ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔ اس نظم کو سننے کے بعد دل خوشی سے جھوم اٹھا مسرت سے باغ باغ ہوا ۔میرے پاس الفاظ ہی نہیں کیا بیان کروں ۔کیسے بیان کروں واقعی ۔۔۔العلماء ورثۃ الانبیاء۔کہ علماء انبیاء کے وارث ہوتے ہیں ۔۔۔اللہ نے یوں ہی نہیں فرمایا ۔۔۔۔ان میں بہت ساری خصوصیات موجود ہوتی ہیں ۔۔ آج دنیا میں علماء ہیں اس لئے ہم سب ان سے مفید ہورہے ہیں ورنہ کیا حال ہوتا ہمارا اور اس قوم کا اللہ ہی جانے ۔۔ میرا سلام ہے ان تمام علماء دین کو جس کے زیر تربیت ہم علم دین حاصل کر کے بہت سارے فائدے حاصل کررہے ہیں ۔۔۔ اور اس قاری کی آواز کو بھی میرا سلام اور الفاظ کے انبار کو دل سے سلام ۔۔۔واہ ۔لوگ گانوں میں دل چسپی بتاتے ہیں اور آپ نے اس نظم میں دل چسپی لگا کر چار چاند لگادئے ۔۔۔ اللھم ازد فزر
قسم سے جتنا مدرسوں سے پڑھے ہوئے لوگ علماء کو جتنی عزت دیتے ہیں اور محبت کرتے ہیں کاش ایک عام آدمی بھی جان لیتا عالم دین کی اٹھائی ہوئی مشقتوں اور محنت کو 😢😢😢😢
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ کتنی بار بار پھر سنو سمجھ میں نہیں آرہا ۔۔بہت ہی عمدہ اعلی معیار آواز انداز لہجہ ۔۔اللہ نظر بد سے بچائے ۔۔۔۔۔مضمون بھی عمدہ ❤آے لو علمائے کرام ❤
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب اللہ تعالی حضرت کو اور ترقیات سے نوازے نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین 🤲 اور اللہ تعالی اکابرین کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائے آمین 🤲
Islam ko nuksaan kerne wale zalim fitna dalne wale lalchi kam mah at rozi nahi kamate makkar putu Qume ko ah am ki danger per dalne Walt dhogi gande log din ko kato bar banane wale kuch kam nahi muselmano ko apas adwaker shaitani log muselmano ko firko me batne wale is liye molvi ki jama MA ALI HOTI HAI ALLAHA SUBHAN TALA IN MAKKARO SE APN PAYERE NABI KI UMMAT KI MHEZ APNE FAZLO KARAM SE HIFAZAT FARMAYE , AAMIN,, YARABUL AALEMB, YE DIN DAR NAHI DIN KA KAROBAR KER KE APNA GHERCHALATE AUR APNE CHAMCHU SE APNI BADAI KERWA KER UMMAT KO GUMRAH KERTE HAI JAISE DIN IN KE BAAP KA HO, SAHABA BHI APNI BADAI NAHI KERWATE YE DHOGI MAKKAR SAHABA KI JOTI KA MAIL(KCHRA) BHI NAHI,
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ اللہ پاک ہمارے علماء کی عمر میں صحت وعافیت کے ساتھ برکتیں عطا فرمائے ۔ اور جو اس دنیا سے کوچ کر چکے ہیں اللہ تعالیٰ ان مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اللہم آمین ۔
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ تعالیٰ حضرت کی علمی خدمات میں جان ومال میں عمر میں برکت عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ حضرت کی ہر طرح کی برائی سے محفوظ فرمائے آمین
دل سے پڑھا گیا کلام ہے ۔ بہت اچھا لگا ماشاءاللہ
Baishaak Ullama He Nabiyon Kai Waris hain
Aur Inka Martaba Bhoot Buland hai
Lekin bhai aaj ummat bohot dushman ban gyi hai khaskar jabse eng ali jese log aaye hai 💔
Mashaallah is nazm ko sunne se dil khush ho jata h
ماشاء اللّٰہ کمال کر دییا اس جوان اسلام نے
اکابرین علماء دیوبند کی عمر میں بر کت عطا فرمائے آمین
اکابرین علماء دیوبند کی شاخ کو بلند فرمائے آمین
Ooo.oo9bok
9c
6g
T
No o
@@khanzafar4867y😊
سربراہ علماء حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
بے شک العلماء ورثۃ الانبیاء اللہ ہمیں علماء کی قدر کرنے کی توفیق نصیب فرما آمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے
جتنی بار سنا جائے اتنا ہی کم ہے۔
ماشاءاللہ آنکھوں سے آنسو جاری ھو جاتے ہیں اس کلام کو سنکر
❤❤
Masha allah beshq jinki tareef Khud rabbe kareem ne quraam men farmayi
اللہ تعالی ہمیں علماء کرام کی قدر کرنے والا بنا دے میرا مولا آمین ثم آمین
جب بھی اِس نظم کو سنتا ہوں میرے آنکھو سے آنسو نکل آتے ہیں
اللہ عمل کی توفیق دے
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ ❤️ دل کو چھو گیا یہ کلام 👍👍
Main ap ka bhi channel dekhta ho hazrat bhut khub hain masha allah
Mashaallah Bahut khub
@@SmIslamicMediaMuzammil 👌
ماشااللہ بہت خوب قاری ضیاء الرحمن فاروقی صاحب
اللہ نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین
اللہ علماء کے عمروں میے برکت عطا فرمایے
آمین🤲🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
علماء کے شان میں نرالا کلام اور منفرد انداز اللہ تعالیٰ حق کا بول بالا کریں
اورنگ آبادی
Best Kalam and Best Andaaz
بیشک
@@islamicbayan213ببببب😂بدادججج🎉🎉
😅😅
@is, lamicbayan213
Qari Ziya Sahab Dil Khush Kardiya
Bahot Shukriya, JAZAKALLAHU KHAIR... Khususi DUA ki Guzarish....
Beshak ❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔
اس نظم کو سننے کے بعد دل خوشی سے جھوم اٹھا مسرت سے باغ باغ ہوا ۔میرے پاس الفاظ ہی نہیں کیا بیان کروں ۔کیسے بیان کروں واقعی ۔۔۔العلماء ورثۃ الانبیاء۔کہ علماء انبیاء کے وارث ہوتے ہیں ۔۔۔اللہ نے یوں ہی نہیں فرمایا ۔۔۔۔ان میں بہت ساری خصوصیات موجود ہوتی ہیں ۔۔
آج دنیا میں علماء ہیں اس لئے ہم سب ان سے مفید ہورہے ہیں ورنہ کیا حال ہوتا ہمارا اور اس قوم کا اللہ ہی جانے ۔۔
میرا سلام ہے ان تمام علماء دین کو جس کے زیر تربیت ہم علم دین حاصل کر کے بہت سارے فائدے حاصل کررہے ہیں ۔۔۔
اور اس قاری کی آواز کو بھی میرا سلام اور الفاظ کے انبار کو دل سے سلام ۔۔۔واہ ۔لوگ گانوں میں دل چسپی بتاتے ہیں اور آپ نے اس نظم میں دل چسپی لگا کر چار چاند لگادئے ۔۔۔
اللھم ازد فزر
ایسی دلشاد نظم کہ سنیں تو سنتے رہ جائیں ۔اللہ تعالیٰ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کی بھرپور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤️
قسم سے جتنا مدرسوں سے پڑھے ہوئے لوگ علماء کو جتنی عزت دیتے ہیں اور محبت کرتے ہیں کاش ایک عام آدمی بھی جان لیتا عالم دین کی اٹھائی ہوئی مشقتوں اور محنت کو 😢😢😢😢
😢
جی صحیح
علماء کی شان میں زبردست کلام : ضرور دیکھیں،اسکو خوب شئیر ،لائک اور سبسکرائب ضرور کریں
جی حضرت
Yes
Bahut Achchha Kalam Hai Masha Allah
Bahut Pur Kashish Awaz Hai Qari Ziya Ur Rahman Sahab Ki
Ji Qari Sahab Is Kalam Ham Padh Sakte Hain ?
Mashaa Allah..
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عالم دین کی قدر کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ
Ameen♥️
آمین آمین آمین
اللهم آمين يارب العالمين 🤲🥰
❤@@FaisalAnsari-iy1vt
Subhanallah 🌹
Allah Maqbool Farmaye 🌹
Ameen 🌹
MashaAllah..............,🌹
اللہ عزوجل اس کی کشش کو برقرار رکھیں
اور تمام امت مسلمہ کو اس سے مستفید فرمائیں اور علمائے دین کی قدر کرنے والا بنائے
تحفظ دین کو اللہ مزید ترقی عطافرمائے آمین
Nabi s a w Ke Varis hazrat ALi he , Sarkar unko bana kr gaey , khud hi Miya mitthu N bano , ALLa hmari Quom ko gumraho se bachaey,
@@sayyidakbarali2737 81
Ameen ❤❤❤
Aameen
اللہ رب العالمین ہمارے علماء اہلحدیث کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Ye firqa parast kahan se aye
یہ وارث رسول ہیں وفا بہت بلند ہے👑❤
3 Saal Ho gae Is Kalam ko Padhe Hue Lekin Jab Bhi Sunta Hu Dil Khush Ho Jata Hai ❤
ماشاءاللہ قاری صاحب، بہترین کلام اللہ مزید ترقیات سے نوازے آمین
ماشاء اللہ کیا خوبصورت آواز ہے۔ میں بنگلہ دیش🇧🇩🇧🇩 سے
سن رہا تھا، میرا جسم و جگر ٹھنڈا ہو گیا، الحمدللہ، اللہ آپ کو سلامت رکھے
Allah sabko alim deen bnaey
آمین
اللہ تعالی علماءکرام کی سایہ ھم سب پر تادیر قائم رکھے❤ آمین
آمین ❤️
اللہ ہمارے علماء اور بزرگان دین کے عمر میں برکت نصیب فرمائے آمین
Bohut Khub Ulma Waris e Ambiya Zindabad
Allah har ek ulama ki umr me barkat ata kre
Ameen
اللہ تعالیٰ علماء دیوبند کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سدا رہے
ما شاء اللہ، بہت اچھی نصیحت ہے
بارك الله فيكم
تقبل الله منا ومنكم
آمین
ہمارے علماء نے دین کے لیے بہت سی مشقتیں برداشت کی ہے اللہ انکی عمر دراز کریں
ماشاءاللہ بہترین کلام دلکش آواز میں
اللہ تعالیٰ علماء دیوبند کا سایہ ہمارے سر پر تادیر قائم رہے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ کتنی بار بار پھر سنو سمجھ میں نہیں آرہا ۔۔بہت ہی عمدہ اعلی معیار آواز انداز لہجہ ۔۔اللہ نظر بد سے بچائے ۔۔۔۔۔مضمون بھی عمدہ
❤آے لو علمائے کرام ❤
علماء حق علماء دیوبند
Sab AEK Dusre Par Kufr Ka Fatwa Thok Chuke Hain Is Sadi K Ulama Beshak Ulama Ka Maqam Bahut Bada Hai ❤😢
سبحان الله سبحان الله 🕋🕋🌹🌹✊🏻✊🏻🇰🇼🇰🇼🇸🇦⚔⚔🇸🇦💜💜💜🇸🇦🇸🇦✅✅👍🏻👍🏻
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب
اللہ تعالی حضرت کو اور ترقیات سے نوازے نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین 🤲
اور اللہ تعالی اکابرین کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائے آمین 🤲
Masha Allah bahut khub 😭😭😭😭😭
Islam ko nuksaan kerne wale zalim fitna dalne wale lalchi kam mah at rozi nahi kamate makkar putu Qume ko ah am ki danger per dalne Walt dhogi gande log din ko kato bar banane wale kuch kam nahi muselmano ko apas adwaker shaitani log muselmano ko firko me batne wale is liye molvi ki jama MA ALI HOTI HAI ALLAHA SUBHAN TALA IN MAKKARO SE APN PAYERE NABI KI UMMAT KI MHEZ APNE FAZLO KARAM SE HIFAZAT FARMAYE , AAMIN,, YARABUL AALEMB, YE DIN DAR NAHI DIN KA KAROBAR KER KE APNA GHERCHALATE AUR APNE CHAMCHU SE APNI BADAI KERWA KER UMMAT KO GUMRAH KERTE HAI JAISE DIN IN KE BAAP KA HO, SAHABA BHI APNI BADAI NAHI KERWATE YE DHOGI MAKKAR SAHABA KI JOTI KA MAIL(KCHRA) BHI NAHI,
الٰہی علماء کی عمروں میں برکتیں عطا فرماء
آمین
علماے ديوبند زنداه باد🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
🌹بہت عمدہ،ماشاء اللہ،لاجواب🌹
ماشاء اللہ بہت عمدہ کلام اللہ تعالی ہمیں علماء دین کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور اللہ تعالی قاری صاحب کے علم و عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Ameen
آمین آمین آمین
@@irfanahmed-du4fq n
عمدہ کلام
لا جواب آواز
Masha Allah qari sahab...
Beshak apne Haq Ada Kar Diya👌👌👌 Allah aapko jazae khair Ata Farmae...
I am from Pakistan🇵🇰
Maa shaa Allah Dil ko chho gai ye nazam💕
Yeah Kalam Dil Ko Chu Gaya ❤️❤️❤️❤️
beshak
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے علماء کی شان میں بہت ہی خوشی ہوئی سن کر
اللہ ہمارے علماء کو سلامت رکھے ♥️
ماشاء اللہ؛ قاری صاحب
PLEASE MUST WATCH, SHARE TO ALL & SUBSCRIBE
الله تعالیٰ ميرے تمام استاذ کرام کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ♥️
اللہ ہمیں علماء کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Ma sha Allah bahut behtareen aawaaz hai ❤ 🎉😊❤
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ اللہ پاک ہمارے علماء کی عمر میں صحت وعافیت کے ساتھ برکتیں عطا فرمائے ۔ اور جو اس دنیا سے کوچ کر چکے ہیں اللہ تعالیٰ ان مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اللہم آمین ۔
❤❤
الله تعالی سہی دین پر چلنے والوں کی مدد فرما علماء اھل الحدیث کی عمر کو لمبی کر دے مولا اور ان بت پرست لوگوں کو دین کی سہی سمجھ عطا فرمائے
Dil ko cholne wala kalam. Behad khobsurat. Masha Allah.
ماشاء اللہ بہہہہہہہہہہہہہہت خوبصورت جب سے یہ نظم میں نےسونا ہے میرا دل میں چھا گیا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پاکستان سے♥️♥️♥️♥️
❤ Masha Allah bar bar sun kar dil ❤nahi bharta ❤
Behtarin awaz andaz lahza khubsurat
Allah kamyab kare
اکابرین علماء دیوبند کی عمر میں برکت عطا فرما ے آمین
امت مسلمہ کے تمام علماء کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
AMEEN SUMMA AAMEEN
آمین
Ulama-e-deoband zindabad❤
Ameen
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
غیرت مند جرأت مند دیوبند دیوبند
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد
Mai to bar bar sunta hu❤
ماشاءاللہ قاری صاحب بہت زبردست کلام دل خوش کردیا
علماء دیوبند زندہ باد
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت عمدہ کلام اللہ تعالیٰ مزید ترقیات سے نوازے_
آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ تمام ہی علماء کرام کی عمر دراز کرے رزق میں برکت عطا فرمائے ہر مصیبت اور برائیوں سے محفوظ فرماۓ
اللہ تعالی ہمارے علماء کی حفاظت فرمائے دشمنوں سے
ما شاء اللہ بارک اللہ
انشاءاللہ🕋العلماء وراث الانبیاء🌹🌹🌹
لا شکہ فیه
Mashaalla bahut khub allah khub traqqi atafrmay or nzre bad bachay
اللہ ہمارے علمائے کرام کی حفاظت فرمائے
Mashallah mashallah mashallah bahut pyara Nazam Hai beshak
Most beautiful nazm I have ever heard mashallah 😘🥰🥰
Jo ek baar ye namaz son le zaroor bar bar sunne ka man karega. Mashallah bahut khoob 🫡
Marvellous now Muslims are supporting to allha subhan wa taala the rope of allha is very heavy 😊😊👍👌
Ulma e Deen k sham me ye naat bahut hi khubsurat lagta hai mashallah ❤❤❤❤😊😊😊😊
Bahut acchi naat hai bahut khoob ❤
ماشاءاللہ حضرت بہت عمدہ کلام لب و لہجہ ہر چیز لا جواب ہے
اللہ نظر بد سے بچائے
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ہے اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
اللہ ھمارے علماء دیوبند کی حفاظت فرما
انکی عمر لمبی کر دے اور ہم کو سنت پر چلنے والا بنا 🥰🥰🥰
ذہن میں وسعت پیدا فرمائیں صرف دیوبندی ہی علماء نہیں پوری دنیا میں علماء کا جال بچھا ہوا ہے سب کی حفاظت کی دعا فرمائیں
Allahuma barik bahut payra naat - e - Shareef. Allah sabko hidayat de
ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاء اللہ بہت خوب
سن کر دل باغ باغ ہوگیا
اللہ.تعالی.ہم.شب.کو.علم.دین.سھکنے.کے.تو.فیق.عطا.فرماے
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین کلام ھے
اللہ تعالیٰ اہل علم والوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یارب 💚💚💚💚💚
آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ تعالیٰ حضرت کی علمی خدمات میں جان ومال میں عمر میں برکت عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ حضرت کی ہر طرح کی برائی سے محفوظ فرمائے آمین