If we don't preserve our heritage properties, they will gradually disappear, and soon all we'll see are new houses and plazas. This is a concerning issue that needs attention. Plazas are being rapidly built in Walled City , particularly in its historic streets and mohallas.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ماشاءاللہ آپ کی تاریخی جگہوں کی ویڈیوز دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے ۔گزارش ہے بیگم پورہ سٹاپ لاہور کے نزدیک موجود جامعہ ضیاء العلوم لاہور کی شاہی جامع مسجد کی کوریج بھی کریں وہ بھی صدیوں پرانی مسجد ہے اور اب ماشاءاللہ کافی آباد ہے ۔
وعلیکم السلام۔ کچھ ویڈیوز کے بیگ گرائونڈ میوزک کی وجہ سے کاپی رائٹ ایشوز آ رہے ہیں۔ جیسے ہی انہیں درست کرتے ہیں وہ ویڈیوز دوبارہ اپلوڈ ہو جائیں گی۔ آپ کی محبت کا شکریہ
شہاب بھائی کوچہ حسین شاہ دھلی دروازہ وزیر خان مسجد لاہور کا نام حضرت حسین شاہ بخاری کے نام پر ہے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ ایک ولی کامل تھے۔ آپ مسجد وزیر خان کے متولی بھی تھے۔ آپ کے ایک بھائی سید اصغر شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ تھے۔ آپ کے ایک ہی بیٹے تھے، جن کا نام حضرت سید محمد شفیع شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ تھا۔
AP ki her video bohat interesting Hoti he
Thank You
Nice informative video 👍🥰💐
Thank you so much for the kind words! I appreciate your support and I'm thrilled you found it helpful.
یار پرانی عمارتوں کو ایسے گرانہ نہیں چاہیے انکو محفوظ رکھنا چاہیے
So sad to see this. It should not have been demolished.
If we don't preserve our heritage properties, they will gradually disappear, and soon all we'll see are new houses and plazas. This is a concerning issue that needs attention. Plazas are being rapidly built in Walled City , particularly in its historic streets and mohallas.
Bht afsoos ki bat mre pas aisa ghr hota to main mazeed us ko khubsorat bnata muramat krvata sambhal ke rakhta
Rebuild,restored it with the help of agha khan trust unesco
Govt lhoi pasy nhi dati wall city authority lakho ka bill thamati hy
Sir shai kila ki video lagay
Very soon new videos are coming
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
ماشاءاللہ آپ کی تاریخی جگہوں کی ویڈیوز دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے ۔گزارش ہے بیگم پورہ سٹاپ لاہور کے نزدیک موجود جامعہ ضیاء العلوم لاہور کی شاہی جامع مسجد کی کوریج بھی کریں وہ بھی صدیوں پرانی مسجد ہے اور اب ماشاءاللہ کافی آباد ہے ۔
😢😢😢😢
اسلام علیکم! آپ نے کوچہ حسین شاہ دھلی دروازہ وزیر خان مسجد لاہور کی ڈاکومنٹری کو ڈیلییٹ کیوں کیوں ہے۔ اس کو دوبارہ اپ لوڈ کر دیں شکریہ
وعلیکم السلام۔ کچھ ویڈیوز کے بیگ گرائونڈ میوزک کی وجہ سے کاپی رائٹ ایشوز آ رہے ہیں۔ جیسے ہی انہیں درست کرتے ہیں وہ ویڈیوز دوبارہ اپلوڈ ہو جائیں گی۔ آپ کی محبت کا شکریہ
شہاب بھائی کوچہ حسین شاہ دھلی دروازہ وزیر خان مسجد لاہور کا نام حضرت حسین شاہ بخاری کے نام پر ہے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ ایک ولی کامل تھے۔ آپ مسجد وزیر خان کے متولی بھی تھے۔ آپ کے ایک بھائی سید اصغر شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ تھے۔ آپ کے ایک ہی بیٹے تھے، جن کا نام حضرت سید محمد شفیع شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ تھا۔
@@syedkashifhussain4329please send your number
Afsos hm apni history b sanbhal k nhi rakh skty.