Farm House for sale in Rawalpindi 03003223701
HTML-код
- Опубликовано: 27 апр 2023
- فارم ہاؤس براۓ فروخت
#HouseForSale
#HouseForSaleOnAdialaRoadRawalpindi
#HouseForSaleOnMisrialRoadRawalpindi
#HouseforsalePirMehrAliShahTownRawalpindi
#HouseForSaleInLiaqatColonyRawalpindi
#HouseForSaleInRawalpindi
#HouseForSaleInRawalpindiWithPrice
#HouseForSaleInChakraRoadRawalpindi
#HouseForSaleInRawalpindiLowPrice
#HouseForSaleInRawalpindiOnInstallment
#HouseForsaleInRawalpindiIslamabad
#HouseForsaleInRawalpindiKhayabanEsirsyed
#HouseForsaleInRawalpindiSatellitetown
#HouseForsaleInRawaltownIslamabad
#HouseForsaleInRawalpindiSadiqabad
#HouseForsaleInRawalpindiBahriatown
#HouseForsaleInRawalpindiCantt
#HouseForsaleInRawalpindiKhanapul
#HouseForsaleInRawalpindi2024
#HouseForsaleInRawalpindi3marla
#ManzoorHussainOfficial
#luxury
#interiordesign
#luxuryrealestate
#newhome
#architecture
#house
#homesweethome
#realestateinvesting
#luxuryhomes
#realestatelife
#business
#design
#realestateinvestor
#realty
#sold
#entrepreneur
#mortgage
#broker
#homesforsale
#justlisted
#DreamHome
#HomeForSale
#PropertyListing
#HouseHunting
#DreamHouse
#HomeSweetHome
#LuxuryLiving
#RealEstateForSale
#NewListing
#HouseofTheDay
بہت دل کرتا ھے کہ پاکستان میں گھر لے لوں خاص طور پر اس طرح کا لیکن ڈر لگتا ھے اپنے رشتہ دار ھی اغوا کر لینگے
اگر آپ باہر کہیں سیٹل ہیں تو بہت اچھی بات ہے ہے لیکن بری جگہ پاکستان بھی نہیں
Ayasa kuch nahy pakistan pur amman hy..app ka konsa district hy
Lol
You are 100% right, first relative then others and person become zero
If u settled somewhere outside Pakistan thn u r lucky plz dnt comeback here
ماشاءاللہ سر پراپرٹی کے ساتھ ساتھ آپ کی باتوں سے بھی خوب محظوظ ھوتے ھیں اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین
کچھ نہیں کار فلک حادثہ پاشی کے سوا
فلسفہ کچھ نہیں الفاظ تراشی کے سوا
اب جو حالات چور حکومت اور اداروں نے بنا دیے ہیں ایک روپیہ انویسٹ کوئی نہیں کرنا چاہتا 🥹🥲 لوگوں کی جان اور عزتیں محفوض نہیں چار کروڑ بہت بڑی رقم ہے
یہ چینل صرف پراپرٹی کے لئے ہے جناب پراپرٹی کی خرید و فروخت کے لئے
آپ کے وی لاگ اور اندازِ بیاں اتنا دل نشیں ہوتا ہے کہ آخر تک دیکھے بغیر نہیں رہا جا سکتا ۔
اتنا اچھا مواد content ہوتا ہے کہ اگر آپ ویڈیو کے دوران بار بار چینل کو سبسکرائب کرنے کا نہ بھی کہیں تو بھی سبسکرائبر اور ویوز خود بخود بڑھتے رہیں گے ۔
خالد امتیاز صاحب آپ سلامت رہیں جناب آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں بس یہ ہر یوٹیوبر کی ایک عادت سے بنی ہوتی ہے کہ اس نے بار بار کہنا ہوتا ہے کہ سبسکرائب ضرور کریں بہت شکریہ جناب جناب جناب
واقعی بھائی ماشاء اللہ بہت خوبصورت جگہ ہے❤
بلال حسین شکریہ جناب
ماشاءاللہ ❤ اللّٰہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ آپ سلامت رہیں آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں
Masha Allah Area kafi natural r payara ha pr Ghar kafi purana bana hua ha r 2 rooms kaam hain aik normal family ka liye. Jo bhai bhai purchase krye ga usko initial maintenance cost ziada parye gi r boundary wall bhi banwani parye gi. Baki Allah apky Channel ko mazeed Taraqi day. Ameen
واقعی ماشاء اللہ بہت خوبصورت جگہ ہے❤
Nasir Khan Baloch aap salamat Rahe janab bahut shukriya
Demand
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہت خوب
Zameen tow achi hy but construction rough weak very old style ki hy, apki commentary bohot nice hy
MashaAllah ❤. Allah bless you and your family ❤
Ameen thanks
MashaAllah buhat hi khobsorat jgha hy buhat hi zaberdst er aapki baten es se b zada khobsorat big brother ❤️❤️
Mohammed Ahmad Sahab aapke liye dheron duaaen ji aap salamat Rahe
@@ParadisePropertyAdvisor Ameen shukria.
اچھی باذوق ویڈیو بناتے ہیں آپ واقعی میں انسان محظوض ہوتا ہے
Arshad mehmood Sahab bahut shukriya janab
MA SHA ALLAH,
MA SHA ALLAH,
MA SHA ALLAH.
MANoor Saab, you have rightly said, if you had the money, you would not think to leave it. It is the first choice of anyone indeed.
If I were you, I would have got deal done.
May the owner got peaceful n happy life here in this Farm House.
Thanks
آپ کی ویڈیو دیکھ کے فارم ہاؤس خریدنے کا چھوڑ کے آپ سے ملاقات کا شوق جاگ پڑا ہے ۔
مزمل حسین صاحب آپ سلامت رہیں جناب آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں
Wallah.dil.kush.kardia.allah.aap.ko.salamat.rakehy❤
Aap salamat Rahe ji aapke liye dheron duaaen
MashaAllah..And your Way of talking very nice
Shukriya Imran Khan Sahab aap salamat Rahe
مااشاء اللہ بہت خوب صورت ہے اور آپ کی کمنٹری اس سے بھی خوب صورت
آپ سلامت رہے ہیں جی آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں ہمیشہ خوش رہیں
Masha Allah apki batain bht nice hoti hain
Aap salamat Rahe aapke liye dheron duaaen
Good job Manzoor shb keep it up.I like it.
Shukriya Mohammed nabeel Sahab aap salamat Rahe janab
Sir g subscribe kar dya ha .Just because you are very good salesman.
Very less people have this ability.
Goodluck to you.
Abdul Rauf Sahab bahut shukriya janab aap salamat Rahe aapke liye dheron duaaen
MashaAllah so beautiful place ❤
Thank you stay blessed
Bijli hai kiya is jaga pe
Wah zaberdest beautiful video 🎉 best wishes for you 💐 stay connected thanks 🙏
Janab video acchi Lage to dost hai baap ke sath Sher zroor Karen
Buht Maza Aya AP baty buht Pyar sy krty hi ye apka brapn hi
Thanks
MashaAllah ❤
Allah pak hamin b esa gur naseeb farmae ameen
Ameen
I am looking your vlog first time.
I visit this farm house in 2015/16. Very beautiful place.
Shukriya Syed Ali aap salamat Rahe janab
Mashallah manzoor bhie great job
Bahut shukriya Malik Rafiq Sahab aap salamat Rahe janab
Good briefing thnx khush rhy always 🌹
Bahut shukriya aapke liye dheron duaaen
bohat khobsoorat properties dikhaty hain ap. jo log keeray nikalty hain unko andaza nahi k aaj kal rate kitne high demand krty hain dealers
Hosla afzai ke liye shukriya janab aap salamat Rahe
ماشاءاللہ بہت زبردست ویڈیو ۔۔۔۔دل بہت خوش ھوا ھے ۔۔۔۔خریدنا تو آسان ھے مگر رہائش اختیار کرنا بہت مشکل۔۔۔۔کیونکہ چوروں ڈاکوؤں کا ہر لحاظ سے ھر وقت خطرہ ھے
شاہدہ شاہین صاحبہ یہ کرکٹ کمیٹی جی باقاعدہ سکیورٹی گارڈ کھڑا ہوتا ہے کہ کوئی بھی شخص اندر نہیں جا سکتا جب تک اندر موجود رہائشی جو ہے وہ پرمیشن نہ دے دے بہت سیکیور کمیٹی ہے لیکن ایک بات ٹھیک ہے آپ کی کہ جس فارم اس کی میں نے ویڈیو بنائی ہے وہ اینڈ والا فارم ہاؤس ہے اور میں نے دیکھا کہ اس کے آگے کوئی سکیورٹی وال نہیں ہے باؤنڈری وال یا کچھ اس طرح کی چیزیں مجھے نظر نہیں آئی شاید کوئی ہوں یا میں نے غور نہ کیا ہو
Watches your channel first time gonna follow you not due to Propert but due to your comments and thoughts.
Thank you but how you understand my language brother?
MashaAllah boht piyari jaga ha. Boht detail se apny ek ek cheez batai ha.
Bahut shukriya aap salamat Rahe
MashaAllah bhot zaberdast form he
Shukriya aap salamat Rahe janab
Mashallah God bless you 🙏♥️🕋
Thanks
Zabardast ❤ i like it
Thanks stay blessed
Zabardast janab MashAllah ap ki battain buhat achi hoti hain
Thank you Chaudhry Sahab aap salamat Rahe janab
MASHA ALLAH ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
❤ma sha Allah really paradise ❤
Thanks for your comment
Manzoor. Sb. Assalamaliakum. Panay jo. Farm house. Show Kiya hai Kati achcha. Hai kash hum is ko buy ker Sakain ameen Taqvi family
It’s is really beautiful but have t got funds 2 afford it Mashahallah awesome ❤
Thanks
Masha Allah! Always awaited vlog channel 🎉
Thanks
Masha Allah Behtreen
Shukriya aap salamat Rahe
Subscribed MashAllah good work
Shukriya ji aap salamat Rahe
Mashaallah g very beautiful 😍
Thanks
Very nice beautiful video 😍
Bahut shukriya aapke liye dheron duaaen
Very nice boht achi tarah se video banate hin ap mujy bilkul is tarah ki Zameen chahiye par price kam ho is ki price boht zyada hy Sirf Zameen chahiye farmhouse hum khud banain ge INSHA'ALLAH
Mere pass sasti jameen hai uncream mein videos banaunga
Ma sha ALLAH ❤❤❤
Thanks
میں ہو کرم ایجنسی کا لیکن کافی وقت راولپنڈی میں گزارے ہیں آپ کی ویڈیو دیکھ کر پرانی یادیں آرہی ہیں میں تو آپ کی ویڈیو دیکھ تھا ہو مجھے کبھی موقع ملا تو ضرور خریدونگا انشاءاللہ
شکریہ خان صاحب آپ سلامت رہیں جناب آپ دوست احباب کے لیے ڈھیروں دعائیں آپ کے جلسے میں رہتے ہیں ہمارے لئے دعا ضرور کیا کریں میرے بھائی
App ka Ikhlaq bhot Acha hai
Bahut shukriya aapki mohabbatein Hain janab
بهت خوبصورت فارم هاٶس هے٠ صړر سے کتنى کلو ميټر کے فاصلے پر هے٠
ويډيو تهوړى مختصر بنايا کرين٠
شکريه
میں تو لکھیں گے نا اسلام آباد فارم ہاؤسز ز تو فاصلہ رہ جائے گا
jo bhi hai apki awaz or style bht zabrdast or nihayat sachi hai plz keep this
Bahut shukriya ji aap salamat Rahe aapke liye dheron duaaen
منظور بھائی ، ما شاءاللہ آپ بے حد خوبصورت انسان ھیں ۔اس دور میں آ پ جیسے دھیمے مزاج کے انسان کو سن کر مقبوضہ پاکستان کے بارے میں دل میں پھر امید جاگ اٹھی ھے کہ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا انشاء اللہ
السلام علیکم پیارے بھائی کیسے ہیں آپ ٹھیک ہیں الحمدللہ میں ایک آزاد ملک میں رہ رہا ہوں ایک آزاد ملک کا باشندہ ہوں میری نظر میں یہ مقبوضہ ملک بالکل بھی نہیں نہیں تمام لوگ لوگ اپنے اپنے حالات میں بالکل آزاد ہے کوئی کسی طرح کی پابندی نہیں ہے آپ اپنے دینی معاملات میں آزاد ہیں ہر ملک میں انسانوں نے خود اپنے لئے گچھ قوانین بنا رکھے ہیں آپ جس ملک میں رہتے ہوں وہاں کے قوانین کا احترام کریں کچھ قوانین وہ ہیں جو اللہ تعالٰی نے انسانوں کے لئے نازل فرمائے ان کا بھی احترام ضروری ہے چھوٹے موٹے مسائل ہر ملک میں ہوتے ہیں ہیں اللہ رب العزت نے آپ کو یہ آزادی دی ہے اس کی قدر کرنا سیکھیے اختلاف رائے کی وجہ سے اگر آپ ملک کو مقبوضہ پاکستان کہنا شروع کردیں گے تو دنیا میں جو دشمن ممالک ہیں ہیں وہ آپ پر چڑھ دوڑیں گے جتنا آپ ایک دوسرے سے دور ہوتے جائیں گے جتنا باہمی تقسیم کا شکار ہوں گے اتنا ہی دشمنوں کو موقع ملتا جائے گا ایسی باتوں سے ہمیشہ پرہیز کریں کبھی بھی ایسے چکر میں نہ پڑیں کبھی بھی تقسیم کرنے والے لوگوں کے اعلی کار مت بنیں اپنے ملک کے ساتھ وفادار رہیں اپنے اداروں کے ساتھ وفادار رہے ہیں ہیں ان شاء اللہ خیر کرے چھوٹے موٹے مسائل چلتے رہتے ہیں ہیں دعا ضرور کرتے رہا کریں اور اپنے تعیں کوشش کرتے رہا کریں کبھی بھی کسی بھی معاملے میں پرتشدد نہ ہوں شخصیت پرستی سے پرہیز کریں کریں ہمیشہ سے یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جب انسان شخصیت پرستی میں پڑھتے ہیں تو باہمی تقسیم کا شکار ہوا کرتے ہیں ہیں اللہ رب العزت کے ساتھ اگر آپ جڑے ہوئے ہیں اللہ کے نبی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور اپنے ملک کے ساتھ وفادار ہیں تو پھر آپ تقسیم ہونے سے بچ جاتے ہیں ہیں آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں بھائی اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے
خوش رھیں
MASHA,ALLAH VERY BEAUTIFUL PLACE
Thanks
Masha allah ❤🎉❤❤❤❤❤❤❤
Thanks
❤ما شاءاللہ
جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوبصورت علاقہ ھے-
شکریہ آپ سلامت رہیں
Wah was kia style Hy babo g aap ka
Shukriya ji aap salamat Rahe
Very good information
Bahut shukriya aap salamat Rahe janab
جناب سے درخواست ہے کہ اس دنیا میں جنت نہیں ہے ۔اور نہ اس بےحس دنیا کو جنت سے تشبی دیا کریں شکریہ
جی بہت شکریہ لیکن اپ نے حدیث مبارکہ ضرور سن رکھی ہوگی کہ ماؤں کے قدموں تلے جنت ہے الجنت تحت اقدام امہات
اگر ہم سورہ رحمن پڑھیں ترجمے کے ساتھ جو لوگ عربی نہیں سمجھتے تو پھر بھی پتہ چلتا ہے کہ جنت کیسی ہے اس میں جنت کی مختلف چیزوں کا ذکر کیا گیا ہے جو دنیا میں اس طرح کی موجود ہیں شاید ذائقے میں اس طرح سے نہ ہوں یا اپ کہہ لیجئے کہ جو کھانے پینے کی چیز نہیں ہے وہ شاید وہ اثر پذیری وہ نہ رکھتی ہوں اللہ رب العزت نے دنیا میں بھی بہت سی چیزیں ایسی بنائی ہیں کہ جن پہ جنت کا گماں ہوتا ہے ایسی پیدا کی ہیں ہیں تو یہ تشبیہات میں استعمال کرنا میرا نہیں خیال کہ کوئی غلط بات ہے اگر غلط بات ہوتی تو یہ اتنی بڑی بات نہ کر دی جاتی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کی کہ ماؤں کے قدموں تلے جنت ہے اس سے پریشان نہ ہوا کریں لیکن بہتر طریقہ یہ ہے کہ کسی مفتی سے کسی عالم دین سے فتوی لے لیا جائے لیکن میں نے دیکھا ہے کہ عمومی طور پہ علماء کرام بھی جنت کے بارے میں تشبیہات سے کام لیتے رہتے ہیں
Masroor bata g zabrdast 👍
Brother Manzoor Hussain
wah oEEE CHACHA tedy makhan ty sasty farm... ae sasty koi nhi mn chaaa
Assalamu alaikum Basit Baloch aapke liye dheron duaaen
Allah sab ko apna ghar ata kre amen
Aameen
Khoobsurat Place hai
Shukriya ji aap salamat Rahe
Buhath alla video
Thanks
God bless you all the time ameen sum ameen
Ameen ❤️
Masha Allah
Thanks
Wonderful analysis and guidance presentation of the farm house but lacks of benefits not informed
Shukriya aap salamat Rahe janab
Manzoor SB v good efforts
Salamat Rahe ji bahut shukriya janab
Mash Allah laken demand buht ziyda ha Allah pak sb ko atni tufeeq dy ase gr leny ki
Bahut shukriya Mohammed danyal aap salamat Rahe ji aapke liye bhi dheron duaaen aur tamam dost hai baap ke liye dheron duaaen khastaur per UN dost aehbab ke liye jinke pass Ghar Nahin hai yah acche Ghar Nahin hai Allah rabbul izzat UN per apni rahamaton aur barkaton ke darvaze khole aur unko acche Ghar inayat farma den
منظور حسین اللہ پاک آپ سے راضی ہو زبردست
بہت شکریہ جی آپ سلامت رہیں آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں
Sir ap k bolne ka style both ACHA lagta
انجم صاحب بہت شکریہ یہ آپ کا حسن ظن ہے
MashaAllah zabardast
Thanks
Apki post achhi hoti hain..
Thanks 🙏
Mashalla
Thanks
Ma shah Allah
Thanks
Mash Allah ❤️
Thanks
i really like your videos
Thanks 😊
MA SHA ALLAH,
Thanks
ماشاءاللہ جی بھت اچھا کام کر رہے ہیں آپ ۔بس گزارش ہے کہ کام ایک نمبر ھونا چاھئے
راجہ رحمان صاحب بہت شکریہ جناب آپ نے ہی کوشش کرتے ہیں کہ چیز ٹھیک ہو اور کلیئر ہو کوئی مسئلہ نہ ہو ہو
Nice 👍 with garden
Thanks for visiting
Great but Dunya to khatam ho jane wali cheez hai aisa ghar jannat me mile sab be gharon ko.
Allah aapko salamat rakhe ji aapane bilkul theek kaha duniya khatm ho jaane wali chij hai yah hamesha Nahin rahegi aur is duniya ki koi bhi chij hamesha Nahin rahegi isiliye insanon ko chahie ki Apne mamlat theek rakha Karen insanon ko Apne mamlat Allah rabbul ijjat ke sath aur apne dusre sathi insanon ke sath theek rakhne chahie
Sir g bohat alla fam house ha
Mohammad Asif Sahab aapane bilkul theek kaha janab bahut khubsurat form house hai
Mash Allah 🤲👍
Thanks
Mashaallah allah naseeb kary jo bhi khareday q k boht niklay meray arman laykin phir bhi kam niklay😢
Ameen
MashaAllah kon Khush kismat ho ga jo ye ly ga
ماشاءالله
جزاک اللہ خیرا
sir g aap hi khared lein aap k bachay aap ko duaein deingay inshaallah❤
Ji aap salamat Rahe aapke liye dheron duaaen mere Liye khususi Dua kijiega ki Allah rabbul ijjat mujhe is kabil banae ki main yah Le sakun
ویسے اگر کسی کی پاس پیسے ہیں تو جگہ بہت ہی اعلیٰ ہیں
آپ نے بالکل ٹھیک کہا
Mashaallah
Thanks
Very nice Very good
Tariq Aziz Sahab bahut shukriya ji aap salamat Rahe janab
Well done bhai
Thanks
👍
Very very nice
Thanks
MashaAllah bohat khobsorat hai qeemat bohat ziyada hai abadi bhi nahien hai kafi door hai
Bahut shukriya ji aap salamat Rahe
God bless you
Thanks
4 caroor mean ager haram da pessa hoiey to bunda khreedey
Very good 👍
Thanks
MashaAllah
شکریہ
Ghr bohat acha h per Abadi hi nahi door door tak jo Adam Bexar hoga wohi khareday ga😊
Bahut shukriya lekin yah Ghar Nahin yah form house hai aur Yahan esi Tarah ke form houses Hain sare
Great
Thanks