The First Step Towards Spiritual Excellence: Following the Generosity of Prophet Ibrahim (A.S)
HTML-код
- Опубликовано: 2 окт 2024
- The First Step Towards Spiritual Excellence: Following the Generosity of Prophet Ibrahim (A.S) (Message of Eid al-Adha) | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Sufi kon hy? | Shab Be...
ولایت کا پہلا قدم، سخاوتِ ابراہیمی کی اتباع
(عید الاضحیٰ کا پیغام)
Subscribe the Official RUclips channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.co...
- vimeo.com/Minh...
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #EidAlAdha #GenerosityOfIbrahim #Ibrahim #SpiritualExcellence #MessageOfEid #IslamicTeachings #ProphetIbrahim #FaithAndSacrifice #EidMubarak #FollowTheProphet #SpiritualJourney #AbrahamsGenerosity #EidAlAdha2024 #IslamicValues #PathToVirtue #SacredTraditions
ماشاءاللہ
Eid al-Adha teaches us the true essence of faith and devotion. May we all strive to follow these noble principles in our lives.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Subhan Allah
بہت بڑی قربانی اور بہت بڑا اجر
بہت زبردست بیان ❤
سبحان اللہ ❤❤
ولایت (قربتِ الہیٰ) کا پہلا قدم سخاوتِ ابراہیمی کی اتباع ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سخاوت ان کی حیات کا ایک نمایاں پہلو ہے۔ سخاوت کا مطلب صرف مالی امداد نہیں بلکہ دل کی وسعت، دوسروں کے لئے محبت اور خیر خواہی بھی ہے۔
❤❤❤❤❤
❤❤
❤❤❤❤
مولا سخاوتِ ابراہیمی علیہ السلام کے پھول کے رس کا ایک قطرہ ہمیں بھی عطا فرما۔۔۔ تجھے واسطہ آلِ محمد ﷺ کا ❤
اللہ تعالی نے ڈاکٹر صاحب کو فہم کے ساتھ ساتھ ابلاغ کا ملکہ بھی کمال عطا کیا ہے۔
سیرت انبیاء کرام بالخصوص حضرت ابرہیم علیہ السلام کی سیرت مبارکہ کا ہر پہلو انسانیت کے کمال کی پریکٹیکل صورت ہے۔
جناب ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام نے سخاوت نفس کی انتہائی کر دی۔۔۔۔پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔۔۔۔۔
قربانی کے اصل تصور کی ابتداء اسماعیل سے جبکہ انتہا امام حسین پاک پر ہوئی۔۔۔۔۔
حضور شیخ الاسلام نے اس فلسفہ کو انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے
سبحان اللہ سبحان حضرت ابرہیم علیہ السلام کی سخاوت پر قربان
SubhanAllah
ایسی سخاوت کسی نے نہ کی
رب نے بیٹا مانگا تو بیٹا دے دیا
سبحان اللہ سبحان اللہ
Such an inspiring message! The First Step Towards Spiritual Excellence reminds us of the profound generosity and sacrifice of Prophet Ibrahim.
ولایت کا حصول اللہ قربتِ الہیٰ کا ذریعہ ہے، اور یہ قربت سخاوت، خلوص، محبت، اور خیر خواہی جیسے اخلاقی اقدار کے بغیر ممکن نہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی سے سبق لے کر ہمیں اپنی زندگی میں بھی یہی اقدار اپنانے چاہئیں تاکہ ہم بھی اللہ کے قرب کے حق دار بن سکیں۔
Allah almighty bless you
What a great scholar
What a beautiful job you are doing..
خوبصورت سخاوت اور خوبصورت انداز بیان۔
بہت پیاری گفتگو سبحان اللہ
This is truly enlightening! 'The First Step Towards Spiritual Excellence: Following the Generosity of Prophet Ibrahim' beautifully captures the essence of Eid al-Adha. Let's embrace these values of generosity and sacrifice in our lives.
Spiritual Virtue Always Resides in a Generous Heart 💖
سبحان اللہ العظیم
محبت بھری گفتگو
سبحان اللہ
سخائے ابراہیمی پر شیخ الإسلام مدظلہ العالی کا خوبصورت بیان
کمال گفتگواورنقات
Masha Allah ❤❤
Allah o Akbar
Allah o Akbar
Masha.allha
اللہ پاک ہمیں بھی دل کی سخاوت عطا فرمائے آمین
SUBHANALLAH GREAT SAKHAWAT
SubhanAllah
subhan Allah
اللہ کی قربت حاصل کرنے کے لئے اخلاقی اقدار، سخاوت، خلوص، محبت، اور خیر خواہی جیسے اہم اقدار کا قیام بہت ضروری ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ قربت اللہ کے راہ میں ان اخلاقی اقدار کو اپنانا اور دوسروں کے ساتھ محبت اور خیر خواہی کرنا بہت اہم ہے۔ ان کی زندگی سے ہمیں یہ بھی سیکھنے کو ملتا ہے کہ قربت اللہ حاصل کرنے کے لئے صرف ظاہری عمل ہی نہیں بلکہ باطنی تربیت اور دل کی صفائی بھی ضروری ہے۔
ماشاءاللہ! ڈاکٹر طاہر القادری نے حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کی سخاوت کے موضوع پر جو روشنی ڈالی ہے، وہ واقعی دل کو چھو لینے والی ہے۔ ان کے الفاظ نے ہمیں روحانی بلندیوں کی طرف پہلا قدم بڑھانے کے لیے رہنمائی فراہم کی ہے۔ اللہ تعالی ان کے علم اور بصیرت میں مزید اضافہ فرمائے۔ 🌟📖
#DrTahirulQadri #SpiritualExcellence #ProphetIbrahim
عید الاضحیٰ حضرت ابراہیم(علیہ السلام) کی سخاوت اور امامِ عالی مقام کی جرأت و شجاعت کا پیغام مسلمانوں کے قلب و روح میں جاگزیں کرتی ہے اور سیرتِ ابراہیمی و حسینی سے قربانی کا اصل مطلب سمجھاتی ہے۔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏😢
ماشاءاللہ کتنا خوبصورت انداز بیان ہے ایسی سخاوت الله کا خلیل ابراہیم علیہ السلام ہی کر سکتا ہیں
Allah hu Akbar
اللہ پاک ہمیں بھی ایسی توفیق عطا فرمائے
Waaa waaa ShubanAllah ❤️
حضرت ابرہیم علیہ السلام کی سخا انتہا پر تھی اس لئے ان کو طرح طرح کے امتحانات سے گزارا گیا حتیٰ کہ بیٹے کی قربانی مانگی گئی اس امتحان میں بھی وہ پورے اترے اس لئے اللہ تعالیٰ نے ان کو خلیل اللہ کا لقب دیا
سبحان اللہ
حضرت ابرہیم علیہ وسلم کا عشق کمال درجے کا تھا ❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا ❤❤❤
Lailaj . Bimari bagair without 💊💊 thik
واہ واہ واہ
❤❤❤
ماشاءاللہ
A Great Moderate visionary leader
Ma sha Allah
Bhut shaitaan jadu tona ka
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤