افتخار صاحب کبھی بھی تاریخ کی درست سمت میں کھڑے نہیں ہوئے بائیں بازو کے صحافی ہونا بری بات نہیں لیکن صحافیانہ سچائی ضروری ہے جو کہ افتخار سے کوسوں دور رہی تاہم حامد میر پھر بھی اسٹیبلشمنٹ سے جرآت مندانہ مقابلہ کرتے رہے بلوچستان کے مظلوم لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے ساتھ رہے ارشد شریف شہید کیس میں کردار ہیں
ہر شخص جب کہانی سناتا ہے یا بناتا ہے تو اس میں اپنے کردار کو ہیرو کے طور پر ہی پیش کرتا ہے ، جبکہ دلوں کے بھید سے اللہ کریم خوب واقف ہیڻ ، مجھے تبصرہ نہیں کرنا ، مگر یہ آدھا سچ ہی ہے ،پورا سچ جب دوسرا کردار سامنے ہو تو مکمل تصویر بنتی ہے ،، واللہ اعلم،،
😊😊😊😊😊😊😊 i 8 😮😮 v. 😮 vvvvc c. V vvv vvc vv😮 😮vy8v v vv v v. V. Vv. 😮 019968415010199684150101996841501😮0199684150101996841501😮01996841501😮😮😮😮😮😮01996841501😮01996841501😮0199684150101996841501😮😮01996841501😮😮😮😮😮01996841501😮😮01996841501😮😮😮😮😮0199684150101996841501😮😮😮😮😮😮😮01996841501😮😮01996841501😮😮01996841501😮😮😮😮019968415010199684150101996841501😮01996841501😮😮0199684150101996841501😮😮😮😮01996841501😮01996841501😮0199684150101996841501😮😮😮😮😮😮01996841501😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮0199684150101996841501019968415010199684150101996841501😮019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501😮😮😮😮😮😮😮😮
بھت زبردست پروگرام ھے ۔ آپ حامد میر سے پورے دن کی نشست کا اھتمام کریں ۔ بھت زبردست حقائق اور دلچسپ معلومات کا خزانہ ھیں ۔ آپ دونوں مدبرین ھیں صحافت کے ۔
محترم حامد میر صاحب ! سچ بولنے پر یقیناً بسا اوقات ’’ مسائل ‘‘ بنتے ہیں، جن کی طرف آپ نے اشارہ کیا لیکن انصاف اور حق و سچ کا تقاضہ یہی ہوتا ہے کہ اس سے بھاگا نہ جائے۔ ایسے ہی مواقع پر تو انسان کی اصلیت کا پتہ چلتا ہے کہ وہ کتنے پانی میں ہے ؟ پروگرام اس لحاظ سے بہت اچھا اور معلوماتی ہے کہ اگر سب کچھ مِن و عَن بیان کیا گیا ہے تو پاکستانی سیاست کے بعض گندے بلکہ سیاہ پہلو، ان کے میڈیا سے تانے بانوں کی بابت بہت آگاہی ملتی ہے نیز پھر پتہ چلتا ہے کہ کیوں پاکستان کے حالات دن بدن پستی کی طرف جا رہے ہیں۔
This interview is worth weighing in gold. But unfortunately Iftikhar has ruined it. He did not allow Hamid Mir to talk freely. I do not expect Iftikhar, a seasoned journalist to be so insecure infront of Hamid Mir.
سعید صاحب بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو پیمرا پالیسی سے مطابقت نہیں رکھتیں افتخار احمد صاحب بہت ہی زیرک اور منجھے ہوئے قدآور شخصیت ہیں سو اس لئے وہ انہیں یعنی اپنے مہمان کی عزت کا بھی اور ادارہ کو بھی مد نظر رکھتے ہینن 😊
Vvvvcvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvrl by
اس انٹرویو کی ایک خاص بات یہ ہے کہ جو لوگ اس دنیا میں موجود نہیں ان کے بارے میں بڑی بہادری سے بات کی گئی۔۔۔۔ لیکن جب بات زندہ لوگوں ( نواز شریف ، شامی صاحب ، کیانی صاحب ، زرداری) کے بارے میں ائی تو ہاتھ ایک دم ہولہ رکھ دیا ۔۔۔ بلکہ نواز شریف کی بات پر تو یہ کہ دیا گیا کہ یہ خطرناک ایریا میں داخل ہو رہے ہیں ۔۔۔۔ باقی سب لوگ سمجھ دار ہیں ۔۔۔
This Host is superb. When Hamid Mir is responding, he does not interject. Like other Hosts who are irksomely intrusive. Fabulous Interview. Proficiently conducted.
جناب افتخار صاحب آج بہت ہی شاندار پروگرام تھا مگر اسلام آباد کے جلسے نے سارا پروگرام ہی لے لیا۔ ابھی دیکھا ہے حامد میر صاحب کے ساتھ بہت شاندار گفتگو تھی جو بہت اعلی رہی۔
اس چور حکومت کی تجویز کردہ تمام آئینی اور قانونی ترمیمات کے اقدامات کے موقع پر ، خصوصن مولانا فضل الرحمن کے لئیے، تمام سیاسی جماعتوں کے ممبران، معزز ججز حضرات، صحافیوں اور میڈیا گروپ کے لوگوں کے لئے صرف یاد دہانی کے طور پر کہ ، "انصاف جو روکے ہے تو کھینچے ہےمافیا، حق میرے پیچھے ہے تو حاکم میرے آگے، یاد رکھیں اللہ تعالٰی نے ہمیں انصاف حق اور سچ کا حکم دیا ہے اور ہم سب کو ایک دن اسکے سامنے اپنے اعمال کا جوابدہ ہونا ہے، اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دے اور ہم ہمیشہ انصاف، حق اور سچ کو اپنے پاکستان میں برقرار رکھیں، آمین
جناب حامد میر ، پاکستان کے سب سے سینیئر اور باخبر صحافی اور اینکر پرسن ہیں۔کشمیر اور مظلوموں کی توانا آواز ہیں۔ ھماری ایل او سی پر یہ واحد سئنیر صحافی کالم نگار ہیں جنھوں نے فائرنگ کے دوران وزٹ کیا اور ھمارے مسائل عوام کے سامنے لائے ۔ سردار آفتاب خان برمنگھم یوکے
پی ٹی آئی کے جلسے کی کامیابی اس بات کا واضح ثبوت ھے کہ طاقت صرف حق کی غالب ھے اور حق کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا حق آئے گا اور باطل مٹ جائے اب تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب آئے گا ان شاء اللّٰہ
Bitter truth of history and the same time very informative and unique memories to recall and if you know about the era like witness in any sense you really enjoyed the conversation.
محترم افتخار صاحب اس انٹرویو کے لئے آپ اور حامد میر صاحب کا مشکور ہوں اللہ تعالیٰ آپ دونوں حضرات کو زندگی صحت اور آسانیاں عطا فرمائے ماشاءاللہ نالج میں بہت اضافہ ھوا جزاک اللہ انٹرویو کے بقیہ حصہ کا انتظار رھے گا اگر ممکن ہو تو ارشاد احمد حقانی صاحب کے متعلق بھی کچھ روشنی ڈال دیں ( بینظیر بھٹو صاحبہ کی حکومت کے خاتمے کے متعلق) بہت نوازش ہوگی ۔
افتخار صاحب آپ نے لفظ حقائق اور لفظ چھبائے،حامد میر صاحب کو کمال مہارت سے موقع دیا کہ ان کے تمام رابطے ،خبریں اور انٹرویو سیاسی ذرائع سے ہوئ فوج اور آئ ایس آئ کا کوئ کردار نہیں رہا۔آپ دونوں نے مر جانا ہے سچ اگلوائیں اور سچا انٹرویو کریں!حامد میر بڑے صحافی ہیں غلطی تسلیم کرنی چاہئیے!
*واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین* *آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن🤲 *صبح بخیر* ⛈️🌹🌻 *رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ سدا سلامت اور شاد و آباد رہیں* ☘️🌿🍃🌹🌻☘️ *آمین یا رب العالمین* 🤲. **دعاؤں میں یاد رکھیں.*🤲 *آپ کا اپنا* *احمد رضا* 🤲
حامد میر کے اس انٹرویو سے واضح ہوتا ہے کہ ان کے سورسز اعلیٰ ترین شخصیات سے تعلقات کے سامنے۔۔۔ فیصل واوڈا نے جو ارشد شریف کے قتل , سے متعلق وسیم بادامی کے شو میں اور خود ان کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں جتنی باتیں کہیں اور الزامات لگائے وہ کہاں تک درست ہیں انھیں یہ بہت اچھے طرح جانتے ہیں ۔۔۔ فیصل واوڈا کے الزامات انتہائی ناقص اور کم علمی پر مبنی تھے ۔۔۔
😂😂😂 10 September hua hai 9 Mai ko pitne wale 10 September Ki Baat Kyon nahin kar rahe PT Sama Wale Ko Thoda Sa sharm Karen yah Aam baat hain aawam ke sath julm Hua Hai
حمید گل اور حکیم سعید بھی یہی کئتے تھے آپ کو شاید علم نہیں تھا اسی وجہ سے عمران نے او کے کیا اور گل حمید بھی دل برداشتہ ھوئے تھے اور ان کے بیٹی بھی یہی بات کہتی تھی اور کہتی ھے
میں حیران ھوں کہ اس انٹرویو میں افتخار اچھے طریقے سے انسانوں کیطرع بات کر رھا ھے جو کہ اسکا خاصہ نہیں ھے۔ تمیز پر حیرت ھے
کیا پاکستان کو ان باتوں کی ضرورت ہے، صرف اور صرف پاکستانی معیشت کو مضبوط کرے۔ جس طرح یہ باقی ملک کر رہے ہیں۔
افتخار صاحب کبھی بھی تاریخ کی درست سمت میں کھڑے نہیں ہوئے بائیں بازو کے صحافی ہونا بری بات نہیں لیکن صحافیانہ سچائی ضروری ہے جو کہ افتخار سے کوسوں دور رہی تاہم حامد میر پھر بھی اسٹیبلشمنٹ سے جرآت مندانہ مقابلہ کرتے رہے بلوچستان کے مظلوم لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے ساتھ رہے ارشد شریف شہید کیس میں کردار ہیں
Right
❤😢
ہر شخص جب کہانی سناتا ہے یا بناتا ہے تو اس میں اپنے کردار کو ہیرو کے طور پر ہی پیش کرتا ہے ، جبکہ دلوں کے بھید سے اللہ کریم خوب واقف ہیڻ ،
مجھے تبصرہ نہیں کرنا ، مگر یہ آدھا سچ ہی ہے ،پورا سچ جب دوسرا کردار سامنے ہو تو مکمل تصویر بنتی ہے ،،
واللہ اعلم،،
Geo Waqar bahi.... khubsurat comment I'm 1000% agree with u...
😊😊😊😊😊😊😊 i 8 😮😮 v. 😮 vvvvc c. V vvv vvc vv😮 😮vy8v v vv v v. V. Vv. 😮 019968415010199684150101996841501😮0199684150101996841501😮01996841501😮😮😮😮😮😮01996841501😮01996841501😮0199684150101996841501😮😮01996841501😮😮😮😮😮01996841501😮😮01996841501😮😮😮😮😮0199684150101996841501😮😮😮😮😮😮😮01996841501😮😮01996841501😮😮01996841501😮😮😮😮019968415010199684150101996841501😮01996841501😮😮0199684150101996841501😮😮😮😮01996841501😮01996841501😮0199684150101996841501😮😮😮😮😮😮01996841501😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮0199684150101996841501019968415010199684150101996841501😮019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501019968415010199684150101996841501😮😮😮😮😮😮😮😮
Apni market bara Raha he
ایسی گفتگو سے بہت کچھ حاصل ہوتا ہے۔
بھت زبردست پروگرام ھے ۔ آپ حامد میر سے پورے دن کی نشست کا اھتمام کریں ۔ بھت زبردست حقائق اور دلچسپ معلومات کا خزانہ ھیں ۔ آپ دونوں مدبرین ھیں صحافت کے ۔
بہت ہی زبردست پروگرام ہم جیسے عام پاکستانیوں کیلئے ایسے پروگرام سے بہت کچھ سیکھ اور سمجھتے ہیں ۔ شکریہ
Ll
Ha tum log aatkwandi ke ghanta acche se sunana chhate hai
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
King 🤴 Imran Khan the great
محترم حامد میر صاحب ! سچ بولنے پر یقیناً بسا اوقات ’’ مسائل ‘‘ بنتے ہیں، جن کی طرف آپ نے اشارہ کیا لیکن انصاف اور حق و سچ کا تقاضہ یہی ہوتا ہے کہ اس سے بھاگا نہ جائے۔ ایسے ہی مواقع پر تو انسان کی اصلیت کا پتہ چلتا ہے کہ وہ کتنے پانی میں ہے ؟ پروگرام اس لحاظ سے بہت اچھا اور معلوماتی ہے کہ اگر سب کچھ مِن و عَن بیان کیا گیا ہے تو پاکستانی سیاست کے بعض گندے بلکہ سیاہ پہلو، ان کے میڈیا سے تانے بانوں کی بابت بہت آگاہی ملتی ہے نیز پھر پتہ چلتا ہے کہ کیوں پاکستان کے حالات دن بدن پستی کی طرف جا رہے ہیں۔
زبردست معلومات سے بھر پور پروگرام ہے اگلے ہفتے کا انتظار رہے گا ان شااللہ
Imran Khan nd Pakistan must for Nation
Where is 2nd part
Where is part 2 ?
A genuine and great journalist. Mr Hamid Mir. Bravo🎉 to you
❤❤❤ Good 😊
Jab Nawaz Sharif ki properties ki baat hui to baat kaat di.. 😂😂
This interview is worth weighing in gold. But unfortunately Iftikhar has ruined it. He did not allow Hamid Mir to talk freely. I do not expect Iftikhar, a seasoned journalist to be so insecure infront of Hamid Mir.
سعید صاحب بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو پیمرا پالیسی سے مطابقت نہیں رکھتیں افتخار احمد صاحب بہت ہی زیرک اور منجھے ہوئے قدآور شخصیت ہیں سو اس لئے وہ انہیں یعنی اپنے مہمان کی عزت کا بھی اور ادارہ کو بھی مد نظر رکھتے ہینن 😊
کوئی جواب بھی اس بندے نے پورا ہونے نہیں دیا۔😢
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 04 ربیع الاول۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ- 😊
Excellent program ,
Interview dene wala Baba e sahafat
& interview lene wala oska be ustaad, es liye weldone interview
& very interesting
Vvvvcvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvvrl by
اس انٹرویو کی ایک خاص بات یہ ہے کہ جو لوگ اس دنیا میں موجود نہیں ان کے بارے میں بڑی بہادری سے بات کی گئی۔۔۔۔ لیکن جب بات زندہ لوگوں ( نواز شریف ، شامی صاحب ، کیانی صاحب ، زرداری) کے بارے میں ائی تو ہاتھ ایک دم ہولہ رکھ دیا ۔۔۔ بلکہ نواز شریف کی بات پر تو یہ کہ دیا گیا کہ یہ خطرناک ایریا میں داخل ہو رہے ہیں ۔۔۔۔ باقی سب لوگ سمجھ دار ہیں ۔۔۔
بہت اچھا انٹرویو ہو سکتا تھا اگر افتخار صاحب حامد میر کی قطع کلامی نہ کرتے شاید کمی وقت پیش نظر تھی ۔ بہر حال کافی معلوماتی تھا ۔
Agreed.aisay lagta ha jaisay sensor ho raha ho.
Informative much too
Excellent informative interview ❤
It's historical interview
Nice Hamid shab❤❤❤❤
This Host is superb. When Hamid Mir is responding, he does not interject. Like other Hosts who are irksomely intrusive. Fabulous Interview. Proficiently conducted.
I really enjoyed it. Credit goes to both of them, interviewer and interviewee.
جناب افتخار صاحب آج بہت ہی شاندار پروگرام تھا مگر اسلام آباد کے جلسے نے سارا پروگرام ہی لے لیا۔ ابھی دیکھا ہے حامد میر صاحب کے ساتھ بہت شاندار گفتگو تھی جو بہت اعلی رہی۔
کیا ان سارے معاملات میں کوئی خان ( پٹھان) تھا
کیا پاکستان کو ان طریقوں چلایا جا رہا ہے....... اسلام اور مسلمان پاکستان. افسوس
Both ARE AGAINST 😮
Kindly hamid mir ke complete answers upload kre
اس چور حکومت کی تجویز کردہ تمام آئینی اور قانونی ترمیمات کے اقدامات کے موقع پر ، خصوصن مولانا فضل الرحمن کے لئیے، تمام سیاسی جماعتوں کے ممبران، معزز ججز حضرات، صحافیوں اور میڈیا گروپ کے لوگوں کے لئے صرف یاد دہانی کے طور پر کہ ،
"انصاف جو روکے ہے تو کھینچے ہےمافیا،
حق میرے پیچھے ہے تو حاکم میرے آگے،
یاد رکھیں اللہ تعالٰی نے ہمیں انصاف حق اور سچ کا حکم دیا ہے اور ہم سب کو ایک دن اسکے سامنے اپنے اعمال کا جوابدہ ہونا ہے، اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دے اور ہم ہمیشہ انصاف، حق اور سچ کو اپنے پاکستان میں برقرار رکھیں، آمین
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
A container of historical truth.
Thanks for the useful discussion and info.
Excellent information
Thanx for proper n accurate details🎉
Nawaz sharif ki baat bhi kaat de Iftikhar ne
Very informative interview
Dear viewers plz check the last mints of this speech thta what they Debeat Totally changed their reviwe of Imran Khan
Senior Anchor Apny Sub Coordinate ko Completely Explained nhe krny de rha hai.
Interesting Hamid Saab
جناب حامد میر ، پاکستان کے سب سے سینیئر اور باخبر صحافی اور اینکر پرسن ہیں۔کشمیر اور مظلوموں کی توانا آواز ہیں۔ ھماری ایل او سی پر یہ واحد سئنیر صحافی کالم نگار ہیں جنھوں نے فائرنگ کے دوران وزٹ کیا اور ھمارے مسائل عوام کے سامنے لائے ۔
سردار آفتاب خان برمنگھم یوکے
In final conclusion after this talk
The senior journalist was /is also involved in the every conspiracy
Baygahrat Nalati Lifafay.
جنرل مشرف عبرت کا نشان بن کر دنیا سے دفع ھوا بہت ساروں کیلئے عبرت ہے
Kamal Bhai jaan. Haroon C/O Khalid Choudhry Sahab
Mulk dushmano ka sakht ihtisab hi mulk ke taraqqi ka zamin hay
Very nice 👍👍
Excellent Analysis
حامد میر کےدل میں تو رازوں کے خزینے دفن ہیں اور میرا فیورٹ صحافی ھے۔اللہ اس کی حفاظت فرماۓ۔
پی ٹی آئی کے جلسے کی کامیابی اس بات کا واضح ثبوت ھے کہ طاقت صرف حق کی غالب ھے اور حق کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا حق آئے گا اور باطل مٹ جائے
اب تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب آئے گا ان شاء اللّٰہ
شکر ھے گھڑی بیچی نہیں
Very interesting
Don’t let this happen that Prime Minister will choose “Chief Justice “. Ruining judiciary department.
Zabardast.
Acha Programme
Bitter truth of history and the same time very informative and unique memories to recall and if you know about the era like witness in any sense you really enjoyed the conversation.
Very interesting interview
Excellent 😊
میڈیا اپنا کام چھوڑ کر ایجنٹ بن کر کام کرے گا تو استعمال تو ہوگا
Great program
Out of question bast
Tissue..... Koi sastah
Koi costly.
Koi branded.
Velue/prices different
Depend on hwo users.
Half Answer Main Hi Agla Question Kr Dyty Ho Chacha G Puri to Sunny Diya Kro Uski
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Love Hamid Mir♥️
AGAR Hamid itna kabil hai to is ko p.M bana do laikin ye bunda Pakistan ka sauda kar day ga.buch k RAHNA.
محترم افتخار صاحب
اس انٹرویو کے لئے آپ اور حامد میر صاحب کا مشکور ہوں
اللہ تعالیٰ آپ دونوں حضرات کو زندگی صحت اور آسانیاں عطا فرمائے
ماشاءاللہ نالج میں بہت اضافہ ھوا
جزاک اللہ
انٹرویو کے بقیہ حصہ کا انتظار رھے گا
اگر ممکن ہو تو ارشاد احمد حقانی صاحب کے متعلق بھی کچھ روشنی ڈال دیں ( بینظیر بھٹو صاحبہ کی حکومت کے خاتمے کے متعلق)
بہت نوازش ہوگی ۔
حامد میر کی کسی بات کا کوئی اعتبار نہیں
🏏🏏❤️🏏🇵🇰
افتخار صاحب آپ نے لفظ حقائق اور لفظ چھبائے،حامد میر صاحب کو کمال مہارت سے موقع دیا کہ ان کے تمام رابطے ،خبریں اور انٹرویو سیاسی ذرائع سے ہوئ فوج اور آئ ایس آئ کا کوئ کردار نہیں رہا۔آپ دونوں نے مر جانا ہے سچ اگلوائیں اور سچا انٹرویو کریں!حامد میر بڑے صحافی ہیں غلطی تسلیم کرنی چاہئیے!
Ye sab apney apney zameer ki bat.. hain Hamid Mir zindabad Pakistan paindabad
افتخار احمد تعصب سے لبریز ۔۔ تعجب نہیں افسوس
Iftikhar Ki Shakal Batadayti Hay Kay Kitna Khunzeer Hay 🖐🏾 From 🇬🇧
*واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین*
*آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن🤲 *صبح بخیر* ⛈️🌹🌻
*رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ سدا سلامت اور شاد و آباد رہیں* ☘️🌿🍃🌹🌻☘️
*آمین یا رب العالمین* 🤲. **دعاؤں میں یاد رکھیں.*🤲
*آپ کا اپنا* *احمد رضا* 🤲
حامد میر کے اس انٹرویو سے واضح ہوتا ہے کہ ان کے سورسز اعلیٰ ترین شخصیات سے تعلقات کے سامنے۔۔۔ فیصل واوڈا نے جو ارشد شریف کے قتل , سے متعلق وسیم بادامی کے شو میں اور خود ان کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں جتنی باتیں کہیں اور الزامات لگائے وہ کہاں تک درست ہیں انھیں یہ بہت اچھے طرح جانتے ہیں ۔۔۔ فیصل واوڈا کے الزامات انتہائی ناقص اور کم علمی پر مبنی تھے ۔۔۔
Good velog
Masood Janjua
Legislation of National assembly for extension of Qazis' length of service warr gye. 😂
Amna Masood Janjua
Fist time ak acha show
Hash tag ,,,, Iftikhar sb ko Fitna q kehty hain...is ka bhi koe bta day
Yr koi ajeeb host hy yeh ....baat puri hony ni deta or sawal kr deta hy next....
یہ صاحب پٹرول کی بجائے پانی سے گاڑی چلانے والے کو بھی جانتے تھے اور اس کی حمایت اور مشہوری بھی کی.
یہ صاحب ما دی چڈی یاہوے بھی ہیں
Tu is m galat Kiya ha bhae? Ideas ko bane karny Wali qoum kabhe nahe taraki karey ge.
Tmharay lafz "bane" say hi andaza horha hy k hmari qoum kitni taraqi kr chuki hy
😂😂😂 10 September hua hai 9 Mai ko pitne wale 10 September Ki Baat Kyon nahin kar rahe PT Sama Wale Ko Thoda Sa sharm Karen yah Aam baat hain aawam ke sath julm Hua Hai
This host is the big supporter of N league
Very nice
جھوٹ کی آمیزش ۔۔۔حامد میر کو نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کی کرپشن کے بارے میں فون کر کے کبھی کسی نے شرمندہ نہیں کیا افتخار صاحب آپ ہی کر دیتے 😅
Yar sach bolo
It's great to see two of Pakistan's finest journalists together.
Also telly cast on TV channel a biological Laboratory wearing blue coats I only saw mosquitos breading .
Sama is his master's voice .
افتخار صاحب آپ حامد میر صاحب کو بات پوری نہی کرنے دیتے ھیں اور نیا سوال کردیتے ھیں
Hsmd meer snd Aftekhr Sahb vare good ,🎉🎉🎉
Yeh bat public mn is waqat q nahe ki thi
Hamid meer is the best sahafi
1966 k lihaz sa mashallah boht young ha
حمید گل اور حکیم سعید بھی یہی کئتے تھے آپ کو شاید علم نہیں تھا اسی وجہ سے عمران نے او کے کیا اور گل حمید بھی دل برداشتہ ھوئے تھے اور ان کے بیٹی بھی یہی بات کہتی تھی اور کہتی ھے
BHAI GUEST KO BHI BOLNE KA MOQA DE , KHUD HE BOL RAHA HAI
Nhayat fzool show, Iftikhar sahib khud sb pta hy to hamien to sunny dyn, hr bat ko jnab tok dety hyn