Mai khud is time berozgar Hun mughay pata tha KY astagfirullah ki bohat barkat hain ...Mai pareshan tha Kisi Sy pocha unhonay bola KY astagfirullah karo or Mai fajar ki namaz parhay gaya to wahan bhi ye ayat parhi Gai namaz Mai .....Mai samagh gaya KY Allah ny bhi pegham dia hai KY astagfar karo or mere ansu Nikal ai or Mai regular astagfirullah karta hun InshaAllah Allah wahan sy dy ga Jahan Sy guman bhi nahi Hoga
بلا شک و شبہ اللّٰہ ہر چیز پر قادر ھے وہ سچا ھے أس کے رسول حضرت محمد مصطفی ( صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)بن عبد اللہ اللّٰہ تبارک وتعالی کے آخری اور سچے رسول ہیں کیونکہ أنہی کے قلب اطہر پر قرآن مجید نازل ہوا اور أس کلام مقدس میں جو ارشادات ربانی ہیں وہ تمام حق ہیں اور اللّٰہ تبارک وتعالیٰ کن فیکوں کا جب ،جیسے وہ کرنے کا ارادہ فرماتا ھے تو اسے فرماتا ھے ہو جا وہ ہو جاتا ھے وھوعلی کل شیئ قدیر
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ میں نے پہلی بار آپ کی کتاب مدینہ منورہ کے فضائل مکہ کی ہوٹل میں پڑھا ۔ مکہ میں ہی دارالاسلام سے آپ کی کتابیں خریدیں اور اپنے ساتھ گھر لے آئی ۔بعد میں پتہ چلا ایک دارالاسلام کی برانچ میرے شہر ہوسٹن ٹیکساس میں ہی ہے۔
ماشاءاللہ ، اللہ تعالی الشیخ عبدالمالک مجاہد صاحب کو ہمیشہ صحت و تندرست ، خوب صورت اور جوان رکھے میری اور میرے بچوں کی بہت ساری دعائیں ہے آپ کے لیئے ، ہم آپ کی سٹوریز بہت شوق سے سنتے ہیں بہت مزہ آتا ہے سنتے ہوئے ، بہت قابل نصیحت ہوتی ہے
محترم جناب عبدالمالک مجاہد صاحب السلام علیکم اپ جب بیان فرماتے ہیں تو ا ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی میرے اپنے بڑے مجھے نصیحت فرما رہے ہیں دل کو بہت ہی سکون ملتا ہے اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے امین
ماشاءاللہ ۔ استعفار کے بہت سے فائدے ہیں ۔ اور بے شک سچ ہے ۔ برائے مہربانی آپ کبھی ہمارے ادھر پاکستان وغیرہ کا قصہ بھی بیان کریں ۔ سب عربوں کے ہی آپ بیان کرتے ہیں ۔ ہم میں وہ کون سی کمی ہے جس کی وجہ سے ہمارے کام نہیں ہوتے ۔ تا کہ ہم تصیح کر سکیں شکریہ ۔
Assalamualaikum allah sehat ke sath lambi umar de. My apki kitaben bht bht shouq se padhti thi mjhe is channel ka pata nhi tha jb my a dekhi mjhe bht khushi hue. Mjhe aisa laga ilm ke khazane ki key mjhe mil gaye ab alhamdulillah daily apke videos dekhkr khush hoti ho
اللہ تبارک تعالٰی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو سلامت رکھے آمین ،آپ کی ان وڈیوز کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کی زندگی تبدیل ہو رھی ھے۔براہ کرم اس سلسلہ کو جاری رکھیں اللہ تبارک تعالٰی آپ کو خیر کی توفیق عطاء فرمائے اور آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے آمین۔دعا کا طالب محمد فہیم کنگڈم آف بحرین
مولانا کی بات سن کر اپ کہہ رہے ہیں ایمان بڑھ جاتا ہے اس کا مطلب پہلے ایمان کا نام و نشان نہیں تھا اپ کے پاس کیا کلمہ الا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ اپ نے نہیں کہا اللہ رحم فرمائے کلمے پر یقین نہیں ہے تخریر پر زیادہ بھروسہ ہے
beshuk hamara Rab apnay bandon pr sab se ziyada mehrbaan he wo kbhi ksi ko khali hath nhi lotata mangnay ka saleeqa hona chahiye denay walay k khazany me kbhi kmi nhi hoti استغفراللہ ربی♥️
❤❤❤ jzzakallh Allah pak quboal fermaey aameen burkattu sa nwazay aameen APNI Jannat jannatuul frdoas ka musthq banaday hum sab ku jzzakallh assalamo alykum ww Rizwan UMER karachi Pakistan Al El mun nafae shobae khwateen assalamo alykum ww ❤❤❤
اللہ تعالیٰ نے استغفار کی بدولت بھت بڑا دنیاوی و اخروی اجر رکھا ہے، المختصر ، محترم مجھے اللہ تعالیٰ نے دہشت گردی اور دیگر سنگین مقدمات اور بوجہ دشمنی دیگر بڑی آ فات سے رہائی دی ہے، آ پ حصن المسلم اذکار مسنونہ کی اہمیت وفضیلت وعظمت مطالعہ کریں دنیا و آخرت بھتر پا ءیں گے
تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اور دینی تعلیمات سے آگاہی صرف اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں۔
Main buht preshan Hal hun main ne AJ tk Kisi bhi video pr comments kiye hai to koi jwab nahi ata plz mery Liye Dua kry mery shohr ka Ramzan main medur ho gya roza ki halet main un k bad SB ne nzray pher lee karobar bhi km ho gya rishty bhi bdl gay
Mai khud is time berozgar Hun mughay pata tha KY astagfirullah ki bohat barkat hain ...Mai pareshan tha Kisi Sy pocha unhonay bola KY astagfirullah karo or Mai fajar ki namaz parhay gaya to wahan bhi ye ayat parhi Gai namaz Mai .....Mai samagh gaya KY Allah ny bhi pegham dia hai KY astagfar karo or mere ansu Nikal ai or Mai regular astagfirullah karta hun InshaAllah Allah wahan sy dy ga Jahan Sy guman bhi nahi Hoga
Molana padhenge to khub masjid madarse mai Chanda aayega kya?
in sha Allah
@@mohdtariqe3117 what do u mean ? Yakeen hona chahiye bus acha guman hona chahiye
Inshallah Tala
Allahu akbar Allahu akbar
بہت بہترین لیکچر بے شک استغفار میں بہت طاقت ہے
Beshak mera Allah bhot shan vala hy❤❤❤❤
بلا شک و شبہ اللّٰہ ہر چیز پر قادر ھے وہ سچا ھے أس کے رسول حضرت محمد مصطفی ( صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)بن عبد اللہ اللّٰہ تبارک وتعالی کے آخری اور سچے رسول ہیں کیونکہ أنہی کے قلب اطہر پر قرآن مجید نازل ہوا اور أس کلام مقدس میں جو ارشادات ربانی ہیں وہ تمام حق ہیں اور اللّٰہ تبارک وتعالیٰ کن فیکوں کا جب ،جیسے وہ کرنے کا ارادہ فرماتا ھے تو اسے فرماتا ھے ہو جا وہ ہو جاتا ھے
وھوعلی کل شیئ قدیر
Subhan Allah Alhamdullilah Allahu Akbar
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ میں نے پہلی بار آپ کی کتاب مدینہ منورہ کے فضائل مکہ کی ہوٹل میں پڑھا ۔ مکہ میں ہی دارالاسلام سے آپ کی کتابیں خریدیں اور اپنے ساتھ گھر لے آئی ۔بعد میں پتہ چلا ایک دارالاسلام کی برانچ میرے شہر ہوسٹن ٹیکساس میں ہی ہے۔
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللّٰه
Beshak Allah pak Jo krta bahtar krta
ماشاءاللہ ، اللہ تعالی الشیخ عبدالمالک مجاہد صاحب کو ہمیشہ صحت و تندرست ، خوب صورت اور جوان رکھے میری اور میرے بچوں کی بہت ساری دعائیں ہے آپ کے لیئے ، ہم آپ کی سٹوریز بہت شوق سے سنتے ہیں بہت مزہ آتا ہے سنتے ہوئے ، بہت قابل نصیحت ہوتی ہے
Allah aap ko salamat rakhe Sajid Qureshi
Ma sha allah barakallah
Sub log ye dailauge marte hai Hamesha nahi
jabtak zinda rakhe tab tak
0:29 p@@choicecarkeyssolutionkarim9296
امین
@@SajidQureshi-o9j aa 1q1aq1a1q1q11a1aaaaaaa
Mera rabb ka waada Sacha hai .
❤ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ جزاکم اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب 👍👍
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا وحبيبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا
ماشاء اللہ چشمِ بد دور تبارک الرحمن اللہِ یحفظکم و جمیع افراد الاسرہ و تقبل منا ومنكم صالح الأعمال و ینفعکم ما تحبه و ترضاء
استغفر الله واتوب إليه
محترم جناب عبدالمالک مجاہد صاحب السلام علیکم اپ جب بیان فرماتے ہیں تو ا ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی میرے اپنے بڑے مجھے نصیحت فرما رہے ہیں دل کو بہت ہی سکون ملتا ہے اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے امین
❤❤Masha allah tabara kallah ❤❤❤
Astagfirullah rabi min kuly zanmbin wa atoobo elyhy
صلی اللہ علیہ وسلم
ربي الغفِرلى وَتُُب عَلي انك انتتواب الرَحىِم
بہت ہی عمدہ استغفار
Please write
رَبِّ اغْفِرْ لِي ، وَتُبْ عَلَيَّ ، إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُور❤🤲
رب اغفر لي و تُب عليَّ ، إنك أنت التواب الرحيم💖🤲
اللھم اغفرلی ورحمنی وھدنی ورزقنی
اے اللہ مجھے معاف فرما اور رحم فرما اور ھدایت فرما اور رزق عطا فرما
استغفراللہ ربی من کل ذنبی و اتوب الیہ
ماشاء الله تبارك الله عليك
ماشاءاللہ ۔ استعفار کے بہت سے فائدے ہیں ۔ اور بے شک سچ ہے ۔ برائے مہربانی آپ کبھی ہمارے ادھر پاکستان وغیرہ کا قصہ بھی بیان کریں ۔ سب عربوں کے ہی آپ بیان کرتے ہیں ۔ ہم میں وہ کون سی کمی ہے جس کی وجہ سے ہمارے کام نہیں ہوتے ۔ تا کہ ہم تصیح کر سکیں شکریہ ۔
یہ الریاض میں رہتے ہیں۔ کاروبار بھی وہیں ہے اسلامی کتابوں کا۔ تو اسلئے عربوں کیساتھ میل جول رہتا ہے ان کا۔ واقعات بھی وہیں کے زیادہ بیان کرینگے پھر
Masha Allah Sheikh sb samjhany ka andaz acha hay
Assalamualaikum allah sehat ke sath lambi umar de. My apki kitaben bht bht shouq se padhti thi mjhe is channel ka pata nhi tha jb my a dekhi mjhe bht khushi hue. Mjhe aisa laga ilm ke khazane ki key mjhe mil gaye ab alhamdulillah daily apke videos dekhkr khush hoti ho
ماشااللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا فی التعین کاش مسلمانوں کو یہ بات سمجھ میں اجائے
خوبصورت انداز بیان اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین
Beshak 💯 percent drust farmaya
Masha alaha excilent good job and good work for you 🎉🎉🎉
اللہ تبارک تعالٰی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو سلامت رکھے آمین ،آپ کی ان وڈیوز کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کی زندگی تبدیل ہو رھی ھے۔براہ کرم اس سلسلہ کو جاری رکھیں اللہ تبارک تعالٰی آپ کو خیر کی توفیق عطاء فرمائے اور آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے آمین۔دعا کا طالب محمد فہیم کنگڈم آف بحرین
سبحان اللہ
ہر چیز اللہ ربّ العزت کی فرمابرداری میں مشغول ھے اور ھم غافل۔
یا ربّ کریم ہمیں بھی دین پر عمل پیرا رہنے کی توفیق عطا فرما ۔آمین
MasaAllah Thanks for this informative lecture.
Mashaallh Allah pak hfazat fermaey AAP ki pore femili member's ki Jano Mall ki aameen ❤❤❤
اللہ آپکو صحت عافیت اور جنت الفردوس کے اعلی مقام عطا فرمائے آپکی باتیں سن کر اللہ پر ایمان اور بڑھ جاتا ھے میں آپ کی تقریبا تمام پوسٹ سنتا ھوں
مولانا کی بات سن کر اپ کہہ رہے ہیں ایمان بڑھ جاتا ہے اس کا مطلب پہلے ایمان کا نام و نشان نہیں تھا اپ کے پاس کیا کلمہ الا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ اپ نے نہیں کہا اللہ رحم فرمائے کلمے پر یقین نہیں ہے تخریر پر زیادہ بھروسہ ہے
اللہ پر یقین نہیں اللہ کی باتوں پر یقین نہیں اللہ کے کلام پر یقین نہیں مولانا کی باتوں پر یقین کرکے جب ایمان لا رہے ہو
Masha Allah ❤️
Jazak-Allahu khairan Sheikh
May Allah reward you with the best!
سبحان اللہ والحمد للہ ولاالہ واللہ اکبر. ماشاءاللہ لاقوۃالابااللہ. بہت بہترین. اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے.
ولا اله الله
ولا اله الله
ولا اله الله
Mery Hasband ko umra karny ka shoq tha allha ny onhy umra karwa dea
Subhanallah MashaAllah Alhmdulillah beshak Allah pak rehm krny vala h, Allah pak ap ko tqva or iman ki behtreen Halton men rkhy Ameen summa Ameen
Mashallah chacha jan allah pak ap ko jzay kher de aur ap se deen ka kam leta rhe ameen...
beshuk hamara Rab apnay bandon pr sab se ziyada mehrbaan he wo kbhi ksi ko khali hath nhi lotata mangnay ka saleeqa hona chahiye denay walay k khazany me kbhi kmi nhi hoti استغفراللہ ربی♥️
بہت عمدہ متوازن گفتگوہےواقعی ہمیں اسکی سخت ضرورت ہے
Walaikumassalaam wa rehmatullahi wa barakatuhu
Allah pak ap ko jzay khair ata frmy aameen
Be Happy. Be Bright. And Be Happy. ❤❤
Allah Hu Akbar kabeera
Mujhy bhi Allah ne tofeeq di. Hai main bhi parh rhi hoon😢
بیشک
ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ
سبحان اللہ
ماشاء اللہ
Jazak Allah kher 🎉🎉
Vah ji iman tazah ho gaya
Mashllah Jzaklha bht khub Jzaklha
Asalamualaikum uncle ji bhot achi videos/stories hen . ماشاء اللہ بہت خوب اللہ اپ سے راضی ہو
زبردست ماشاءاللہ
SubhanAllah Allah hum sab ko b astagfar karney kee taufiq dai Ameen
Alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah
☝🏻Subhan Allah...!!!💖😇
MashaAllah 💗
💕 From Lahore 🇵🇰
جزاک اللہ خیر۔۔۔
❤❤❤ jzzakallh Allah pak quboal fermaey aameen burkattu sa nwazay aameen APNI Jannat jannatuul frdoas ka musthq banaday hum sab ku jzzakallh assalamo alykum ww Rizwan UMER karachi Pakistan Al El mun nafae shobae khwateen assalamo alykum ww ❤❤❤
Allah aap se mazeed kaam le.
SUBHAN ALLAH
Jazakallah sir
mashallah
Excellent wazifa
🌺 jazakallah 💖
الله أكبر
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤
شاباش شیخ صاحب
😊
ماشاءاللہ
❤mashaallaha
Vvvvvv good video
Mashallhe
InshAllah
MashAllah
Beshak
Shukriya
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Allha estagfar kea barkat sy mera karz be ada ho jy
❤❤❤
Assalamualaikum plz reply kardain Astagfirullah bhi Sirf parhsaktay hain ya nahi ya poora parhain
👏👏👍
Jazakallah Khair brother
Believe
6:00
❤🎉❤
Surah Nooh , ke ayat num konsi hy? Yh btaen..
ہندوستان میں ریال کہاں سے آیا
It can short en in half time so people see others similar vedios
Umra be es halt me hoa ky on ky ky pass koe peasy ni the
Plz mery skun k Liye zror btay mery do bety or aik beti hai
Musalamn bhaio or bhno Ap sub Astagfirullah kasrat se prha kro humary amal dekho 😢
یہ بھی کہانی شریف ہے اتفاق اتنا بھی نہیں ہو سکتا
اللہ تعالیٰ نے استغفار کی بدولت بھت بڑا دنیاوی و اخروی اجر رکھا ہے، المختصر ، محترم مجھے اللہ تعالیٰ نے دہشت گردی اور دیگر سنگین مقدمات اور بوجہ دشمنی دیگر بڑی آ فات سے رہائی دی ہے، آ پ حصن المسلم اذکار مسنونہ کی اہمیت وفضیلت وعظمت مطالعہ کریں دنیا و آخرت بھتر پا ءیں گے
بولنے سے پہلے سوچنا بھی نعمت ھے
سر کس طریقے سے پڑھا آپ نے اور کتنی تعداد اور مدت تک؟
Molana padhenge agar khub kasrat sai to kya fir khub chanda aayega masjid aur madarse main
تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اور دینی تعلیمات سے آگاہی صرف اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں۔
Salam sirf Astagfirullah parh skty hain
G Bilkul
Main buht preshan Hal hun main ne AJ tk Kisi bhi video pr comments kiye hai to koi jwab nahi ata plz mery Liye Dua kry mery shohr ka Ramzan main medur ho gya roza ki halet main un k bad SB ne nzray pher lee karobar bhi km ho gya rishty bhi bdl gay
ALLAH ap py rehmat kry