر ارہے ہیں لوکل سطح پر کوئی معیاری اور کم ریٹ میں کوئی انورٹر نہیں ہے کیا پاکستان میں لوکلی طور سرکٹ اور اس میں استعمال ہونے والے کیپسٹر وغیرہ تیار نہیں ہوسکتے جس کی قیمت کم ہو
Toyota's groundbreaking FCEVs, powered by hydrogen, pave the way for a greener future. Kudos to NUTECH University and its students for their commitment to innovation. Best of luck!
Masha Allah Weldon My talented brother and sisters Pakistani youth is very talented in the world The future of my youth nation and country is very brilliant
@@samreenfatima1861 وعلیکم السلام - ویسے میرا مقصد سچ بات کہنا ہوتی ھے جو کہ بعض اوقات انتہائی تلخ صورتحال میں تبدیل ہو کر ذاتیات پر اتر آتی ھے ، لہذا میں زیادہ تر طنزیہ کمینٹس ہی کرتا ہوں کیونکہ میں ایسے بیشتر لوگوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں جو سوائے ٹوٹل فراڈ کے کچھ بھی نہیں ہیں - لیکن یہ ضرور ھے بہت کم لوگ نہایت شریف اور باکردار ہوتے ہیں جن کا ظاہر اور باطن ایک ہوتا ھے اور وہ دوسرے کی مدد کی خاطر بہت اگے تک چلے جاتے ھیں ، اب آتے ہیں آپ کے سوال کی طرف ، وقار صاحب کے سلسلے میں ،میں نے بالکل طنز نہیں کیا ، مجھے پتہ ھے وہ خوددار اور ٹیلنٹڈ شخص ہیں- اس ملک کی اقدار , ایسے بےشمار ٹیلنٹ کو مٹی کر گئیں کیونکہ آپ " جاھل" سے کبھی بھی نہیں جیت سکتے ، بس یہ ہوسکتا ھے کہ جاھل کو دیکھ کر آپ راستہ بدل لیں ، اس کی محفل چھوڑ دیں -
@@samreenfatima1861 وعلیکم السلام ! زیادہ تر تو میں طنزیہ کمینٹس ہی کرتا ہوں ، کیونکہ سچ کڑوا ہوتا ھے اور بہت سے لوگ اپنے جاھلانہ پس منظر کے سبب اس کو ذاتیات پر حملہ تصور کرتے ھیں ، وقار صاحب، ایک خوددار اور ٹیلنٹڈ شخص ھیں اور افسوس کا مقام ھے کہ نہ تو ان کو سراہا گیا اور نہ ہی ان کے پروجیکٹ کو کوئی سرپرستی مل سکی ، مسئلہ یہ ھے کہ اگر پیٹرول اور ڈیزل کی گاڑیوں کا متبادل فینول ایجاد ہوجاتا تو پھر فیول کی بلیک خرید و فروخت ، کمیشن ، رشوتیں وغیرہ سب بند ہوجاتیں
I have not studied engineering but I am house of innovations. People said me that I am an university. I have developed many products, I have complete knowledge of making fuel for vehicles, power plants , replacement of natural gas but much better efficiency than natural gas. I have designed solar inverter, energy saving ceiling fan Cloud seeding technique And many more
چند ایک کے سوا بیشتر اشیاء وہ ہیں جو بازار میں پہلے سے اور بہت زیادہ بہتر صورت میں موجود ہیں۔ بہتر تو یہ ہے کہ طلباء کو بیرونی دنیا میں زیر استعمال ٹیکنالوجی اور اشیاء سے متعارف کرایا جائے تاکہ وہ ایسی اشیاء کی ایجاد کی کوششوں میں اپنا وقت ضائع نہ کریں جو پہلے ہی ایجاد ہوچکی ہیں۔ پانی سے گاڑی چلانے والی بات نہ ہی کی جاتی تو اچھا ہوتا۔ نہ استاد میں اعتماد تھا نہ طلباء ہی پُراعتماد نظر آرہے تھے۔ جو قوم نہ اپنی قومی زبان ہی پوری طرح بول سکتی ہو اور نہ ہی انگریزی اس سے کیا توقع کی جائے۔
What are you proud for? Is it correct what the thumb nail says and what the students want say even they don't have basic information they are not clear You can never run an engine on water but hydrogen and hydrogen is the alternative of battery with lower efficiency that electric cars as at first you will convert water into hydrogen and then hydrogen (at plants) and then you will use that hydrogen for hydrogen engine ( engine always has lower efficiency than motor)
@@adilarif8524 Is it Cost effective ❌ (nooo) Do they have investments ❌ Will you buy alternative engine cars ❌ Will Govt. support this ❌ Will people belive them ❌ (bcuz thumbnail is very.... i have no words) This is not innvation this is output of ratta
Despite of being very proud of the innovative projects being undertaken by the students of NUTECH, but to keep the records straight; it has been ranked between 200-300 in 2023 WURI ranking, moreover there are other 5 Universities of Pakistan which have been ranked between 100-200. I suggest they should also be visited by Hamid Mir to be appreciated and share positivity amongst Pakistani and in particular to inform the fresh FSc students about the options available for them to choose from for further studies. Kudos Hamid Mir keep spreading the positivity amongst Pakistani youth !!
My son already done this project of auto engine running on Hydrogen extracted from normal water, when he was just in Grade eight, and won special prize from Auto Industrial sector, Canada. Name of his project was " Drink n Drive". It was in 2008. Of course I was mentoring my son for this project as parent, since I am Electronic Technologist, and humble student of Science.
Masha Allah Alhamdulillah May Allah Almighty bless our country with such students who may provide us such innovational machinery. Alhamdulillah thank you Allah Almighty that you provided Pakistan such intelligent and geinious students and we pray Allah Almighty that He also bless us more and more students in future who make our country proud in the world
پاکستان کی ترقی کے لئے تمام یونیورسٹی میں پریکٹیکل کام بھی ہونا چاہیئے اس لئے پاکستانی پڑے لکھےنوجوانوں کو باہر ممالک میں پریکٹیکل کام نا آنے کی وجہ سے نہیں لیتے یہ کام پاکستان کو پہلے سے کرنا چاہئیے تھا اب آئے درست آئے لیکن اس سے پاکستان کے مستقبل چوڑا ہوا ہیں
Hr Demo ko pura kam krtay batana chahiay tha. Hamid meer sahib ko roz camera man bhaijh dainay chahiay thay ta k wo camera man full videos bana laitay maslan Rice laganay main actual plants rakh kr puri video banai jani chahiay thi. Baad main Hamid sahib k sath inn videos ko edit krtay. Aik hi din main bhagam bhaag video aisee hi banay gi + kal mulk bhi iss tara hi temporary kaam krta ha. Iss video main hr cheez ko zubani zyada batyaa gya ha yani agr yeh ho to youn ho jay ga, agr youn ho to woon ho ga. Hr cheez practical kr k dikhani zaruri tha. Mujay to koi aik bhi puraa working model nazar nahi aya. Anyhow something is better than nothing. Hamid Meer the great ka karnama ha k iss taraf tawajo di. Shukria Hamid sahib.❤❤❤
متحرم حامد میر صاحب کم از کم آج تو آپ کو آرمی کی تعریف کر دینی چاہئے جو جدید دور کے سائنسی تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے عملی طور پر ایسے منصوبوں پر عمل پیرا ھے۔جس سے پاکستان کا مستقبل روشن ھو گا اور آپ بھی روشن ھوں گے ۔انشاءاللہ
Assalam Walekum Janab Ahmad Mir Sahab aapane bahut Achcha program Kiya student per Jo mukhtalif Shobha ke engineer hai Meri Dua Hai Allah Tala ine Sab Ko kamyabi ata farmae Ameen Khuda Kare Meri arji Pak per utare vah Fasle Gul Kisi Se andekhi andesha hai zawal Na Ho Khile Jo Phool vah Sadiyon Tak mahakata Rahe aur use sukhne tak ki majal Na Ho
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ملک کے مستقبل کو روشن کر دے نوجوانوں کو علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Pti786
1q
Xs😢😮😅😊🎉😂❤@@YusufButt-h8o
Pĺ
Ĺ😊😊11❤ @@YusufButt-h8o
MashaAllah, very good initiative, such type of stories must be shared and people should be encouraged to take more and more initiatives so we can also run with the today's world.
Thank you, Hamid sb.
Long live Pakistan 🇵🇰 ❤
Jazak Allah khair. All Team
شکرا” یا کریم یا غفور الرحیم
اس یونیورسٹی شائد میں نے زیادہ تجریبات اور ایجادات کی ہیں بغیر وسائل اوزار گاڑی ہائڈروجن سے یعنی ایچ ٹو او سے چلانا یہ بڑی بات نہیں میں میں نے پانچویں جماعت میں ایک ایچ ٹو اوہ لائٹر بنا چکا ہو
@@saleemkhanscientist2091 آپ ماشا اللہ سے با صلاحیت ھیں آپنے جو لائٹر بنایا اسکے بارے میں تو بہت ھی کم لوگ جانتے ھونگے یونیورسٹی بنانے کا فائدہ یہ ھے کہ اب پاکستانی بچوں کی محنت عالمی سطح پر جانی اور پہچانی جائیگی میں نیو یارک کی ایک فارمیسی میں جاب کر رھی تھی تو مجھے امریکن فیلو نے کہا کہ تمہارا ملک تو کچھ بھی ایجاد نہیں کرتا ساری ایجادات امریکہ اور یوروپ کرتے ھیں اسکی بات کسی حد تک درست ھے کیونکہ ھمارا کام جانا اور پہچانا نہیں جاتا اور جو اگر کسی اخبار کو ترس آ بھی جائے اور قومی سطح پر کوئی ایجاد پہچانی بھی جائے تو اسکو امریکہ اور یوروپ لے اڑتے ھیں پاکستان کی اصل طاقت امریکی اور یوروپی میگنیٹ کھینچ لیتا ھے
جن ریٹئرڈ فوجیوں نے اس یونیورسٹی کو بنایا ھے ھمیں انکی عزت کرنا چاھیئے انہوں نے اس ملک کے بارے میں بہت ھی اچھا سوچا ۔ آپ جیسے جو بچے پہچانے نہیں جاتے انکے لیئے بھی ایک تنظیم کا ابتدائی کام کیا ھے یا یوں کہئیے کہ اس سمت میں ایک قدم اٹھایا ھے ۔ ینگ بلڈرز آف پاکستان میرا خؤاب ھے وہ بچے جو کچھ ایجاد کرتے ھیں انہیں سرٹیفکیٹ دینا اور نوبل پرائز کی طرز پر اتنی رقم دینا کہ جو بھی انہوں نے ایجاد کیا ھے اسکو کمرشیل کرنیکے لییے انکو مناسب رقم ملجائے انشا اللہ
Masha Allah happy to see our NUTECH.
Good cover waqar mehdi for our rice transplanter project.
Best wishes to young engrs, a lil disappointed by fellows who were explaining the processes in workshop, and not all projects are covered, we did a lot even in semester projects.
Still happy to yu guys.
Pakistan zindabad
پاکستان میں چائنا سے کافی سارے سولر انورٹر ارہے ہیں لوکل سطح پر کوئی معیاری اور کم ریٹ میں کوئی انورٹر نہیں ہے کیا پاکستان میں لوکلی طور سرکٹ اور اس میں استعمال ہونے والے کیپسٹر وغیرہ تیار نہیں ہوسکتے جس کی قیمت کم ہو
S E C P is not supported manufacturing. Only import goods.
زندگی میں پہلا پروگرام کیا کے جو نوجوانوں کی جدید سوچ پر ہے۔اےسے پروگرام نو جوانوں میں ہمت اور حوصلہ پیدا کرے گا۔
Toyota's groundbreaking FCEVs, powered by hydrogen, pave the way for a greener future. Kudos to NUTECH University and its students for their commitment to innovation. Best of luck!
Shukar hay Hamid sb ap nay bhi koi positive news di hay.❤
Masha Allah
Weldon
My talented brother and sisters
Pakistani youth is very talented in the world
The future of my youth nation and
country is very brilliant
بہت خوب اللہ پاک سب کو اپنے اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے آمین
May Allah bless you and Protect you Hamid Mir
best university in Pakistan
ماشاءاللہ تبارک اللہ پاک مستقبل روشن کرے پاکستان کی
Does Allah allow HiTech studies OR The earth is still flat as per your Quran.
پانی سے گاڑی چلانا وقار صاحب نے بھی تجربہ کیا تھا جو سندھ کے تھے دوبارہ اس پہ محنت کرنا وقت ضائع کرنا ہے انہی کی خدمات کیوں نہیں حاصل کر لی جائیں
Waqar Ka Kia bna ... Wo bi Asher Azeem k Jessy zalil huwa ho ga .. Kanjer log Kanjer establishment
وقار صاحب نے زمانہ پہلے یہ ایجاد کی تھی -
پرابلم یہ ھے کہ ان کے سر پر " سرخاب" کا پر نہیں تھا-
@@azizurrehman4643 السلام علیکم
میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھ ۔آپ طنز کر رہے ہیں
@@samreenfatima1861
وعلیکم السلام - ویسے میرا مقصد سچ بات کہنا ہوتی ھے جو کہ بعض اوقات انتہائی تلخ صورتحال میں تبدیل ہو کر ذاتیات پر اتر آتی ھے ، لہذا میں زیادہ تر طنزیہ کمینٹس ہی کرتا ہوں کیونکہ میں ایسے بیشتر لوگوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں جو سوائے ٹوٹل فراڈ کے کچھ بھی نہیں ہیں - لیکن یہ ضرور ھے بہت کم لوگ نہایت شریف اور باکردار ہوتے ہیں جن کا ظاہر اور باطن ایک ہوتا ھے اور وہ دوسرے کی مدد کی خاطر بہت اگے تک چلے جاتے ھیں ،
اب آتے ہیں آپ کے سوال کی طرف ، وقار صاحب کے سلسلے میں ،میں نے بالکل طنز نہیں کیا ، مجھے پتہ ھے وہ خوددار اور ٹیلنٹڈ شخص ہیں- اس ملک کی اقدار , ایسے بےشمار ٹیلنٹ کو مٹی کر گئیں کیونکہ آپ " جاھل" سے کبھی بھی نہیں جیت سکتے ، بس یہ ہوسکتا ھے کہ جاھل کو دیکھ کر آپ راستہ بدل لیں ، اس کی محفل چھوڑ دیں -
@@samreenfatima1861
وعلیکم السلام ! زیادہ تر تو میں طنزیہ کمینٹس ہی کرتا ہوں ، کیونکہ سچ کڑوا ہوتا ھے اور بہت سے لوگ اپنے جاھلانہ پس منظر کے سبب اس کو ذاتیات پر حملہ تصور کرتے ھیں ،
وقار صاحب، ایک خوددار اور ٹیلنٹڈ شخص ھیں اور افسوس کا مقام ھے کہ نہ تو ان کو سراہا گیا اور نہ ہی ان کے پروجیکٹ کو کوئی سرپرستی مل سکی ، مسئلہ یہ ھے کہ اگر پیٹرول اور ڈیزل کی گاڑیوں کا متبادل فینول ایجاد ہوجاتا تو پھر فیول کی بلیک خرید و فروخت ، کمیشن ، رشوتیں وغیرہ سب بند ہوجاتیں
I have not studied engineering but I am house of innovations.
People said me that I am an university.
I have developed many products,
I have complete knowledge of making fuel for vehicles, power plants , replacement of natural gas but much better efficiency than natural gas.
I have designed solar inverter, energy saving ceiling fan
Cloud seeding technique
And many more
Masha Allah which city are you from
Koi video bana kar dekaen k ap ne kya kya banaya hay
Thanks and Good luck
اللہ کریم ان سب طا لم علموں کو اپنے حفظ وامان خیروعافیت سے اپنی سلامتی میں رکھے آمین یا رب العالمین
Best program with Hamid Mir
چند ایک کے سوا بیشتر اشیاء وہ ہیں جو بازار میں پہلے سے اور بہت زیادہ بہتر صورت میں موجود ہیں۔ بہتر تو یہ ہے کہ طلباء کو بیرونی دنیا میں زیر استعمال ٹیکنالوجی اور اشیاء سے متعارف کرایا جائے تاکہ وہ ایسی اشیاء کی ایجاد کی کوششوں میں اپنا وقت ضائع نہ کریں جو پہلے ہی ایجاد ہوچکی ہیں۔
پانی سے گاڑی چلانے والی بات نہ ہی کی جاتی تو اچھا ہوتا۔ نہ استاد میں اعتماد تھا نہ طلباء ہی پُراعتماد نظر آرہے تھے۔
جو قوم نہ اپنی قومی زبان ہی پوری طرح بول سکتی ہو اور نہ ہی انگریزی اس سے کیا توقع کی جائے۔
Correct
Weldon & Very Excellent. ----- مشااللہ زبردست -----
H.R.Babar 💖 (UK)
ماشاء اللہ اللہ تعالی ان اسٹوڈنٹوں کو ترقی عطا فرمائے
یہ سب یوٹیوب سے چرایا گیا فن ھے-
Allhmdulilah proud NUTIAN,
Pakistan zindabad
How Much Marks we need to take admission in this Uni
@@kingofall5057 mere 59% marks thay fsc mein aur muje Computer Science mein admission mil gya Nutech mein 😂
@@mahmoodhassansyed Is ne Nutian q likha he
What are you proud for?
Is it correct what the thumb nail says and what the students want say even they don't have basic information they are not clear
You can never run an engine on water but hydrogen and hydrogen is the alternative of battery with lower efficiency that electric cars as at first you will convert water into hydrogen and then hydrogen (at plants) and then you will use that hydrogen for hydrogen engine ( engine always has lower efficiency than motor)
@@adilarif8524
Is it Cost effective ❌ (nooo)
Do they have investments ❌
Will you buy alternative engine cars ❌
Will Govt. support this ❌
Will people belive them ❌ (bcuz thumbnail is very.... i have no words)
This is not innvation this is output of ratta
Thanks for sharing this information I have a lot new ideas about technology with basic information
اللہ میاں ترقیاں عطافرمائے سخت محنت جاری و ساری رھنی چائیے جی شکریہ محنت اتنی کرے لیٹ کور ھوتی جائے الحمد اللہ ۔۔۔۔ویری مچ سر جی
Good to see a technology university doing great
پانی سے چلنے والی گاڑی کو 15 سال قبل بھی حامد میر دکھا چکے ہیں اب دوبارہ شروع کر دیا ہے مقصد کوئی نا
❤ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی 🎉❤
Excellent effort by HAMID MIR SB to let people know about NUTECH.
Alhumdulilah Proud Nutians ❤
Despite of being very proud of the innovative projects being undertaken by the students of NUTECH, but to keep the records straight; it has been ranked between 200-300 in 2023 WURI ranking, moreover there are other 5 Universities of Pakistan which have been ranked between 100-200. I suggest they should also be visited by Hamid Mir to be appreciated and share positivity amongst Pakistani and in particular to inform the fresh FSc students about the options available for them to choose from for further studies. Kudos Hamid Mir keep spreading the positivity amongst Pakistani youth !!
It was my first and last dream ' now I am satisfied that my youths are trying best to make successful country in the world ' I am your PAKISTAN
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 20 شوال۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-
Allah is great Allah Pakistan key hefazat kary
Really impressed by the innovation the young kids are showing. Yes, that’s kind of institutions we need to compete worldwide
Very nice video
Bahut informative hey
JAZAK ALLAH SUBHAN WA TALLA JALLA JALALAH00H
Thanks.
شاندار پروگرام!
شکریہ میر صاحب
Very well work. Should be converted into big companies 🔥
Excellent program,Masha Allah
Zabardust
Good work
Very good
Ma sha Allah 😊
My son already done this project of auto engine running on Hydrogen extracted from normal water, when he was just in Grade eight, and won special prize from Auto Industrial sector, Canada. Name of his project was " Drink n Drive". It was in 2008. Of course I was mentoring my son for this project as parent, since I am Electronic Technologist, and humble student of Science.
Mashallah great work
Sidhi si Baat Hai Hamen Mir
Good initiative must be replicated in larger cities of the country.
Masha Allah Alhamdulillah May Allah Almighty bless our country with such students who may provide us such innovational machinery. Alhamdulillah thank you Allah Almighty that you provided Pakistan such intelligent and geinious students and we pray Allah Almighty that He also bless us more and more students in future who make our country proud in the world
REMARKABLE POINT OF VIEW AND WORK FOR SCIENCETIFIC EDUCATION COMPUTER SCIENCE AND NEW TECHNOLOGIES INFORMATION. THANKS
❤very useful and informative , thanks
Good working
MashaAllah ❤🇵🇰🙏
It must be replicated all Pakistan 🇵🇰.
ھمیں یقین ہے کہ مستقبل میں بھی پریشان ہی رہنگے
انشاء الله
Allah Pakistan ko Har Medaan ma kamyabi ats Ameen
Excellent
Great idea.
Zabardast program hy ❤
Thank you so much hamid Meer sahib for making such a encouraging video
Good efforts
1000%Right
Allahtala en student's ko kamyab kare. Takah Allah kare Pakistani logoun ki moshkal aasan houn.
Good initiative more work and more encouragement is needed. ❤
Great❤
اللہ کرے ہمارے سیاستدان پہ کام ہونے دیں اور فوج کے اعلی حکام بھی
Bahi yeh foj ny hi start kerva hai
Great.
ایسی سستی گاڑی انکو کون چلانے دے گا یہ وہ ملک ھے جہاں ایٹمی طاقت بنانے والے کو قید کر دیا تھا
Search and re-search process should be going on in all divisions of Pakistan to make them n guide all students for innovation without discrimination
شاباش
Great working ❤
پاکستان کی ترقی کے لئے تمام یونیورسٹی میں پریکٹیکل کام بھی ہونا چاہیئے اس لئے پاکستانی پڑے لکھےنوجوانوں کو باہر ممالک میں پریکٹیکل کام نا آنے کی وجہ سے نہیں لیتے یہ کام پاکستان کو پہلے سے کرنا چاہئیے تھا اب آئے درست آئے لیکن اس سے پاکستان کے مستقبل چوڑا ہوا ہیں
MashaAllah 2017 mein shuru honay wali yeh university Paksitan k leay Inaam hai.....
Very nice
🌟🌹ماشاءاللہ بہت خوب🌹🌟
ماشاءاللہ
Hr Demo ko pura kam krtay batana chahiay tha. Hamid meer sahib ko roz camera man bhaijh dainay chahiay thay ta k wo camera man full videos bana laitay maslan Rice laganay main actual plants rakh kr puri video banai jani chahiay thi. Baad main Hamid sahib k sath inn videos ko edit krtay. Aik hi din main bhagam bhaag video aisee hi banay gi + kal mulk bhi iss tara hi temporary kaam krta ha. Iss video main hr cheez ko zubani zyada batyaa gya ha yani agr yeh ho to youn ho jay ga, agr youn ho to woon ho ga. Hr cheez practical kr k dikhani zaruri tha. Mujay to koi aik bhi puraa working model nazar nahi aya. Anyhow something is better than nothing. Hamid Meer the great ka karnama ha k iss taraf tawajo di. Shukria Hamid sahib.❤❤❤
الحمد للہ دل بہت خوش ہوا ❤❤❤❤
Allah ap sb ko kamyab kare
alhamdullaih ya ALLAH tera sukir hai😍
Amazing video
I'm mature thinking and way of discussion
متحرم حامد میر صاحب کم از کم آج تو آپ کو آرمی کی تعریف کر دینی چاہئے جو جدید دور کے سائنسی تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے عملی طور پر ایسے منصوبوں پر عمل پیرا ھے۔جس سے پاکستان کا مستقبل روشن ھو گا اور آپ بھی روشن ھوں گے ۔انشاءاللہ
زبردست
Mashallah good work .rata system se boht boht bhtrr hai skills b sath or parictis 🎉🎉🎉
Sir afnan gilani is a brilliant professor.
He's not professor dear, He's lectrur, btw He's a nice teacher :)
Mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah
Proud moment ❤ to see this in pakistan
Thank u sir
Mashaallah mashaallah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Ma Shah Allah
Salam hy apne qoom k behn bhaion ko kamyab raho pakistan zindabad
Assalam Walekum Janab Ahmad Mir Sahab aapane bahut Achcha program Kiya student per Jo mukhtalif Shobha ke engineer hai Meri Dua Hai Allah Tala ine Sab Ko kamyabi ata farmae Ameen Khuda Kare Meri arji Pak per utare vah Fasle Gul Kisi Se andekhi andesha hai zawal Na Ho Khile Jo Phool vah Sadiyon Tak mahakata Rahe aur use sukhne tak ki majal Na Ho
MashaAllah Allah in students ko buray logon se mehfoz rakhay jo aisay intelligent logon ko ghaeb kra detay han ta k mulk taraqqi na kr sakay
Allah hm sab ko kamyab kare
❤❤masha Allah❤❤❤
پاکستان زندہ باد
❤Jazakalllah❤
ماشااللہ بہت اچھا ہو نورسٹی ھے
Hamid Mir Sahib ap ak nazriay ka naam ho, ak zamany ka naam ho... love you boss...