واقعی میں پاکستان جیسے ملک کے لیے عمران خان جیسے ایماندار، دیانتدار لیڈر کی اشد ضرورت ہے کیوںکہ عمران خان نے اپنے خاص دوست جہانگیر ترین کو شوگرکرپشن میں ملوث ہونے پر ہی پارٹی سے الگ کردیا ۔۔عوام کی خاطر اپنے دوست کو نہیں بخشاتو کسی بھی کرپشن کرنے والے کو کیسے بخشا جا سکتا ہے۔۔۔ویلڈن عمران خان
فضول شخصیت پرستی سے باہر اجاو جہانگیر ترین کو باہر نہی کیا بشری بی بی کے کہنے پر سائیڈ لائن کیا اور اگر اتنا خان کرپشن کے خلاف ہوتا تو سب سے پہلے بزدار کو فارغ کرتا وہ بشری کی ایما پر لگا تھا خدا کا واسطہ ہے یہ فضول شخصیت پرستی سے باہر ا جاو نواز عمران زرادی سب اقتدار کے بھوکے ہیں کوئ کرپشن کے خلاف مہی
یہ باریک واردات والا پروگرام دیکھنے کے بعد عمران خان کی عزت اور محبت ھمارے دلوں میں اور بھی بڑھ گئی ھے۔اور حامد میر۔۔۔افتخار۔۔۔اور سماء نیوز سے نفرت اور بھی زیادہ ھو گئی ھے
جہاں آپ عمران خان کی تعریف کرنے والے ہوتے ہیں یا ن لیگ کے خلاف کچھ بولنے والے ہوتے ہیں تووووو افتخار صاحب ٹھک کر کے ایک نیا سوال اونچی آواز میں داغ دیتے ہیں 😂 مگر عوام سمجھ جاتے ہیں 😂
اسی لئے طالب علمی کے زمانے سے ھی اسے افتخار فتنہ کہتے تھے اس وقت اسکا انداز ایسا ھوتا تھا جیسے بھٹو اس نے بھون کا کھایا ھوا ھو ۔۔۔۔ ان ھی حرکات کی وجہ سے اسکا کیرر سٹوڈنٹ سیاست میں ختم ہو گیا تھا ناکامی کی وجہ سے۔۔۔۔ پھر یہ حنیف رامے وزیر اعلی پنجاب کا چمچہ بن کر اپوزیشن کے جلسے پولیس کو آرڈر کرتا تھا کہ لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کرو ادھر سے ادھر سے اور تشدد کرواتا تھا جو آج صحافی بن کر جمہوریت کا چمپئن بن رھا ھے ۔۔۔۔ یہ سب میں آنکھوں دیکھا حال بتا رھا ھوں
The word used by indian(brilliant) is most suitable for Hamid mir.heis liable for all such words it is much appriciAted that an Indian used such language.
The word used by indian(brilliant) is most suitable for Hamid mir.heis liable for all such words it is much appriciAted that an Indian used such language.
You are brilliant sir. I'm an Indian but i speak as a human being who loves many things Pakistani. But you must agree to the hybrid idea, not because we're being stubborn, but because Pakistan has so many incidents of terrorism. The issue is real
App Jo be comments danah chahatay hein dain lacon yeh haqeqat hey Ka Imran khan aik sucha honest reliable sincere popular leader hey curroupt dusaray leaderan ke Tara nahi
عمران خان صاحب نے علیم خان اور جہنگیر ترین کو کرپشن کی وجہ سے پارٹی سے نکالا تھا اور یہ فیصلہ کر کے بتا دیا تھا ک وہ ایک سچے اور ایماندار،اصول پسند انسان ہیں اور پھر اپنے اصولوں پر ڈٹ کر جیل کاٹ کر اس پر مہر بھی لگا دی ہے ،خامد میر صاحب آپ کم سے کم اب تو ملاوٹ کے بغیر سچ بولا کریں اب تو آپ بہت کچھ خاصل کر چکے ہیں، مگر بزرگ سچ کہتے ہیں لالچ کا گھڑا کبھی نہیں بھرتا ۔
جب پانی آگ پکڑ سکتا ہے تو ہم اس سے توانائی کیوں حاصل نہیں کر سکتے۔ یہ سو فیصد ممکن ہے کیونکہ قرآن میں اللہ پاک کا فرمان ہے کہ جب قیامت برپا ہو گی تو پہاڑ ہوا میں روئی کی طرح اڑ رہے ہوں گے اور سمندر آگ پکڑ کر جل رہے ہوں گے۔ اگر ہم ہائیڈروجن کو پانی سے الگ کر سکتے ہیں (یاد رہے کہ پانی دراصل صرف آکسیجن اور ہائیڈروجن پر مشتمل ہوتا ہے) تو ہم اسے آسانی سے جلا سکتے ہیں اور توانائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اب یہ بہت مہنگا ہے لیکن ہائیڈروجن کو پانی سے الگ کرنے کے لیے کچھ کم لاگت کا طریقہ تیار کیا جا سکتا ہے۔ بہت سے راکٹ اب بھی ہائیڈروجن کو بطور ایندھن استعمال کر رہے ہیں لیکن یہ بہت مہنگا ہے۔
عمران خان کے بارے میں کوئی کتنا بھی پروپیگنڈا کرتا ہے تو کرتا رہے ہمیں اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہمارا پہلا ووٹ اور ہمارا اخری ووٹ صرف عمران خان کے لئے ہے
When General Pasha said both Pakistan and Parliamentry System of government can't go together, he was 200 percent correct. The current system is a very corroupt system. Wali Khan told to a close collegue of mine that Bhutto, too wanted to introduce Prtesidential form of govt., but he had to give it up at the plan at the pressure of opposition.
How can I trust Hamid mir? Most of the time he lies! A person who taljs half in favour and half against cannot be a good person because later such people say on I said this and I said that. So such people r DOO DHARI TALWAAR ! Shame on such persons !
واقعی میں پاکستان جیسے ملک کے لیے عمران خان جیسے ایماندار، دیانتدار لیڈر کی اشد ضرورت ہے کیوںکہ عمران خان نے اپنے خاص دوست جہانگیر ترین کو شوگرکرپشن میں ملوث ہونے پر ہی پارٹی سے الگ کردیا ۔۔عوام کی خاطر اپنے دوست کو نہیں بخشاتو کسی بھی کرپشن کرنے والے کو کیسے بخشا جا سکتا ہے۔۔۔ویلڈن عمران خان
فضول شخصیت پرستی سے باہر اجاو
جہانگیر ترین کو باہر نہی کیا بشری بی بی کے کہنے پر سائیڈ لائن کیا
اور اگر اتنا خان کرپشن کے خلاف ہوتا تو سب سے پہلے بزدار کو فارغ کرتا
وہ بشری کی ایما پر لگا تھا
خدا کا واسطہ ہے یہ فضول شخصیت پرستی سے باہر ا جاو
نواز عمران زرادی سب اقتدار کے بھوکے ہیں
کوئ کرپشن کے خلاف مہی
😅
IMRAN KHAN IS ONE OF THE GREATEST HONEST BRAVEST LEADER OF THIS TIME AND THE ONLY GREATEST HONEST BRAVEST EDUCATED CIVILISED LEADER IN PAKISTAN
IMRAN KHAN zindabad 🍀💚🍀
Extremely knowledgable.
Pese wasul ho gii
حامد سے پوچھیں۔۔اوریامقبول جان کے آپ نے کتنا شور مچایا۔۔۔ارشد شریف۔۔۔عمران ریاض۔۔آپ کتنا بولے
Awam ko BUHUT SHUROOR mila hai Iftikhar sahib aap ki neiat sab ko maloom hai aap ko yeh program deya geya hai hum sab samajtai hain
Aj imran only awam ka hero
یہ باریک واردات والا پروگرام دیکھنے کے بعد عمران خان کی عزت اور محبت ھمارے دلوں میں اور بھی بڑھ گئی ھے۔اور حامد میر۔۔۔افتخار۔۔۔اور سماء نیوز سے نفرت اور بھی زیادہ ھو گئی ھے
No
@BillaRana-e9w
100% same feelings 👍👍👍
ندیم ملک کے بارے پہلے یقین تھامگرمزید پختہ ہوگیاہے۔وہی بے غیرت نومٸٕ کا بیانیہ بناتارہاہے۔
bikao midia
@@AzraFatima-w5myes
We love Imran Khan zindabad and we stand with Imran Khan ❤❤❤
Aik hi leader hamara Murshid IMRAN KHAN zindabad 🍀💚🍀❤❤
Imran khan is the only leader in Pakistan, After this biased program we love IK
Imran khan zindabad Pakistan paindabad
Hamid Mir se koi pooche k Kia ab sb Kuch theek chal raha hai ??
Nahi ye tabdeeli ka sadqa Adam kar rahe hein,,,ab gabrana nahi
We love imran khan and we stand with imran khan ❤❤❤❤❤pti zindabad
افتخار انتہای بدتمیز ہے، خاص کر جب مرشد عمران خان صاحب کے متعلق بات کرتا ہے تو اسکا غرور تکبر نفرت صاف نظرآتا ہے۔ یہ قابل نفرت ہے
دو کنجیاں دا جوڈا
Very nice interview. I have never liked Hamid Mir`s journalism, I will now revisit my opinion. Good job.
Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤
Very informative discussion ❤
jo statment daita hai hamid mir next statment main oos k anti statment daita hai
donu harmye Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤😊
جہاں آپ عمران خان کی تعریف کرنے والے ہوتے ہیں یا ن لیگ کے خلاف کچھ بولنے والے ہوتے ہیں تووووو
افتخار صاحب ٹھک کر کے ایک نیا سوال اونچی آواز میں داغ دیتے ہیں 😂 مگر عوام سمجھ جاتے ہیں 😂
اسی لئے طالب علمی کے زمانے سے ھی اسے افتخار فتنہ کہتے تھے اس وقت اسکا انداز ایسا ھوتا تھا جیسے بھٹو اس نے بھون کا کھایا ھوا ھو ۔۔۔۔ ان ھی حرکات کی وجہ سے اسکا کیرر سٹوڈنٹ سیاست میں ختم ہو گیا تھا ناکامی کی وجہ سے۔۔۔۔ پھر یہ حنیف رامے وزیر اعلی پنجاب کا چمچہ بن کر اپوزیشن کے جلسے پولیس کو آرڈر کرتا تھا کہ لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کرو ادھر سے ادھر سے اور تشدد کرواتا تھا جو آج صحافی بن کر جمہوریت کا چمپئن بن رھا ھے ۔۔۔۔ یہ سب میں آنکھوں دیکھا حال بتا رھا ھوں
I do not know
پاکستان کے اکثر صحافی کرپٹ نہ ھوتے تو آج پاکستان کہاں کھڑا ھوتا اس پہ بھی بحت کیا کریں۔۔۔شکریہ
ماشاءاللہ ۔بھت اچھی بات ۔خاص خاص باتیں واھ واھ
We love imran Khan ❤❤❤
Honest man imran khan great leader
Jito raho Imran Khan zenda bad ❤❤❤❤❤❤❤
حامد میر پریشان لگ رہا تھا۔یہ سب ملے ہوئے ہیں اور آج یہ حق اور سچ کی بات کرتے ہیں۔۔درست بات نہیں کرے گا۔
The word used by indian(brilliant) is most suitable for Hamid mir.heis liable for all such words it is much appriciAted that an Indian used such language.
The word used by indian(brilliant) is most suitable for Hamid mir.heis liable for all such words it is much appriciAted that an Indian used such language.
Humid Mir ❤ true information ❤️
IMRAN KHAN ZINDABAD
❤❤❤ PTI kan ko salam ❤❤❤❤❤❤
آزاد جیتے ہوئوں کو حکومت میں شامل کرنا تو الیکشن میں رھاںدلی نہیں ہوتی
Majorti thi lKin us ko jan k km krwaya tha
Allaha Al Haq Khan great 👍🏻💯💯💯 person right now
You are brilliant sir. I'm an Indian but i speak as a human being who loves many things Pakistani. But you must agree to the hybrid idea, not because we're being stubborn, but because Pakistan has so many incidents of terrorism. The issue is real
j
Sir thanks a lot plz for your liking my writings ! I assure you that we people are very peace loving and friendly !
""Hamid mer ""saab and
"" Irshad batte saab"" is
My favourite jernalist.
Imran.khan.zinda.bad
Yeh Bhi KAZZZAB HAI
Dear Hamid Mir please get rid of mr Iftikhar.
Because people dont want to see him, as he has lost his Credibility since long.
عمران خان زندہ باد
حامد میر صاحب نے دو پیسے صحیح بات کی۔98 فیصد باقی ھے۔
🎉 Why o only Imràn Khan and the present parties in Govt to be discussed? The other important social problems why not to be discussed?
Hamid Mir is probably one of the very few true journalists in the world.
All peapleall vellage imran kay sath hne
اپ لوگ کچھ بھی کر لیں اب اپکی باتیں ماننے والی نہیں ھیں وقت ضایع نہ کریں ارام کرو حیا کرو شرم کرو
Imran khan zindabad ❤
Samaa news mordabad
Samaa news nawaz dako aur zardari dako ke sathi hai
Good Job,Hamid Mir,such Bolna acha yy
Very honest Mr Hamid
Very bold talk
Strength of Mr Hamid comes from his love for the country
Speaks but truth
Stay blessed
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Don't blame khan
App Jo be comments danah chahatay hein dain lacon yeh haqeqat hey Ka Imran khan aik sucha honest reliable sincere popular leader hey curroupt dusaray leaderan ke Tara nahi
عمران خان صاحب نے علیم خان اور جہنگیر ترین کو کرپشن کی وجہ سے پارٹی سے نکالا تھا اور یہ فیصلہ کر کے بتا دیا تھا ک وہ ایک سچے اور ایماندار،اصول پسند انسان ہیں اور پھر اپنے اصولوں پر ڈٹ کر جیل کاٹ کر اس پر مہر بھی لگا دی ہے ،خامد میر صاحب آپ کم سے کم اب تو ملاوٹ کے بغیر سچ بولا کریں اب تو آپ بہت کچھ خاصل کر چکے ہیں، مگر بزرگ سچ کہتے ہیں لالچ کا گھڑا کبھی نہیں بھرتا ۔
Munafiq Meer kbi Poora such ni boltaaa
great
جب پانی آگ پکڑ سکتا ہے تو ہم اس سے توانائی کیوں حاصل نہیں کر سکتے۔ یہ سو فیصد ممکن ہے کیونکہ قرآن میں اللہ پاک کا فرمان ہے کہ جب قیامت برپا ہو گی تو پہاڑ ہوا میں روئی کی طرح اڑ رہے ہوں گے اور سمندر آگ پکڑ کر جل رہے ہوں گے۔ اگر ہم ہائیڈروجن کو پانی سے الگ کر سکتے ہیں (یاد رہے کہ پانی دراصل صرف آکسیجن اور ہائیڈروجن پر مشتمل ہوتا ہے) تو ہم اسے آسانی سے جلا سکتے ہیں اور توانائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اب یہ بہت مہنگا ہے لیکن ہائیڈروجن کو پانی سے الگ کرنے کے لیے کچھ کم لاگت کا طریقہ تیار کیا جا سکتا ہے۔ بہت سے راکٹ اب بھی ہائیڈروجن کو بطور ایندھن استعمال کر رہے ہیں لیکن یہ بہت مہنگا ہے۔
اگر آپ لوگ عمران خان کے بارے سوال کررہے ہیں اس نے دہندلی سے حكومت بنایا صرف 17 سیٹ جیتے اور 180 سیٹ والوں کو باہر نکالا۔
Hamid meer shab zindgi buht thore he sach bolo bhai😂
He speaks from both sides of his mouth and always ready to compromise for money and influence
عمران خان کے بارے میں کوئی کتنا بھی پروپیگنڈا کرتا ہے تو کرتا رہے ہمیں اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہمارا پہلا ووٹ اور ہمارا اخری ووٹ صرف عمران خان کے لئے ہے
Hamid mir is learned, and seasoned jernalis should not waste time with lafafi.
Talk about future
Imran Khan is a world renowned leader of Muslim Ummah.
Sach bolo samaa TV
سوشل ڈیموکریسی❤
If true, IK has damaged his credibility and all politicians
❤❤❤❤
ماشاء اللہ تعالیٰ حامد میر صاحب بہت خوب
Long Live Imran Khan! Imran Khan Zindabad! ✊ Pakistan Paindabad! 🇵🇰
حامد میر صاحب نے بہت ہی زبردست انفارمیشن دیں واہ مزہ آ گیا
Because imran khan is a trueman...❤❤❤❤❤❤❤
mulk tu nai lota۔khan sab zinda bad
When General Pasha said both Pakistan and Parliamentry System of government can't go together, he was 200 percent correct. The current system is a very corroupt system. Wali Khan told to a close collegue of mine that Bhutto, too wanted to introduce Prtesidential form of govt., but he had to give it up at the plan at the pressure of opposition.
بہت اور سیر حاصل بات چیت زبردست🎉
Good Bhai jan Geo Mashallah
Cooker pressure 😂 on PPP
We love Imran khan,
t about 08،02،2024 ❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان ژندہ باد
تمیز سے زمر کرہ عمران خان کا
انٹرویو لینے والا شاید نشے میں لگتا ہںے کیونکہ حامد میر کچھ کہتا ہںے اور میزبان کُچھ اور بکتا ہںے
ایسا نہیں کہ صرف حامد میر صاحب ھی سوشل ڈیمو کریسی کے بارے میں جانتے اور سیاست دان نہیں ؟
*** Free Imran Khan NOW ***
Let's unite to make Pakistan a great nation and free from CORRUPTION
KPK PTI 💪💪💪💪💪💪 PTI 💪💯💯💯💯🇧🇫🇧🇫🇧🇫✌️✌️🤲🤲👍👍🤲🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
وہ الیکشن بھی خان جیتا ہوا تھا 8 مئی والا سسٹم سے خان کی سیٹیں کم کی گئیں۔ تاکہ پاور سے نہ آ سکے۔
Khan PTI zindabad
Greatest leadership Imran Khan
Hamid Mir sahib Ayeen k Ghadaar ko samajnay mae ghalati ho gayie
بعید از عقل ھے کہ حامد میر کو کیسے اہمیت دی جاتی ھے۔۔۔موصوف تو اپنے آپ کو نہیں جانتے۔۔۔
Imran Khan worked very hard in the politics and won in the last but with the help of the Establishment !
Kitnay mazay se mulk ka bera garak ker k yah gawahi deraha😢😢🇵🇰🇵🇰
Kash afauj. se ziada khauf e Khuda hota
Imran Khan zindabaad PTI zindabaad Pakistan paaindabaad.
Release Imran khan ❤❤❤
🎉
How can I trust Hamid mir? Most of the time he lies! A person who taljs half in favour and half against cannot be a good person because later such people say on I said this and I said that. So such people r DOO DHARI TALWAAR ! Shame on such persons !
Hamid Mir good person
Imran moluk ka friend ha awam
Hamid meer great analyst
Imran khan zindabad
Very honest Mr Hamid
Very bold talk
Hammed Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hamid mir is the most controversial anchor cum expert. He manipulates facts to his advantage and know all who plays on all sides of the wicket
Hamid Meer ka standard ab yahan tak pahuch gaya hai ek sanadi lifafi ko interview de raha hai? Taajjub hai!
Mir is not social democrat but Conservative.