السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی صاحب اپ کیسے ہیں خیریت سے ہیں سب سے پہلے ہم اپ کے مشکور ہیں اپ کے چینل سے بہت فائدہ ہو رہا ہے لہذا اپ سے بڑی ادب سے گزارش کر رہا ہوں زیادہ سے زیادہ بیانات کو رائیونڈ تبلیغی مرکز سے اپلوڈ فرمائیں کیونکہ اپ تو ہمیشہ وہاں رہتے ہیں اکثر بیانات ہوتے رہتے ہیں ہدایات بھی ہوتی ہیں واپسی کی بات بھی ہوتی ہے اور فجر کے بیان بھی ہو رہا ہے نماز مغرب کا بیان بھی ہو رہا ہے سارے کے سارے بیانات کو اپلوڈ فرمائیں جیسے کہ اپ کو معلوم ہے اجتماع انے والا ہے اس کے بیانات کو بھی اپلوڈ کریں جزاکم اللہ احسن الجزاء
Suban Allah
یہ بیان تو شاید گزشتہ رمضان کا ہے
جی جی محترم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی صاحب اپ کیسے ہیں خیریت سے ہیں سب سے پہلے ہم اپ کے مشکور ہیں اپ کے چینل سے بہت فائدہ ہو رہا ہے لہذا اپ سے بڑی ادب سے گزارش کر رہا ہوں زیادہ سے زیادہ بیانات کو رائیونڈ تبلیغی مرکز سے اپلوڈ فرمائیں کیونکہ اپ تو ہمیشہ وہاں رہتے ہیں اکثر بیانات ہوتے رہتے ہیں ہدایات بھی ہوتی ہیں واپسی کی بات بھی ہوتی ہے اور فجر کے بیان بھی ہو رہا ہے نماز مغرب کا بیان بھی ہو رہا ہے سارے کے سارے بیانات کو اپلوڈ فرمائیں جیسے کہ اپ کو معلوم ہے اجتماع انے والا ہے اس کے بیانات کو بھی اپلوڈ کریں جزاکم اللہ احسن الجزاء
انشاءاللہ قاری صاحب آپ اپنا موبائل نمبر عنایت فرمادیں یا پھر ہمارے نمبر 03158401543 پر رابطہ فرمائیں
تبلیغ کو جدید آلات کے بھینٹ مت چڑھائیں ، آپ بہت خطرناک کام کررہے ہیں
پیارے بھائی اس میں خطرناک کیا ہے