بیٹھے ہیں شب کے اس پہر بی سردی میں کچھ لوگ محفل سجاۓ ھوۓ،کچھ درد مند،کچھ دل جلے،کچھ دیوانے،کچھ مہربان۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکر ھے خدایا کے شب ھجراں بی تونے میرے درد کا خیال رکھا۔ میری مایوسی،میری محرومی،میرے پچھتاوے،میرےکرب اور کسی محترمہ کی اعصاب و روح پر چھا جانے والی اور اپنے سحر میں مبتلاء کر لینے والی رنگین ترین اور پر اسرار یاد❤ کے باوجود دعا سیشن والے ان لوگوں کا یہ سماں یہ محفل اور انکی باتیں آپ بیتیاں میرا دھیان بٹانے اور میری بھٹکی روح کو کوئ سمت دینے میں کامیاب ھو گئ ہیں۔۔ شائد یہ تحفہ ہیں۔یا صحراء میں نخلستان ہیں۔ خیرجو بی ھو ں مجھے تو 🌸رحمٰن اللّٰه🌸کا کرم لگتیں ہیں 😔۔
❤ Allah ❤ Allah ❤ Allah ❤
❤ Muhammad ❤ Muhammad ❤ Muhammad ❤
❤ Ali haq ❤ Ali haq ❤ Ali haq ❤ Ali haq ❤ Ali haq ❤❤
Allah Allah Allah
Ali Haq❤Ali Haq❤Ali Haq❤
Tu zaroori sa ha hum sab ko zinda rheny k ly
❤❤❤🎉
❤❤
🤲📿🤲📿🤲📿
🤩😍🤩😍🤩😍
بیٹھے ہیں شب کے اس پہر بی سردی میں کچھ لوگ محفل سجاۓ ھوۓ،کچھ درد مند،کچھ دل جلے،کچھ دیوانے،کچھ مہربان۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شکر ھے خدایا کے شب ھجراں بی تونے میرے درد کا خیال رکھا۔
میری مایوسی،میری محرومی،میرے پچھتاوے،میرےکرب اور کسی محترمہ کی اعصاب و روح پر چھا جانے والی اور اپنے سحر میں مبتلاء کر لینے والی رنگین ترین اور پر اسرار یاد❤ کے باوجود دعا سیشن والے ان لوگوں کا یہ سماں یہ محفل اور انکی باتیں آپ بیتیاں میرا دھیان بٹانے اور میری بھٹکی روح کو کوئ سمت دینے میں کامیاب ھو گئ ہیں۔۔
شائد یہ تحفہ ہیں۔یا صحراء میں نخلستان ہیں۔
خیرجو بی ھو ں مجھے تو 🌸رحمٰن اللّٰه🌸کا کرم لگتیں ہیں 😔۔
Please me boht tkchu ki hu
اللہ اللہ اللہ
Agar Dua session na Sunu to energy level Low😢 ho jata ha
Mera baba delay he
Reply me
Indian hu
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤