ماشا اللہ آپ اردو ادب کی بہترین خدمت کر رہے ہیں۔ ہم بھی اردو ادب اور کتاب کلچر کے فروغ کے لیے کام کرتے ہیں۔ تشریف اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے نوازیں۔ شکریہ
بہت خوب سلسلہ، مجھے بہت اچھا لگا، کچھ بہتری کریں، آپ مکینزم غلط پڑھ پررپے ہیں ، جولیانا فٹز واٹردرست ہے جبکہ فلٹر واٹر نہیں، بولنے اور بڑبڑانے کے لہجے میں فرق کریں، میں آپ کیلئے شدید دعاگو ہوں، آپ کا سلسلہ میری بھرپور دعاؤں کے ہمراہ ہے
یہ ثو کسی کے پاس بھی نہیں ہے میں نے کافی دیر سے ڈھونڈ رہی ہوں لیکن مجھے کہیں سے نہیں ملتے اپ مجھے کمپلیٹ کر کے دے دیں ابن صفی کی عمران سیریز تو ایک ایسا خزانہ ہے جس کو بار بار سنا جائے بار بار سنا جائے بار بار جاسوسی دنیا کی بھی ایک الگ بات ہے وہ بھی بار بار پڑھنے کی چیز ہے جزاک اللہ بھائی بہت مہربانی
@@UrduAdabb جی جزاک اللہ یہ لسٹ میرے پاس ہے اور یہ میں نے سیو بھی کر رکھی ہے لیکن اس میں بھی جو قسطیں ہیں بیج بیچ میں کافی ساری قسطیں نہیں ہیں میں نے اپ کی پلے لسٹ چیک کرنے کے بعد ہی اپ کو بتایا تھا کہ اس میں کچھ قسطیں کم ہیں قسطوں کو پورا کیجئے گا بھائی بہت مہربانی ہوگی جزاک اللہ بھائی
اردو کے اکثر الفاظ کا تلّفُظ آپ غلط کر دیتے ہیں۔ جولیا کا پورا نام بھی آپ غلط بولتے ہیں۔ پورا نام۔۔Juliana fitizwater ہے مگر آپ اسے funterwater پڑھتے ہو۔۔۔۔۔ہوم ورک کیا کیجیے بولنے سے پہلے۔
Assalam alaikum ... I m big fan of ibne safi
Walekum As Salam , Nawazish ...!
Ibne Safi,best ever detective novels,Great reading.
Nawazish...!
rhith aw aajjm
Shandar novil khobsoret awaz
Nawazish ....!
Thanks
Nawazish...!
Zeroland ki talash novel bhi sunaaye plz mukammal
Lovely story with classical language.
Super reading nice voice request more novels by ibn e safi sir like be bakoun ki talash reshoun ki yalgaar etc thanks
Aain Nawazish ...! Inhsah Allah , Zaroor Buhat Juld Bebakon Ki Talash Puri Seires Ke Sath Upload Hogi ...!
Zabardast 👍good job sir
Nawazish ....!
Ibne safi Great ❤
Nice story gd effort 👍
Thank you so much 😀
Great Ibne Safi
بہت شکریہ جناب
ماشا اللہ آپ اردو ادب کی بہترین خدمت کر رہے ہیں۔ ہم بھی اردو ادب اور کتاب کلچر کے فروغ کے لیے کام کرتے ہیں۔ تشریف اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے نوازیں۔ شکریہ
جزاک اللہ حضرت ! بس بہت چھوٹی سی کوشش ہے ۔۔۔ !
IBN Safi👍👍👍👍
too good!
🌹G o o d🌹🌹🌹🌹🌹
awaz ke sath tehreer bhi hoti to behter hota.
Shukral ki puri series agar upload kare to maherbani hogi
InshaAllah ...!
Shakral ki puri kist upload hai
Please upload novels of inspector Jamshed by Ishtiaq Ahmad
Tawaqqu’ or Tavaqqu’ is the correct pronunciation of توقع . Tawaqqa’ ,Tavaqqa’ ,Tawaqqo’ and Tavaqqo’ are incorrect pronunciation.
What's your favourite Ali imran dialogues in this novel?
Filter water .......fits water
Awaz kay sath tahreer bhi dalain
Assalam alaikum ... 4 Shole kab available hogi
Walekum As Salam,
Buhat Juld InshaAllah ...!
بہت خوب سلسلہ، مجھے بہت اچھا لگا، کچھ بہتری کریں، آپ مکینزم غلط پڑھ پررپے ہیں ، جولیانا فٹز واٹردرست ہے جبکہ فلٹر واٹر نہیں، بولنے اور بڑبڑانے کے لہجے میں فرق کریں، میں آپ کیلئے شدید دعاگو ہوں، آپ کا سلسلہ میری بھرپور دعاؤں کے ہمراہ ہے
بہت شکریہ حضرت ! بہتری کی پوری کوششیں جاری ہیں ۔۔!
London ka fitna please 🥺
InshAllah ..!
A.o
Are you collape with me
?????
یہ ثو کسی کے پاس بھی نہیں ہے میں نے کافی دیر سے ڈھونڈ رہی ہوں لیکن مجھے کہیں سے نہیں ملتے اپ مجھے کمپلیٹ کر کے دے دیں ابن صفی کی عمران سیریز تو ایک ایسا خزانہ ہے جس کو بار بار سنا جائے بار بار سنا جائے بار بار جاسوسی دنیا کی بھی ایک الگ بات ہے وہ بھی بار بار پڑھنے کی چیز ہے جزاک اللہ بھائی بہت مہربانی
ruclips.net/video/rcxGHohm6YA/видео.html
ruclips.net/video/Gc3kTtH1k4Y/видео.html
@@UrduAdabb جی جزاک اللہ یہ لسٹ میرے پاس ہے اور یہ میں نے سیو بھی کر رکھی ہے لیکن اس میں بھی جو قسطیں ہیں بیج بیچ میں کافی ساری قسطیں نہیں ہیں میں نے اپ کی پلے لسٹ چیک کرنے کے بعد ہی اپ کو بتایا تھا کہ اس میں کچھ قسطیں کم ہیں قسطوں کو پورا کیجئے گا بھائی بہت مہربانی ہوگی جزاک اللہ بھائی
آہستہ آہستہ سارے ناولز پڑھنے کی امید ہے بشرط حیات ۔۔!
اردو کے اکثر الفاظ کا تلّفُظ آپ غلط کر دیتے ہیں۔ جولیا کا پورا نام بھی آپ غلط بولتے ہیں۔
پورا نام۔۔Juliana fitizwater ہے مگر آپ اسے funterwater پڑھتے ہو۔۔۔۔۔ہوم ورک کیا کیجیے بولنے سے پہلے۔
پرانی بات ہوئی ۔۔۔
جی ہاں۔۔آپ نے ٹھیک فرمایا
i am x2😁😛💃
Thanks