Central Jail Karachi 2024 | Qadiyon Ka Khana Kaisay Banta Hay ????

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 мар 2024
  • welcome to eat & discover . A channel dedicated to food, travel and other intersting stuff in pakistan and world over. Find out about the best and most intersting restaurants and places in pakistan - including the well recognised ones to the hidden gems across the country and beyond.
    #eatanddiscover #babardar #jail #jailer #qaidi #prison #prisoner #phansi #sazaemaut #karachijail #centraljail

Комментарии • 451

  • @maliknaseemabbas18

    اپ کا یہ والا کنٹینٹ دیکھ کر بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی ائی ہے اور اپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت اداس اور پریشان رہا ہوں میں اللہ تعالی تمام قیدیوں کو رہا کریں اور ان کے لیے اسانیاں کرے قید کاٹنا بہت مشکل ہے یہ اسان کام نہیں ہے باقی اپ کا شکریہ اپ کی ویڈیو سے بہت سے لوگوں کی زندگیاں میں تبدیلی ضرور ائی ہوگی اور انہوں نے خود اپنی انکھوں سے یہ سب دیکھا ہوگا

  • @uzeeahsan2840

    سزائے موت کا تو سن کے ہی سانس بند ہو جاتی سزائے موت ختم ہونی چاہیے عمر قید تک تو ٹھیک ہے مگر سزائے موت کا تو سن کے ہی ہمارا سانس رک جاتا قیدیوں کا کیا حال ہوتا ہو گا باقی جیل کے قورمے سے گھر کی چٹنی ہمیں قبول ✔

  • @AbdulHameed-ul7kn

    ان کے بارے میں بتائیں جن کا کھانا ان کے گھر سے آتا ہے

  • @pakistanpakistan6533

    پاکستان میں قانون اور جیلے صرف غریبوں کیلئے ہیں ۔امیر لوگوں کیلئے کوئی جیل اور قانون نہیں ہے

  • @FayazAhmad-yl6sp

    یوسف صاحب جیل آفیسر کا لہجہ ہی بتا رہا ہے کہ وہ سچ کہہ رہا ہے بہت اعتماد سے سارے کھانے کی تفضل بتا رہے ہیں بہت اچھا انتظام ہے صاف ستھرا بندوبست ہے۔

  • @composealim6715

    زبردست میرے بھائی،زبردست! آپ پر سلا متی ہو! جیل کے حکام طبقے سے تعلق رکھنے وال یوسف صاحب تک میرا سلام پہنچے! قیدیوں کی زندگی میں central jail Karachi میں مقید فنکارانہ صلاحیتوں کو چاہیے وہ اپنی صلاحیتوں کو اور دھا ردار بنانے کی کوشش کریں تاکہ آزاد ہوکر اپنی صلاحیتوں کو ہی زریعہ معاش بناے۔ علیم احمد،بھارت۔

  • @Sportsfoott

    I like your jail videos not food videos❤😂

  • @ArshadMehmood-ry7dt

    جیسا کھانا دکھا رھے ہیں ایسا ملنا ممکن ھے۔

  • @khamoshmunda

    اپ کی ویڈیو دیکھ کر میں بہت پریشان ہو جاتا ہوں برائے مہربانی ایسی ویڈیو بنایا کرو تاکہ ہم لوگ اچھے کام کریں اور اپنی معمولات زندگی میں مزید بہتر ہونے کی کوشش کریں

  • @salmankhansany6296

    DSP is a very humble kind and down to earth person. Deserved Respect

  • @starbug928

    لاکھوں کروڑوں درود و سلام الھم صلئ علی محمد مصطفئ صلئ اللہ و علیہ وسلم و آل محمد مصطفئ صلئ اللہ و علیہ وسلم کے واسطے قربان جاؤں 💞💞💐💐

  • @kishorekumar-on2io

    DSP is a very humble kind and down to earth person. Deserved Respect.

  • @arslanhaider4172

    Meri tarf se special like DSP sab ky liye bhot achy officer well motivated ❤❤❤ apka bhi ik like bnta hai

  • @heerahmad

    بہت ہی اچھے پولیس والے بھائی لگ رہے ہیں درد دل رکھنے والے ❤

  • @arifabbasi949

    ماشاءاللہ جیلر صاحب نے بہت اچھی بات کی خاص کر سفید پوش کے بارے میں

  • @hej1399
    @hej1399  +12

    Yousaf bhi ka message sikhne. walo k liye bahut zabrdest hai👏

  • @kashmalakash2046

    In officers ki baten or soch kitni achi h masha Allah

  • @huzzi_plays2003

    ALLAH ki kasam sun k aanso aagye 😭 ALLAH pak sab ko apne hifz o aman mai rakhey or jo bhai mushkil waqt mai hain unki mushkilen asaaan karey ❤️

  • @cosmocosmo6697

    zabdasats yusuf bahi ne bohat acha se samjaya thx to all

  • @user-ku9gk1lg8e

    MASHED nice work ALLAH TAALA aap sab logo ke liye aasani Kare AMEEN YA RAB