Assalam walekum Google mashallah ka furniture achcha hai aur aap mujhe Bata sakti hain kya aapko kis chij ki need hai mujhe message ka jawab de kya aapko kis chij ki need hai
سانپ جتنا بھی خوشنما ہو، ڈسنا اس کی فطرت ہے۔ چاہے آپ اس سے جتنا بھی پیار کریں اور جتنی بھی اس کی سیوا کریں۔ ایسے بہت سے انسان نما سانپ آپ کے آس پاس ہو سکتے ہیں جو اپنی فطرت سے مجبور ہو کر آپ کو ڈستے رہتے ہیں۔ بظاہر یہ آپ کو انسان ہی نظر آئیں گے، بلکہ ان میں سے بعض تین انسانوں کے برابر بھاری بھرکم ڈیل ڈول والے بھی ہو سکتے ہیں، مرد بھی ہو سکتے ہیں اور عورتیں بھی، شہری بھی ہو سکتے ہیں دیہاتی بھی، رشتہ دار بھی ہو سکتے ہیں اور دوست بھی لیکن ان سب میں ایک چیز مشرک ہے۔ اور وہ ہے؛ ڈسنا ۔۔۔۔۔۔۔ سانپ پر آپ مہربانی کر کے خوش ذائقہ دودھ بھی پلا دیں یہ آپ کو موقع پا کر ڈسنے سے گریز نہیں کرے گا، بلکہ ممکن ہے کہ عین اس وقت جب آپ انہماک اور محبت سے دودھ پلا رہے ہوں تو یہ آپ کو ڈسنے میں مشغول ہو۔ انسان نما سانپ بھی ایسی حرکت کرتے ہیں۔ ممکن ہے کہ آپ کے دستر خوان پر بیٹھے ہوں اور آپ کو ڈس لیں، یا ممکن ہے کہ آپ کے گھر میں مقیم ہوں اور آپ کو ڈس لیں یا پھر آپ کی گاڑی میں بیٹھے ہوں اور وہیں بیٹھے بیٹھے آپ کو ڈس لیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو احسان اور اچھے سلوک کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں،
Masha Allah
Mubarak ho
Mmeti bhabhi ka bad aesa hhi he but devider & cupboard 3 door he & dressing b he
Acha ji 😊
Welcome new channel MashAllah beautiful and decent furniture
Divider ki jaga dressing table lainy chahiyai thi
اللہ خوش آباد رکھے
Mashaallah acha hai bohot Allan naseeb achy kare apke ameen💗
Welcome new chenal🎉allah pak nasib achy kare ap k ameen❤suma❤ameen❤
Ameeen 🤲🏻🫀💫
@@MisbahFamilyVlogs1,,,,🥰🤗
mashallah furniture bahot acha hai horan api allah pak ap ka naseeb acha kara ❤ameen ❤
Mashallah furniture bahot acha hai
Walakum salam❤❤
Divider ki jga dressing table ly lety...wo must hota.....bqi furniture bht acha ,Allah pak naseeb krean ameeennn..
Ameeen 🤲🏻🫀💫
Mashallah apke is channel ko bhi full support ha mari Allah pak Apko or kamyabi ata kare ameen beautiful furniture 🤲👌🥰💞
Ameeen 🤲🏻🫀💫 thankuuu ☺️
Mashallah ❤😊
RUclips Ki Duniya Mein welcome
MASHALLAH MASHALLAH ❤
Mashallah 🌸 nice vlog 💫🥹
Walkium Salam
Ohhhh channel ❤
Allah tala ap ko kamyab kry
Allah apko bohot de ameeen ameen
❤
Well come to new chanel 🎉 concussion 🎉🎉
🤲💖🤲🎉🎉💐💐👌👍🏻
Apka total daheez ke saman ka kitna cost pada h ???
Aapki shaadi ke bad blog shuru Karen is channel per❤
Please wear white surgical gloves and wear rings and bangles on gloves requested vlog IAM new subscriber
Ap orangitown wali side se h
Nice volg🎉🎉🎉
Masha Allah bahot pyara h lekin abhi shadi me time h to behtar hota agar aap isko clean rap kra lete ganda nhi hota😊
Dressing table kion nahin li tayar Kahn hua kro gi
Apke ghar
Allah naseeb achay kare Aameen
Ameeen 🤲🏻🫀💫
Assalam walekum Google mashallah ka furniture achcha hai aur aap mujhe Bata sakti hain kya aapko kis chij ki need hai mujhe message ka jawab de kya aapko kis chij ki need hai
Drassing table nahi li
Ap ke darsain nhi ha
Video quality bilkul bhi shi Nh hai
Misbah kon hy horain kon hy
Dono main hn☺️
Bhut he purana dezing hai yeh dezing bhut phely daik ta Maine kisi ke gr
Very good
Galiyon me kitne toote toote patther pade hai sadke saaf nahi hoti kya kai jagahdekha mujhe jawab dijiyega
Nhi na yaha ki galyan asii hi hotii hn ☺️
Misbah kya tum single ho
Over acting
Horna mujh apka contact chaiye km hn
❤
سانپ جتنا بھی خوشنما ہو، ڈسنا اس کی فطرت ہے۔ چاہے آپ اس سے جتنا بھی پیار کریں اور جتنی بھی اس کی سیوا کریں۔ ایسے بہت سے انسان نما سانپ آپ کے آس پاس ہو سکتے ہیں جو اپنی فطرت سے مجبور ہو کر آپ کو ڈستے رہتے ہیں۔ بظاہر یہ آپ کو انسان ہی نظر آئیں گے، بلکہ ان میں سے بعض تین انسانوں کے برابر بھاری بھرکم ڈیل ڈول والے بھی ہو سکتے ہیں، مرد بھی ہو سکتے ہیں اور عورتیں بھی، شہری بھی ہو سکتے ہیں دیہاتی بھی، رشتہ دار بھی ہو سکتے ہیں اور دوست بھی لیکن ان سب میں ایک چیز مشرک ہے۔ اور وہ ہے؛
ڈسنا ۔۔۔۔۔۔۔
سانپ پر آپ مہربانی کر کے خوش ذائقہ دودھ بھی پلا دیں یہ آپ کو موقع پا کر ڈسنے سے گریز نہیں کرے گا، بلکہ ممکن ہے کہ عین اس وقت جب آپ انہماک اور محبت سے دودھ پلا رہے ہوں تو یہ آپ کو ڈسنے میں مشغول ہو۔
انسان نما سانپ بھی ایسی حرکت کرتے ہیں۔ ممکن ہے کہ آپ کے دستر خوان پر بیٹھے ہوں اور آپ کو ڈس لیں، یا ممکن ہے کہ آپ کے گھر میں مقیم ہوں اور آپ کو ڈس لیں یا پھر آپ کی گاڑی میں بیٹھے ہوں اور وہیں بیٹھے بیٹھے آپ کو ڈس لیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جو احسان اور اچھے سلوک کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں،