Shabb-e-Bara'at ki Haqeeqat kia hai ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 16 дек 2024

Комментарии • 725

  • @rehanshafqatofficial6868
    @rehanshafqatofficial6868 5 лет назад +38

    Nabi s.a.w nay farmaya
    Jis NY mujh say koi aesi baat ka taluq banaya Jo ma NY ni kahi. To wo jahanum Jaye ga.
    Allah hum sub ko hidayat atta farmaye. Ameen

  • @shahbazhussain4780
    @shahbazhussain4780 4 года назад +19

    congratulations Ali Bhai for 1M subscribers.. love you. We've learnt a lot of things from you. I was brelvi but now i am Muslim Only

    • @zaheergirach650
      @zaheergirach650 4 года назад

      Arre bhai, jhahil hai ye. Jisme ummat ka ijmaa hai, usi cheez ka inkaar karta hai.
      Usoole hadees maloom nahi isko.
      Isko sun ke apna deen khatre me na dale

  • @muzaffarali894
    @muzaffarali894 4 года назад +1

    Subhanallah ... kia baat hay mere kamli wale (PBUH) k ilm e ghaib ki.. 1400 so saal pehlay hi bata diya tha keh
    Aksar log es maheenay ki fazeelatt se ghafal hain...
    Mirza sb.. es ghaflat se niklow aur shabban me ziada ibadat kia karo. Jaisay k mere aqaa ka tareeq hay...
    aur logon ko bhe ziada ibadat ke dawat du..

    • @Aashu587
      @Aashu587 4 года назад

      Bhai Quran or hadish se sabit nahi hain or nabi ki sunnat me kamyabi hain ab hmare beech me nabi to nahi hain par unki Jo confirm hadish h hm usi par amal karenge insha Allah ye sabe e barat bidat h

  • @riyazulhassan7081
    @riyazulhassan7081 5 лет назад +15

    Rightly said dears, I also agreed by this lecture.
    Thanks engineer Sahab to lecture these good topics......
    Allah aap ko apni hifazat mai rakhe ..... Ameeen

  • @straightwaysms8930
    @straightwaysms8930 6 лет назад +14

    I learned always I liked the True person always once again thanks with due respect ALLAH HAFIZ 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻

  • @technomuzisha7500
    @technomuzisha7500 4 года назад +13

    mere Nabi ki kiya shan hai ma shaa Allah

  • @qasirejaz1351
    @qasirejaz1351 4 года назад +5

    MASHALLAH Ali bhai ap bohat acha kam kr rhy h ap se bohat kuch sekhny ko milta h ALLAH apko ajr Dy sb bolo Ameen👈🏃

  • @niazali1985
    @niazali1985 4 года назад +4

    MashaAllah ... Tuba... goanna kabira...Allah nei lasaani inaam ummat Muhammadi ku atta kia... Allah qabool farmaye... Aameen kon wa monhkanh...

  • @GhaniSahar
    @GhaniSahar 5 лет назад +12

    Thought provoking,eyes opener!!!

  • @mohdahmed1587
    @mohdahmed1587 4 года назад +2

    Jazakallah Khair ✨ Mashallah ✨✨ subhanallah Alhamdulillah ✨ Mashallah ✨ jazakallah khair ✨✨

  • @mujeebpervez4842
    @mujeebpervez4842 6 лет назад +11

    May Allah give you reward for your unbiased approach and such detailed and true analysis of a number of issues including this one.

  • @AhteshamAsyya8227
    @AhteshamAsyya8227 5 лет назад +1

    Ali Mirza Sahb beshak ap hadees ka hwaala de k bat kr rahe hain..Or hm Quran or hadees kee koi b bat deny nai kr skte..Allaah Tallah hm sb ko sacha musalman bnaaye.Ali Mirza Sahib keep it up..deen ko bidaat se pak hona chahiye..or ap bilkul sahih hadees k hwaale se baat krte hain..hmare log bidaat k andr itne gum ho gaye hain k asal Quran or hadees se zyada biddaton ko follow krte hain...or ap ka yh platform logon k asal deen samjhaane k liye boht bari deeni khidmat hai..
    well done.
    JizzakAllaah u khairan kaseera

  • @al_alone1254
    @al_alone1254 5 лет назад +6

    Assalamualaikum Ma sha Allah Ap ne bahut acchi bath sahi hadees se bataya jazakh Allah Khair

  • @bhatzeeshan3535
    @bhatzeeshan3535 5 лет назад +1

    Jab se maine aap ke lectures sunne shuru kiye tab se bas aap ka fan huva hu...aap insha Allah sahih baat hi krte ho riwayat k saat

    • @SALMANKHAN-xq1qd
      @SALMANKHAN-xq1qd 5 лет назад +1

      Bhai ab IN SHA ALLAH. ..❤ ab sb sirf MUSALMAN honge....or firqah will be defeated IN SHA ALLAH

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 11 месяцев назад

    Allah pak ali bhai ko salamt or jazay khair day....amieen.....🤲🌹❣

  • @ClassicUrdu
    @ClassicUrdu 5 лет назад

    أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ أَبُو الْغُصْنِ شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَمْ أَرَکَ تَصُومُ شَهْرًا مِنْ الشُّهُورِ مَا تَصُومُ مِنْ شَعْبَانَ قَالَ ذَلِکَ شَهْرٌ يَغْفُلُ النَّاسُ عَنْهُ بَيْنَ رَجَبٍ وَرَمَضَانَ وَهُوَ شَهْرٌ تُرْفَعُ فِيهِ الْأَعْمَالُ إِلَی رَبِّ الْعَالَمِينَ فَأُحِبُّ أَنْ يُرْفَعَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ سنن نسائی:جلد دوم:حدیث نمبر 268 حدیث مرفوع مکررات 23 متفق علیہ 2
    عمرو بن علی، عبدالرحمن، ثابت بن قیس، ابوغصن شیخ، ابوسعید مقبری، اسامہ بن زید (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ماہ شعبان کے علاوہ کسی دوسرے ماہ میں اس طریقہ سے (یعنی پابندی سے) روزہ رکھتا ہوا نہیں دیکھتا ہوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا یہ مہینہ وہ مہینہ ہے کہ جس کی برکت (اور عظمت) سے لوگ غافل ہیں اور ماہ رجب اور ماہ رمضان کے درمیان یہ وہ مہینہ ہے کہ جس میں انسان کے اعمال اللہ تعالیٰ کے پاس اٹھائے جاتے ہیں اور میری خواہش ہے کہ میرا عمل اس وقت پیش ہو جس وقت میرا روزہ ہو۔

  • @adilmajid717
    @adilmajid717 2 года назад +2

    Mashallah,......May Allah reward you [with] goodness.

  • @mazahirhusain106
    @mazahirhusain106 6 лет назад +2

    الحمد اللہ میں مرزا صاحب کی تقریروں سے فیض حاصل کررہا ہوں اللہ تبارک تعالی انھیں اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین جناب سے گزارش ہے کہ قرآن کے حروف مقطعات کی تشریح فرمایں

    • @mdenamulhaque7845
      @mdenamulhaque7845 6 лет назад

      آپ یقینا بہت فیضیاب ہوئے ,,گمرہ نہ ھوں

    • @samiakhan4444
      @samiakhan4444 5 лет назад +1

      Muktatat k tarjuma Allah ke alawa koi nhi jaanta

    • @imranKhan-is8gk
      @imranKhan-is8gk 5 лет назад +1

      Is ki pori nasal b lag Jay haroof moqatyhat ki tasshrih nahe kr sakta

  • @shamimawan3904
    @shamimawan3904 5 лет назад +2

    Thank you Mirza Sahib, you are absolutely right. I hope most of Pakistani mullahs have some fear of Allah SWT and instead of holding their lines of Deobandi / Bralvi. How come only these mullahs know the Deen and rest of the Muslim world doesn't know?

  • @junaidzaidi7062
    @junaidzaidi7062 6 лет назад +1

    ali bhai aap par meri jaan qurban mashallah allha aapko itni tarakki de itni tarkki de ki aap logo ko sidhe raste par le aay love you bhai👌👌😘😘😘

  • @abdullahaashir9164
    @abdullahaashir9164 4 года назад +2

    Allah apko apky amaal ka hisab is dunya me b dy or akhirat me bhi..

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 11 месяцев назад

    Jazak Allah o khaira ali bhai....👍🌹❣

  • @acwithowais
    @acwithowais 2 года назад +1

    Truth lovers ko salam ♥️

  • @Neuroskeptic540
    @Neuroskeptic540 4 года назад +3

    جزاک اللہ خیرا

  • @UsmanUsman-vk5zf
    @UsmanUsman-vk5zf 5 лет назад +3

    Absolutely Right You are a great person

    • @syedzahid1259
      @syedzahid1259 5 лет назад

      haha,,,kiss pagal koum kay ho tum jo iss jahil ko sahi thehra raha hai

    • @FahadKhan-cv1qt
      @FahadKhan-cv1qt 5 лет назад +3

      @@syedzahid1259 qismat see Ap he ki qaum se 🤗, hahahaha

    • @UsmanUsman-vk5zf
      @UsmanUsman-vk5zf 5 лет назад +1

      @@syedzahid1259 Bahi ap plz Quran ka tarjama Karen or pher ap kud samj jayen gy pagal kun hai.?

    • @UsmanUsman-vk5zf
      @UsmanUsman-vk5zf 5 лет назад

      @@syedzahid1259 Bahi ap ki apni soch

  • @shama2211
    @shama2211 5 лет назад +2

    Aap confusion dur karte hai
    Masha Allah is BAAr Mai. Mai sirf Mai Nahi suna
    Bahut khub

  • @maseedkhalo1873
    @maseedkhalo1873 5 лет назад +3

    Mashallah esey qabil engineers ko publicity or promote krna chahiye jo scientific reason b pesh krta he

  • @mohammedfaisal1684
    @mohammedfaisal1684 5 лет назад +5

    MashaAllah very informative

  • @mohammadfaisal2631
    @mohammadfaisal2631 5 лет назад

    شب ِبراء ت کے بارے میں بنی اکرم ﷺکے فرامین:
    (۱) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ عزوجل پندرہویں شعبان کی رات میں آسمان ِ دنیا کی طرف (اپنی شان کے مطابق)نزول ِاجلال فرماتے ہیں اور اس رات ہر کسی کی مغفرت کر دی جاتی ہے،سوائے اللہ کے ساتھ شرک کرنے والے کے، یا ایسے شخص کے جس کے دل میں بغض ہو“۔(شعب الإیمان للبیہقي)
    (۲) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا (اے عائشہ )جانتی بھی ہو یہ کونسی رات ہے؟میں نے عرض کیا کہ اللہ اور اس کے رسول ہی زیادہ جانتے ہیں، فرمایا یہ شعبان کی پندرہویں شب ہے،اللہ عزوجل اس رات اپنے بندوں پر نظر رحمت فرماتے ہیں ، اور بخشش چاہنے والوں کی مغفرت فرماتے ہیں،رحم چاہنے والوں پر رحم فرماتے ہیں، اور دلوں میں کسی مسلمان کی طرف سے بغض رکھنے والوں کو ان کی حالت پر ہی چھوڑ دیتے ہیں“۔(شعب الإیمان للبیہقي)
    (۳) حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی شعبان کی پندرہویں رات رحمت کی نظر فرما کر تمام مخلوق کی مغفرت فرما دیتے ہیں، سوائے اللہ کے ساتھ شرک کرنے والے اور دلوں میں کسی مسلمان کی طرف سے بغض رکھنے والوں کے“۔(سن ابن ماجة)
    (۴) حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ”رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شعبان کی پندرہویں رات اللہ عزوجل اپنی مخلوق کی طرف رحمت کی نظر فرماتے ہیں ، سوائے دو شخصوں کے باقی سب کی مغفرت فرما دیتے ہیں،ایک کینہ ور، دوسرے کسی کو ناحق قتل کرنے والا“۔(مسند أحمد بن حنبل)
    (۵)حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب شعبان کی پندرہویں رات ہوتی ہے تو(اللہ تعالی کی طرف سے )ایک پکارنے والا پکارتا ہے ، ہے کوئی مغفرت کا طالب ؟!کہ میں اس کی مغفرت کر دوں،ہے کوئی مانگنے والا؟! کہ میں اس کو عطا کروں،اس وقت جو (سچے دل کے ساتھ)مانگتا ہے اس کو (اس کی شا ن کے مطابق )ملتا ہے،سوائے بدکار عورت اور مشرک کے(کہ یہ اپنی بد اعمالیوں کے سبب اللہ کی عطا سے محروم رہتے ہیں)۔(شعب الإیمان للبیہقي)
    (۶)حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت فرماتی ہیں کہ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تمہیں معلوم ہے اس رات یعنی شعبان کی پندرہویں رات میں کیا ہوتا ہے؟انھوں نے دریافت فرمایا کہ: یا رسول اللہ! کیا ہوتا ہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اس شب میں یہ ہوتا ہے کہ اس سال میں جتنے بھی پیدا ہونے والے ہیں، وہ سب لکھ دئیے جاتے ہیں ،اور جتنے اس سال مرنے والے ہیں وہ سب بھی اس رات لکھ دیے جاتے ہیں ،اور اس رات میں سب بندوں کے (سارے سال کے)اعمال اٹھائے جاتے ہیں اور اسی رات میں لوگوں کی مقررہ روزی (مقررہ وقت)پر اترتی ہے“۔(الدعوات الکبیر للبیہقي)
    (۷) حضرت عطاء بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب شعبان کی پندرہویں رات ہوتی ہے تو موت کا فرشتہ ایک شعبان سے دوسرے شعبان تک مرنے والوں کا نام (اپنی فہرست سے) مٹا دیتا ہے اور کوئی شخص ظلم، تجارت اور کوئی عورتوں سے نکاح کر رہا ہوتا ہے اس حال میں کہ اس کا نام زندوں سے مردوں کی طرف منتقل ہو چکا ہوتا ہے، شب قدر کے بعد کوئی رات اس رات سے افضل نہیں، اللہ تعالی(اپنی شان کے مطابق )آسمانِ دنیا پر نزول فرما کر ہر ایک کی مغفرت فرما دیتے ہیں سوائے مشرک،کینہ ور اور قطع رحمی کرنے والے کے “۔(کنز العمال)
    (۸) حضورﷺ نے ارشاد فرمایا )جبرئیل علیہ السلام میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ یہ شعبان کی پندرہویں رات ہے ،اللہ تعالی اس رات میں بہت سے لوگوں کو دوزخ سے آزاد کرتا ہے، جن کی تعداد” قبیلہٴ کلب“ کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ ہوتی ہے؛ مگر اس رات میں اللہ تعالی مشرک، اور کینہ ور ،اور رشتے ناطے توڑنے والے(یعنی قطع تعلقی کرنے والے)اورازار(یعنی پاجامہ ،شلوار وغیرہ)ٹخنوں سے نیچے رکھنے والے،(لوگوں )اور ماں باپ کے نافرمان اور شراب کے عادی لوگوں کی طرف رحمت کی نظر نہیں فرماتے“۔(شعب الإیمان للبیہقي)
    (۹)”حضرت عثمان بن محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ (زمین پر بسنے والوں کی )عمریں ایک شعبان سے دوسرے شعبان تک طے کی جاتی ہیں ،یہاں تک کہ انسان شادی بیاہ کرتا ہے اور اس کے بچے پیدا ہوتے ہیں؛ حالانکہ اس کا نام مردوں کی فہرست میں داخل ہو چکا ہوتا ہے“۔(شعب الإیمان للبیہقي)
    (۱۰) حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ: جس شخص نے ثواب کی امید سے عیدین کی راتوں میں قیام کیا(یعنی عبادت کے ذریعے ان کو زندہ کیا) تو اس کا دل اس (وحشت والے)دن زندہ رہے گا، جس دن لوگوں کے دل (قیامت کی ہولناکیوں کی وجہ سے)مردہ ہو جائیں گے،”امام شافعی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم تک یہ بات پہنچی ہے کہ پانچ راتوں میں دعاوٴں کو قبول کیا جاتا ہے،جمعہ کی رات ،عید الاضحی کی رات ، عید الفطر کی رات،رجب کی پہلی رات،اور شعبان کی پندرہویں رات“۔(شعب الإیمان للبیہقي)
    مذکورہ ارشادات کے علاوہ اور بہت سی روایات میں اس رات کے فضائل وارد ہوئے ہیں۔

    • @GklGkl-kb9bg
      @GklGkl-kb9bg 4 года назад

      Hadeez to pesh kardiye.
      Ek baat ye batayen ke agar ye hadees sahi hay to Sahaba e kiram RAZ ne is pe amal kiye hon to reference den.

  • @entertainmentandinformativ5228
    @entertainmentandinformativ5228 4 года назад +10

    A daring man MashaAllah

  • @reliablemerchant7641
    @reliablemerchant7641 2 года назад

    Jazaka Allah o Khair

  • @mohammadsiddeeq9050
    @mohammadsiddeeq9050 5 лет назад +8

    Allah ham sab ko amal karne ki tofip de👍👌

  • @shadabqayoom3621
    @shadabqayoom3621 6 лет назад +15

    itna noorani chehra dekhne ko mila ..Alhamdulillah

    • @rsagar5143
      @rsagar5143 6 лет назад +1

      Shadab Qayoom bhai ankhain theek hain aap ki ???

    • @najmaali850
      @najmaali850 5 лет назад +1

      His knowledge is not complete. Hear Maulana Tariq jameel, and Tahirul Qadri Sb.

    • @muddassirahmed3342
      @muddassirahmed3342 5 лет назад

      Aap ko youtube pe bhi noor nazar aata hai. SubhanAllah!

  • @Amjadhussain-12
    @Amjadhussain-12 4 года назад

    compelte video ka link share krdain

  • @softmfq
    @softmfq 7 лет назад +4

    if some people are praying rigorously in these night , then what is big problem in it. In the end it will only profit them in good deeds

    • @mohsinnazir1454
      @mohsinnazir1454 6 лет назад +1

      Fazil Qureshi The thing is that we are strictly forbidden to inject anything into the Deen... It leads to hell

    • @muhammadzaki7668
      @muhammadzaki7668 6 лет назад

      if you pray namaz 4 rakat ky bajay 5 rakat 2 sajdy ky bajay 3 sajdy it will be good ?

    • @nsazan5610
      @nsazan5610 5 лет назад

      Nafli ebadat ! Always good!! Hope you knw this too

  • @shahni9465
    @shahni9465 8 лет назад +30

    zabardast lecture...bilkul true...I agreed...greatt lecture

  • @zakriazakria1349
    @zakriazakria1349 4 года назад +1

    jazakallha

  • @zaheerabbas9509
    @zaheerabbas9509 6 лет назад

    Salam A MA SHA ALLAH men ap ko regular sunta hun
    You are only one jo khol k baat krty ho ham be yahi chaty hai asal baat ki jaye haqiqat ko samny ly k aaya jaye or firqwariyat pkistan mein khtm ki jaye sary ise tara ek platefrm mein khara hok haiqiat pubilc k samny lay ayen

  • @AqilaAamir
    @AqilaAamir 4 года назад +3

    respectable sir koi b kisi b bahany sy ibadat kr raha hy to Allah ki hi kr raha hy na.aap ka kia jata hy krny dain.khudara naiki phelayain na k rokain.

    • @sohailkhansohail3925
      @sohailkhansohail3925 4 года назад

      Hmm

    • @nabeelahmad3680
      @nabeelahmad3680 4 года назад

      Bhai mery ap 5 rkat nmaaz para kro

    • @ashrafali-bb9si
      @ashrafali-bb9si 4 года назад +1

      Ibadat ko kabi bi karo koi nahi rokta kuch log apne man se new new namaz bana liya hai in 15 shaban ki rat me wahi sab bidat ka ghar hai ..baki jo namaz sabit hai 24 hours me kabi bi karo

  • @skyisthelimit9951
    @skyisthelimit9951 2 года назад

    Subhan Allah Wa Bihamdihi Subhan Allahil Azeem,
    Sallallahu Alaihi Wasallam

  • @mohammadumar5320
    @mohammadumar5320 5 лет назад +2

    Jazak allah o khaira

  • @ranawaqas240
    @ranawaqas240 5 лет назад +4

    reply zrur karna ap ne kaha k imam termizi last me ye kehte hain k ye hadees zaeef ha....
    agr hadees zaeef ha to imam termizi ne use rawaiat kyun kea..
    aisi hadeese katabon se nikali kyun nahi gayi..

    • @ranawaqas240
      @ranawaqas240 5 лет назад

      reply plz

    • @MuhammadAsad-ow7od
      @MuhammadAsad-ow7od 5 лет назад

      It's a common observation that the Imams of Hadith have also listed the "Zaeef" hadith so everyone can know that they are not to be acted upon.

    • @SALMANKHAN-xq1qd
      @SALMANKHAN-xq1qd 5 лет назад

      For guidance Bhai...but if it conflicted with Qur'an than IN SHA ALLAH. .. than will rejected...

    • @ranawaqas240
      @ranawaqas240 5 лет назад

      @@MuhammadAsad-ow7od bahi joa act krte hain wo zaeef hadees ka hi hawala dite hain...yani agr zaeef hadees na hoti to un k pas na hawala hota na wo galt kaam krte ..
      agr ye sabrat wali zaeef hadees na hoti to is ko manan walon k paas koi proof nahi homa tha..

    • @MuhammadAsad-ow7od
      @MuhammadAsad-ow7od 5 лет назад +1

      @@ranawaqas240 Ya is liya ka aainda ana wala Logon ko ilm ho gya ka ya zaeef hai aur agar koi uar banda ya hadess biyan kra tou us ravi sai koi aur hadees bhi na li jye

  • @realeyesrealise8933
    @realeyesrealise8933 2 года назад

    Assalam Alaikum,
    Ali bhai mbbs sb.
    Yeh Gohar Shahi baba kon hai, kuch roshni dal sakte hain agar torch mein cell hain to.
    Jazak Allah khair. 😊

  • @mdhaidarali2444
    @mdhaidarali2444 4 года назад

    Sukuerya ali bhai aap mujhe sahi bat batane ke liye

  • @SadiaKhan-zp3qp
    @SadiaKhan-zp3qp 4 года назад +2

    Jb hamary nabibpak ny krh dia k nama amal is mah my rab k hazor paish kiye jaty hain ,or in dino my rozy ka b kaha hy to phr kia masla hy

  • @mirzawaseem2633
    @mirzawaseem2633 3 года назад

    جزاک اللہ خیرا مرزا صاحب

  • @aman-mx9lg
    @aman-mx9lg 7 лет назад +8

    mashah allah sab clear hai....

  • @naveedpolah8784
    @naveedpolah8784 4 года назад

    Allah hm sb ko hadayat de Ameen

  • @qaziimran384
    @qaziimran384 6 лет назад

    Great Ali Bhai Allah AP ko aur himmat de me AP k sare bian sunta ho AP haq bat karte ho

  • @biharindia6603
    @biharindia6603 6 лет назад +11

    I agreed becous Quran &sahee ahadith

  • @zishanalam8277
    @zishanalam8277 5 лет назад +5

    Ab mujhe ye smjh nhi aa rha ki sab e barat ki raat ko ibadat kare ya nahi jwab dijiye koi hame sahi se
    Tariq jammel kuch kehte hai koi kuch kehte hai confused hon main

    • @parriparri7854
      @parriparri7854 5 лет назад +4

      Ibadat to ap ksi b raat kr skte hn .... chahe wo khas ho ya aam Allah hmari sincerity dekhta hai

    • @zishanalam8277
      @zishanalam8277 5 лет назад

      @@parriparri7854ji mai es baat se sehmat or wakif v ho per ye log to kuch or hi keh rhe na 10 log 10 trha ki baate glat hai krna wgaira wgaira thnx for reply

    • @sohilsolanki2084
      @sohilsolanki2084 5 лет назад

      Brother aap kisi ki na suno Allahpaak ki ibadat kabhi b kisi b din khas din aam din din ya raat mukarrar kar kar ki jati he isme koi pabandi nahi he ibadat jitni ki jaye kam he Allah muje aur aap ko tofik de aur aap ki duwao me hame yaaf rakhe Alhamdolillah

    • @parriparri7854
      @parriparri7854 5 лет назад

      Kehne den jo koi jo b kehta hai hm to Allah ki bat mane ge na r jb Allah kehta hai k raaton ko qayam kro r aram b kro to phr b jo ye kahe k flan raat ibadat krna gunah hai to i think use khud ba ilm hone ki zarurt hai

    • @parriparri7854
      @parriparri7854 5 лет назад +1

      Wse m n ye bayan suna to nhi is lie is bayan k hawale s kuj nhi keh skti lkn ye bat hai k aj kal hm log is raat ko lailat ul qadar k equal kr re hn to ye glt hai ....mreee according

  • @mohsinali3790
    @mohsinali3790 6 лет назад +4

    Masha Allah Good speeches Ali bro

  • @naeemkhan-vg6zi
    @naeemkhan-vg6zi 8 лет назад +48

    Kisi Bhe Raat Main Nama e Aamal Tabdeel Nahi Hota
    aor ALLAH ki Bargah main Aamal Sirf 15 Shaban Ko Ya Aor Kisi Khas Raat main Pesh Nahi Hotay Bal k Har Roz Pesh Hotay Hain.
    Mafhome Hadees:
    Raat k Aamal Din se Pehlay aor Din k Aamal Raat se Pehlay ALLAH ki Bargah main Pesh Kr Diye Jatay Hain
    (Sahi Muslim, Hadees 447
    Kitab uL Eeman
    Baab: ALLAH sota nahi.....,
    Ravi: Abo Mosa Al Ash'ari

    • @shakoorahmed7718
      @shakoorahmed7718 5 лет назад +1

      شعبہ نے عمرو بن مرہ کے حوالے سے ابو عبیدہ سےاور انہوں نے حضرت ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت کی کہ آپ نے ہمارے درمیان کھڑے ہو کر چار باتوں پر مشتمل خطبہ دیا : ’’ اللہ تعالیٰ سوتا نہیں ہے ، سونا اس کےلائق نہیں ، میزان کو اوپر اٹھاتا اور نیچے کرتا ہے ۔ دن کا عمل رات کو اور رات کاعمل دن کو اس کے حضور پیش کیا جاتا ہے ۔ ‘ ‘

    • @ansariarman7783
      @ansariarman7783 5 лет назад +3

      Bhai kisi bhi raat me nama e amaal nahi badalte lekin is raat me allah farishto ko saal bhar ka kaam dete hai

    • @ansariarman7783
      @ansariarman7783 5 лет назад

      @@farukhkhan7136 inshaallah

    • @shamimawan3904
      @shamimawan3904 5 лет назад +3

      @@mjameelravian....... before you open your dirty mouth learn some manners. This person Mirza Muhammad Ali in not a typical mullah rather he has deep knowledge of Deen. May Allah SWT give him the best ajar.

    • @mjameelravian
      @mjameelravian 5 лет назад

      @@shamimawan3904 .....beta i think this is ur big father...hena....do u know what he is driveling........? he is big lier....and u a spoter off an ediot mulla......< ok...plz search about him..

  • @sabateacher1377
    @sabateacher1377 4 года назад

    Assalamoalaikum
    Namaz chast
    Namaz ishraq
    Namaz zuha
    Namaz awwabain sb aik namaz h
    My question is Time Kis waqt h -?
    I offers this namaz at 11a.m

  • @drkashifiqbaleyesurgeon7886
    @drkashifiqbaleyesurgeon7886 4 года назад +1

    Aoa
    Sir there is opposite opinion by Dr Tahir Ul Qadri..on U tube..about shabe barat...he has given reference..sir I am ordinary muslim dont have knowledge of Hadees ..but this all has made so much confusion...kindly tell how to deal with this..Regards Dr kashif Iqbal

    • @mohsinm.s9560
      @mohsinm.s9560 4 года назад

      Thr is no authentic proof for this bro...insha allah ull find the truth

    • @shamshafrez2044
      @shamshafrez2044 4 года назад

      Bhai eibadat Karo, khalish Allah ki raza ke liye eibadat karna kabhi bhi gunah nahi hoga

  • @g.s.ainfotainment9011
    @g.s.ainfotainment9011 6 лет назад +3

    Thank You Ali Bhai

  • @qamberabbas426
    @qamberabbas426 7 лет назад +17

    i m shia muslim and i love you

    • @shamsshaikh9878
      @shamsshaikh9878 6 лет назад +7

      Qamber Abbas
      We all are Muslim not Shia or Sunni Allah bless u

    • @junaidzaidi7062
      @junaidzaidi7062 6 лет назад +1

      bhai sab musalman hai bas jiske amal galat hai usko allha dekhega hum allha ke kaam mai dakhal andazi nahi kar skte ye allha ka kaam hai pyar mohabbat se rahe

    • @barbieland9292
      @barbieland9292 6 лет назад

      Muslim na hi Sunni hota he na hi Shia. Lekin momen aur munafik zaroor hota he.✔👈👈

    • @mohammedhidayathaliali3988
      @mohammedhidayathaliali3988 5 лет назад

      @@shamsshaikh9878 MashaAllha bhai

    • @SALMANKHAN-xq1qd
      @SALMANKHAN-xq1qd 5 лет назад

      Beshak hum sb sunni Shia Bhai h Qur'an se in firqo ka koi talluq nhi or jo iktelafat h wo Allah pak k hawale hume ladna nhi ....IN SHA ALLAH ❤

  • @entertainmentandinformativ5228
    @entertainmentandinformativ5228 4 года назад +1

    SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah

  • @quranhadeessesikhe9463
    @quranhadeessesikhe9463 5 лет назад

    Aur meri muslim bhaiyo se gujarish hae bas is bat par gaur kare k quran aur sahi hadees me kya hae aur us daur me hamare nabi aur sahaba ne kya aamal kiye ham sirf sirf is duniya me allah ki ibadat aur duniya walo se ache ekhlaq se pesh aane k liye aaye take aakhrat me kamyab hojaye bas sath me shart hae mere nabi se woh mohbbt rakhe jo apne aas pass khandan bivi bache inse bhi zyada mohbbt rakhe insha allah aakhrat me kamyab hoge un ulmav ki bato ko na mane jo quran aur hadees se na bataye koi bhi masla....

  • @ameerhamzawarraich3363
    @ameerhamzawarraich3363 5 лет назад +2

    AOA, Kuch Ahadees My NABI PAK S.A.W NY 5 logo KO BEYAN KEA HA, JIN KI MAGFRIT NHI HO GE ES RAAT KO....

  • @sarfarajkhan8996
    @sarfarajkhan8996 4 года назад

    Kya jayif hadish ijmait ke tor pe jayej ho sakti hai ?

  • @yakubbux6851
    @yakubbux6851 5 лет назад

    Shab e Barat ki Fazilat|| Complete Bayan 2019|| Mufti Dr Muhammad Ashraf Asif Jalal

  • @qamarqamar9012
    @qamarqamar9012 5 лет назад +2

    جناب محمد علی مرزا صاحب! خدا آپ کو سلامت رکھے آمین. میں نے کئی بار تہیہ کیا کہ میں اب آپ کو نہیں سنوں مگر ثابت قدم نہ رہ سکا لیکن ایک بات مجھ ناچیز کو بہت کھٹتی ہے ..جب آپ جان بوجھ کر مولا علی علیہ السلام اور امام حسن علیہ السلام کے قاتلوں کو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں اور امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں کے لئے دل میں نرم گوشہ رکھتے ہیں. کاش آپ ایسا نہ کر یں. میں نہیں جانتا کہ میں آپ سے کیوں محبت کرتا ہوں. قمر الحق انڈیا

    • @dontrush5980
      @dontrush5980 4 года назад

      نا نا ! علی بھائی نے کبھی بھی حسین علیہ سلام کے قاتلوں کو رضی اللہ نہیں بولا!

  • @deya5619
    @deya5619 4 года назад

    Ali bhai pl reply
    crona virus ki prevention ki wajha say bar bar pani peena hota hay
    to kea roza rakh saktey hain ?
    Mujhey sirf aap per yaqeen hay k
    Sahee baat bataeyn gey ,
    Please reply ?????

    • @multitalented4476
      @multitalented4476 4 года назад

      Roza frz hei.frz kbhi bhi nae chor skty.umeed hei rozy ki brkat se hi corona door ho jay ga... In sha Allah.

  • @moizhashmi9288
    @moizhashmi9288 5 лет назад +7

    Sirf Allah ki ibadat

  • @nadeemhafiz5341
    @nadeemhafiz5341 6 лет назад +1

    Asalam u alaikum. Can anyone explain what is 'An wali rivayat?

    • @mohammadwaqar3896
      @mohammadwaqar3896 6 лет назад

      Nadeem Hafiz any ravi who instead of given the proper hearing reference (which is that from where he or she heard this hadees) uses the word "Ann" is known as the Ann wali reviyat....and these kind of reviyat is not acceptable in the Knowledge of Hadees unless either the reviyat confirmed by other ravi (the spoken person of hadees) or the person even after uses the word "Ann" give the complete cahin of other "ravi" to the person to whom the Hadees heard in the first place in front of the Hadees book writer or any well known Hadees Teacher

    • @nadeemhafiz5341
      @nadeemhafiz5341 6 лет назад

      Mohammad Waqar Shukriya Bhai . Allah Eman aata farmaye 😊

    • @mohammadwaqar3896
      @mohammadwaqar3896 6 лет назад

      Nadeem Hafiz AAMEEM....

  • @sadiairfan8030
    @sadiairfan8030 4 года назад

    Aslam alikum
    Kindly 2 ahadiths explain kr dn.
    Al silsila as sahiha 1144
    Ibn hbban 429

  • @tariqueanwar3566
    @tariqueanwar3566 5 лет назад +1

    MAA sha Allah

  • @Musalman-vt4qi
    @Musalman-vt4qi 5 лет назад +2

    Asalam o Alaikum wa Rehmat ullah wa barakatuh . Masha Allah . Jizak Allah . Umeed kerta hon Ap khair o Afeeyat say hain . Ali bhai mien zaati tor per Aap tamam Daleel say Mutafiq hon lykin thora say Aitraz surah e Qadar ki tafseer sy rakhta hon .

  • @rajababy2009
    @rajababy2009 6 лет назад +1

    ali bhai aik ikhtelaf he Devbandi Shab e Brat nahi manate ..Hamara sara gaon devbandi he aur humae haan pehle aik time pe manaya jata tha laiken jab tabllegh jamat ka zor huwa to unhon ne khatam karwa dya ye sab

  • @SADDAMHOSSAIN-nc7th
    @SADDAMHOSSAIN-nc7th 6 лет назад +6

    accha laga .thanks i like you

  • @barbieland9292
    @barbieland9292 6 лет назад +1

    Jo Rasool ne nahi kaha Jo sahaba ne nahi Kiya oh hamare koi kam ki nahi...👈👈

  • @sadidmalik5817
    @sadidmalik5817 4 года назад

    SUBHANALLAH . Ali bhai the great

  • @iamalihafeezmalik
    @iamalihafeezmalik 3 года назад

    why you deleted the whole lecture?

  • @quranhadeessesikhe9463
    @quranhadeessesikhe9463 5 лет назад

    Bas muslim ho ya gaer muslim yeh taye karle k haq kya hae pata karna hae aur gaur fiker k sath duniya par aur duniya me jitni bhi mazhabi kitabe hae use gaur se pade aur samajne ki koshish kare toh allah unhe haq tak pahocha deta hae bas niyyet saf honi chaiye....

  • @straightwaysms8930
    @straightwaysms8930 6 лет назад +5

    BEST OF LK 💟💟💟💟💟

  • @shaheeraltaf8922
    @shaheeraltaf8922 5 лет назад

    12:12 Agar Allah Ta'ala har raat k end waqt pe Asmaan-E-Dunya pe nuzool farmata hai To jab Pakistan me raat horhi hoti hai America me Subah horhi hoti hai TO Allah Pak Pakistan me raat k time asmaan-e-dunya pe nuzool farma rhy hon to America ka asmaan bhi to same hai. Ye Maslah thora samjha dein, JazakAllah.

    • @guldil6679
      @guldil6679 4 года назад +1

      Allha k lye kya mushkal hy wo jaha rat hoti hy wo waha nazula farmaty hy chaye wo dinaya k kisi kony me ho

    • @muslim-g1x
      @muslim-g1x 2 года назад

      However, the interpretation of Ahlus-Sunnah-- who clear Allah from occupying the place, the direction, and the boundary-of the hadith is that the “descent” mentioned in this hadith means that the Angels of Mercy descend by the order of Allah to the lower sky according to the night time of every land. The Angels would say: Your Lord says: “Is there any one who is making supplication so that I will answer his supplication? Is there anyone who is asking me for forgiveness so that I will forgive him? Is there any one who is asking for things so that I will give him?”
      The Angels convey just what Allah ordered them to convey. This is the meaning of the hadith; this meaning is valid and it is intellectually acceptable. However according to what those ignorant ones say is that Allah descends from top to bottom; it is silliness of the mind which is not accepted intellectually or Religiously. The saying that the angels descend in obedience to the order of Allah to convey what He had ordered them agrees with the mind and the Religion. Allah is clear from bodily parts, organs, movements, and change. Allah exists without a beginning, without a place and direction. Imam Abu Ja^far at-Tahawiy as-Salafiy said: "Allah is supremely clear of all boundaries, extremes, sides, organs and instruments. The six directions do not contain Him--these are attributed to all created things." And Imam Dhun-Nun al-Misriy, and Imam Ahmad said: "Whatever you imagine in your mind, Allah is different from that".

  • @nasaransari279
    @nasaransari279 2 года назад

    Today is shab e barat ...And youtube recommended me this vd...

  • @Chamisudin
    @Chamisudin 3 года назад

    Jazakallah

  • @eng.sajjad572
    @eng.sajjad572 6 лет назад +5

    jazaqALLAH ....

  • @junaidnazir2421
    @junaidnazir2421 4 года назад +1

    Love from Indian illegal occupied Kashmir...

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 11 месяцев назад

    Ayee Musalman kr ly es py goor...🧐
    Baboon ka khuda oor......😨😡
    Kitabon ka khuda oor.....📚🌹❣

  • @UsmanAli-ib9jr
    @UsmanAli-ib9jr 4 года назад

    Bhai sorah e dukhan ki ayaat ki tafseer phr Kiya ghalat hai.??

    • @samPdppssami
      @samPdppssami 4 года назад

      Us me qader ke rat ka zikar hy,q k Quran qader ke rat nazal hoa na k San barat me

    • @aamirhussain6015
      @aamirhussain6015 4 года назад +1

      Bhai fazilat sirf shabey qadar ki hai quran me

    • @UsmanAli-ib9jr
      @UsmanAli-ib9jr 4 года назад

      @@aamirhussain6015 but Bhai itne salo se hum ibadat krte rahe hai achi raat smjh kr not for jagny ki raat ab zehan ulajh raha hai Allah hamy hidayat k rasty or chalady ameen

    • @aamirhussain6015
      @aamirhussain6015 4 года назад +1

      @@UsmanAli-ib9jr bhai actually Shaitaan shabe qadar se hata k shabe barat me laga raha hai
      Ap gaur kijiye k QURAN me pura ek surah hai shabe qadar ki
      Par log shabe kadar ki otni kadar nahi kartey jitni shabe barat ki

  • @shabbirhusain7050
    @shabbirhusain7050 4 года назад

    Bhai yeh surahe qadr me allha amr nazil karta hai magar kis par jab tak allha ka numainda zameen par hoga aur numainda allha ka mehdi a,s, hai un par amr nazil hota h

  • @rustamkhan7100
    @rustamkhan7100 4 года назад

    Allah ham sab ko shirk aur bidat se bchaye

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 2 года назад

    *ALL SECTS ANTI VENOM PHAKYY*
    🌈حضرت ارشاد فرمایٸں
    ☝ ما هي الوصية الأولى بعد كلمة الاستشهاد وأين تكتب؟*
    ترجمہ
    ☝اشھدان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشھدان محمدً عبدہ ورسولہ
    کے بعد
    ☝ ”پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے“
    🌑 اگر نہیں معلوم تو خدا کا خوف کھا ٸیں_

    الفانوحہ🌈

  • @ubaidullah-fu2uo
    @ubaidullah-fu2uo 5 лет назад +4

    Jazakla khir mirza sahib

  • @rashidansari3507
    @rashidansari3507 6 лет назад +2

    ماشاءاللہ

  • @nasdigital1
    @nasdigital1 6 лет назад

    alhamdulillah jazakaallahukhair

  • @spectrum8220
    @spectrum8220 5 лет назад

    16:23 Me Book ka name kia lia ha Apne. Mene khol kay parhna ha usy ta kay buhat se logo ki confusion mita sku?

  • @mdfazil
    @mdfazil 8 лет назад +15

    سوال:
    شب براء ت کی فضیلت سے متعلق جو روایت ہے اس کے بارے میں کہا جاتاہے کہ وہ روایت ضعیف ہے ، اسی وجہ سے اس روایت کا کوئی اعتبار نہیں ، کیا یہ بات درست ہے ، اگر شب براء ت کی فضیلت کی روایت ضعیف ہے تو پھر شب براء ت کی فضیلت کس طرح صحیح مانی جاسکتی ہے ؟ آپ کے جواب کا منتظر ۔
    ............................................................................
    جواب:
    علامہ ہیثمی رحمۃ اللہ علیہ نے مجمع الزوائد میں امام طبرانی کی معجم کبیرومعجم اوسط سے شب براء ت کی فضیلت والی روایت نقل کرنے کے بعد راویوں کی توثیق وتعدیل کرتے ہوئے لکھا : ورجالھما ثقات ۔ ترجمہ : اور ان دونوں احادیث کے راوی معتبر وثقہ ہیں ۔ (مجمع الزوائد ، کتاب الادب ، باب ماجاء فی الھجران ) اگر یہ تسلیم بھی کرلیا جائے کہ شب براء ت کی فضیلت والی روایت ضعیف ہے جیساکہ سوال میں ذکر کیا گیاہے تب بھی اُسے ناقابل عمل نہیں کہا جاسکتا‘اس لئے کہ اس حدیث شریف سے شب براء ت کی فضیلت ثابت ہوتی ہے جبکہ ناقدین حدیث وائمۂ جرح وتعدیل کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ضعیف حدیث فضائل کے باب میں مقبول ‘قابل عمل اور لائق استدلال ہے ۔ شارح بخاری ‘صاحب فتح الباری حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ (وصال ۸۵۲ ؁ ھ)نے المطالب العالیہ میں ایک مستقل باب ہی یہ باندھا ہے ’’باب العمل بالحدیث الضعیف فی فضائل الاعمال یعنی فضائل اعمال میں ضعیف حدیث پر عمل کرنے کا بیان ‘‘اس باب کے تحت مندرجہ ذیل حدیث پاک نقل کی ہے : عن انس رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من بلغہ عن اللہ تعالی فضیلۃ فلم یصدق بھا لم ینلھا ۔ ترجمہ : سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اُنہوں نے فرمایا ‘حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس شخص کو اللہ تعالی کی جانب سے کوئی فضیلت کی بات پہنچے اور اس نے اس کی تصدیق نہیں کی تو وہ اُس فضیلت سے محروم رہے گا۔ (المطالب العالیۃ‘ کتاب العلم‘ حدیث نمبر: 3133) فضائل میں حدیث ضعیف پر عمل کرنے سے متعلق امام ابوزکریا محی الدین یحی بن شرف نووی رحمۃ اللہ علیہ (۶۷۶ ؁ ھ)نے اپنی تصانیف میں متعدد مقامات پر واضح اور دوٹوک انداز میں تصریح فرمائی : وقد اتفق العلماء علی جواز العمل بالحدیث الضعیف فی فضائل الاعمال ۔ ترجمہ: علماء امت نے فضائل اعمال میں حدیث ضعیف پر عمل کرنے کو بالاتفاق جائز کہا ہے ۔ (شرح الاربعین النوویۃ ، مقدمہ ۔ المجموع شرح المھذب ) علامہ علی بن سلطان محمد قاری رحمۃ اللہ علیہ (۱۰۱۴ ؁ ھ)نے مرقاۃ المفاتیح میں اس طرح لکھا ہے : وقد اتفق الحفاظ علی جواز العمل بالحدیث الضعیف فی فضائل الاعمال اھ ۔ ترجمہ :تمام حفاظ حدیث اس بات پر متفق ہیںکہ فضائل اعمال میں ضعیف حدیث پر عمل کرنا‘جائزہے ۔ (مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوٰۃ المصابیح ، کتاب العلم ، الفصل الثالث ) حدیث ضعیف اگر متعدد اسناد اور کئی ایک طرق سے منقول ومروی ہوتو اس کا ضعف ختم ہوجاتاہے اور وہ روایت ’’حسن لغیرہ ‘‘ کا درجہ حاصل کرلیتی ہے ۔ چنانچہ علامہ زین الدین محمد عبدالرء وف مناوی رحمۃ اللہ علیہ (۱۰۳۱ ؁ ھ )نے ضعیف احادیث کے بارے میں لکھا ہے : وھذہ الاخبار وان فرض ضعفھا جمیعہا لکن لاینکر تقوی الحدیث الضعیف بکثرۃ طرقہ وتعددمخرجیہ الا جاھل بالصناعۃ الحدیثیۃ او معاند متعصب۔ ترجمہ : اگر ان تمام احادیث شریفہ کا ضعیف ہونا فرض کرلیا جائے تب بھی اسناد کی کثرت اور راویوں کے تعدد کی بنیاد پر ضعیف حدیث‘ مضبوط وقوی قرار پاتی ہے ، اس حقیقت کا انکار فن حدیث سے ناواقف شخص ہی کرسکتاہے یا کوئی تعصب پسند مخالف ۔ (فیض القدیر شرح الجامع الصغیر، الابدال من الموالی ) حضرت ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ (۱۰۱۴ ؁ ھ)نے تحریر کیا ہے : وتعدد الطرق یبلغ الحدیث الضعیف الی حدالحسن ۔ ترجمہ : اسناد کی کثرت ضعیف حدیث کو ’’حسن‘‘ کے درجہ تک پہنچاتی ہے ۔ (مرقاۃ المفاتیح ، کتاب الصلوٰۃ ، باب مالایجوز من العمل فی الصلوٰۃ ) امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ نے مذکورہ حدیث کو شعب الایمان میں الفاظ کے قدرے اختلاف کے ساتھ تین علحدہ اسانید سے ذکر کی ہے۔ اس روایت کی اسناد کے تعدد کی بابت تو امام بیہقی روایت نقل کرنے کے بعدخود فرماتے ہیں: ولھذا الحدیث شواھد من حدیث عائشۃ و ابی بکر الصدیق و ابی موسی الاشعری۔ ترجمہ: اس حدیث پاک کے ’’شواہد‘‘ (اس کی تائید کرنے والی روایتیں) ام المومنین سیدتنا عائشہ صدیقہ‘ سیدنا ابوبکر صدیق اور سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہم سے منقول ہیں۔ (شعب الایمان‘ ما جاء فی لیلۃ النصف من شعبان‘ حدیث نمبر: 3665‘ 3666‘ 3667)۔واللہ اعلم بالصواب ۔

    • @ehsanul-haq3465
      @ehsanul-haq3465 6 лет назад

      You are right

    • @IrshadAnsari-wo2qj
      @IrshadAnsari-wo2qj 6 лет назад

      Bhai ap ne akhir me Walla ho Alam likha hai is ka Kya mtlb k ap bhi khod confidence se nahi bolre ho ?

    • @IrshadAnsari-wo2qj
      @IrshadAnsari-wo2qj 6 лет назад

      Aur Kya app ka ishara wo riwayat se hai jis me hozor rat me kabrastan gai the .to wo hozor ne to akele Bina Kisi ko batai hoe gai the to Allah k nahi ne logo Bina batai hoe akele rat me q gai ?

    • @shafisiddiki853
      @shafisiddiki853 6 лет назад

      Md Fazil ی

    • @mohdaleem611
      @mohdaleem611 6 лет назад

      Md Fazil yt55

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 11 месяцев назад

    16 January 2024.....💚
    470, 590 views.....💜
    2.61M subscribers......💙

  • @sadiatanoli1352
    @sadiatanoli1352 5 лет назад

    Assalam o alykum Bahe ap ke video k sath Tahir ul qadri shab ke video b mokood hae jis Mae unho nay bohat c hadees mubaraka beyan ke haen nisf shoban ke...... Or hadees k hawaly b deyah haen aub ap Kia kahy gay??? Plz rehnamieee fermah dy

  • @zaynshah2761
    @zaynshah2761 5 лет назад +2

    انجینئر محمد علی مرزا
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    انجینئر صاحب ہمارے لئے دعا فرماہے۔

    • @khurasantypingcentersarwar632
      @khurasantypingcentersarwar632 5 лет назад

      دعا توبزركون اور نيك صالح لوكون سي لياجاتاهي جناب زين شاحب ....
      انجينير ميرزا تو خود بهي اور دوسرون كو بهي كمراه كرني مين دن رات مصروف هي, اور ايك كمراه كن انسان هي تو ايسي شخص سي دعاء ليني كي كيسي ضرورت محسوس هوكيا.
      اكر واقعا ابكو دعا كي ضرورت هي تو كسي بزرك عالم دين يا كسي ولي كي باس مراجعه كرو.....

  • @atharsayyed1037
    @atharsayyed1037 5 лет назад +1

    Jazakalla Khair bhai

  • @abdulmuneeb8190
    @abdulmuneeb8190 5 лет назад +2

    Naama e amal agar raat ko hi pesh hoty hain to Roza to din ka hota h pyarey bhai.... engineer sahab batayye k din ki kis ghari kis roz kis ashrey mein amaal phnchaye jatey hain....... thora mazeed elaborate kr dijiye..... jazakallah

    • @mujahidaligowher
      @mujahidaligowher 5 лет назад

      Kiya tum nay us rouz k rouza rakha hai ya nahi kiya yeh allha ku patta nahi hu sakta bewaqbouf ki aulad. Kiya allha ku bhi apnay jaisa hi samjhta hai kiya oulu ki dum.

    • @abdulmuneeb8190
      @abdulmuneeb8190 5 лет назад +1

      @@mujahidaligowher
      Mohtaram .... shayad aapka fazool sa reply theek hi q na ho ..... lekin guftagu ka tareeqa is qadar ghattiya or namunaasib tha k mein aap k jawab pr kaan dhrna pasand nhi karu ga .....

    • @abdulmuneeb8190
      @abdulmuneeb8190 5 лет назад +1

      @@mujahidaligowher aap extremist logon mein se hain .... aena dekhiye or khoob sharam kijiye

    • @abdulmuneeb8190
      @abdulmuneeb8190 5 лет назад +1

      @@mujahidaligowher or shrminda hony se phly sawal ki noiyyat ko samajhny ka saleeqa sikhiye k sawal poocha kis Andaaz mein gea h or jawab ka tareeqa kya hona chahiye

    • @mujahidaligowher
      @mujahidaligowher 5 лет назад

      @@abdulmuneeb8190 ayeena khud dekhiye aur khud thouk lain apnay moun par aye baat samjh main

  • @Gaming18th
    @Gaming18th 8 лет назад +7

    Great. Great Great Explanation Sir!!!

  • @mdattallah5244
    @mdattallah5244 7 лет назад +2

    Zaif Aur sahi hadees me kya farak hota hai ?Aur ye aan Kya hai? pls 1 lecture ispe digye Ali bhai

    • @mohammadwaqar3896
      @mohammadwaqar3896 6 лет назад

      md Attallah any ravi who instead of given the proper hearing reference (which is that from where he or she heard this hadees) uses the word "Ann" is known as the Ann wali reviyat....and these kind of reviyat is not acceptable in the Knowledge of Hadees unless either the reviyat confirmed by other ravi (the spoken person of hadees) or the person even after uses the word "Ann" give the complete cahin of other "ravi" to the person to whom the Hadees heard in the first place in front of the Hadees book writer or any well known Hadees Teacher.....may peace be with you....

  • @syedali-cs3uh
    @syedali-cs3uh 6 лет назад +1

    Beshaq... Mashaallah...

  • @KhalilKhan-kg9ox
    @KhalilKhan-kg9ox 6 лет назад

    What does ant rivayat in hadees means ??

    • @dontrush5980
      @dontrush5980 4 года назад +1

      Iska matlab k kisi ne aisa kaha tha mujhe aur us (kisi) ka naam chupa lena ya na batana yani indirectly hawala dena kisi ka ... isko عن bolte hain matlab k lehaz se!

    • @KhalilKhan-kg9ox
      @KhalilKhan-kg9ox 4 года назад

      @@dontrush5980 shukriya

    • @dontrush5980
      @dontrush5980 4 года назад

      @@KhalilKhan-kg9ox نہیں! یار میں غلط بھی ہو سکتی ہوں ! پکا کر کے بتاؤں گی کسی دن انشاءاللہ!

    • @KhalilKhan-kg9ox
      @KhalilKhan-kg9ox 4 года назад

      @@dontrush5980 please aap English may likha keray mujay urdu perni kam ati hai

    • @dontrush5980
      @dontrush5980 4 года назад +1

      @@KhalilKhan-kg9ox G G! Soryy! Main ne sahi bataya tha aap ko, pehle mujhe laga main ne ghalat bata diya tha,
      Lekin dobara matlab confirm kar liya hai.