M frm Kashmir india.. M huge fan of Khan sahib..His Songs Like Muhabbat ki keemat ,Surkh Kapdon mein nikli hai dekho,aur ishq mein hum tumhein always remain in my playlist
اللہ تعالیٰ جناب عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی صاحب کو تندرستی عطا فرمائے اپنے عہد کے لوک موسیقی کےعظیم گلوکار ہیں ان سے بڑ کر شائستہ اور نرم گفتگو چاہے اُردو ہو یا پنجابی میں بات کرتے کسی مرد (celebrity) کو نہیں سنا اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤
ملتان کے ایک سرائیکی گلوکار اعجاز راہی کی آواز بھی بلکل عطا الله عیسیٰ خیلوی کی آواز ایک جیسی ہے اور بہت حد تک شکل بھی ملتی ہے الله ہمارے ملک کے اثاثے کو قائم و دائم رکھے بہت خوب
دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مرجاتے ہیں ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اُٹھ کر چپ چاپ ہم تو یہ دھیان میں لاتے ہوئے مر جاتے ہیں ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے تابش جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ حافظ بھائی بہت اچھی گفت و شنید رہی لالہ سے اللہ پاک انہیں صحت کاملہ سے نوازیں آپ وسیع معلومات رکھتے ہیں لالہ جی کے متعلق یہ بتائیں کہ پٹھان ہوتے ہوئے لالہ جی نے سرائیکی زبان کا انتخاب کیوں کیا ؟؟؟ بلاشبہ یہ سرائیکی کا فخر ہے لیکن لالہ جی نے بتایا مادری زبان بھی سرائیکی تو میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں پشتو لالہ جی کی زبان نہیں ؟؟؟
لالا وہ ہستی ہے ہمارے ملک کی جس کا کوٸی نعم البدل نہیں اور شاید ہی اب ہمارے جیتے جی کوٸی ایسا گلوکار پیدا ہو یہ اس وقت مشہور ہوۓ تھے جس زمانے میں نہ تو کیبل تھی نہ میڈیا چینلز نہ سوشل میڈیا اور انکی آواز کا ڈنکا پاک و ہند کے ہر گھرانے بازار ریسٹورنٹ میں بجتا تھا البمز کی تعداد اور مقبولیت کے لخاظ سے آج بھی کوٸی سنگر انکا عشر عشیر بھی نہیں چھو سکا
Ahmed bhai ap ne bht achy sawal kiye aur apka podcast esakhelvi k sath munfarid tha Q k ap esakhelvi ko personali janty thy baqi logon ki tarah wohi purany sawal ni kiye k ap kis se mohabat krty thy kab shoq howa gany ka baap q marta tha falan falan Bht acha podcast kia hai maza aya hai
Geo lala salaam day ha Allah Pak salaamt rakhe hifazat ferma ameen I so you zinda hoty to envy Dekh Kar boht khosh hoty ha mashalla very nice see you ❤🌹✌️💯💕💐🎉❤
عطا خان ❤ آپ نے ہر قسم کا گانا گایا ہے 3 منٹ سے لے کر 1 گھنٹہ 25 منٹ تک پاکستان کا ترانہ ۔فوج کا ترانہ۔ کشمیر کا ترانہ ۔تحریک انصاف کا ترانہ۔ پی ایس ایل کا ترانہ ۔غزل ۔دوڑے ماہیے ۔شاعر۔ سیف الملوک ۔ لالا جاگ۔ بیٹی کی رخصتی پر سونگ ۔ ماں کی یاد میں نظم ۔ لالا شہباز قلندر کی قلندری ۔ سلطان باہو ۔تونسہ ۔ پیر پھٹان ۔ کی شان بیان کی ۔ حضور پاک کی نعت ۔ اللّٰہ پاک کی حمد۔بیان کی اردو پنجابی سرائیکی سندھی پیشتو زبان میں ۔پر لالا ❤ پلیز۔ فلسطین کے مجاہدین کے جزبے کو اور ابھرنے کے لیے جہاد کا ترانہ تیار کرو ۔ مسلمانوں کے دل جیت لو
حافظ بھائی کرید کرید کر مہمان کے عمران خان کے ساتھ لنکس نکال رہے ، لگتا ہے کالے ڈالے والوں کو ان معصوم انسان کے گلے ڈالنا ہے ۔ کچھ تو ان پہ رحم کریں اگر اس کھرے مخلص انسان نے پیار میں کچھ گایا ہے تو۔
عطا اللہ خان ہمارے ضلع کا، ہمارے پاکستان کا مان، لیکن ان سے ایک شکوہ ضرور رہے گا کہ انہوں نے اپنے ضلع کے رفیق شعراء جنہوں نے عطاء الله خان کے مشہور کرنے میں بہت قلیدی کردار ادا کیا عطا لالا نے ان نام نہ لے کر بہت بڑی زیادتی کی ہے، بابا تھل فاروق روکھڑی مرحوم محمد محمود احمد مرحوم افضل عاجز ساجد گادی اعجاز تشنہ مرحوم شوکت جیون
میں نے میری زندگی میں پہلی بار کسی کا ایک گھنٹے سے اوپر انٹرویو پورا سنا ہے کمال کا سنگر ہے یار
@@fasilmahar9172 😊
میں بنگلہ دیشی ہوں لیکن مجھے عطاء اللہ کے ویژن پسند ہے۔ ❤
❤1🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@@AzadShortVideo-ws4cl 😊
Shukria
M frm Kashmir india.. M huge fan of Khan sahib..His Songs Like Muhabbat ki keemat ,Surkh Kapdon mein nikli hai dekho,aur ishq mein hum tumhein always remain in my playlist
اللہ تعالیٰ جناب عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی صاحب کو تندرستی عطا فرمائے اپنے عہد کے لوک موسیقی کےعظیم گلوکار ہیں ان سے بڑ کر شائستہ اور نرم گفتگو چاہے اُردو ہو یا پنجابی میں بات کرتے کسی مرد (celebrity) کو نہیں سنا اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤
❤
LALA G Ko Allah Pak Sehat Wali Lambi Zindagi Ataa Farmaye Aur Apne Hifzo Amaan Mai Rakhe Ameen Ya Rabb 🤲💕💕💕
Thanks Hafiz saab for such a great conversation with our beloved lala attaullah
The Real Gem Of Pakistan SARAiki singer.. who never leaves. Pakistan Attaullah khann Esakhelvi
The one and only living legend Attaullah khan Niazi Essa khelvi ❤❤❤❤❤
اللہ کریم عطاء اللہ عیسی خیلوی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔
Here for Attaullah Khan Esakhailvi ❤❤❤
Boht boht love U lala g
Allah Pak ap Ko syhat or tandrustii Atta krya or Allah Pak ap pr APNA Khas karammm frmaya
Love you both javed choudhary from canada mississauga
ملتان کے ایک سرائیکی گلوکار اعجاز راہی کی آواز بھی بلکل عطا الله عیسیٰ خیلوی کی آواز ایک جیسی ہے اور بہت حد تک شکل بھی ملتی ہے الله ہمارے ملک کے اثاثے کو قائم و دائم رکھے بہت خوب
دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مرجاتے ہیں
ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اُٹھ کر چپ چاپ
ہم تو یہ دھیان میں لاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے
جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے تابش
جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں
WhaLalaGDilKhushHoGia❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@hafiz Ahmed bhai apnay bohat achay sawaal keay maza aya ap such main Fan maloom hotay hain maza agya podcast thank you
Love you lala je ❤❤❤❤
Kya baaat hai LALA ki listening him since my first day on a earth
Lala ji ka sath ye podcast bohat achi hui hai haffiz sahab nu kamal kr dia hai
Allah salamat rakha
اللہ تعالی لالا کو صحت و تندرستی عطا لالہ کی طبیعت سے اج لگ رہا ہے کہ لالہ واقعی بوڑھے ہو گئے ہیں
Sahi keh rhy hain ap..
Men DIKhan say hon Hafiz sahab AP ki podcast bahot achi Hoti Hy or AP nay Hina Niazi wali podcast abhi tak RUclips per nhi lagai ❤❤❤
عطااُلللہ کا جنات کے ساتھ پہلا انٹرویو
Fakhre Pakistan ❤❤ , Fakhre Saraikistan ❤❤ Great Singer Great Man Atta Ullah khan
Love you attaullah Khan favorite singer ❤
❤❤❤❤❤
❤❤ love you LaLa G ❤❤
Jo agar ham Kalam ho jaaye Attaullah sahab ka bahut gana sunna hai
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
حافظ بھائی بہت اچھی گفت و شنید رہی لالہ سے اللہ پاک انہیں صحت کاملہ سے نوازیں
آپ وسیع معلومات رکھتے ہیں لالہ جی کے متعلق یہ بتائیں کہ پٹھان ہوتے ہوئے لالہ جی نے سرائیکی زبان کا انتخاب کیوں کیا ؟؟؟
بلاشبہ یہ سرائیکی کا فخر ہے لیکن لالہ جی نے بتایا مادری زبان بھی سرائیکی تو میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں پشتو لالہ جی کی زبان نہیں ؟؟؟
میانوالی کے پٹھان خاص طور پر نیازی لوگوں کی زبان سرائیکی ہے
He Is The One of The Great Singer Of Pakistan 🇵🇰.
0 haters of this legend Sir ATTAULLAH KHAN
Allah always blessed
Absolute legend 🙏🙇♂️
MashAAllah lala g legend Allah pak salamt rakhy ..
❤
لالہ آپ ابھی تک جوان ہیں ❤
Ya Allah Dil wahn he lagye jahn naseeb hon . Amen
لالہ جانی
Great Attaullah
I love you ❤❤
Attaullah Esakhelvi ki awaz to aisi Hai jesa K who fautgi per gana ga raha hai
Long live Legend Lala ❤❤❤
Lala great Singer
Very reserved person
Lala ji great insaan hai un ko ajzi hamain achi lagti hai
حافظ جی آپ نے ہمارے عطا اللہ خان کو بوڑھا کہہ کہ ہمارا دل دُکھا دیا ہے
🎓اچھا پروگرام
Mis you lala❤
Best ❤❤ Singer aataullah
لالا وہ ہستی ہے ہمارے ملک کی جس کا کوٸی نعم البدل نہیں اور شاید ہی اب ہمارے جیتے جی کوٸی ایسا گلوکار پیدا ہو یہ اس وقت مشہور ہوۓ تھے جس زمانے میں نہ تو کیبل تھی نہ میڈیا چینلز نہ سوشل میڈیا اور انکی آواز کا ڈنکا پاک و ہند کے ہر گھرانے بازار ریسٹورنٹ میں بجتا تھا البمز کی تعداد اور مقبولیت کے لخاظ سے آج بھی کوٸی سنگر انکا عشر عشیر بھی نہیں چھو سکا
Sheikh Atif sab k sath ek podcast honi cahey
Lala majboorn interview daa rhay han lagta ha
Blkul muji bi aisa LG raha hay
Jeeyo lala
Ahmed bhai ap ne bht achy sawal kiye aur apka podcast esakhelvi k sath munfarid tha
Q k ap esakhelvi ko personali janty thy baqi logon ki tarah wohi purany sawal ni kiye k ap kis se mohabat krty thy kab shoq howa gany ka baap q marta tha falan falan
Bht acha podcast kia hai maza aya hai
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤
Lala ❤
proud to be your neighbor🤗🤭
Legend our lala
❤خان صاحب
❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤
Attaullah khan sahab kay youtube channel ka link apne description mein na laga kar bauhat bari ziyadti ki hai !
Geo lala salaam day ha Allah Pak salaamt rakhe hifazat ferma ameen I so you zinda hoty to envy Dekh Kar boht khosh hoty ha mashalla very nice see you ❤🌹✌️💯💕💐🎉❤
Love Attaullah from Afghanistan. What is the name of his own channel? You should have asked him!!
King❤
Ap ubqari Tariq mehmood ka podcast karyen please 🤲
میری زندگی تو ❤
Hafiz bahi attaullah Khan ka bi Short video upload kro
Wah ji wja
Legend ❤
Biliyan singarbhut acha
Mery father k favourite singer hn agher aj so zinda hoty to enhy dekh kar boht khosh hoty
Allah pak apky father ko Jannat mein Aala muqam dy.
بہترین سنگر ہیں لالا جی
لیکن انٹرویو انٹر ایکٹو نہیں ہے۔ بالکل سپاٹ لہجہ اور ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی وائوا ہو رہا ہے
ہمارے بچپن کی یادیں آپ سے جڑی ہے فروم انڈیا
خان صاحب سرائیکی سنگر ہونے کے باوجود پہلی مرتبہ سرائیکی جوڑ توڑ کے بول رہے ہیں
Hafiz Saab asrar shah ko bhi podcast me laay
Very nice very good
Lala mode mein nahe lag rahy thy
Good job
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پلیز بھائی سعید انور ۔کو عرفان ھاشمی بگولی۔ شب دیگ ڈرامہ والے ۔ انوائیٹ کریں
کوئ بتا سکتا ہے یہ خان صاحب زندہ ہیں
G znda hn
حافظ صاحب عاطف اسلم کا انٹرویو بھی کریں شکریہ
Bahi jan muhjy be attauhla psnd hy muhjy be malna hy ksy malun
Muj say rabta karo..
imran khan
भाई साहब ऐसी ईश्वर का एक बार दर्शन कर दीजिए
Timestamps ?
S M sadiq ka naam q nhi lia Lala g
ahmad ali hakim ka bh kren
عمران خان کا بھی انٹرویو بھی کی جئے گا ضرور
عطا خان ❤ آپ نے ہر قسم کا گانا گایا ہے 3 منٹ سے لے کر 1 گھنٹہ 25 منٹ تک پاکستان کا ترانہ ۔فوج کا ترانہ۔ کشمیر کا ترانہ ۔تحریک انصاف کا ترانہ۔ پی ایس ایل کا ترانہ ۔غزل ۔دوڑے ماہیے ۔شاعر۔ سیف الملوک ۔ لالا جاگ۔ بیٹی کی رخصتی پر سونگ ۔ ماں کی یاد میں نظم ۔ لالا شہباز قلندر کی قلندری ۔ سلطان باہو ۔تونسہ ۔ پیر پھٹان ۔ کی شان بیان کی ۔ حضور پاک کی نعت ۔ اللّٰہ پاک کی حمد۔بیان کی اردو پنجابی سرائیکی سندھی پیشتو زبان میں ۔پر لالا ❤ پلیز۔ فلسطین کے مجاہدین کے جزبے کو اور ابھرنے کے لیے جہاد کا ترانہ تیار کرو ۔ مسلمانوں کے دل جیت لو
Hafiz saab it's pahari zuban not mirpuri zuban please
Chenal ka name
Singer ajmal Sajid
سوالات زیادہ ہیں جواب بہت مختصر دی اے ہیں لالا جی نی
Hafiz shab owais raza qadri ka interwie kare plece
saraiki da alphabet apna e? ke hayeanvi te pahadi vangu eh vi hindi urdu ch likh hundi aa.
Ayeza khan ka intervieww karo
SHANSHA FOLK
حافظ بھائی کرید کرید کر مہمان کے عمران خان کے ساتھ لنکس نکال رہے ، لگتا ہے کالے ڈالے والوں کو ان معصوم انسان کے گلے ڈالنا ہے ۔
کچھ تو ان پہ رحم کریں اگر اس کھرے مخلص انسان نے پیار میں کچھ گایا ہے تو۔
عطا اللہ خان ہمارے ضلع کا، ہمارے پاکستان کا مان، لیکن ان سے ایک شکوہ ضرور رہے گا کہ انہوں نے اپنے ضلع کے رفیق شعراء جنہوں نے عطاء الله خان کے مشہور کرنے میں بہت قلیدی کردار ادا کیا عطا لالا نے ان نام نہ لے کر بہت بڑی زیادتی کی ہے،
بابا تھل فاروق روکھڑی مرحوم
محمد محمود احمد مرحوم
افضل عاجز
ساجد گادی
اعجاز تشنہ مرحوم
شوکت جیون
Lala is love🫠