کیا ہی لاجواب اور دلپذیر کہانی ہے! انسانی جذبات و احساسات کے مدوجزر کو الفاظ کے خوبصورت چناؤ کے ذریعے یوں پرویا گیا ہے کہ پلاٹ بے جھول اور لطف اندوزی کا مکمل سامان لیے ہوۓ ہے۔ دوسرے الفاظ میں یہی بات ایسے بھی کہی جاسکتی ہے کہ یہ کہانی میرے لیے بالکل ایسی لسی ثابت ہوئی جو شروع سے ہی اپنے ذائقے اور تاثیر سے بھرپور ہے۔ بلکہ اگر اسے kefir کہوں تو زیادہ بہتر ہوگا، کیونکہ اس کا ہر نیا گھونٹ پچھلے گھونٹ سے زیادہ بھرپور، کہانی کے ٹیمپوکو مزید بڑھاتا ہوا۔ امید ہے کہ مغل صاحب کہانی کو لمبا کرنے کے لیۓ اس میں غیر ضروری جادوئی عناصر کی مدھانی نہ چلائیں گے، تاکہ یہ لسی اپنی اصلی گاڑھی تاثیر اور مزے کے ساتھ اختتام پذیر ہو اور اپنے تاثر کو دیرپا رکھے۔ اب اگلی قسط کا انتظار ہے، کہ شاید اس میں مزید خوشبو اور ذائقہ دریافت ہو۔
طاہر جاوید مغل ایک راٸٹر جس کے قلم میں جادو ہے اس کی ہر تحریر جادو اثر ہے ان کی اس کہانی کا جادو بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ اب ایم اے راحت کی کہانیاں ردی کے ڈھیر محسوس ہوتی ہیں
غلط بات کہ آپ نے ایم اے راحت جیسے مصنف کے لیے ایسے الفاظ استعمال کئیے اس کا مطلب ہے آپ صاحب ِ ذوق نہیں ۔۔۔رہی بات طاہر صاحب کی تو وہ اچھے مصنف ہیں لیکن راحت صاحب کے پائے کے رائٹر نہیں کیونکہ جاوید صاحب کی ہر کہانی کی تھیم محبت انتقام اور گھریلو مسائل کے گرد گھومتی ہے بیشک آپ ان کی کوئی بھی کہانی سنیں یا پڑھیں سیم ہی ہوتی ہے لیکن ایم اے راحت نے بہت زبردست کہانیاں دی ہیں جن میں طالوت کالا جادو کالی قبر ایسی بےشمار تحریریں ہیں اور سب ایک دوسرے سے الگ موضوع ہوتے ہیں
Very interesting thank you so much 💐👍🏻💝🌷💝🌷
Vvgood🎉🎉🎉🎉🎉❤❤
Shukriya 🙏
❤
❤❤❤bht awlla ❤❤❤
Thanks summi
Intresting ❤
Shukriya janab 💞💞
Very nice story humera ji❤❤❤❤
Shukriya pravin ji 🙏 stay blessed ever
Very nice story sister 🎉🎉
Thanks a lot 😊
وعليكم السلام ❤❤
❤❤❤❤
کیا ہی لاجواب اور دلپذیر کہانی ہے! انسانی جذبات و احساسات کے مدوجزر کو الفاظ کے خوبصورت چناؤ کے ذریعے یوں پرویا گیا ہے کہ پلاٹ بے جھول اور لطف اندوزی کا مکمل سامان لیے ہوۓ ہے۔
دوسرے الفاظ میں یہی بات ایسے بھی کہی جاسکتی ہے کہ یہ کہانی میرے لیے بالکل ایسی لسی ثابت ہوئی جو شروع سے ہی اپنے ذائقے اور تاثیر سے بھرپور ہے۔ بلکہ اگر اسے kefir کہوں تو زیادہ بہتر ہوگا، کیونکہ اس کا ہر نیا گھونٹ پچھلے گھونٹ سے زیادہ بھرپور، کہانی کے ٹیمپوکو مزید بڑھاتا ہوا۔ امید ہے کہ مغل صاحب کہانی کو لمبا کرنے کے لیۓ اس میں غیر ضروری جادوئی عناصر کی مدھانی نہ چلائیں گے، تاکہ یہ لسی اپنی اصلی گاڑھی تاثیر اور مزے کے ساتھ اختتام پذیر ہو اور اپنے تاثر کو دیرپا رکھے۔ اب اگلی قسط کا انتظار ہے، کہ شاید اس میں مزید خوشبو اور ذائقہ دریافت ہو۔
بیشک بہترین کہانی تھی۔۔بہترین انجام کے ساتھ۔۔۔دل جیت لئے مصنف نے 💞💞
Ho saky to hosh ruba purasraar novil uplod krna ❤
جناب ہو سکے کا سوال ہی نہیں۔۔ضرور اپلوڈ کروں گی انشاءاللہ۔۔۔very soon...
Hosh ruba kay musanif ka nam please bata dijiay
@HumeraKiAwaz-jk1fz mussanif yad nhi
@HumeraKiAwaz-jk1fz mussanif anwaar alaigi
@@Kalacharagh9 saheh hay janab...yeh akhbar.e.jahan mein chapnay wala silsila tha...mein zrur pesh kru gi ..very soon in sha Allah 💞
Wo Jo soi dhage wala box mila tha khudai k doran jis pr adress likha tha I think wo b pila kagaz tha ?
Ap na sab say pehlay end samajh gai thi wah
@HumeraKiAwaz-jk1fz thanks
❤️❤️
طاہر جاوید مغل ایک راٸٹر جس کے قلم میں جادو ہے اس کی ہر تحریر جادو اثر ہے ان کی اس کہانی کا جادو بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ اب ایم اے راحت کی کہانیاں ردی کے ڈھیر محسوس ہوتی ہیں
بیشک طاہر جاوید صاحب نے ہمارے دل جیت لئے۔۔ مزید کہانیاں بھی مصنف کی لاتی رہوں گی انشاءاللہ
غلط بات کہ آپ نے ایم اے راحت جیسے مصنف کے لیے ایسے الفاظ استعمال کئیے اس کا مطلب ہے آپ صاحب ِ ذوق نہیں ۔۔۔رہی بات طاہر صاحب کی تو وہ اچھے مصنف ہیں لیکن راحت صاحب کے پائے کے رائٹر نہیں کیونکہ جاوید صاحب کی ہر کہانی کی تھیم محبت انتقام اور گھریلو مسائل کے گرد گھومتی ہے بیشک آپ ان کی کوئی بھی کہانی سنیں یا پڑھیں سیم ہی ہوتی ہے لیکن ایم اے راحت نے بہت زبردست کہانیاں دی ہیں جن میں طالوت کالا جادو کالی قبر ایسی بےشمار تحریریں ہیں اور سب ایک دوسرے سے الگ موضوع ہوتے ہیں
Tahir Javed bahut sad stories likhte hain.. sun ne ke liye Jigraa chahiye
True....deep or reality kay qareeb...par agar ap "جائے پناہ " suniay ga to samajh ati hay k Tahir sir writing kay har medan mein behtreen hein
DimaghUskiJustjuMeZehanGherMeRaha,,,MeApneGherMeRehteHueSafarMeRsha..AdaptedBy,,SheenAlif.
واہ واہ
❤❤❤❤