السلام علیکم گھر میں کھانے کے لئے مونجی کی کونسی قسم سب سے اچھی رہے گی جو پک بھی جلدی جائے کیوں کہ زمین گاؤں کے ساتھ اور پانی نالی کا گندا لگتا ہے جلدی بک گنتی کی تاکہ جلدی برسین کی کاشت کی جا سکے مہربانی فرما کر رہنمائی کیجئے
میں آپ سے 100٪ متفق ہوں ۔۔ابھی پچھلے کا سٹاک پڑا ہوا ہے اور سٹاکیاں ہمت ہار چک ہے۔۔۔ اگر ایکسپورٹ ہو بھی جائے تو۔۔۔پچھلا سٹاک اور نئی فصل اتنی زیادہ ہے کہ۔۔۔۔ریٹ ۔۔۔گندم جیسا حال ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔۔۔🙏🌹
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم! منجی کی موجودہ صورتحال کے بارے رہنماٸی فرماٸیں کہ منجی کا کیا کریں۔ 1509 ہے تین سو من۔ أس وقت ریٹ بمشکل 3900-4000 ہے کیا بیچ دیں یا مہینہ دو انتظار کرلیں رہنماٸی فرماٸیں۔
السلام علیکم! ہم گھر کے لیے مونجی کاشت کرتے ہیں۔ پچھلے دو سال سے جب مونجی گوبھ پر آتی ہے تو اس میں سے آدھی سے زیادہ سوکھ جاتی ہے یہ کیا کسی چیز کی کمی ہے یا کیا مسئلہ ہے؟ لوگ مشورہ دے رہے تھے کہ ہے آپ نے زہر نہیں ڈالی اس وجہ سے۔
اس بار بچے گا وه جو مونجی نھی لگاۓ گا ۔۔۔۔مونجی کے ساتھ گندم والی حالت ہو گی ۔۔۔۔کماد لگائیں تل لگیں سورج مکھی باجرا مکئی اور بہت کم مونجی لگایں ۔۔۔۔۔نھی تو کسان کو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا
Koie bhe kisan monji na lagyne , 15oo cy la kr 1800 tak hybrid ka rate ho ga ,2500 cy la ke 2800 tak bansbati ka rate ho ga gundam cy bhe bura hushar ho ga kisan ehtiyat karne kuch middle man ghalat mashwara da kr kisano cy monji lagwa rahay han kisan hoshoyar
ایوب صاحب آپ نے خود کتنا ایکڑ چاول لگایا ہے ہمیں تو منع کررہے ہوں گندم کا ریٹ تو اسلیے گرا کہ گندم باہر سے منگوایا گیا چاول تو منگوای نہیں ہیں لوگوں کو کیو ڈرا رہے ہو
غیب کی خبر تو اللہ پاک جانتا ہے پر آپ کی ہر خبر سچ ہوتی ہے
Great, balanced approach. Mashallah
To sir phir kasth kya krein ye advise Kr dya krein ab zameen khuli chor dn gay to krein gay b kya
Love you baba g gart information
اللّٰہ جذاءے خیر عطا فرماءے آ پکو محترم چچا جان
Good information🎉
اپکی پیشگوئی ٹھیک رہتی ہے اپ نے جی ون کے بارے میں کہا تھا کہ انکا حال بہت برا ہونا ہے ایک دو سال تک تو اج وہ رل رہا ہے
Kalrathi zameen pe konsi variety lagain
Assalam-u-Alaikum sir
1509 ki panerri kis month mai lagai kindly is kai brai mai batayai ga sukriya ❤️
Area south Punjab
Right Sir❤
Sr kya 86 moonji lgaa skty hy plz reply me m thanks for this reply
Sir jee AP sindh ki fasal ka bhi bataya kren ❤️👍🏼
GUD GOOD
Sir please sugarcane ky raqba- e -kasht pr video bnayee
السلام علیکم گھر میں کھانے کے لئے مونجی کی کونسی قسم سب سے اچھی رہے گی جو پک بھی جلدی جائے کیوں کہ زمین گاؤں کے ساتھ اور پانی نالی کا گندا لگتا ہے جلدی بک گنتی کی تاکہ جلدی برسین کی کاشت کی جا سکے مہربانی فرما کر رہنمائی کیجئے
1509
1509 best hy
Sir FMC's Nitro Potash and Swat Agro's 13 2 43 Which one is good for rice crop?
13:02:43 is better than nitro potash
کتھے اکبر بادشاہ تے کتھے گنگو تیلی
@@CropReformer thanks 🙏
Sir ji till ki chata kasht ky liay seed kitna ho?
Manju ki kaun si Jo basmati iksam Mein behtar rahenge
دونوں1885اور1979 بہترین ہیں
Sir plz reply me sir super fine kaisi rahy gi ager Laga lein sir jwab zaroor dijiy ga
Aoa sir plzzz reply 1121 best ha ya 17 18 plzzz reply sir Kon c Laga is sal
Aoa lga to li ha hybrid ab iska fertilzer plan hi bta de detail video😅@cropreformer
Informative.
میں آپ سے 100٪ متفق ہوں ۔۔ابھی پچھلے کا سٹاک پڑا ہوا ہے اور سٹاکیاں ہمت ہار چک ہے۔۔۔
اگر ایکسپورٹ ہو بھی جائے تو۔۔۔پچھلا سٹاک اور نئی فصل اتنی زیادہ ہے کہ۔۔۔۔ریٹ ۔۔۔گندم جیسا حال ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔۔۔🙏🌹
کسان باسمتی گھر کا بیج سے پنیری کاشت کر سکتے ہیں یا دکان سے خریدنا ضروری ہے
گھر کے بیج سے نرسری کاشت کرنا بہتر ہے
@@CropReformer کچھ کہتے ہیں کہ اس کی جرمینش کم ہوتی ہے وہ کاشت نہیں کرنا چاہیے دو ایکڑ کی کتنی پنیری کاشت کرنی چاہیے بتا دیں
سر کپاس کاشت کرنی چاہیے یا نہیں
اگر کپاس کاشت کریں کس کمپنی کا سیڈ استعمال کریں تونسہ شریف میں
پانی بھی کڑوا ھے زمین ٹھیکے کی ہے
کپاس کی کاشت اب مکمل کرلی جائے لیٹ کاشتہ نقصان میں رہتی ہے
MNH 1045 single stem
or
FH 333
سائیٹو پنتالیس بھی بہتر ہے
Hybrid jawar for seed jo feed k tor pr use hoti he is ki information dyn
کال کرلیں
03007657249
mohtram bnaspti ka khad plan. ?? From Dajil city ❤
Sir kindly paneeri kasht ka tarika btain?
Assalamualikum sir 1509 kisi rahy ge batna jnb 1 mount tak lagni ha
یہ تو بہتر رہے گی
@@CropReformer ❤
Sir g piyaz ky bary mein kia khyal hai sir g kuch rehnumae farmein....
بیس دن بعد اس کا ریٹ دوبارہ زیادہ ہوسکتاہے
@@CropReformer Sir g Allah pak apko slamat rKhy mein ne piyaz ki kasht ky bary mein apsy pocha tha jo July mein hoty hai mein DG khan say hon....
1847 to 1509 bast iksam kon si hai
1847 ka chavel 1509 jasa hai
May u live long
1847 lga sakty hen sir ?
Good sir ji
Sir mong kitni lagani chahiay
1847 لگا سکتے ہیں یا بس کائنات 1121 ہی کو ترجیح دیں
Sir super fine rate kaisy rahy ga
اللہ ہی بہتر جانتا ہے
حکومتی چالاکیوں کی وجہ سے کسی چیز کی کچھ سنجھ نہیں آرہی
Pakki mera zameen ma till khast kren ya monji??
Very nice
Good sir
سر جی تلی کا موسم پیچھیتی ہے یا اگیتی
وسط جولاءی تک نارمل ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم! منجی کی موجودہ صورتحال کے بارے رہنماٸی فرماٸیں کہ
منجی کا کیا کریں۔ 1509 ہے تین سو من۔ أس وقت ریٹ بمشکل 3900-4000 ہے کیا بیچ دیں یا مہینہ دو انتظار کرلیں رہنماٸی فرماٸیں۔
گرمی کی اور کونسی فصلیں لگائیں؟ ہر بندہ تل لگا رہا ہے۔ باجرے کا ریٹ 3 سال پرانا ہے۔ مکئی پر تلوار لٹک رہی ہے۔ گندم گھر پڑی ہے۔
نومئی آرکیسٹریٹ کرنے والوں کو سیلیوٹ کرنے کے سواکئی چارہ نہیں۔میری تو سمجھ سے باہر ہے۔ کچھ رقبہ خالی رکھ چھوڑیں
9مئی کروانے والے ملک دشمن عناصر
کی فنڈنگ یہود ونصاریٰ نے کی،
جس کےبارے میں ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم سعید کا فرمایا ہوا ریکارڈ پر موجود ہے،
@@CropReformer سر جی ان کو سیلوٹ ہاتھ سے کریں؟ دل نہیں مانتا۔ وہ تو خود ڈاکووں کو سیلوٹ کرتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب دھنیا کے لیے اب کونسی اینٹی سٹریس لیں عثمان جتوئی سے
جو بھی لے لیں کوئی خاص فرق نہیں
@@CropReformer مہربانی ڈاکٹر صاحب
Kya laal 86 monji laga lein?
السلام علیکم! ہم گھر کے لیے مونجی کاشت کرتے ہیں۔ پچھلے دو سال سے جب مونجی گوبھ پر آتی ہے تو اس میں سے آدھی سے زیادہ سوکھ جاتی ہے یہ کیا کسی چیز کی کمی ہے یا کیا مسئلہ ہے؟ لوگ مشورہ دے رہے تھے کہ ہے آپ نے زہر نہیں ڈالی اس وجہ سے۔
Ap fertilizer KO bhot ziada istemal krte hn khad ki ziadatiy ki wejha SE soil ki Ph bhot ziada Ber jati h aur monjer sokhana shroo ho jati h
fmc ferterra 30 din pr dalo or gob pr fmc hoppo zehar dalo
@@wajid8520 اپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ پیش ایا ہے کبھی ؟
Bhai ya root rot disease hn fungs ke wja sa Atti hn ,,MRI 3 accr ma ya he masla atta hn
منجی کا کیا کریں۔ 1509 ہے تین سو من۔ أس وقت ریٹ بمشکل 3900-4000 ہے کیا بیچ دیں یا مہینہ دو انتظار کرلیں رہنماٸی فرماٸیں۔
Assalamo allaikum sr kya hl hy
Sir G ham to 1509 lagaty Hain hr saal ar ab b 1509 he ki nursery shift Karen gay 10 July ko,❤❤❤❤ love from Bhakkar
Brother 1509 ki average kya ati ha aur is k kasht k best time kya ha ? Makki k bhad lagani ha inshAllah
ٹھیک ہے
Plz sir super gold munji pe ek full ditail video banao
1509 hybrid bhi seed hai?
نہیں ہے
کیا 1718 اور 1847 لگانی چاہیے یا نہیں ۔۔؟
بہتر ہے کہ1509اور1885لگائین
چاول کی پکائی1847کوئی خاص نہیں۔موٹے چاول جیسی
1885 basmati varity main ati hai kia
درست
Full. JAy gee
Ghaffar 1847 kya Laga sakte hain
یہ کوئی اچھی قسم نہیں
اپنی مرضی کریں
اس بار بچے گا وه جو مونجی نھی لگاۓ گا ۔۔۔۔مونجی کے ساتھ گندم والی حالت ہو گی ۔۔۔۔کماد لگائیں تل لگیں سورج مکھی باجرا مکئی اور بہت کم مونجی لگایں ۔۔۔۔۔نھی تو کسان کو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا
Sir 1121 safe hai
یہ ٹھیک ہے
Na lago ye rate Ni milna
Agreculcher ka Jem's bond
Gundam stock kre ya ni
Chacha men ne to thekay pe day de he
چنگا کیتا
اس دفعہ ہائبرڈ ویسے بھی کم لگی ہیں ۔
Hukoomat nay Kia batana woh aur in K handlers tu chatay Hain K import kar K dehari lagain dollars kamain...
ڈالروں اور ریالوں کے پجاریوں پر لکھ دی لعنت
💔💔
جناب مونجی کی فصل پر خرچہ نہ کریں ابھی تو پہلا مونجی کا سٹاک ختم نہیں ہوا
Koie bhe kisan monji na lagyne , 15oo cy la kr 1800 tak hybrid ka rate ho ga ,2500 cy la ke 2800 tak bansbati ka rate ho ga gundam cy bhe bura hushar ho ga kisan ehtiyat karne kuch middle man ghalat mashwara da kr kisano cy monji lagwa rahay han kisan hoshoyar
Sar Aalu Kaise Rahenge
اس کا فی الحال اآئیڈیا نہیں
18 47 June Mein Laga De
ہے تو یہ باسمتی لیکن ذائقہ موٹے چاول جیسا
کیوں لوگوں کو پاگل بنایا جارہاہے
جس بھائی کو 1847 بیج کم ریٹ پر چاھیے ا نمبر پر رابطا کریں
یہ قسم میرے حساب سے ٹھیک نہیں
حالانکہ دیکھنے میں بہت اچھی لگتی ہے
ایوب صاحب آپ نے خود کتنا ایکڑ چاول لگایا ہے ہمیں تو منع کررہے ہوں گندم کا ریٹ تو اسلیے گرا کہ گندم باہر سے منگوایا گیا چاول تو منگوای نہیں ہیں لوگوں کو کیو ڈرا رہے ہو
Jnb hazrat drust frmay rhy hn qk last year rice stock abhi bhi Pakistan m mjood hy