Sir how to manage studies when we have no separate study room at all. Pury ghr me bhatakty phirty hyn hm books ly k , na consistency bnti h na cheezyn adequately memorize hoti hyn. Aik din 3 subjects b prrhyn to bht si books or registers hoty hyn esy me aik fixed study place b na ho to frustration ho jati h.
@@mariammumtaz6154 اگر آپ کو شش کرو تو اور بھی بہت سے راستے نکل سکتے ہیں ۔ CSS صرف Mind set کیGame یے اس problem ko کو حل کرنے کے لیے بھی استعمال کرو۔اگر گھر میں رہو گی کچھ حاصل نہیں ہوگا خود کو برباد کرو گی۔ آ گے جیسے آ پ کی مرضی۔؟؟ ؟؟
Hostels ایک سال کے لئیے چلے جاؤ وہاں study room میں بیٹھ کر آرام سے پڑھ لیا کرنا ۔گھر والوں سے اور Distraction سے ایک سال دور رہ لو۔ جو solution سر نے بتا ہے sorry to say وہ موٹیویشن تو چند منٹ کے لئے کام کر سکتا ہے مگر یہ کوئی آ پ کے مسئلے کا حل نہیں ہے ۔یا اگر کوئی سالہ رشتہ دار اچھا یےتو اس کے گھر چلی جاؤ ۔یا کسی پرائیویٹ سکول میں پڑھا لو اپنی Books بھی اسی سکول میں لے جاؤ 01:00 یا 02:00بجے چھٹی کے بعد سے رات 11 یا 12تک وہاں سے پڑھ کر واپس گھر آ جانا۔ اگر شھر میں رہتی ہو تو کسی لائیبریری subah 08: se Shaam 9 bjy تک پڑھ لیا کرو ۔واپس گھر آ کر اگر کو دوسری منزل پر روم ھے تو رات 11 یا 12 بجے تک وہاں قیام کر لیا کرو۔ اگر امیر فیملی سے جو تو لاھور آ جاؤ کسے ہو سٹل میں قیام کر لو ساتھ کسی لائیبریری چلے جایا کرنا؟؟
Very informative ❤❤
Great advice.
Jazak Allah sir
Kindly suggest the efficient way to prepare pakistan affairs
Happy Teacher's Day sir..... Stay blessed sir g
Thanks sir🙏🙏
Thank you so much sir👍🏻
Appreciated
Happy teachers' day sir
sir, what is your list of issues of current affairs for the CSS 2025
Sir how to manage studies when we have no separate study room at all. Pury ghr me bhatakty phirty hyn hm books ly k , na consistency bnti h na cheezyn adequately memorize hoti hyn.
Aik din 3 subjects b prrhyn to bht si books or registers hoty hyn esy me aik fixed study place b na ho to frustration ho jati h.
Sir Asim has addressed your issue in his latest video. Kindly check it out now.
@@nishfaasif2401 yes i checked. Grateful.
@@mariammumtaz6154
اگر آپ کو شش کرو تو اور بھی بہت سے راستے نکل سکتے ہیں ۔ CSS صرف Mind set کیGame یے اس problem ko کو حل کرنے کے لیے بھی استعمال کرو۔اگر گھر میں رہو گی کچھ حاصل نہیں ہوگا خود کو برباد کرو گی۔ آ گے جیسے آ پ کی مرضی۔؟؟
؟؟
Hostels ایک سال کے لئیے چلے جاؤ وہاں study room میں بیٹھ کر آرام سے پڑھ لیا کرنا ۔گھر والوں سے اور Distraction سے ایک سال دور رہ لو۔ جو solution سر نے بتا ہے sorry to say وہ موٹیویشن تو چند منٹ کے لئے کام کر سکتا ہے مگر یہ کوئی آ پ کے مسئلے کا حل نہیں ہے ۔یا اگر کوئی سالہ رشتہ دار اچھا یےتو اس کے گھر چلی جاؤ ۔یا کسی پرائیویٹ سکول میں پڑھا لو اپنی Books بھی اسی سکول میں لے جاؤ 01:00 یا 02:00بجے چھٹی کے بعد سے رات 11 یا 12تک وہاں سے پڑھ کر واپس گھر آ جانا۔ اگر شھر میں رہتی ہو تو کسی لائیبریری subah 08: se Shaam 9 bjy تک پڑھ لیا کرو ۔واپس گھر آ کر اگر کو دوسری منزل پر روم ھے تو رات 11 یا 12 بجے تک وہاں قیام کر لیا کرو۔ اگر امیر فیملی سے جو تو لاھور آ جاؤ کسے ہو سٹل میں قیام کر لو ساتھ کسی لائیبریری چلے جایا کرنا؟؟
Ap qasim ali shah k bhai hain sir?
No