I am sorry, in the video I submitted seven days regarding the creation of the universe It is mentioned in the Holy Quran, so our talk has no meaning Indeed, your Lord is Allah, Who created the heavens and the earth in six days. (54) Surah Al-A'raf "Surely your Lord is Allah, Who created the heavens and the earth in six days." معذرت خواہ ہوں ویڈیو میں کائنات کی تخلیق کے متعلق سات دن کا عرض کر دیا قرآن کریم میں اس کا تذکرہ ہے لہذا ہماری بات کوئی معانی نہیں رکھتی إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذى خَلَقَ السَّمـٰوٰتِ وَالأَرضَ فى سِتَّةِ أَيّامٍ...﴿٥٤﴾... سورةالاعراف ’’بےشک تمہارا رب اللہ ہے، جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا۔‘‘
Your explanation about spirit some are correct and some are wrong let's me explain. 1 جمادي 2 نباتي 3 حيواني 4 انساني اس ميں دو روحیں ہوتی ہے اول روحیں مکانی دوم روحیں سیلانی اور اسی انسانی روحیں کی کئی قسمیں ہوتی ہیں اور روح القدس انبیاء کرام کی روحیں اقدس کو کہتے ہیں 5 روح نفس عمارہ 6 روح نفس لوامہ جسے ضمیر بھی کہتے ہیں 7 روح نفس مطمئنہ اور يہی تینو دل پر مقامی ہیں اور جو چوتھی روح ہے روح انسانی یہ دماغ اور دل دونوں پر مقامی ہے
@@ilmulehsaan khuda ko janne ke liye kitab ka padhna jaruri hai toh kitab toh anginat hai sara jhagra kitab se hi hota hai 📚📚📚 📖 toh kyon kitab padhna aur Musalman mai firqe musalman ke haalat aur bahut kam log ke pass kitab aur jaankari hota hai toh Allah pak ko gareeb logo ka fiqr nahi hai chahe hindu muslim ya kisi bhi majhab mai ho
الھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید الھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤
7 arwah first time suna or jana, humy lgta hy humy sub ilm hy phr ilm walo k pas bethein unki mehfil attend krin to pta chalta hy hmey kuch bh ilm ni hy, jazak Allah khairn kaseera sir, bohht khoob , topic k deep end tk ja kr smjhany k liy, hmery ilm m izafa krny k liy💐
Ustaad Your videos always bring immense wisdom and clarity to my life. Today's video was incredibly insightful, and it deepened my understanding on so many levels. Thank you for sharing such valuable teachings. Please keep inspiring us with your enlightening content!
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! رزق حلال، آنکھوں حیا ،زبان کی حفاظت ،کانوں کے لیے نوری کلام سننے کی عادت نیکوں کی صحبت پھر مادی جسم نہیں بولتا پھر روح ہم کلام ہوتی ہے ستاروں سے اگے جہاں اور بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءآللہ جزاک اللہ خیر ا کثیرا
♥️اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید♥️
Efforts of the murshad to educate and informe the people are appreciated.the murshad stress that the recitation of the holy Quran with traslation is compulsary .the zakar Allah is also neceray.which is a good one. May Allah increase our murshad knowladge.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم بہت ہی عمدہ معلوماتی ویڈیو ہے اللّٰہ ہمیشہ آپ کے ذریعہ مجھ جیسی بد بخت کو علم کے موتی سمیٹنے کی توفیق عطا فرماتا ہے اللّٰہ سے دعا ہے کہ وہ مجھے مرشد حضور اور آپ سے جو بھی علم،فیض ملتا ہے اسے اپنے اندر جذب کرکے دوسروں تک اس علم کو پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے استاد محترم کبھی مجھے اپنی شاگردی مت نکالنا کیونکہ کچھ عرصہ سے معاملات کافی حد تک لاپرواہی و غفلت کا شکار ہے 🙏😭😭😭🙏
Mashallah .. my prayers and best wishes to all the students of Rahy saluk .. may we all achieve the correct understanding of our selves under the guidance of ustad sahab .. inshaALLAH .. Ameen
بہت اچھا جواب تھا اللہ تعالی تو ہاضر رہتے ہیں ہم انسان ہئی غیر حاضر رہتے ہیں اللہ تعالی تو چاہتے ہیں کوئی پڑدا نہیں تو آنے والا تو بن میں حاضر ہوں اور انسان دونیا کے بکھرے میں اولج کر بھول جاتا ہیں جس کی ہم مخلوق ہیں کبھی آن لائن دیکھنے کی کوشش کرنا بھی بھول جاتا ہیں اس لئے تو کہتے ہیں انسان نہ شکرا ہیں بھولنے کی عادت ہیں آسل کو چھوڑ کر نقلی دونیا کے پیچھے لگا رہتا آسل وجہ کی طرف متوجہ ہونا ضروری نہیں سمجھتا یہاں سے انسان کی ہار ہوتی ہیں بچھے کچھ مشکل نہیں ہم انسان نہ قدری مخلوق سمجھے اور کچھ نہیں اپنی پہچان بھول جاتے ہیں خدا سے رابتے رکھنا مشکل بنا رکھا ہیں اور کچھ نہیں جو ہاضر ہیں اللہ تعالی اس کو چھوڑ کر جو حاضر نہیں اس کے پیچھے بھاکتے ہیں اللہ تعالی ہم سب انسانوں کو خود کی پہچان کرنے کی توفیق عطا فرمائے جب خود کو پہچان جاتے ہیں پر دوسرے کی پہچان بھی مشکل نہیں رہتی آسان ہل بتا دیا ہیں
Allah Ap Ko Apny Khaas Aarfeen Kamleen Ka Darja Ata Farmaye Aameen 🤲🏻 Ap k Liye Bohat mohabat 💝💕❤️ Bohat Kuch sekhny samajhny ka moqa mila Lekin SB Bhol Jata Hon Sirf Allah Ki yad 🕋👍🏻
💐💐Assalamu alaikum Huzoor Maasha Allah Maasha Allah Bohat hi acchi video thi Aisa laga jaise saare Gaflat ke parde uth gye AAP ke kalaam se Allah aapko salamat rakhe Aameen 💐💐
Assalaamualaku wa rahmatullahi wa barkatuhu. Mashallah Mashallah Allah aap ko sahet omardaraz aur Deen aur duniya ki daout se nawaze aameen ya rabbulaalameen aameen
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت لا حول ولا قوہ الا باللہ العلی العظیم لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ اکبر کبیرا اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین کرن فاروقی روالپنڈی
Allah ka khaaas ahsan ye hy k us pak zaat ny apny pyary karbla myn hm jyson ko asal Deen pohnchany k liye Qurban kr diye . Wrna 9 lakh haji nmazi udr b thy, or 72 edr , or pher roz 5 dfa call krta hy or koe us ki call attend e ni krta , pher b wo ata sy hath ni uthata blk bht ata krta hy , or bdly myn aik azab nazil hota hy or wo ye k jo us rehnuma ko yad ni krty wo un ko apny deedar ay mehroom rkhta hy, or es takleef ka ahsas mrny k bad hota hy,
آصف بھائی بہت اعلی بیان۔ سناھے کۂ انسانی روح جسمانی حیات سے علیحدہ چیز ہے۔جسمانی حیات تو جنین میں پہلے ہی آجاتی ہے، اور روح کم وبیش ایک سو بیس دن بعد ڈالی جاتی ہے۔واللہ اعلم۔
جی آپ ویڈیو کو غور سے دیکھیں جو روح ڈالی جاتی وہ اس گوشت پوست کے انسان کو حرکت دینے کیلئے مگر اس روح پر بھی ایک روح حکمران کی جاتی ہے جو شعوری وجدانی معاملات سے اسے اللہ تک لے جاتی
Beshak....Allah her cheez per qadir hai....surah Al sahar....ko samjhnay ka moqa aj mila....Aik behtereen research....Allah apko eska ajer dey....ameeen
♥️اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید♥️
I am sorry, in the video I submitted seven days regarding the creation of the universe It is mentioned in the Holy Quran, so our talk has no meaning Indeed, your Lord is Allah, Who created the heavens and the earth in six days. (54) Surah Al-A'raf "Surely your Lord is Allah, Who created the heavens and the earth in six days."
معذرت خواہ ہوں ویڈیو میں کائنات کی تخلیق کے متعلق سات دن کا عرض کر دیا
قرآن کریم میں اس کا تذکرہ ہے لہذا ہماری بات کوئی معانی نہیں رکھتی
إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذى خَلَقَ السَّمـٰوٰتِ وَالأَرضَ فى سِتَّةِ أَيّامٍ...﴿٥٤﴾... سورةالاعراف
’’بےشک تمہارا رب اللہ ہے، جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا۔‘‘
Sahi kaha
@@ilmulehsaan verygood knowledge
Your explanation about spirit some are correct and some are wrong let's me explain.
1 جمادي 2 نباتي 3 حيواني
4 انساني اس ميں دو روحیں ہوتی ہے اول روحیں مکانی دوم روحیں سیلانی اور اسی انسانی روحیں کی کئی قسمیں ہوتی ہیں اور روح القدس انبیاء کرام کی روحیں اقدس کو کہتے ہیں
5 روح نفس عمارہ 6 روح نفس لوامہ جسے ضمیر بھی کہتے ہیں 7 روح نفس مطمئنہ اور يہی تینو دل پر مقامی ہیں
اور جو چوتھی روح ہے روح انسانی یہ دماغ اور دل دونوں پر مقامی ہے
Phir adam hawwa koun the
Jazakallah khairan katheera for this great information about a topic which needs deep understanding.
اتنا خوبصورت علم ہے کہ ایک بار دیکنے سے دل نہ برا دل کرتا ہے کہ بار بار دیکوں اور اللہ تعالی دیکنے اور عمل کرنے کی توفیق دے دیں امین ثماء امین🌹🌹🌹
الحمدللہ
@@ilmulehsaan khuda ko janne ke liye kitab ka padhna jaruri hai toh kitab toh anginat hai sara jhagra kitab se hi hota hai 📚📚📚 📖 toh kyon kitab padhna aur Musalman mai firqe musalman ke haalat aur bahut kam log ke pass kitab aur jaankari hota hai toh Allah pak ko gareeb logo ka fiqr nahi hai chahe hindu muslim ya kisi bhi majhab mai ho
Mashallah Allah mere ustade mohtream ko is kaam ka Nemal jaza ata kare sahet o tandurusti ata kare aameen ya rabbalalmeen
ماشاءاللہ استاد محترم آپ نے بہت احسن طریقے سے سات روحوں کی آگاہی ، اور ہدایت کے رستے کی رہنمائ فرمائ ہے
الھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید الھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤
7 arwah first time suna or jana, humy lgta hy humy sub ilm hy phr ilm walo k pas bethein unki mehfil attend krin to pta chalta hy hmey kuch bh ilm ni hy, jazak Allah khairn kaseera sir, bohht khoob , topic k deep end tk ja kr smjhany k liy, hmery ilm m izafa krny k liy💐
Ustaad Your videos always bring immense wisdom and clarity to my life. Today's video was incredibly insightful, and it deepened my understanding on so many levels. Thank you for sharing such valuable teachings. Please keep inspiring us with your enlightening content!
My pleasure
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! رزق حلال، آنکھوں حیا ،زبان کی حفاظت ،کانوں کے لیے نوری کلام سننے کی عادت نیکوں کی صحبت
پھر مادی جسم نہیں بولتا پھر روح ہم کلام ہوتی ہے
ستاروں سے اگے جہاں اور بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءآللہ جزاک اللہ خیر ا کثیرا
Laa ilaha illallah ❤
حضرت آپ کا بیان سنتے سنتے نیند اجاتی ہے Your speach just like tranquilizer
♥️اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید♥️
Efforts of the murshad to educate and informe the people are appreciated.the murshad stress that the recitation of the holy Quran with traslation is compulsary .the zakar Allah is also neceray.which is a good one. May Allah increase our murshad knowladge.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
بھائی آ پ نے بہت اچھی باتیں بتائیں ہے اور بھی بتائیں بہت شکریہ ❤❤❤
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
ماشاءاللہ بہت خوب جناب محترم سید بادشاہ جی❤❤❤
🌼🌼🌼
ماشااللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
خصوصی دعاؤں کے لئے آپ سے بہن کی درخواست ہے خوش رہیں سلامت رھیں آمین ثم آمین ❤
جی ماشاءاللہ بہت دعائیں پیاری بہنا
@ilmulehsaan
آمین ثم آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
استاد محترم بہت ہی عمدہ معلوماتی ویڈیو ہے
اللّٰہ ہمیشہ آپ کے ذریعہ مجھ جیسی بد بخت کو علم کے موتی سمیٹنے کی توفیق عطا فرماتا ہے
اللّٰہ سے دعا ہے کہ وہ مجھے مرشد حضور اور آپ سے جو بھی علم،فیض ملتا ہے اسے اپنے اندر جذب کرکے دوسروں تک اس علم کو پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
استاد محترم کبھی مجھے اپنی شاگردی مت نکالنا
کیونکہ کچھ عرصہ سے معاملات کافی حد تک لاپرواہی و غفلت کا شکار ہے 🙏😭😭😭🙏
, ماشاءاللہ ❤
اللہ پاک آپ کے علم میں مذید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین،
اور تم رب کی کون کون سی نعمت کو کو جھٹلاؤ گے 🙏🙏😪جزاک اللہ خیرا کثیرا،
🌼🤍
Mashallah .. my prayers and best wishes to all the students of Rahy saluk .. may we all achieve the correct understanding of our selves under the guidance of ustad sahab .. inshaALLAH .. Ameen
ماشاءاللہ آمین یا رب العالمین
Best of luck Sir , You changed my life completely Allah ap ko donon JAHAN may KAMYAAB keray Ameen
ماشاءاللہ الحمدللہ ♥️
بہت باریک نقطے سمجھنے کیلئے انتہائ احسن انداز میں بیان کئے استاد محترم نے ❤❤یہ ویڈیو تو بار بار سننے اور دیکھنے کو جی چاہتا ہے ❤
Good information which is not given by any professor, molvi or aalem etc. in today's time
ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ یاحیی یاقیوم
واہ ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ شکریہ❤
Subhanallah allahamdulilah Allahu Akbar Allahu ya kadiru
الله کریم سے اسکے حبیب ﷺ کا امّتی ہونے کے رشتے کی نسبت سے دیوانوں کی طرح دیدار الٰہی کی بھیک مانگتا رہے۔۔کبھی تو کریم اپنا دیدار کرم کرا سکتا ہے
بہت اچھا جواب تھا
اللہ تعالی تو ہاضر رہتے ہیں ہم انسان ہئی غیر حاضر رہتے ہیں اللہ تعالی تو چاہتے ہیں کوئی پڑدا نہیں تو آنے والا تو بن میں حاضر ہوں اور انسان دونیا کے بکھرے میں اولج کر بھول جاتا ہیں جس کی ہم مخلوق ہیں کبھی آن لائن دیکھنے کی کوشش کرنا بھی بھول جاتا ہیں اس لئے تو کہتے ہیں انسان نہ شکرا ہیں بھولنے کی عادت ہیں آسل کو چھوڑ کر نقلی دونیا کے پیچھے لگا رہتا آسل وجہ کی طرف متوجہ ہونا ضروری نہیں سمجھتا یہاں سے انسان کی ہار ہوتی ہیں بچھے کچھ مشکل نہیں ہم انسان نہ قدری مخلوق سمجھے اور کچھ نہیں اپنی پہچان بھول جاتے ہیں خدا سے رابتے رکھنا مشکل بنا رکھا ہیں اور کچھ نہیں جو ہاضر ہیں اللہ تعالی اس کو چھوڑ کر جو حاضر نہیں اس کے پیچھے بھاکتے ہیں اللہ تعالی ہم سب انسانوں کو خود کی پہچان کرنے کی توفیق عطا فرمائے جب خود کو پہچان جاتے ہیں پر دوسرے کی پہچان بھی مشکل نہیں رہتی آسان ہل بتا دیا ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللہ خیر اتنی پیاری وہڈیو اور معلومات کے لیے ۔مالک کرم نوازی فرماے ۔سلامت رہیں
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ* مَجِيدٌ🌹 🌹 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد* 🌹
ماشاءاللہ ❤
MashaAllah ,watching from Kashmir.
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
Salamunalaikum i learned this SALAM from Al Quran
Mashallah subhanallah Alhamdulillah
Mashallah ❤❤❤ subhanallah
Mashallah bohat acha
جزاك اللّٰه خيرًا🌹🤲🏻
Subhanallah Alhamdolillah Allaho Akbar
Ehsaan sirf Allaha tala ka sumjay❤❤
Ameen
سبحان اللّٰہ و بحمدہٖ
Allah Ap Ko Apny Khaas Aarfeen Kamleen Ka Darja Ata Farmaye Aameen 🤲🏻 Ap k Liye Bohat mohabat 💝💕❤️
Bohat Kuch sekhny samajhny ka moqa mila Lekin SB Bhol Jata Hon Sirf Allah Ki yad 🕋👍🏻
Very nice information
He explained it well.Good well researched.
aamin ya rbulaalamin ❤
ماشاءاللّٰه بہت بہت شکریہ جزاكَ اللّٰه خيرً
Nice video
SubhanAllah
دَعۡوٰىہُمۡ فِیۡہَا سُبۡحٰنَکَ اللّٰہُمَّ وَ تَحِیَّتُہُمۡ فِیۡہَا سَلٰمٌ ۚ وَ اٰخِرُ دَعۡوٰىہُمۡ اَنِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿٪۱۰﴾ 10:10
Masha Allah..
Very good explanation
Mashallah subhanAllah. Buhat hi khubsurat andaz se bayan farmaye. Allah apke aur humaray ilm me izafah farmaye Ameen
7 stages.🤲. اسعدک اللّٰہ ۔ ۔
اٰمین یا ربِِّ العالمین 🤲🏻
jazakAllah khair bht umda tafseer
Mashallah Hazoor may Allah Almighty bestow you long Ameen❤❤
MashaAllah.. maarfat k khoobsurat raaz❤️
الحمدللہ رب العالمین
💐💐Assalamu alaikum Huzoor
Maasha Allah Maasha Allah Bohat hi acchi video thi
Aisa laga jaise saare Gaflat ke parde uth gye AAP ke kalaam se Allah aapko salamat rakhe Aameen 💐💐
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی ماشاءاللہ
w.salaam
SUBHAAN ALLAH❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وَ سِیۡقَ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا رَبَّہُمۡ اِلَی الۡجَنَّۃِ زُمَرًا ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءُوۡہَا وَ فُتِحَتۡ اَبۡوَابُہَا وَ قَالَ لَہُمۡ خَزَنَتُہَا سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ طِبۡتُمۡ فَادۡخُلُوۡہَا خٰلِدِیۡنَ ﴿۷۳﴾39:73
MASHALLAH nice information
Assalaamualaku wa rahmatullahi wa barkatuhu. Mashallah Mashallah Allah aap ko sahet omardaraz aur Deen aur duniya ki daout se nawaze aameen ya rabbulaalameen aameen
Walikum us salam ji ♥️
Subhan Allah 🎉
آمین
🌼
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت
لا حول ولا قوہ الا باللہ العلی العظیم
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ اکبر کبیرا
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
کرن فاروقی
روالپنڈی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی ماشاءاللہ
Subhan Allah.........Aye mera malik hame hidayat farma aur apne naek bando me shamil kr,tere siwa hamara koi madadgar nahi....
آمین یا رب العالمین
سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
الحمدللہ رب العالمین
♥️♥️♥️
♥️♥️♥️
Subhan ALLha mashallah jazakallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🤍🤍
جزاک اللہ خیرا استاد محترم جزاک اللہ خیرا
سبحان اللہ اللہ اکبر
🌼
الَّذِیۡنَ تَتَوَفّٰىہُمُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ طَیِّبِیۡنَ ۙ یَقُوۡلُوۡنَ سَلٰمٌ عَلَیۡکُمُ ۙ ادۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۳۲﴾16:32
🌹جزاك اللّٰه خيرًا🌹
سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ بِمَا صَبَرۡتُمۡ فَنِعۡمَ عُقۡبَی الدَّارِ ﴿ؕ۲۴﴾13:24
Assalamualaikum warahmatullahi wabarkatahu...mashallah
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی
MashaAllah good information .
Wa Alaikum Salam MashaAllah jazkAllah khairan kaseer great person great work ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🤍🌼
ماشاء اللہ ماشاء اللہ زبردست جزاک اللہ خیر بارک اللہ
🌼🤍
Ji murshid...
Masha Allah.... Bahut khubsurat malumat hai wajood e Adam ki bas Allah aapse Raazi ho...❤❤❤
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي
🤍🤍🤍
❤💚🤍🧡💙السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ💞صَلَّى اللَّهُ عَلَى حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ وَسَلَّمْ💞سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَولَ وَلَا
قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِي الْعَظِيمِ🤲🏻🥰📚☪️🕌🇮🇳🇵🇰🇵🇸🇸🇦🌍🕋🌹🌹🌹🌹🌹
سبحان اللہ ❤
♥️
Allah ka khaaas ahsan ye hy k us pak zaat ny apny pyary karbla myn hm jyson ko asal Deen pohnchany k liye Qurban kr diye . Wrna 9 lakh haji nmazi udr b thy, or 72 edr , or pher roz 5 dfa call krta hy or koe us ki call attend e ni krta , pher b wo ata sy hath ni uthata blk bht ata krta hy , or bdly myn aik azab nazil hota hy or wo ye k jo us rehnuma ko yad ni krty wo un ko apny deedar ay mehroom rkhta hy, or es takleef ka ahsas mrny k bad hota hy,
🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹
MASHALLAH SUBHANALLAH BAHOT KHOOB ANDAZEH BAYAN SAHEB DUA KI GUZARISH
♥️♥️♥️
MA SHA ALLAH
amen
subhanallah subhanallah subhanallah Bahot khoob expalined
♥️♥️♥️
ماشاءاللہ
♥️♥️♥️
آصف بھائی بہت اعلی بیان۔
سناھے کۂ انسانی روح جسمانی حیات سے علیحدہ چیز ہے۔جسمانی حیات تو جنین میں پہلے ہی آجاتی ہے، اور روح کم وبیش ایک سو بیس دن بعد ڈالی جاتی ہے۔واللہ اعلم۔
جی آپ ویڈیو کو غور سے دیکھیں جو روح ڈالی جاتی وہ اس گوشت پوست کے انسان کو حرکت دینے کیلئے مگر اس روح پر بھی ایک روح حکمران کی جاتی ہے جو شعوری وجدانی معاملات سے اسے اللہ تک لے جاتی
جزا ک اللہ
🌼
Beshak....Allah her cheez per qadir hai....surah Al sahar....ko samjhnay ka moqa aj mila....Aik behtereen research....Allah apko eska ajer dey....ameeen
ماشاءاللہ
🕋💚 Subhanallah.
Mashaallah. 💜☪️
❤🧡💛💚💜💙❤🧡💛💜
🌼🤍
Masha Allah bht hoob 🌹🌹🌹
🌼🌼🌼
وَ اِذَا جَآءَکَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِاٰیٰتِنَا فَقُلۡ سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ کَتَبَ رَبُّکُمۡ عَلٰی نَفۡسِہِ الرَّحۡمَۃَ ۙ اَنَّہٗ مَنۡ عَمِلَ مِنۡکُمۡ سُوۡٓءًۢ ابِجَہَالَۃٍ ثُمَّ تَابَ مِنۡۢ بَعۡدِہٖ وَ اَصۡلَحَ فَاَنَّہٗ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۵۴﴾6:53
Masha Allah
Jazak Allah
♥️اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید♥️
قرآن کو توجہ کے ساتھ پڑھو۔ اللہ نے پہلا انسان مٹی سے تخلیق فرمایا۔
سبحان الله ،ماشاءالله ،جزاک الله خیراًکثیرا
♥️🌼
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
🌼🤍
MashaAllah bohot khob beyan fermaya
🌼🌼🌼