ابصار صاحب کی خواہشات کا گلہ ضرور گھوٹنا ہے ؟ نہ کریں ایسا نہ کریں ، ایر ماشل صاحب جانتے ہیں کہ کوئی سرکاری ملازم کسی کے کہنے پر یا اپنی مرضی سے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتا ہے تو وہ مکمل طور اسکا ذمہ دار ہوگا ، اس جرم میں اگر کوئی سولئیں شامل ہو تو وہ الگ کیس ہو گا ، ضیغم صاحب سے درخواست ہے کہ ہر بار ابصار صاحب کی خوہشات پر پانی نہ ڈالا کریں !!
جناب ۔۔۔ ۔۔۔ فیض حمید کیس پر تقریباً ایک ماہ سے شروع ھو چکا ھے لیکن عوام کو اس بات پر بہت بڑی حیرانگی ھے کہ فوج میں کوئی سپاہی یا افیسر اپنے سنئیر کے حکم کے بغیر کوئی کام نہیں کر سکتاھے اگر فیض نے دوران ملازمت فوج کے قانون کے خلاف ورزی کی ھے تو اسمیں سنئیر ضرور شامل ھوں گےلہذاء اس دور کے جتنے سنئیر آفیسرز تھے تو پھر ان پر بھی فوجی عدالتوں میں کیس چلائیں ۔ سنئیر کے ھوتے ھوئے جو نئیر غیر قانونی کام کرے اور سنئیر اسکو منع نہ کرے تو پھر مقصد بالکل واضح ھے لہذاء فیض حمید سے جتنے سنئیر تھے ان سب کو عدالت کے کٹھرے میں کھڑا کیا جائے تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ھو جائے ۔ اگر یک طرف کاروائی ھو گئی تو یہ ملک کے لئے اچھا نہیں ھوگا
Pakistan has a huge military setup which is not necessary for the defense of the country, 50% of the budget is waisted on military setup,no reason behind it it’s just a killing attempt on the poor economy but who can ask the questions,we don’t have any democratic roots in our society, people only worship the powerful, and most of the time it’s the man with the gun,which of course is the military, let there rule us we are happy 😃 🎉 with it.
ہمارے حکمرانوں میڈیا والوں کو چاہیئے کہ ملک کے لئے آور غریب عوام کے لئے سوچیں
خان صاحب اسلئیے ھائی کورٹ میں ممکنہ واعدہ معاف گواہ اور ملٹری کورٹ کے خطرے کومحسوس کیا کیونکہ موجودہ حالات میں قانون اور آئین عملا معطل ہیں
ابصار صاحب کی خواہشات کا گلہ ضرور گھوٹنا ہے ؟ نہ کریں ایسا نہ کریں ،
ایر ماشل صاحب جانتے ہیں کہ کوئی سرکاری ملازم کسی کے کہنے پر یا اپنی مرضی سے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتا ہے تو وہ مکمل طور اسکا ذمہ دار ہوگا ، اس جرم میں اگر کوئی سولئیں شامل ہو تو وہ الگ کیس ہو گا ،
ضیغم صاحب سے درخواست ہے کہ ہر بار ابصار صاحب کی خوہشات پر پانی نہ ڈالا کریں !!
Zaigham is dot on target
True public does not know what is the case
جناب ۔۔۔ ۔۔۔ فیض حمید کیس پر تقریباً ایک ماہ سے شروع ھو چکا ھے لیکن عوام کو اس بات پر بہت بڑی حیرانگی ھے کہ فوج میں کوئی سپاہی یا افیسر اپنے سنئیر کے حکم کے بغیر کوئی کام نہیں کر سکتاھے اگر فیض نے دوران ملازمت فوج کے قانون کے خلاف ورزی کی ھے تو اسمیں سنئیر ضرور شامل ھوں گےلہذاء اس دور کے جتنے سنئیر آفیسرز تھے تو پھر ان پر بھی فوجی عدالتوں میں کیس چلائیں ۔ سنئیر کے ھوتے ھوئے جو نئیر غیر قانونی کام کرے اور سنئیر اسکو منع نہ کرے تو پھر مقصد بالکل واضح ھے لہذاء فیض حمید سے جتنے سنئیر تھے ان سب کو عدالت کے کٹھرے میں کھڑا کیا جائے تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ھو جائے ۔ اگر یک طرف کاروائی ھو گئی تو یہ ملک کے لئے اچھا نہیں ھوگا
قوم کا مان فخر ے اسلام سچا سُچا درویش لیڈر عمران خان ماشااللہ زندہ باد۔یا اللہ صدقے اپنے حبیب پاک وسلم اس ہمارے غیور لیڈر کی حفاظت فرما۔یا میرے اللہ۔
Pakistan has a huge military setup which is not necessary for the defense of the country, 50% of the budget is waisted on military setup,no reason behind it it’s just a killing attempt on the poor economy but who can ask the questions,we don’t have any democratic roots in our society, people only worship the powerful, and most of the time it’s the man with the gun,which of course is the military, let there rule us we are happy 😃 🎉 with it.
Budbukht aur jahil insan tujay kiyea pata Imran Fitna nain kitna damage kiyea Pakistan ko
Fakhar Amat fakhar pakitan zanda bad عوام عوام Awam zanda bad pakitan zanda bad عوام zanda bad zanda bad imran khan zanda bad ❤❤❤
😢
Khan zanda bad bolo khan zanda bad ❤😂❤❤😅
Imran khan red line