اللہ پاک ہماری بہن سہیل عابد عباسی صاحب کی بیوہ اور انکے بچوں کو اللّٰہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے پیارے بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
آج 9 میٔ کے دن یہ پروگرام پیش کرنے کا مقصد اور آپ کی باتیں اور اس بہن نے جو کچھ کہا شاید کسی کو سمجھ آ جائیں تو کتنا اچھا ہو اللّٰلہ تعالیٰ ہمارے شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین
پھر بھی پاکستان میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں اور اپنے فوج پر الزام لگارہےہیں حالانکہ فوج میں توہمارے بیٹے بھائی اور رشتہ دار ہیں توپھرغلط فہمی کس چیز کی ہیں
پاکستان کے عوام کبھی فوج کے خلاف نہیں۔ عوام صرف ان چند افسران کے غلط پالیسیوں اور سیاست میں گھس کر عوام پر ظلم کر کے اور اپنی ذہنی پستی کی وجہ سے 9 مئ فوج کروا😢اور فوج نے خود ہی اتنا زہر بر دیا ہے کے اب بس ہو گئی ہے۔ فوج کے وہ افسران جو اپنے ماتحت افسروں کو غلط ڈائریکشن پر لے جاتے ہیں وہ اب اچھی طرح سمجھ لیں کے عوام اب سب کچھ جان چکی ہے۔ فوج کو عوام سے معافی مانگی چاہیے۔ اور آیندہ صرف سرحدوں کی حفاظت اور محافظ پاکستان کے حیثیت سے اپنے فرائض انجام دینے چاہیے ۔
رنگ لاۓ گا شہیدوں کا لہو ! پاکستانیوں اپنی مسلح افواج کی قدر کرو اور اپنے شہداء کے ہمیشہ مقروض رہ کر زندگی گزاریں بھڑکیں مت ماریں ملک دشمنوں کو مت خوش کریں اپنی قوم وملک کی خیر مانگیں کیونکہ انکی وجہ سے آپ ہمیشہ عزت کی زندگی گزار سکیں گے پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد شہداء پاکستان زندہ باد ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم ہمیشہ آپکو یاد رکھیں گے شہید کی موت ہے قوم کی حیات ہے میں خود شہید کا بھائ ہوں میری آنکھیں تر ہیں یہ پیغام لکھ رہا ہوں اللہ تعالی پاکستان کو اپنے حفظ وآمان میں رکھے آمین ثم آمین
مئی 9 کو جو 35 بندے مارے گئے کیا وہ دہشت گرد تھے۔ ماڈل ٹاؤن قتل عام والے بھی دہشت گرد جن لوگوں نے پریس کانفرنس کر دی وہ پاک صاف ھو گئے۔ 9 مئی کا ون پوائنٹ ایجنڈا تحریک انصاف کو ختم کرنا ھے۔ یہ بات ثابت کرتی ھے کہ 9 مئی کی منصوبہ بندی اپریل میں کی گئی
کاش فوج فوج ہی رہتی اور ہمارے حکمران ایمان دار ہوتے اور ملک کے ساتھ غداری نہ کر تے سب کچھ بہت اچھا لگتا کہ اپنا اپنا کام ہر کوئی اپنی جگہ پہ رہ کر کیا جاتا بٹ افسوس صد افسوس 😢
We should unite as a nation against terrorism but look rootcause which is clearly establishment involvement in politics may God bless heaven to martyred souls pakistan paindabad
A proverb, " Your dog is a dog and my dog is Tomy" From 2013 onward PTI was proud of its collaboration with the establishment. They were steering all the unjust cruel moves against the opponent parties, mocking them all the way.
Slaute to all Shaheeds. Very sad to see how Asim Muneer is using their scarificies to cover his own wicked acts and hood wink innocent families and Pakistanis.
As an outsider who deeply cares for Pakistan and its oppressed populace, I've observed that certain elements within the country, despite claiming to uphold national security, resort to tactics that harm their own people. These actions include exploiting narratives to gain public sympathy while simultaneously disregarding democratic rights and the rule of law. It pains me to see Pakistan's enemies exploit such situations to further their own agendas at the expense of the Pakistani people's well-being.
السلام علیکم کاش اس طرح کی محفلیں مشرقی پاکستان کھو جانے کے بعد بھی لگتے جو ہمارے جوان سیاچین کے اوپر شہید ہوئے ان کے بارے میں لگتی سمجھ نہیں ارہی کیا 9 مئی مشرقی پاکستان اور اے پی ایس اسکول کے واقعے سے نو مئی والا واقعہ بڑا سانحہ ہے یقینا 9 مئی کو جو ہوا وہ غلط ہوا یا اللہ ہمارے پاکستان پر اپنا کرم فضل کر
The people who destroyed the photos of shuhada have so dirty thinking that they consider the cricket player named Imran Niazi the only great Pakistani whereas he is just an agent of the enemies to harm our beloved country pakistan. God the Almighty save Pakistan from IMRANU FITNA. AMEEN.
Noon walon nein tabaiy machaiy hai 9 may ko pti per Elham laganain ka leya ye Sara koch kerwaya qemra say sabot samnin kayon nain latay qemra mein sub koch mefoz hota hai is ko kayon chopaya hoiy hai fotij ko samanay lain taka awam bi dekhay
کوئی ان سے سوال کرے کہ کراچی میں وکیلوں کو جلایا گیا، 2012 میں کراچی کی فیکٹری کے 260 ورکر کو زندہ جلایا ، 2007 میں بے نظری کے قتل پر لوگوں کی املاک جلائی گئی ، فیکڑی کی لڑکیاں اغوا کی گئیں ، پشاور میں اسکول کےبچوں کو شہید کیا گیا ۔ ان کے گھر والوں کو بھی تو میڈیا پر بلائیں ۔
9may ka incident preplant tha, jisko Imran Khan Shaeib ki griftari sey munsoob ker dia gya or Pakistan kei Youth ko kha ma kha involve ker ny kei ek or na kaam koshish kei ja raha hei heh 🇵🇰😏🙄👈
Kabhi aaj tak un shuhda par bhi programme banaye jo Bangldesh main Mukti baniyo aur hindustani fouj k hathon shaheed huay......Yajjoj Majooj ki qoum dewar chatati hai roz,iss koshish main hain k kisi din iss dewar main surakh ho jaye.....chatto 9 May ko,khoob chatto laikin milna kuch bhi nahi hai..Bangladesh bananay waalay aaj magarmach k aansu baha rahay hain.
اللہ تعالیٰ شہدائے پاکستان کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور آپنا قرب عطا فرمائے آمین
جوان افسران صاحبان صاحب ملک کی خاطر اپنی جان کوربان کرتے ہیں اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں آمین
😊😊Die 9😅
اللہ پاک ہماری بہن سہیل عابد عباسی صاحب کی بیوہ اور انکے بچوں کو اللّٰہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے پیارے بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک شھید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ❤
اللہ پاک شہیدوں کی درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے
شہہدا کو سلام اللہانکے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین ۔بقی جنرلوں سے اللہ تعالیٰ پاکستان کو بچاے
اللہ تعالٰی بہترین بدلے عطا کرے
شہیدوں اور ان کی فیملیز پر اللہ اپنا کرم فرماۓ۔
وطن کی خاطر جان کی قربانی دینے والے پاکستان کے بیٹوں کو سلام شہادت اللہ پاک کا تخفہ جو مقدر والوں کو ملتا ہے
شھیدوں کو اور شھیدوں کے اہل خانہ کو سلام
Salaam
❤❤❤❤❤❤
آج 9 میٔ کے دن یہ پروگرام پیش کرنے کا مقصد اور آپ کی باتیں اور اس بہن نے جو کچھ کہا شاید کسی کو سمجھ آ جائیں تو کتنا اچھا ہو اللّٰلہ تعالیٰ ہمارے شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین
ARAHAD SHAREEF KO BOOR POLISH KA ACHA AILA MILA
😂😂😂😂😂
Pahly pucho shaheed kaisy hua😂
اللہ ان شھدآءُ کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
فوجیوں سے محبت شہدا کی قربانیوں پر پوری قوم سلام کرتی ھے خدا را ان عظیم ہستیوں کو سیاست میں نہ ڈالیں
شھید ھمیشہ زندہ رھتے ھیں
جواب یہ ھے کہ شہدا کے قربانیوں کو جنرلز،کرنلز ایک ہی لمحے میں برباد کر دیتے ہیں ۔
SHAHEED KI JO MUTE HAI
QUOM KI HAYAT HAI 🥀🥀
اللہ تعالی ان لوگوں کو ہدایت دے جو پاک فوج کو نشانہ بنا کر اپنے اپنے مزموم سیاسی مقاصد حاصل کرناچاہتے ہیں۔
فوج کو کسی نے نشانہ نہی بنایا۔ انہوں نے قوم کو نشانہ بنایا ہوا ہے۔ سرحد پر جا کر بیٹھیں۔ آدھا ملک دے دیا اب باقی پر کرپٹ مسلط کر دے ہیں۔
9 may ko kitnay fauji shaheed huway thay 😮
شہیدوں کو سلام ۔اللہ تعالیٰ ان کو بلند درجات عطا فرمائے ۔اللہ ہمارے بچوں ،بھائیوں اور بیٹوں کی حفاظت فرمائے
❤🎉۔ خدائے پاک دے صیحت مندہ لرہ بابھی سرہ دخپلو بچو او ٹولو خپلو خپلو انو پاسمندگانو خدائے پاک دے صیحت مند لری تاسو ٹولو لرہ اوپہ عزت کی حفاظت کے ھم ولرہ خوشحالی مو پہ نصیب شہ آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین ،او شہید رور تہ دے خدائے پاک بھتر جنتونہ اوبلند درجات ورکڑی آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین ،
شہید ارشد شریف کو سلام
الله تعالٰی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
پھر بھی پاکستان میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں اور اپنے فوج پر الزام لگارہےہیں حالانکہ فوج میں توہمارے بیٹے بھائی اور رشتہ دار ہیں توپھرغلط فہمی کس چیز کی ہیں
پاکستان کے عوام کبھی فوج کے خلاف نہیں۔ عوام صرف ان چند افسران کے غلط پالیسیوں اور سیاست میں گھس کر عوام پر ظلم کر کے اور اپنی ذہنی پستی کی وجہ سے 9 مئ فوج کروا😢اور فوج نے خود ہی اتنا زہر بر دیا ہے کے اب بس ہو گئی ہے۔ فوج کے وہ افسران جو اپنے ماتحت افسروں کو غلط ڈائریکشن پر لے جاتے ہیں وہ اب اچھی طرح سمجھ لیں کے عوام اب سب کچھ جان چکی ہے۔ فوج کو عوام سے معافی مانگی چاہیے۔ اور آیندہ صرف سرحدوں کی حفاظت اور محافظ پاکستان کے حیثیت سے اپنے فرائض انجام دینے چاہیے ۔
ختم نبوت کے شہداء زندہ باد زندہ باد زندہ باد ناموس رسالت کے شہداء زندہ باد زندہ باد زندہ باد پاکستان کے شہداء زندہ باد ( تحریک لبیــــــــــــــک پاکستان زندہ باد زندہ باد زندہ باد )
تهريك لبيك !
تجار الدين و الأمة !!
هداكم الله الى الصراط المستقيم ...
Puri Qaum Shaheedoon kei or Shaheedoon kei baywaoon kei or in k bachoon kei maqrooz heh or yaey hum par qarz heh 🏏🇵🇰🏏👈🕋😰😰🤲
لکھاں سلام
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
رنگ لاۓ گا شہیدوں کا لہو ! پاکستانیوں اپنی مسلح افواج کی قدر کرو اور اپنے شہداء کے ہمیشہ مقروض رہ کر زندگی گزاریں بھڑکیں مت ماریں ملک دشمنوں کو مت خوش کریں اپنی قوم وملک کی خیر مانگیں کیونکہ انکی وجہ سے آپ ہمیشہ عزت کی زندگی گزار سکیں گے پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد شہداء پاکستان زندہ باد ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم ہمیشہ آپکو یاد رکھیں گے شہید کی موت ہے قوم کی حیات ہے میں خود شہید کا بھائ ہوں میری آنکھیں تر ہیں یہ پیغام لکھ رہا ہوں اللہ تعالی پاکستان کو اپنے حفظ وآمان میں رکھے آمین ثم آمین
شہید تم سے کہ رہے ہیں لہو ہمارا بھلا نہ دینا
GREAT so GREAT C.SOHAIL FAMILY GREAT SALAM GOOD LUCK ALWAYS GREAT PAKISTAN
Pak Arme zinda baad
شھید کی جو موت وہ قومُ کی حیات ھے
long live pak and long pak armed forces
Heart's touching emotional speach 🇵🇰💕
These sacrifices should never be wasted.....
Dramay baazi hay sb
مئی 9 کو جو 35 بندے مارے گئے کیا وہ دہشت گرد تھے۔ ماڈل ٹاؤن قتل عام والے بھی دہشت گرد
جن لوگوں نے پریس کانفرنس کر دی وہ پاک صاف ھو گئے۔ 9 مئی کا ون پوائنٹ ایجنڈا تحریک انصاف کو ختم کرنا ھے۔ یہ بات ثابت کرتی ھے کہ 9 مئی کی منصوبہ بندی اپریل میں کی گئی
شہدا پہ سلام
we are proud of SHUHADAA and their families
فوج میں ھرطرح کی قربانی کی جوان موجود ھے مگر باز بڑے مگرمچھوں کے ہاتھوں ہماری فوج بدنام ھوتے جارہے ہیں ❤😅😊😊
جن لوگوں کے عزیز شہید ہوءے ان کو ہی پتہ ہے ان کے غم کا خواہ جرنل ہو یا عام سپاہی دوسرے کیا جانے خدا رحمت کند ایں عاشقاں پاک طینت را امین
salute to SHUHADAA and their families and pray for them
کاش فوج فوج ہی رہتی اور ہمارے حکمران ایمان دار ہوتے اور ملک کے ساتھ غداری نہ کر تے سب کچھ بہت اچھا لگتا کہ اپنا اپنا کام ہر کوئی اپنی جگہ پہ رہ کر کیا جاتا بٹ افسوس صد افسوس 😢
Bohat afsos k sath kehna parta hy k koi moqa janay bhi dia krain, har jga naseehat or mashwara acha nhi lgta, kuch moon k kuch asool hotay hain.
❤ Shaheed Zinda Hotay Hany ❤
شہدا کی قربانیوں کو سلام سلام سلام
ہمارے ہاس بھی سوال ہیں ان نوجوانوں کے لئے جنھیں اپنوں نے ہی شہید کیا۔ یہ تو دشمنوں کے ہاتھوں شہید ہوئے اور انھیں اس کا اعزاز بھی حاصل ہوا
Salam ,in tamam shuhada ko jinhon nay mulk ki khatir Jan din.
وطن کے ایسے ناسور جو ھمیں روڑ بھاسن دیتے ھین ان کو کہین کہ ایک دن وطن کی خاطر سرحد پر گرار کے دیکھائین
Pti786 🧑🏾🦽👨🏻🦼🚶♀️🚶♀️🕴☝️⚖️🇵🇰🕋
Love ❤❤❤❤❤❤❤
2018 ku shaheed huwe thy
Aaj kon sa din hai
6th sep
14 august
23 march
Aaj ess program ku qqq manaya gaya???
Awam ko bewaqoof samajhte hain
Shaheedon ko salam
Lekin oper walon ke kartoot pori qaom ko pata hain
شہادتیں ہمارا فخر ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤
We will never underestimate your our officer's Japan's sacrifices *but*
SOHAIL MAY GOD ALMIGHTY BLESS U P
خدارا سن کی قربانیوں کے بعد ہی کچھ سوچو ملک کا
Salute to wife of Martyrs
Only ☝️🇵🇰🐷⚖️⚖️🐷🇵🇰Pdm @ppp &pml☝️🇵🇰⚖️⚖️
Salute to Shuhada and ghazi of Armed Forces. Also salute to their families. Ayy puttar hattaan'n tay naee wikday
We should unite as a nation against terrorism but look rootcause which is clearly establishment involvement in politics may God bless heaven to martyred souls pakistan paindabad
A proverb, " Your dog is a dog and my dog is Tomy" From 2013 onward PTI was proud of its collaboration with the establishment. They were steering all the unjust cruel moves against the opponent parties, mocking them all the way.
Pak paoj zinda bad
❤❤❤❤❤❤
ایک طرف ہمارے یہ شہید اور دوسری طرف ہمارے چور حکمران جن پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا
Great u r.
Slaute to all Shaheeds. Very sad to see how Asim Muneer is using their scarificies to cover his own wicked acts and hood wink innocent families and Pakistanis.
جس ملک کی حفاظت کرتے ھوے شہید ھوے۔ اس ملک میں فارم 47 والی حکومت۔
زبردست
Jo jawan shuda ki yadgar pr mamor thay woh kahan gay thay corp comander k HQ pr secuerit walay kahan thay
اگر گارڈ نہیں تھے تو باغیوں کو انہیں تباہ کرنے کا حق مل گیا؟
ڈرامہ تھا
🎉🎉🎉
As an outsider who deeply cares for Pakistan and its oppressed populace, I've observed that certain elements within the country, despite claiming to uphold national security, resort to tactics that harm their own people. These actions include exploiting narratives to gain public sympathy while simultaneously disregarding democratic rights and the rule of law. It pains me to see Pakistan's enemies exploit such situations to further their own agendas at the expense of the Pakistani people's well-being.
Na kery foj hamary hifazat hum apni hifazat khud kerna janty hay
Madam you are patriot .plz cover your head.
پیچھے رہ جانے والوں کے دکھ وھی جانتے ھیں
❤
Salam bhabhi AP ki himmat or hosle ko Salam lekin aj k din ye sab batain krne ki waja Samaj se bahir hain
jo benefits mily hn wo bi btaa dn Nation ko
Shaheed quhm ka srmaya hn mgr koch loag jo kl to galyan dety they aj shaheedun k peachy syasaat kr ry hn
❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤ameen
السلام علیکم کاش اس طرح کی محفلیں مشرقی پاکستان کھو جانے کے بعد بھی لگتے جو ہمارے جوان سیاچین کے اوپر شہید ہوئے ان کے بارے میں لگتی سمجھ نہیں ارہی کیا 9 مئی مشرقی پاکستان اور اے پی ایس اسکول کے واقعے سے نو مئی والا واقعہ بڑا سانحہ ہے یقینا 9 مئی کو جو ہوا وہ غلط ہوا یا اللہ ہمارے پاکستان پر اپنا کرم فضل کر
نو مئی ملک ٹوٹنے سے بڑا سانحہ ہے ان کی نظر میں۔ کیا بھی انہوں نے ہے۔ اللّه سب فرعونوں سے بڑا ہے۔ سچ سب کو پتا ہے ترانے ڈرامے والوں کو بھی۔
SHAHEED HONA AIZAAZ HY MAGAR NAIK AOR MUSALMAN Hona Shart hy
Jaleesanwar
Na dushman ka pata na dost key khabar
The people who destroyed the photos of shuhada have so dirty thinking that they consider the cricket player named Imran Niazi the only great Pakistani whereas he is just an agent of the enemies to harm our beloved country pakistan. God the Almighty save Pakistan from IMRANU FITNA. AMEEN.
Arshshad shareef ki bivi se pochna tha real shadat unki he
Pti786 🚶♀️👨🏻🦼🕴🕴🕋☝️⚖️
😮😢،😢😔🥺😭😓
Lakan 9 may say sohda ka kaya taulaq bunta ha yea bat samujh nahi ay rahi😮😮
Urus 9 may ..hhaaa
Pak foj ke shaheedo pakistani qom ko tum pr naaz hy fkhr he
Hmen to koi nae.....naz
9 may KO hi sari qobanian yad a rhi Han
Shahadat ka certificate ...Milli naghmay....Hubul watni ka chooran....
Heartless comment
@@saleemnaqvi2200 We all know who exactly is using the blood of the Shuhuda to build their multi billion dollar enterprise...
موسیقی والے شہید
چارلی چپلن بھی جزباتی ڈیزائن بناے بیٹھا ھے
کوی شہید نھی ڈالر کے لیے مرتے ھیں
نو مئ کی کوی پیواہ نہیں ملی
Ringmasters and his crew
Shaheed ki bewa bechari ko pehlay rolaya phir kehta ha hum apko kuredna nhi chahty thay. Ajeb be his insan ha
Armi chief subhar ja
Ksi ki bhi takleef dekhh kr takleef main mubtala hona natural hai lkn pm sahab model town ka lawaheqeen ka kya sb ka dukhh to sanjha hota hai na
Mushrf ki kuch ghltyan apni jgah mgr khoobyan bi kafi thi
قربانی کا بدلہ لے جو رہے ہیں ہر قسم کی مراعات
Shaheed kia srf toji hi hotai hain jo civilian shaheed huai hsi unka kis
Noon walon nein tabaiy machaiy hai 9 may ko pti per Elham laganain ka leya ye Sara koch kerwaya qemra say sabot samnin kayon nain latay qemra mein sub koch mefoz hota hai is ko kayon chopaya hoiy hai fotij ko samanay lain taka awam bi dekhay
کوئی ان سے سوال کرے کہ کراچی میں وکیلوں کو جلایا گیا، 2012 میں کراچی کی فیکٹری کے 260 ورکر کو زندہ جلایا ، 2007 میں بے نظری کے قتل پر لوگوں کی املاک جلائی گئی ، فیکڑی کی لڑکیاں اغوا کی گئیں ، پشاور میں اسکول کےبچوں کو شہید کیا گیا ۔ ان کے گھر والوں کو بھی تو میڈیا پر بلائیں ۔
یہ ملک تمارا ھے 😊
Tum log tue dustman ho sharpasand tola
@@Zarina-w2j یہ ساری دہشت گردی کیا عمران خان کی تھی؟؟؟ بے وقوف عوام ، جیسی جاہل عوام ہوگی ویسے ہی جاہل حکمران تمہیں ملے گے۔
ماڈل ٹاؤن والوں کو بھی بلاؤ نا یارا😢
Kuch samajh nahii AA rahaa
Asim sahib main kuch nzr ni Arha
9may ka incident preplant tha, jisko Imran Khan Shaeib ki griftari sey munsoob ker dia gya or Pakistan kei Youth ko kha ma kha involve ker ny kei ek or na kaam koshish kei ja raha hei heh 🇵🇰😏🙄👈
Or ye jo karton shebaz shahed jo bheta hy us ko bi sath hi send karyn