عرس حضرت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ سب کو مبارک ھو غریب سارے غریبی پہ اپنی نازاں ھیں کہ سب غریبوں کے ھیں آسرا غریب نواز غریب جان کر ٹھکرا دیا زمانے نے مجھے بھی اپنا بنا لو شہا غریب نواز کرم ھو سب پہ میرے خواجہ پیا عطائے رسول کہ ھر غریب کے ھے دل کی صدا غریب نواز وہ لمحہ عیدوں سے بھی بڑھ کے عید ھوتا ھے جب غریب پہ اٹھائیں نگاہ غریب نواز کلام : محمد اسلم چشتی
سجاد بھائی آپ کا شکریا ۔ دل نہیں مانتا کہ گورمنٹ فری زمین بانٹ رہی ہے ۔ یعنی کوئی بھی آدمی یہاں جتنی بڑی جگہ پر قبضہ کرکے تو بلڈنگ بنا لے۔ ایسا ہو نہیں سکتا ۔ آپ کو کسی اور سے بھی چیک کرنا چائیے تھا ۔ کیا زمین ان کے نام رجسٹر ہے اگر نہیں تو کل اسے تجاوزات کہہ کر گرا دینگے
😠😠😠Market tou shift ho gai,magar apni rewayati ghilazat aur gandgi se jan nahi chura saki.dunya ki Fish markets dekho aur ye Gutter market dekho ! ! !kou haya karo ghairta karo.
باپ نے بیٹے کو امریکہ بھیجا جو وہاں رہائش پذیر ہو گیا کچھ عرصہ بعد باپ نے بیٹے کو خط لکھا اور پوچھا کہ بیٹا امریکہ کیسا لگا؟ تو بیٹے نے خط کا جواب کچھ اسطرح لکھا 👇👇👇 محترم والد صاحب! ۔ آپ نے پوچھا ہے کہ مجھے امریکہ کیسا لگا ؟ تو عرض ھے کہ یہاں زمین ہموار نہیں ، موسم کا اعتبار نہیں، لڑکی وفادار نہیں ، مذہب سے سروکار نہیں، خلوص سے ہمکنار نہیں ، بدلنے کو تیار نہیں وقت مدد گار نہیں ، حالات سازگار نہیں ، خدا کا شکرگزار نہیں ، غرض یہ کہ امریکہ کوئی شاہکار نہیں۔ 😊😊 مگر ان کی چند اچھی باتیں بھی ہیں۔ یہاں فضول تہوار نہیں ، رسومات کا مینار نہیں ، بیٹی کوئی بار نہیں ، سڑک پر غبار نہیں ، بھکاری کا دیدار نہیں ، نلوں پر قطار نہیں ، کوئی شخص بیکار نہیں ، پابندی وقت دشوار نہیں ، تعلیم لا معیار نہیں ، ایجادات کا شمار نہیں ، کوئی کسی سے خوار نہیں۔ ان کی چند چیزیں البتہ دل کو کھٹکتی ہیں مثلا غذا مزیدار نہیں ، کھانے میں اچار نہیں ، گھی کا بگھار نہیں ، قورمے میں تار نہیں ، چوڑیوں کی جھنکار نہیں ، اردو کا اخبار نہیں، داتا کا دربار نہیں، قائد کا مزار نہیں ۔😊😊 فقط و السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
Fish Mandi Complete Address:
ruclips.net/video/LSltu5qpFl0/видео.html
Wa alaikumussalam ❤🎉
Achha vlog tha.
JazakAllah bro
Great 👍
Thanks for the visit
❤❤❤
Nice video
Very nice
4:28 جیتے رھیں یہ برخوردار حضرات ❤
محبتوں کا شکر گزار ہوں
عرس حضرت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ سب کو مبارک ھو
غریب سارے غریبی پہ اپنی نازاں ھیں
کہ سب غریبوں کے ھیں آسرا غریب نواز
غریب جان کر ٹھکرا دیا زمانے نے
مجھے بھی اپنا بنا لو شہا غریب نواز
کرم ھو سب پہ میرے خواجہ پیا عطائے رسول
کہ ھر غریب کے ھے دل کی صدا غریب نواز
وہ لمحہ عیدوں سے بھی بڑھ کے عید ھوتا ھے
جب غریب پہ اٹھائیں نگاہ غریب نواز
کلام : محمد اسلم چشتی
آپ کی شاعری اک اک لفظ سینے میں جا ک لگتا ہے
Ameen sumameen
First view Malik Bhai can you make detailed visit of CBD Punjab
We will try
قدر پانی دا مچھلی جانے یا جانے مرغابی
قدر نبی دا اللہ جانے یا جانے اصحابی
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
💕
Sunday Car Market Video plz
G thek hai
Kahan lgta hai
سجاد بھائی آپ کا شکریا ۔ دل نہیں مانتا کہ گورمنٹ فری زمین بانٹ رہی ہے ۔ یعنی کوئی بھی آدمی یہاں جتنی بڑی جگہ پر قبضہ کرکے تو بلڈنگ بنا لے۔ ایسا ہو نہیں سکتا ۔ آپ کو کسی اور سے بھی چیک کرنا چائیے تھا ۔ کیا زمین ان کے نام رجسٹر ہے اگر نہیں تو کل اسے تجاوزات کہہ کر گرا دینگے
Mn inshallah zror kron ga
😠😠😠Market tou shift ho gai,magar apni rewayati ghilazat aur gandgi se jan nahi chura saki.dunya ki Fish markets dekho aur ye Gutter market dekho ! ! !kou haya karo ghairta karo.
باپ نے بیٹے کو امریکہ بھیجا جو وہاں رہائش پذیر ہو گیا کچھ عرصہ بعد باپ نے بیٹے کو خط لکھا اور پوچھا کہ بیٹا امریکہ کیسا لگا؟ تو بیٹے نے خط کا جواب کچھ اسطرح لکھا
👇👇👇
محترم والد صاحب! ۔ آپ نے پوچھا ہے کہ مجھے امریکہ کیسا لگا ؟ تو عرض ھے کہ یہاں زمین ہموار نہیں ، موسم کا اعتبار نہیں، لڑکی وفادار نہیں ، مذہب سے سروکار نہیں، خلوص سے ہمکنار نہیں ، بدلنے کو تیار نہیں وقت مدد گار نہیں ، حالات سازگار نہیں ، خدا کا شکرگزار نہیں ، غرض یہ کہ امریکہ کوئی شاہکار نہیں۔ 😊😊
مگر ان کی چند اچھی باتیں بھی ہیں۔ یہاں فضول تہوار نہیں ،
رسومات کا مینار نہیں ، بیٹی کوئی بار نہیں ، سڑک پر غبار نہیں ، بھکاری کا دیدار نہیں ، نلوں پر قطار نہیں ، کوئی شخص بیکار نہیں ، پابندی وقت دشوار نہیں ، تعلیم لا معیار نہیں ، ایجادات کا شمار نہیں ، کوئی کسی سے خوار نہیں۔ ان کی چند چیزیں البتہ دل کو کھٹکتی ہیں مثلا غذا مزیدار نہیں ، کھانے میں اچار نہیں ، گھی کا بگھار نہیں ، قورمے میں تار نہیں ، چوڑیوں کی جھنکار نہیں ، اردو کا اخبار نہیں، داتا کا دربار نہیں، قائد کا مزار نہیں ۔😊😊
فقط و السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
Wah kia bat hai bety ki 😊